Author: admin

لاہور ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا ورلڈ کپ 2023 پوری دنیا میں مذاق بن گیا ہے۔اب تو اس پر لطیفے بننے لگے ہیں۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کے ویزے اب سے چند گھنٹے قبل پاکستان کے شور مچانے اور آئی سی سی مداخلت پر ملے ییں۔ اب ایک اور ڈرامہ جاری ہے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ امپائرز اور آفیشلز میں شامل واحد امپائر احسن رضا کو ویزا نہیں ملا۔انہوں نے کئی ہفتے قبل ویزا اپلائی کیا تھا ۔ ایک اور ڈرامہ بھی ہے۔کمنٹری اور تجزیہ نگاری کے ممتاز نام رمیز…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،اضافی ٹیم کا حتمی فیصلہ کیا ہوا،لیگ کہاں ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)9 کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے ہوگئے۔7 ویں ٹیم کے بارے میں بھی حتمی اعلان یا فیصلہ کردیا گیا ہے۔ساتھ میں پی ایس ایل 9 کی ونڈو بڑھادی گئی ہے۔ملک سے باہر لیگ کروانے کا منصوبہ پیش کردیا گیا ہے ۔لیگ دبئی میں ہوگی۔ پی سی بی کو اپنے سیٹ اپ کے غیر یقینی ہونے کی وجہ سے اہم فیصلے لینے میں مشکلات ہیں اور اسی وجہ سے  ویں ٹیم نہیں لی گئی۔ پی سی…

Read More

لاہور ،اسلام آباد ،دبئی،نئی دہلی ۔کرک اگین رپورٹ واقعات کا ڈرامائی اوراہم موڑ، پاکستانی ٹیم کو کافی ڈرامے کے بعد بالآخر  ہندوستانی ویزہ مل گیا، اور ٹیم بالآخر 27 ستمبر بروز بدھ بھارت روانہ ہونے والی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے 19 ستمبر کو ہندوستانی ویزا کے لیے درخواست دی تھی اور منظوری کے پورے عمل میں پانچ کام کے دن درکار ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت بڑھ گیا جب پی سی بی نے ویزوں میں تاخیر کے حوالے سے آئی سی سی سے ناراضگی کا اظہار کیا اور بھارت پر اپنے پڑوسیوں کے ساتھ عدم توجہی کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گاڑی کا چلان ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے ،جس میں  وہ ٹریفک پولیس آفیسر کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم بھارت روانگی کیلئے  تیاریوں پر ہے لیکن ویزے کا انتظار ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر چونکادینے والی نیوز ہے۔صارفین کے دلچسپ جملے بھی ہیں کہ ایک بار پھر چالان ہوگیا۔ ادھر بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستانی فینز اور میڈیا کی محدود تعداد کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ویزے ایشو کئے جائیں گے۔اس سے بھی سوشل میڈیا پر…

Read More

لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ہاں،بابر سے دوستی ہے،حسن علی کا اعتراف ،بھارت میں ڈبل جنریٹر چلائوں گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈکپ اسکواڈ میں ڈرامائی واپسی کرنے والے حسن علی نے کہا ہے کہ ہاں بابر اعظم کے ساتھ دوستی ہے۔دوستی کے نام پر سلیکشن کا الزام لگانے والوں کیلئے یہ کہوں گا کہ ٹیم میں رہنے کے لئے دوستی نہیں ہوگی تو ٹیم کیسے بنے گی۔دوستی کے بعد ہی فیملی بنتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے حسن علی نے کہا ہے کہ یہ الزام ہے۔کارکردگی سے جواب دوں گا۔ بھارت…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ کے لیے کمار دھرماسینا اور نتن مینن آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔ گروپ مرحلے کا تصادم چار سال پہلے کے ناقابل فراموش فائنل کا اعادہ ہے، دھرم سینا اور مینن کو ٹی وی امپائر پال ولسن، چوتھے امپائر شاہد ساکت اور میچ ریفری جواگل سری ناتھ کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔ دھرماسینا نے 2015 میں پہلے شخص کے طور پر تاریخ رقم کی جس نے 50 اوور کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں کھیلنے اور امپائرنگ…

