سڈنی،کرک اگین رپورٹ سنگل ٹیسٹ،9 فرسٹ کلاس میچز،ورلڈکپ ناکامی،حارث رئوف ٹیسٹ اسکواڈکیلئے کیوں،آسٹریلین میڈیا نے پی سی بی ڈرامہ قرار دے دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستانی پیسر حارث رئوف اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان جاری معاملہ کو آسٹریلین میڈیا نے ڈرامہ لکھ ڈالا ہے۔معروف نشریاتی ادارے کی ٹاپ لائن ہے کہ پاکستانی ڈرامے کے پیچھے ابھرتا ہوا مسئلہ بطور اسٹار ٹیسٹ سیریز پر بگ بیش کا انتخاب کرتا ہے۔ٹیسٹ وعدوں پر بگ بیش لیگ کو ترجیح دینے کے حارث کے رؤف کے فیصلے نے کرکٹ کی سب سے اہم بحث کو دوبارہ شروع کر دیا…
Author: admin
گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ پچ ٹیمپرنگ،ٹاس ٹیمپرنگ کے بعد پیش خدمت ہے اسٹمپ آئوٹ فکسنگ،بھارت کی ڈکیٹی پکڑی گئی،آسٹریلینزکے طعنے۔آسٹریلینز کو بھارتیوں پر طنز کا موقع مل گیا ہے۔ٹاس فکسنگ اور پچ فکسنگ کے بعد سٹمپ فکسنگ کا طعنہ۔سوشل میڈیا پر آستریلین کرکٹ فینز اپنے مقابل بھارتیوں کو جواب دینے لگے ہیں۔ جیساکہ کرک اگین پہلے رپورٹ کرچکا کہ بھارتی وکٹ کیپر ایشن کشن کی چالاکی بے ایمانی کہی گئی اور جرمانے کے طور پر نو بال چارج ہوئی اور پھر وہ فری ہٹ میں چھکے میں جابدلی،یہی ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ورنہ آخری 4 بالز پر 16 رنزنہ بچتے یا آخری اوور…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل کی شکست کے بعد بھارتی کوچز کا فیصلہ بھی ہوگیا ہے۔راہول ڈریوڈ الجھے پڑے تھے کہ ان کے ساتھ کیا ہوگا،اس لئے کہ بھارت ورلڈکپ جیت نہیں سکا تھا۔ اب دورہ جنوبی افریقا سرپر ہے۔بی سی سی آئی نے راہول ڈریوڈ کو ہندوستان کے ہیڈ کوچ کے طور پر جاری رہنے کے لیے توسیع کی پیشکش کی ہے۔اس بات کی تصدیق ہونا باقی ہے کہ آیا ڈریوڈ نے اس پیشکش کو قبول کیا ہے یا نہیں۔راہول ڈریوڈ کی جانب سے مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے، جس نے بطور ہیڈ کوچ ہندوستانی…
کراچی 28 نومبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں منگل کے روز کھیلے جانے والے میچوں میں لاہور بلوز، لاڑکانہ، کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں لاہور بلوز نے اسلام آباد کو 5 رنز سے ہرادیا۔ لاہور بلوز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر154 رنز بنائے۔ قاسم اکرم نے 6چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے64 رنز بنائے۔ عمران بٹ نے 52 رنز اسکور کیے۔ عمیر آفریدی نے 30 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔ اسلام آباد کی ٹیم 149 رنز بناکر…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپرلیگ 9 کیلئے مارکیٹ میں یہ خبریں عام ہیں کہ نسیم شاہ کوئٹہ چھوڑ کر ملتان سلطانز میں جارہے ہیں لیکن ایک مستند ذریعہ نے تصدیق کی ہے کہ پشاور زلمی سے رابطہ جاری ہے اور بابر اعظم کی وجہ سے وہ وہاں کھیلنا چاہتے ہیں۔ انگلینڈ کے کھلاڑی جیمز ونس نےپی ایس ایل کے لئے ڈرافٹ میں نام لکھوایا ہے۔یہ ایک دعویٰ آیا ہے کہ نسیم شاہ کے متبادل کے طور پر اسلام آباد یونائٹیڈ نے ابرار احمد اور وسیم جونئیر آفر کیا تھا جس پر تمام معاملات حل ہوگئے تھے لیکن وسیم جونئیر کو…
گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ بھارتی وکٹ کیپرکی بددیانتی مہنگی پڑی،نوبال جرمانہ،میکسویل کا لاٹھی چارج،آسٹریلیا فاتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتیوں کو آسٹریلیا کا ایک اور وار۔گلین میکسویل کی ایک اور گھمادینے والی دھواں دھار سنچری۔بھارت کے منہ سے یقینی فتح چھین لی۔آخری 12 بالز پر 45 رنزبناکر میچ لے لیا۔بھارت کو 5 وکٹ کی شکست ہوئی ہے۔بھارتی وکٹ کییپر کی تیزی یا بد دینتی مہنگی پڑی،وکٹ بھی نہ ملی،نوبال ذمہ پڑی۔گلین میکسویل نے 104 رنزکی شاندار اننگ کھیل کر بھارت کو ورلڈکپ اور اپنے ہم وطنوں کو افغانستان کے خلاف دھواں دھار ڈبل سنچری کی یاد کروادی۔