Author: admin

اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کے ہاتھوں افغانستان کی دل دہلا دینے والی شکست کا مطلب یہ ہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی قسمت اب ان کے  اپنے ہاتھ میں ہے۔ تینوں ٹیمیں ایک ہی جہاز میں  سوار ہیں، چار جیتے اور چار ہارے، صرف  نیٹ رن ریٹ فرق کرنے والا ہے۔ اگر تینوں میں سے صرف ایک ٹیم اپنا آخری گروپ گیم جیتتی ہے، تو فاتح ملک  سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔ دونوں ہارنے والے فریق باہر ہو جائیں گے۔ شکست کے بعد افغانستان کے کھلاڑی ڈریسنگ روم میں لڑپڑے،کیچ ڈراپ فیلڈرکی شامت اگر افغانستان، نیوزی لینڈ اور پاکستان…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا سے شکست کے بعد افغانستان کے کھلاڑی ڈریسنگ روم میں لڑپڑے،کیچ ڈراپ کرنے والے فیلڈر پر 2 سے 3 سینئرز نے شائوٹ کیا،ہیڈ کوچ فیلڈرز کے ساتھ بائولرز سے بھی ناراض تھے۔ متعدد بار ہونے والی بریکس میں بار بار پیغامات  دینے کے باوجود کپتان اور بائولرز نے عمل نہ کیا۔112 کے اسکور پر گلین میکسویل کا کیچ ڈراپ کرنے والے فیلڈر سب کے لئے قابل نفرت بنادیئے گئے۔نتیجہ میں وہ بھی تنگ آکر بولے کہ  آپ سے دوسرا کون سا آئوٹ ہورہا تھا۔ ہالی ووڈ کرکٹ ورلڈکپ،تمام ٹیمیں لٹک گئیں،سیمی فائنل اب کس کا،مکمل جائزہ…

Read More

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ ،عمران عثمانی سیمی فائنل کنفرمیشن۔بھارت،جنوبی افریقا۔آسٹریلیا سیمی فائنل کے امیدوار:پاکستان،نیوزی لینڈ،افغانستان چیمپئنز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کے امیدوار:سری لنکا،بنگلہ دیش،نیدرلینڈز،انگلینڈ قدرت کانظام،افغانستان کو سب سے بڑا دھوکہ، دھکا، جھٹکا،گلین میکسویل نے فتح چھین لی آئی سی سی ورلڈ کپ کا سکرپٹ تو شاندار تیار کیا گیا۔کلاس اور کمال۔انڈیا کے کسی مایہ ناز ہالی ووڈ ڈائریکٹر اور رائٹر کا شاخسانہ لگتا ہے۔کس قدر خوبصورتی کے ساتھ یہ سب سٹیج ہوا۔آپ کمال دیکھیں کہ ورلڈ کپ کے کل لیگ میچز کا آخری ہفتہ 5 نومبر سے 11 نومبر کے میچز کی ترتیب،نتائج ایسے فرض کئے گئے کہ کوئی…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ قدرت کانظام،افغانستان کو سب سے بڑا دھوکہ، دھکا، جھٹکا،گلین میکسویل نے فتح چھین لی۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا سب سے بڑا ڈرامہ،افغانستان کو سب سے بڑا دھوکہ،سب سے بڑا دھکا۔سب سے بڑا جھٹکا۔سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف یقینی طور پر جیت کے قریب آکر ہارگئے۔ون مین شو نے کام تمام کردیا۔ون مین آرمی گلین میکسویل نے افغانستان کے 11 کھلاڑیوں کو تھکا مارا،ان فٹ ہونے کے باوجود بڑی اننگ۔فاتحانہ اننگ۔292 رنزکے تعاقب میں 91 پر 7 وکٹ گنوانے والی آسٹریلیا ٹیم ،کی شکست 2 قدم کے فاصلے پر تھی،افغان پلیئرزکا جشن دیدنی تھا لیکن…