Read More

کرکٹ ورلڈکپ کہانی،سلور جوبلی ایڈیشن کی یہ آن لائن اقساط ہیں،اس کی 15 ویں قسط پیش خدمت ہے،اس میں ورلڈکپ کے بیٹنگ،بائولنگ،فیلڈنگ ریکارڈز کے ساتھ ٹیم ریکارڈز بھی ہیں۔ساتھ میں ہر ورلڈکپ کے ٹاپ اسکورر،ٹاپ وکٹ ٹیکر اور ہر ورلڈکپ کا پلیئر آف دی ایونٹ بھی واضح کیاگیا ہے۔عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی 1998 سے باقاعدگی سے شائع ہورہی ہے۔یہ اسکا 7 واں ایڈیشن ہے۔ڈیجٹل میڈیا پر اختصار کے ساتھ تفصیلات دی جارہی  ہیں۔مکمل تفصیلات سافٹ کاپی میں ہیں،جو پرنٹنگ کے آخری مراحل میں ہے۔ ورلڈکپ کہانی،اب تک کس کے زیادہ میچز،کس کی ناکامیاں،میزبانی میں بھارت کیسی سنچری کرنے…

Read More

ہانگزو ( چین ) 25 ستمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ایشین گیمز کرکٹ ،پاکستان کانسی کے تمغہ سے بھی محروم ،بنگلہ دیش جیت گیا بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشین گیمز ویمنز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلہ دیش ویمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان ویمنز کو بیٹنگ دی لیکن پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر صرف…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ بھارتی ویزا تاخیر ،احسان مانی کا رد عمل آگیا،انجام بتادیا آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین احسان مانی کا رد عمل آگیا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 پر بھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم سمیت دیگر افراد کے ویزے میں تاخیر ایک جرم قرار دیا ہے اور ورلڈکپ منسوخی سمیت بھارت پر ہرجانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ احسان مانی۔ نے کہا ہے کہ میرے پی سی بی چیئرمین کے دوران 2021 تک اس وقت کے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے غیر مشروط یقین دہانی…

Read More

عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن سے ایک اور قسط پیش خدمت ہے۔ عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی،اب تک کس کے زیادہ میچز،کس کی ناکامیاں،میزبانی میں بھارت کیسی سنچری کرنے والا۔کرکجٹ ورلڈ کپ کی بات ہے۔ہسٹری ہے۔کہانی ہے۔ریکارڈز ہیں۔معلومات ہیں۔بھارت چوتھی بار مرتبہ  آئی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میگا ایونٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ پہلے 1987 میں پاکستان کے ساتھ مل کر،1996 میں پاکستان،،سری لنکا کے ساتھ مل کر،پھر 2011 میں پاکستان کو چھوڑ کرہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر میزبان کی ہے ، اب 2023 میں وہ 13 ویں ورلڈ کپ کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ بابر اور محمد آصف میں کیا چل رہا،کپتان کے والد کا بڑا انکشاف آگیا۔سوشل میڈیا پر 24 گھنٹوں سے بابر اعظم اور محمد آصف میں کیا چل رہا ہے،مسلسل دیکھنے والے سمجھ رہے ہیں لیکن جن کو علم نہیں تو ان کے لئے وضاحت ہے کہ بابر اعظم کی جانب سے براہ راست کوئی جواب نہیں آیا،ان کے والد نے جواب دیا ہے۔ پہلے یہ جان لیں کہ سابق پاکستانی پیسر محمد آصف نے یہا کہا تھا کہ وہ اب بھی ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کو میڈن اوور ڈال سکتے ہیں۔میں نے بابر اعظم کو صرف…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کنٹریکٹ،عدم ادائیگی کی کھچڑی،بائیکاٹ دھمکی پر کون حرکت میں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئی کھثری پک چکی،کسی بھی وقت اپنے رنگ اور ذائقہ دکھاسکتی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ حکام کے ساتھ کپتان بابرا عظم سمیت زیادہ تر کھلاڑی خوش نہیں ہیں،ایسے میں 2 واقعات اور ہوگئے ہیں۔کھلاڑیوں اورر بورڈ میں  سنٹرل کنٹریکٹ سائن نہیں ہوسکے ہیں۔4 ماہ سے تنخواہ نہ دیئے جانے کا الزام ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان کو بھارتی ویزے کب جاری ہونگے،نیوز آگئی رپورٹس کے مطابق میڈیا پر یہ باتیں آچکی ہیں اور یہ بھی کھلاڑی ورلڈکپ کے دوران…

Read More