اس کےساتھ…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز دورۂ آسٹریلیا کے لیے ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم 30 نومبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ آسٹریلوی ،ملکی کوچز کا راگ ڈرامہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ درج ذیل ہے۔ نوید اکرم چیمہ ۔ ٹیم منیجر۔ محمد حفیظ ۔ ڈائریکٹر پاکستان ٹیم۔ ایڈم ہولیوک ۔ بیٹنگ کوچ ۔ سائمن گرانٹ ہیلمٹ ۔…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ آسٹریلوی ،ملکی کوچز کا راگ ڈرامہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے بیٹنگ کوچ آسٹریلیا کا سلیکٹ کرلیا۔صرف اعلان باقی ہے۔ اس کا انکشاف ہیڈ کوچ محمد حفیظ نے کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کون ہوگا اس کا نام سامنے آجائے گا۔بات چیت جاری ہے۔ساتھ ہی انہوں نے اس کی وکالت کی کہ ایسا کوچ آسٹریلیا کی کنڈیشنز سے واقف ہوگا۔وہ ہمارے کام آئے گا۔ اس طرح ذکا اشرف اور ان کی ٹیم کا یہ دعویٰ کہ غیر ملکی نہیں،ساتھ لوکل کوچز ہوں۔ سوال یہ ہے…
محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ہائی لیول پر آنے کے بعد لنرننگ یا سیکھنا نہیں ہوتا بلکہ پرفارم کرنا ہوتا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم ماڈرن ڈے کرکٹ سے پیچے رہ گئے۔یہ تبدیلیاں اس کا اعتراف ہے۔ہم نے ڈومیسٹک میں اچھے پرفارمرز کا انتخاب کیا ہے۔جو رہ گئے۔وہ بھی واپس آئیں گے۔ میں کسی کے خیالات پر جواب نہیں دوں گا لیکن جن ہم مثبت سوچ کے ساتھ جائیں گے تو بہتر ہوگا،مجھے لگتا ہے کہ ہماری ٹیم کی سوچ میں ایک چیلنج ہے…
سڈنی ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا اس ہفتے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور خاص کر پرتھ میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کرنے والا ہے،اہم بات ڈیوڈ وارنر کی ہے کہ وہ پرتھ میں ہونگے یا نہیں۔اس لئے کہ سڈنی میں سیریز کا آخری ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔ساتھ ہی کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت سے جاری ٹی 20 سیریز کے دوران ہاف درجن کھلاڑی واپس منگوالئے ہیں۔کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ مجھے 2 لفظوں سے نفرت ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز اور سڈنی تھنڈر کے آف اسپنر کرس…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی پسپا،اعظم خان پر عائد جرمانہ واپس،اصل وجہ چھپالی،آپ جانیئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ملکی و عالمی سطح پر سامنے آنے والے رد عمل کے بعد ڈھیر۔فلسطینی پرچم کا لوگو استعمال کرنے پر لگایا گیا جرمانہ واپس لینے پر مجبور ہوگیا ہے اور یہی نہیں ساتھ میں مذاق بھی بنا ہے۔ نیشنل ٹی 20 کپ میں قومی کرکٹراعظم خان کو فلسطینی جھنڈا استعمال کرنے پر جرمانہ،معطلی کی دھمکی پی سی بی پریریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر اعظم خان پر عائدکردہ جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا ہے۔کراچی وائٹس کے کھلاڑی…
کرائسٹ چرچ 28 نومبر، 2023پی سی بی میڈیا ریلیز Image credit to photosportnz پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے کے پہلے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ الیون کو57 رنز سے شکست دیدی۔برٹ سٹکلف اوول لنکن میں کھیلے گئے پچاس اوورز کے اس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی تمام سترہ کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔چونکہ یہ پریکٹس میچ تھا لہذا اس میں دونوں ٹیموں کی پندرہ پندرہ بیٹرز نے بیٹنگ کی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 238 رنز بنائے اور اس کی 13وکٹیں گریں۔وکٹ کیپر بیٹر نجیہہ علوی نے دو چوکوں…