ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ ملتان غیر ملکی ٹیموں کیلئے اوپن قلعہ،ویسٹ انڈیز سے قبل اور کون کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا ملتان انٹرنیشنل سٹیڈیم کا قلعہ سب کیلئے اوپن ہوگیا ہے۔پاکستان نے یہاں 10 ویں ٹیسٹ میچ میں چوتھی شکست کا داغ لگوایا ہے۔2001 سے 2025 تک یہاں کھیلے گئے 10 ٹیسٹ میچز میں سے5 جیتے،4 ہارے،ایک ڈرا کھیلا۔اتفاق سے ڈرا ٹیسٹ 2006 میں ویسٹ انڈیز ہی کے خلاف تھا۔ پاکستان نے یہاں 2001 میں بنگلہ دیش کو اننگ 64 رنز سے ہرایا۔پھر 2003 مٰن اسی ٹیم کو صرف ایک وکٹ…
Author: admin
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019 سے 2025،پہلے سے آخری ٹائٹل تک تباہی،پستی اور تنزلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تباہی،تنزلی اور پستی کا سفر ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 سے 2025 کا اختتام 9 ویں اور آخری نمبر پر پاکستان کا ہوا ہے۔دیکھتے ہیں کہ آئی سی سی نے جب ڈبلیو ٹی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز کیا تو پاکستان 6 سالوں میں کہاں کہاں تھا۔ پہلی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019 سے 2021 تک۔پاکستان کی 5 ویں پوزیشن۔12 میچز،4 جیتے۔5 ہارے3 ڈرا دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔فیصل آباد سے ملتان،35 برس بعد ویسٹ انڈیز کی پاکستان میں پہلی ٹیسٹ فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستانی سرزمین پر 23 ٹیسٹ میچزکھیل رکھے ہیں۔ان میں سے5 جیتے ہیں اور 10 ہارے ہیں۔8 میچز ڈرا کھیلے ہیں۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان میں صرف 1980 کی ایک ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔پاکستان نے ہوم میدانوں میں 3 سیریز اپنے نام کی ہیں۔4 سیریز ڈرا ہوئی ہیں۔ویسٹ انڈیز نے آخری بار پاکستان میں 2006 میں دورہ کیا تھا اور 3 میچزکی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے ہارا تھا۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔پاکستانی سرزمین پر ویسٹ انڈیز…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل نمبر تین میں پاکستان آخری نمبر پر جانے والا ہے۔ کل ملتان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں اگر پاکستان ویسٹ انڈیز سے ہار گیا تو وہ ٹیبل پر نویں نمبر پر چلا جائے گا اور ویسٹ انڈیز اس کی جگہ آٹھویں پوزیشن لے لے گا اور اگر پاکستان غیر متوقع طور موجودہ پوزیشن میں یہ میچ جیت جائے تو وہ ساتویں پوزیشن پر آئے گا تو اس بات کا امکان بہت زیادہ موجود ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی نئی کمیٹی کا اجلاس طلب،دودرجاتی ٹیسٹ فارمولا لیک،پلے آف سمیت دلچسپ تجاویز میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے سربراہ مارک نکولس نے نئے تشکیل شدہ ورلڈ کرکٹ کنیکٹس ایڈوائزری بورڈ کے سامنے اس تصور کو پیش کرنے پر اتفاق کیا ہے جس میں دو درجاتی ٹیسٹ سسٹم کی حمایت موجود ہے۔ ان میں سے ایک جے شاہ ہیں، جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے چیئرمین ہیں،جنہیں بورڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ایم سی سی کے اس گروپ کا مقصد کھیل میں سرکردہ سمپوزیم ، ایک آزاد فورم میں اسٹریٹجک مسائل…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ٹیوین املاچ نے تسلیم کیا ہے کہ اس وقت کہ جب ہمیں لگتا ہے کہ ہم جیتنے کے قریب ہیں،پھر بھی میں ایسی پچ کو پسند نہیں کروں گاکیونکہ اس پر کھیلنا آسان نہیں ہے۔ انہوں نے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہمارے بیٹرز نے اعتماد سے بیٹنگ کی،پہلی اننگ کا تجربہ تھا،شراکت مل گئی ہیں اس لئے آسان ہوا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم آخری اننگ سے قبل یہاں 3 اننگز کھیہل چکے تھے،اس لئے ہم…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔شکست کا خوف،باڈی لنگویج تباہ،ساجد خان پریس کانفرنس میں سوال کو سمجھے بنا الٹ بول گئے۔