بنگلورو،احمد آباد:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں ہفتہ کو 2 میچز،دونوں ہی خاص،پاکستان کے ساتھ انگلینڈ بھی پھنسا ہوا۔ہفتہ کو آئی سی سی ورلڈکپ میں 2 میچز شیڈول ہیں۔پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے،یہ میچ صبح دس بجے شروع ہوگا۔دوسرا میچ دوپہر ڈیڑھ بجے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور سابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیا کھیلیں گے۔ افغانستان پھر پاکستان سے آگے نکل گیا،ہالینڈ کو شکست اب نیوزی لینڈ کیلئے بھی خطرہ آسٹریلیا روایتی حریف کے خلاف کھیلے گا ۔یہ میچ بھی اہم ہوگا۔کہہ سکتے ہیں کہ ہفتہ کے2 میچز شاندار نیوز لائیں گے۔ ہفتہ کو نیوزی لینڈ اپنے پاس جو کچھ ہے…
Author: admin
لکھنو،کرک اگین رپورٹ Twitter image افغانستان کپتان کا ایک بارپھر پاکستان پر اٹیک،فتح کو آن ایئر کس کے نام کیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ایک بار پھر پاکستان کی موجودہ رجیم پر اٹیک کردیا ہے۔انہوں نے نیدرلینڈز کےخلاف ورلڈکپ میں اپنی جیت کو ان تارکین ہم وطن افغانیوں کے نام کیا ہے جو غیر قانونی طورپر پاکستان سے نکالے جارہے ہیں۔ افغان کپتان نے کہا ہے کہ یہ جیت میں اپنے ان افغان تارکین وطنکے نام کررہا ہوں جو جبری طور پر پاکستان سے نکالے جارہے ہین وہ…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ افغانستان پھر پاکستان سے آگے نکل گیا،ہالینڈ کو شکست اب نیوزی لینڈ کیلئے بھی خطرہ۔افغانستان پھر پاکستان سے آگے نکل گیا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں 7ویں میچ میں چوتھی جیت۔پوائنٹس کی تعداد 8 کردی،ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر 5 واں نمبر لے لیا۔ لکھنو میں اس نے نیدرلینڈز کے خلاف آسانی کے ساتھ 7 وکٹ کی جیت نام کی۔اس طرح اس کے اب 8 پوائنٹس ہیں،2 میچز باقی ہیں۔سیمی فائنل ریس میں اب وہ پاکستان یا نیوزی لینڈ میں سے کسی ایک کیلئے حقیقی خطرہ بن چکا ہے۔ جمعہ کوکھیلے گئے میچ میں اس نے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سافٹ ویئر یا خیالات کی تبدیلی یا کچھ اور،شاہد آفریدی رمیز راجہ کے حق میں بول پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے خیالات میں تیزی کے ساتھ تبدیلی آرہی ہے۔5 دن قبل کا منظرنامہ یاد کریں۔پی سی بی کی جانب سے بابرا عظم کا وٹس ایپ میسج لیک کرنے پر انہوں نے ایسا کرنے والوں کو گھٹیا،گھٹیا ذہنیت تک کہا تھا،یہ جملہ بولا تھا کہ اگر اس کے پیچھے ذکا اشرف ہیں تو بھی یہ گھٹیا پن ہے لیکن آپ نے اس کے فوری بعد…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیئے بڑی خبر۔کل نیوزی لینڈ کے خلاف اہم ترین میچ کیلئے کین ولیمسن فٹ ہوگئے ہیں۔انہیں کل میدان میں اتاراجائے گا۔ کین ولیمسن نے آج پریکٹس کی ہے اور وہ بہتر محسوس کررہے ہیں۔اس کے باوجود ٹیم منیجمنٹ کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ میچ کی صبح ہوگا۔امکان ہے کہ انہیں کھلایا جائے گا۔ نیٹ رن ریٹ کا منصوبہ تیار،شاداب خان ہونگے یا نہیں،تبدیلی کون سی،کووڈ دور میں کھیل رہے،مکی آرتھر پاکستان اور نیوزی لینڈ کا آئی سی سی ورلڈکپ میچ کل صبح دس بجے شروع ہوگا۔یہ میچ کسی نہ کسی انداز میں ڈو…
لاہور، 3 نومبر، 2023:،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، ذکاء اشرف نے شاہد آفریدی کی کھیل کے لیے لگن اور تعاون کو سراہا۔ انہوں نے کہا ہے کہہم پاکستان کے ایک ہیرو کے طور پر آپ کی تعریف کرتے ہیں، اور آپ نے میدان میں اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور میدان کے باہر آپ کے طرز عمل دونوں کے ساتھ ملک کے ایک عظیم سفیر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔پاکستان کی بہتری کیلئے…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نیٹ رن ریٹ کا منصوبہ تیار،شاداب خان ہونگے یا نہیں،تبدیلی کون سی،کووڈ دور میں کھیل رہے،مکی آرتھر۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ میچ کیلئے سخت ٹریننگ کی ہے،اس کے بعد ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پریس کانفرنس کی ۔کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کو کیسے ڈیل کرنا ہے۔سارا پلان تیار ہے،نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کیلئے ایک منصوبہ ہے لیکن وہ میں میڈیا کو کیا بتائوں گا،ابھی تو اپنے پلیئرز کو بھی نہیں بتایا۔عین وقت پر بات ہوگی۔ ایک سوال کے جواب میںپاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے کہ نیوزی…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین کون،اگلے 4 ماہ کا فیصلہ ہوگیا،شاہد آفریدی کو نیا حکم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نگران حکومت نے ایک بار پھر پی سی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کھیل دگنا کردیا ہے۔ذکا اشرف کو پھر سے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی بناکر مزید 4 ماہ دے دیئے گئے ہیں۔یوں ذکا اشرف پاکستان کرکٹ بورڈ کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں رکھیں گے،ان کی گزشتہ 4 ماہ کی عبوری مدت کل 4نومبر کو ختم ہورہی ہے۔حکومتی ایوانوں سے آج نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2023 کے لئے مزید 2 ٹیمیں کنفرم۔20 میں سے 18 ٹیموں کی سیٹ ریزرو ہوگئی ہے۔باقی 2 ٹیموں کا فیصلہ اس ماہ کے آخر میں ہوگا۔ نیپال اور عمان نے ایشیا ریجن کوالیفائرز میں اپنے اپنے سیمی فائنل جیت کر 2024 مردوں کے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ بُک کر لی۔ عمان نے بحرین کو دس وکٹوں سے شکست دی، نیپال نے یو اے ای کو سخت تعاقب میں آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نیوزی لینڈ میچ،بارش کتنے بجے،اوورز کتنے ضائع ہوسکتے،مکمل جانکاری آئی سی سی مینز…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ بظاہر فیورٹ افغانستان کو نیدرلینڈزکے خلاف پہلی کامیابی جلد مل گئی ہے لیکن اس کے ٹاپ کوالٹی اسپنر راشد خان ان فٹ ہونے کے سبب 5 ویں اوور میں گرائونڈ سے باہر چلے گئے ہیں۔ لکھنو میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کی۔اننگ کے 5 ویں اوور میں راشد خان ایک تھرو کی پاداش میں اپنی کمر اور لات کا درد نکلوابیٹھے ہیں۔اس طرح ان کےلئے میدان میں کھڑا ہونا دشوار ہوگیا،وہ فزیو کے گرائونڈ میں داخل ہونے کے ساتھ ہی پویلین کی جانب چل دیئے ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نیوزی لینڈ میچ،بارش…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اہم میچ سے قبل قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ۔شائقین گزشتہ 2 ورلڈکپ پرفارمنس کے متمنی ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نیوزی لینڈ میچ،بارش کتنے بجے،اوورز کتنے ضائع ہوسکتے،مکمل جانکاری پاکستان کرکٹ ٹیم کا چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنگلورو میں ٹریننگ سیشن جاری۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچز کی نگرانی میں نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ سیشن۔نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا۔پاکستان کا نیوز ی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل یہ واحد…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ بنگلورو میں 4 نومبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ورلڈکپ اہم میچ ہے۔پاکستان کیلئے میچ کا نتیجہ ہے حد اہم ہے۔واش آئوٹ پاکستان کو آئوٹ کردے گا۔میچ چونکہ دن کا ہے اور صبح 10 بجے شروع ہوگا،اس لئے پہلی اننگ بنا کسی توقف کے ہوگی لیکن اس کےآخری 10 اوورز متاثر ہوسکتے۔دوسری اننگ کا شروع اور آخر کا وقت تنگ کرسکتا۔اس طرح میچ فی اننگ 30 سے 35 اوورز تک مختصر ہوسکتا ہے۔یہ اس صورت میں ہوگا،اگر بارش ہوئی اور جاری رہی لیکن 2 سے بار بار معمولی بارش سپیل زیادہ اوورز کٹوتی کا سبب نہیں…