ممبئی:کرک اگین رپورٹ مردہ بولا کفن پھاڑکے،بھارت سے نکلتے ہی کیویز کا پچ،ٹاس،خراب آئوٹ فیلڈکو لے کرورلڈکپ پر بم۔نیوزی لینڈ نے بھارت چھوڑتے ہوئے کرکٹ ورلڈکپ،آئی سی سی ،ٹاس ،میزبان انڈیا اور اس کے میدانوں پر بم پھوڑ دیا،اس کی مثال یوں ہے کہ مردہ بولا کفن پھاڑ کے،اس لئے کہ سیمی فائنل ہارے 48 گھنٹے ہونے والے ہیں۔ چلیں بولنے کا فائدہ یہ ہوا ہے کہ دیکھنے والوں کیلئے ایک اور چارج فریم ہوگیا ہے۔ ورلڈکپ 2023 متنازعہ ہوگیا،آئی سی سی بی سی سی آئی کی ایگزیکٹو برانچ،انگلینڈ سے بڑا الزام آگیا نیوزی لینڈ کرکٹ کے ہیڈ کوچ نے…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 متنازعہ ہوگیا،آئی سی سی بی سی سی آئی کی ایگزیکٹو برانچ،انگلینڈ سے بڑا الزام آگیا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 نے بی سی سی آئی اور آئی سی سی کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا ہے۔گیندوں کی سلیکشن،شیڈول،اسپن ٹریک،میچزکی تقسیم،پچزکی تبدیلی،متنازعہ ڈی آر ایس،متنازعہ امپائرنگ سمیت مشکوک ٹاس نے سب کچھ عیاں کردیا ہے۔اب سابق کرکٹرز بھی بولنے لگے ہیں۔تازہ ترین آواز انگلینڈ سے اٹھی ہے۔گونجدار ہے۔ پچ ٹیمپرنگ کے بعد ٹاس ٹیمپرنگ،جیتنے کیلئے روہت شرمانے سکہ اچھا مارا،کیوی کپتان نہ دیکھ سکے انگلینڈ کے سابق بلے باز مارک بچر نے ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں…
کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد شامی کی شیئرکردہ تصویر،وسیم اکرم نے ساراقصہ سنادیا،سوئنگ سلطان کا بڑا پن۔محمد شامی نے پاکستانی لیجنڈری پیسر کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی،اس پر وسیم اکرم نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ 2011 یا 2012 کی بات ہے۔آئی پی ایل کیلئے میں وہاں تھا۔یہ بنگال سے نہیں تھا لیکن کہیں اور سے ایک نوجوان مجھے ملا،اس کا تعلق مقامی سیاستدان فیملی سے تھا۔وہ مجھ سے سوال وجواب کرتا تھا۔فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہا تھا۔میں نے اسے کچھ باتیں بتائیں۔ کرکٹ ورلڈکپ کی11 اہم خبریں،پچ ڈاکٹرائن پر آئی سی سی مسترد،وسیم اکرم…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ اختتام پرپاکستان کا سنہرا آغاز،دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈکیلئے ہیڈکوچ مقرر،جانیئے اورجاگیئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ایک ٹکٹ میں 2 کام کرلئے ہیں۔پاکستان ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اب ہیڈ کوچ بھی ہونگے۔مکی آرتھر اور بریڈ برن پہلے ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈکوچ تھے لیکن پی سی بی نے بدھ کو محمد حفیظ کو پاکستان ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کیاہےجو نئے کپتان شان مسعود کے ساتھ ایکشن میں ہونگے۔ پاکستان کیلئے 2 سال قبل آخری میچ کھیلنے والے محمد حفیظ کی عمر 43 سال ہے اور ٹیسٹ کرکٹ چھوڑے ایک طویل عرصہ گزرگیا ہے۔وہ پاکستان کے…
کراچی،کولکتہ:کرک اگین رپورٹ گلین میکسویل کا آئوٹ،عمران خان ہوتے تویہ میری طرح باتھ روم میں ہوتا،وسیم اکرم نے واقعہ بھی شیئرکردیا۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے گلین میکسویل کی شاٹ سلیکشن اور ان کے آئوٹ ہونے کا مذاق اڑایا ہے اور کہا ہے کہ اگر یہاں عمران خان کپتان ہوتے تو میکسویل آسٹریلیا ڈریسنگ روم سے باہر ہوتا۔ ڈی کاک ریٹائر،شین واٹسن کو وہاب ریاض کی یاد،فائنل کا پوسٹر،باووما نے کیا کہا وسیم اکرم نے اپنا واقعہ بتایا کہ 80 کے عشرے میں ہمارا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیالکوٹ…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ان فٹ،ناکام مگر اوپنر آتے رہے،جنوبی افریقا کپتان کریکٹر،شکست پر کسے چڑایا۔ثجنوبی افریقا کے کپتان تیمبا باووما نے شکست کے بعد کسے چڑایا ہے۔وہ پورے ایونٹ میں ایک دلچسپ کردار رہے۔ان فٹ تھے،تاحال مکمل فٹ نہ تھے لیکن کپتانی کرتے گئے۔آئوٹ آف فارم تھے لیکن کھیلتے ہی چلے گئے۔