Read More

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ آئوٹ کے بعد فاروقی کے ہیڈ کیخلاف جملے،زدران کی سنچری میں ٹنڈولکر کا ہاتھ،کابل میں بخار سچن ٹنڈولکر نے میری سنچری میں کردار اداکیا۔ آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سنچری کرنے والے ابراہیم زدران کا انکشاف۔ کہتے ہیں کہ گزشتہ روز ممبئی اسٹیڈیم میں مجھے انہوں نے اچھی باتیں کیں۔میں نے ان سے کہا تھا کہ میں آسٹریلیا کے خلاف آپ کی طرح بیٹنگ کروں گا اور میں نے پھر کردی۔ زدران نے 143 بالز پر 129 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی ۔ آسٹریلیا نے افغانستان کے 291…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرپشن اور ورلڈکپ سرا،رانا ٹنگا سری لنکا کرکٹ بورڈ سے نکال دیئے گئے۔وسیم اکرم نے کہا تھا کہ سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈز میں کوئی فرق نہیں ہے،ماضی کی تو کئی مثالیں تھیں،اب ایک اور مثال سے پھر کلیئر ہوگیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ معطل،رانا ٹنگا عبوری سیٹ اپ کےساتھ آگئے،مشکوک ورلڈکپ کیلئے بڑا دھچکا کل سری لنکا کے وزیر کھیل نے کرپشن پر سری لنکا کرکٹ بورڈ معطل کرکے رانا ٹنگا کی قیادت میں 7 رکنی کمیٹی بنائی تھی،جس میں بہت کچھ تھا۔سپریم کورٹ کے 2 ریٹائرڈ ججز بھی تھے لیکن آج کیا ہوا۔رانا…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ اینجلیو میتھیوز کو متنازعہ انداز میں آئوٹ کرنے والے بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن خود پورے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پیر کو بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا میچ کے دوران بائیں شہادت کی انگلی میں انجری کے باعث کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میتھیوزبنگلہ دیش پر برس پڑے،انتہائی سخت اور کڑے الفاظ،بے ایمان قرار،حیرت ناک رد عمل ایک ایکسرے میں فریکچر کی تصدیق ہوئی جس سے 11 نومبر کو پونے والے آسٹریلیا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے اور…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ ہورہا ہے،یہ میچ ان دونوں کے ساتھ پاکستان اور نیوزی لینڈ کیلئے بھی اہم ہے۔تاریخی اعتبار سے دونوں میں کوئی مقابلہ نہیں ہے،اوپر سے ممبئی کا مقام ہے،جہاں اسپنرزکیلئے کچھ خاص نہیں ،جو اصل میں افغانستان کی طاقت بھی ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ،آج افغانستان چوتھے سابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیاکو ہراپائے گا یا نہیں افغانستان کی پیس بائولنگ بھی اچھی جارہی ہے۔ساتھ میں ماضی میں آسٹریلیا کی جانب سے افغانستان کے خلاف باہمی سیریز سے بار بار انکار کےباعث افغان پلیئرز اضافی چارج ہیں۔پھرانگلینڈ ،پاکستان اور سری لنکا…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اکتوبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ میں 3 کھلاڑیوں کا پول بنادیا ہے،اس میں سے ایک کھلاڑی کوگزشتہ ماہ کا بہترین پلیئر ماناجائے گا۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کاک  نے ورلڈکپ میں اکتوبر کے ماہ میں 431 رنزبنالئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا 406 اسکور کی وجہ سے مقابلہ پر ہیں۔ بھارتی پیسر جسپریت بمرا نے اکتوبر کے ماہ میں ورلڈکپ میں 14 وکٹیں لی ہیں۔وہ بھی اس کیلئے نامزد کئے گئے ہیں۔ ایونٹ کے آغاز میں ٹاپ پرفارمر محمد رضوان اگلے میچز میں…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن شرمساری میں ،وسیم اکرم نے ٹانگ ماردی،معین خان ٹائم آئوٹ کے ساتھ۔اسسابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شکیب الحسن نے اپنے اور کرکٹ کے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے۔بنگلہ دیش سری لنکا میچ میں ورلڈکپ تاریخ کا بڑا واقعہ ہوگیا۔اینجلیو میتھیوز کا ٹام آئوٹ ناقابل یقین واقعہ ہے۔میں کپتان ہوتا اور میرا لڑکا مجھے آکر ایسا کہتا تو میں اسے لات مارتا۔ مصباح الحق نے اسے صاف الفاظ میں غلط حرکت کہا ہے اور ساتھ میں آئی سی سی پر بھی تنقید کی ہے کہ یہ کیسا قانون ہے کہ بیٹر خراب…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،آج افغانستان چوتھے سابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیاکو ہراپائے گا یا نہیں۔آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان،2015 کے ورلڈکپ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچری،آسٹریلیا کے 417 رنز۔2019 ورلڈکپ میں 15 اوورز قبل ہدف پورا۔یہ تاریخ ہے ،کیا دن اور حالات بھی وہیں ہیں؟ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اس بات کا کوئی امکان نہیں ہے کہ 2023 کے ورلڈکپ میں آسٹریلوی وانکھیڑے اسٹیڈیم کی طرف بڑھ کر  یہ فرض کریں کہ پھرایسے ہی دوبارہ جیت جائیں گے۔ آسٹریلیا کی پانچ جیت کے باوجود افغانستان ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔ افغانستان نے  لگاتار تین  میچزجیتے ہیں اور پہلے ہی انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹر بننےس ے قبل چیئرمین سےکہا تھا کہ اسی وجہ سے 5 سٹنٹ ڈل چکے،گنجائش نہیں ہے،انضمام الحق،سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو35 سال دینے کے بعد بھی پاکستان کرکٹ بورڈ اگر میرادفاع نہیں کرسکتا ہے تو ٹھیک ہے،میں جارہاہوں۔اس بار چیف سلیکٹر بننے سے پہلے میں نے چیئرمین ذکا اشرف اور سی ای او سلمان نصیر کو کہا تھا کہ  مجھے رہنے ہی دوپہلے بھی ساڑھے 3 سال چیف سیلکٹر رہا تو مجھے 5 سٹنٹ پڑگئے تھے،اب میرے میں گنجائش نہیں ہے۔ انضمام الحق نے یہ بھی کہا ہے…

Read More