پاکستانی بیٹرز کی ناکامی کے باوجود ایسی پچز کے لئے ساجد خان لڑائی پر تیار،پریس کانفرنس میں سوال کا الٹاجواب،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ساجد خان پریس کانفرنس میں سوال کو الٹا لے گئے،سوال تھا کہ ایسی بنانے والے کہتے ہیں کہ غیر ملکی ٹیموں کا جیتنا ناممکن بنادیں گے لیکن یہاں پاکستان شدید مشکلات اور قریب شکست کے ہے تو ایسی پچز ہوں یا بیٹرز کیلئے بھی بیلنس تو ساجد خان الٹ پڑے اور…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے عمران عثمانی۔سپن پچ پر پاکستانی بیٹرز کی تدفین شروع،ویسٹ انڈیز تاریخی فتح کے قریب تر۔پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی بدترین شکست کے قریب ہے ۔مہمان ٹیم اگر یہ ملتان کا ٹیسٹ جیت گئی تو 1990 کے بعد یعنی 35 سال کے بعد وہ پاکستان میں کوئی ٹیسٹ میچ جیتے گی۔ اس طرح پاکستان کی کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ ہار کر سیریز برابر کرنے پر مجبور ہوگی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا سائیکل 2023 سے لے کر 2025 تک کا اختتام انتہائی افسوسناک ہوگا ۔پاکستان کی…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے عمران عثمانی ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار تھی۔دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے آخری سیشن میں پاکستان نے 254 رنزکے ہدف کے تعاقب میں اننگ شروع کی تو 5 رنزپر 2 وکٹیں گریں،اس کے بعد کامران غلام اور بابر اعظم نے اننگ کو آگے بڑھایا لیکن 28 کے اسکور پر بابر اعظم کو گولڈن چانس مل گیا،جب گوداکیش موتی نے بابر اعظم کا سیدھا آسان کیچ ڈراپ کردیا۔بابر اس وقت 13 رنز پر کھیل رہے تھے۔ ایسے میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ دیکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے ختم ہونے میں صرف 23 اوورز کا کھیل باقی ہے اور یہ چائےکے وقفے کے بعد کا کھیل ہوگا۔ آج اتفاق سے کھانے کا وقفہ بھی 9 وکٹ گرنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا اور چائے کا وقفہ بھی نویں وکٹ گرنے کی وجہ سے قدرے تاخیر پر ہوا۔ویسٹ انڈیز نے جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم آج 23 اوورز پورے کھیل لےگی، جس سے…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کو ویسٹ انڈیزکی جانب سے قابل فائٹنگ کسی حد تک قابل ونر254 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اب سے 21 برس قبل پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 262 رنزکا ہدف 9 وکٹ پر مکمل کرکے ایک وکٹ کی جیت نام کی تھی،انضمام الحق نے یادگار سنچری بناکر پاکستان کو یقینی شکست سے بچالیا تھا۔ ویسٹ انڈیز دوسری اننگ میں 244 پر آؤٹ، پاکستان کو میچ جیتنے کےلئے 254کا ٹارگٹ۔کپتان کریگ بریتھویٹ 52، ٹیون املاچ 35،عامر جانگو30، سنکلئیر 28 کے ساتھ نمایاں رہے۔ دوسرے روز ویسٹ انڈیز…
دبئی،میلبرن:کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی کرکٹ نہیں چلارہی،ویسٹ انڈیز معاملہ مجرمانہ،افغانستان کا ٹیسٹ سٹیٹس غلط،این چیپل کا خوفناک کالم ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ برسوں پہلے دو درجے کا ٹیسٹنگ سسٹم ہونا چاہیے تھا۔آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے کمزور ممالک پر بم گرادیا،افغانستان اور آئرلینڈ کا ٹیسٹ سٹیٹس ختم کرنے کا کہدیا اور ان کو ٹیسٹ سٹیٹس دہنے کی مذموم وجہ بھی بتائی ہے۔آئی سی سی پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ نہیں چلاتا اور جب تک کوئی بڑی تبدیلی نہیں آتی، مطلوبہ ممالک شیڈول تیار کرنے میں…