اپنی مختلف حرکات اور ایکشن سے وہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں فینز کیلئے ایک جوک بنتے گئے۔ آج آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد کےا ن کے پوز بھی دلچسپ تھے۔کیچ ڈراپ ہونے پر وہ افسوس کرنے کیلئے الٹے گرگئے۔ ڈی…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ڈی کاک ریٹائر،شین واٹسن کو وہاب ریاض کی یاد،فائنل کا پوسٹر،باووما نے کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ ہی جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کاک ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔30 سالہ کرکٹر نے وکٹ کیپر کے طور پر 500 سے زائد اسکور اور 20 سے زائد شکار کرکے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ ڈی کاک اب ٹی 20 کرکٹ جاری رکھیں گے۔ ادھر جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر ڈی کاک کے ہاتھوں پیٹ کمنز کا کیچ ڈراپ ہونے پر کمنٹیٹر…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ،پھر سنسنی،پھرڈرامہ،جنوبی افریقا پھر چوکرز،آسٹریلیا 8 ویں بار فائنل میں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز ،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ میں آسٹریلیا 8 ویں بار ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا ہے۔جنوبی افریقا کا سفر ایک بار پھر بلکہ ہسٹری میں 5 ویں بارسیمی فائنل پر تمام ہوگیا۔آسٹریلیا کے ہاتھوں 2 بارکے پرانے زخم بھی ہرے ہوگئے ہیں۔کولکتہ میں کھیلے گئے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں کینگروز نے پروٹیز کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔یوں آسٹریلیا اتوار کو احمد آباد میں بھارت…
کرک اگین رپورٹ کرکٹ سائفر لیک ہونے لگے۔پاکستان کرکٹ کی پی ڈی ایم کا کردار بھی کلیئر ہونے لگا ہے۔یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ بابر اعظم کی برطرفی کا پلان پرانا تھا،اس کے لئے ماحول سیٹ کیا گیا اور کپتان رجیم آپریشن مکمل ہوا۔ بابر اعظم کا استعفیٰ نہیں برطرفی،کارکردگی نہیں،12 ماہ کی سازش،شاہد آفریدی کیوں پیش پیش اب کرکٹ کی غیر ملکی ویب سائٹس نے بھی سنگین سوالات کھڑے کئے ہیں۔ادھر قوم پر ننگی ہوتی کرکٹ کی پی ڈی ایم کے اراکین قسمیں کھانے لگے ہیں۔ادھر غیر ملکی کوچز کو ان کے رکھنے والوں نے اوکھے سوکھے…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ پچ خراب ہے یا جنوبی افریقا کی قسمت سوئی ہوئی تھی اور یا پھر کپتان تیمباباووما کی طرح ساری ٹیم نیند میں چلتی رہی ۔جواب سامنے ہے۔جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 213 رنز کا ہدف دیا ہے۔پچ ٹرکی ہے۔ کولکتہ میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں پروٹیز ٹاس جیت گئے لیکن موسم کے حالات کو نظر انداز کر کے پہلے بیٹنگ پر آئے۔24 پر ٹاپ 4 بیٹرز کے آئوٹ ہونے کے بعد مشکلات میں رہے ۔ ہنرک کلاسین نے ڈیوڈ ملر کے ساتھ 5 ویں…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل 2 میں آسٹریلیا کے خلاف جنوبی افریقا کی 4 وکٹیں جلد گرگئیں لیکن بارش آنے اور میچ شروع ہونے کے بعد ہنرک کلاسین نے ذمہ دارانہ شراکت قائم کی اور اسکور کو 24 سے 119 پر لے گئے۔اس دوران چھکے بھی تھے اور چوکے بھی تھے لیکن پھر31 ویں اوور میں ٹریوس ہیڈ نے پہلے ہنرک کلاسین کو 47 اور مارکو جانسن کو صفر پر پویلین لوٹادیا۔ یوں جنوبی افریقا یکدن 119 رنز 4 وکٹ سے 119 رنز 6 وکٹ ہوگیا۔اب ڈیوڈ ملر وکٹ پر موجود ہیں۔ پروٹیز اننگ بل کھارہی…
لاہور16 نومبر، 2023,پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انہیں بدھ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹیم ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ محمد حفیظ اس سے قبل ذکا اشرف کے موجودہ دور میں ٹیکینکل کمیٹی کے رکن کی حیثیت بھی کام کرچکے ہیں۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے لیے ٹیم ڈائریکٹر کا کردار ادا کرنے پر فخر اور پرجوش ہیں۔ میں اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے اور مجھے…