Author: admin

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سے بھارتی امپائر اور ریفری باہر،وجہ کیا بنی،واحد پاکستانی شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کوئی بھارتی آفیشل  نہیں ہوگا جس کے دو ممکنہ امیدواروں نے پاکستان کا سفر کرنے سے معذرت کرلی ہے۔یہ سمجھا جاتا ہے کہ جواگل سری ناتھ، جو آئی سی سی کے سب سے بڑے میچ ریفریوں میں سے ایک ہیں، اور نتن مینن جو کہ آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائر کا حصہ ہیں، نے آئی سی سی کے ساتھ باہمی اتفاق  کیا تھا کہ وہ پاکستان لیگ میں کوئی بھی ذمہ داری…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کے اعلان کتردہ اسکواڈ میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔طہب طاہر کی جگہ سفیان مقیم کو لانے کادبائو ہے اور سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ اس کے لئے سوچ مین ہے۔حتمی اعلان 11 فروری سے قبل ہوگا۔ پاکستان کے اعلان کردہ اسکواڈ پر تنقید ہے،وسیم اکرم سمیت سابق کرکٹرز برسے ہیں،ہیڈ کوچ اور سلیکٹر عاقب جاوید آج لاہور میں بھی دفاع کرتے اور صفائیاں دیتے دکھائی دیئے ہیں،انہوں نے کافی لاجک پیش کی ہیں۔ پاکستان میں 2 بڑے ایونٹس،عمران خان کا خوف،اہم اجلاس،تجاویز،پھر نتیجہ ندارد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں…

Read More

گال،سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔پیٹ کمنز ہی نہیں،ہیزل ووڈ بھی قریب چیمپئنز ٹرافی سے باہر،آسٹریلیا کیپتانی کیلئے 2 نئے امیدوار۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا 22 فروری کو لاہور میں انگلینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے اپنے افتتاحی میچ  سے پہلے سری لنکا میں دو ون ڈے کھیلے گا۔ابھی اس کا سری لنکا میں دوسرا ٹیسٹ ہے لیکن آئی سی سی میگا ایونٹ سے اس کے 2 مرکزی بائولرز کے باہر ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے۔کپتانی کیلئے بھی 2 نام پر غور جاری ہےآسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کے مطابق پیٹ کمنز کے آئندہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی…

Read More

لاہور،کراچی،راولپنڈی ،اسلام آباد ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان میں 2 بڑے ایونٹس،عمران خان کا خوف،اہم اجلاس،تجاویز،پھر نتیجہ ندارد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہین کہ پاکستان میں ہونے والے دو انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس میں عمران خان کی گونج کا خوف۔ متعلقہ ادارے سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ 8 فروری سے پاکستان کے دو شہروں لاہور اور کراچی میں تین ملکی کب شروع ہو رہا ہے، جس میں پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم شریک ہوں گی، لیکن اس سے بھی بڑا ایونٹ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی ہے ،جو 19 فروری سے پاکستان کے تین شہروں اور دبئی میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ٹرائی نیشن کپ کا پہلا میچ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل،کپتان کو بتادیا گیا،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹرائی نیشن کپ کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل کرلی گئی ہے۔کپتان محمد رضوان کو ایک پرچی تھمادی گئی ہے یا اگلے چند گھنٹوں میں ان کے پاس ہوگی،ان کی حیثیت اور ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی اہمیت ایک جیسی ہے۔یہ 11 رکنی ٹیم اپنی مرضی کی منتخب نہیں کرسکتے۔ہیڈکوچ جمع سلیکٹر عاقب جاوید کے فیصلے چل رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ملتان ٹیسٹ کی شکست کے بعد کپتان شان مسعود نے ایک صحافی کے…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز۔ٹرائی نیشن سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گ نیوزی لینڈ ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔لاہور تیار ہے۔یہ میچز آئی سی سی چی،مپئنز ٹرافی تیاری کا حصۃ ہیں۔ تیسری ٹیم جنوبی افریقا کی ہے اور وہ بھی پاکستان کیلئے کل پرواز پکڑے گی۔

Read More

کرک اگین رپورٹ۔راشد خان کا نیا ریکارڈ،اکلوتا اعزاز،کیا حاصل کرلیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان سپنر راشد خان کا نیا اعزاز۔ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے بائولر بن گئے۔افغانستان کے ریس اسپنر نے منگل کو پارل رائلز کے خلاف جنوبی افریقا ٹی 20 کوالیفائر 1 میں ڈوین براوو کی 631 وکٹوں کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا۔ راشد خان اس وقت 26 سال کے ہیں۔9 برس قبل کم عمری مین کیریئر شروع کیا۔اب تیزی سے 500 میچز کی تکمیل تک ہیں۔دنیا بھر کی لیگز مین ہر وقت ضرورت ہوا کرتے ہین۔…

Read More

عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی وینیوز کی پچز پر کنٹرول،آئی سی سی تو بھارت کا دوسرا نام،2023 ورلڈکپ پلان پھر تیار،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میدانوں کا کنٹرول چند ہی دنوں بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیم کے پاس جانے والا ہے. لاہور،راولپنڈی،کراچی اور دبئی میزبان ملک کے ہاتھوں سے نکل جائے گا،جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اس کے سامنے  ایسے ہو جائے گا جیسے دیگر کرکٹ ممالک, لیکن میزبان ملک ہونے کے ناطے پاکستان کیا وہ فائدہ اٹھا سکے گا جو بھارت نے گزشتہ ورلڈ کپ یعنی 2023 کے…

Read More

لاہور 4 فروری 2025، پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 10 لوگو رونمائی ،6 لائنز کی کہانی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ عالمی معیار کی کرکٹ، بے پناہ جذبے اور زبردست تفریح کے سبب اپنی منفرد پہچان بنا چکا ہے۔ یہ سیزن 8 اپریل سے 19 مئی 2025 تک پاکستان بھر میں مرکزی حیثیت حاصل کرے گا کیونکہ یہ سنسنی خیز کرکٹ کے یادگار سفر کے دس سال مکمل کررہا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر،پھر بھی ایک خوفناک کہانی منگل کو بھارت بمقابلہ انگلینڈ ون ڈے سیریز کے لیے ورون چکرورتی کے اضافے کے ساتھ ایک تازہ ترین اسکواڈ کا اعلان کیاگیا۔ یہ سیریز جمعرات سے شروع ہو رہی ہے اور اسے 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ایک بہترین ڈریس ریہرسل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔  اس فہرست سے ایک بڑا نام غائب تھا جسپریت بمراہ۔ اس سے قبل اسٹار پیسر کو صرف تیسرے ون ڈے کے لیے نامزد کیا گیا تھا جبکہ ہرشیت رانا کو…

Read More

لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ٹرائی نیشن سیریز ،پاکستان ٹیم کی ٹریننگ ،پریکٹس میچ ٹرائی نیشن سیریز کی سرگرمیوں کا آغاز۔قومی سکواڈ کا غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ میں پریکٹس سیشن جاری ہے۔ قومی کھلاڑی کا سنیریو بیسڈ پریکٹس میچ جاری سنیریو بیسڈ میچ سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ میں حصہ لیا۔ ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہوگا۔ میچ 8 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Read More

گال۔کرک اگین رپورٹاور 100 ویں ٹیسٹ کے ساتھ ریٹائرمنٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔دیموتھ کرونارتنے گال میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ہیں۔ یہ سابق سری لنکن کپتان کا 100 واں ٹیسٹ میچ بھی ہوگا۔ 36 سالہ کھلاڑی نے حال ہی میں آرڈر کے اوپری حصے میں بلے کے ساتھ خراب فارم کی وجہ سے کھیل سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرونارتنے نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 2012 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کیا تھا جہاں انہوں نے صفر اور ناقابل شکست 60 رنز بنائے تھے۔ کرونارتنے…

Read More