دبئی،کرک اگین رپورٹ امریکا کے بعد ویسٹ انڈیز کے 7 مقامات ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لئے فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے کہا ہے کہ ہمیں سات کیریبین مقامات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے جو اب تک کے سب سے بڑے مینز آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی کریں گے، جس میں 20 ٹیمیں مقابلہ کر رہی ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیریبین کے سات مقامات کی تصدیق کی ہے جو 4 سے 30 جون تک آئی سی…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو جو ٹائرپسند وہ فکس،جو ناپسند وہ ریزرو میں داخل،سوال پر کپتان کے رنگ اڑگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پھنس گئے،ایک کمپنی کے برینڈ ایمسڈر بننے کے بعد ان کی پریس کانفرنس تھی۔آئی سئی سی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان،چیف سلیکٹرانضمام الحق کی پریس کانفرنس کے بعد ان کی پریس ٹاک اگر چہ اس موضوع پر نہیں تھے لیکن ایک ہی روز تھی تو متعدد بار ان کو کرکٹ کے سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستانی کپتان نے ہر بار ایک ہی جواب دیا کہ کرکٹ پر یہاں بات نہیں ہوگی،اس کے لئے…
ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے ایک اور قسط پیش خدمت ہے۔عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی کا پہلا ایڈیشن 1998 میں شائع ہوا تھا۔اب 7 ویں ایڈیشن سے تفصیلات شائع کی جارہی ہے۔ڈیجیٹل اشاعت کے ساتھ سافٹ کاپی پرنٹنگ کے آخری مراحل میں ہے۔ عمران عثمانی آسٹریلیا کا 12 سالہ حکمرانی کا خاتمہ……بھارت دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا ورلڈکپ کہانی،کرکٹ کا دسواں عالمی کپ بھارت کے نام،پہلے پاکستان محروم،پھر خود ہی سائیڈلائن۔نئی روایت شروع۔اس ہیڈر میں آپ کے لئے 3 اہم باتیں ہیں۔ان کا مختصر ذکر یہاں ہوگا۔اسے غور سے پڑھ لیں۔ پہلی بات یہ کہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کیلئے آئی سی سی نے انعامی رقم کی تفصیلات جاری کردیں،سب کی پاکٹ میں منی۔آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لئے انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ونر ٹیم کو 4 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے۔رنر اپ 2 ملین ڈالرز کا حقدار ہوگا۔لیگ کے ہر میچ کی فاتح ٹیم کو بھی انعام ملے گا۔ سیمی فائنل کی ناکام ٹیم کو 8 لاکھ ڈالرز میں گے۔ گروپ میچ کی فاتح ٹیم کو ہر میچ کے چالیس ہزار ڈالرز ملیں گے۔سیمی فائنل نہ کھلنے والی 6 ٹیموں کو ایک ایک لاکھ ڈالرز دیئے جائیں گے۔ کل…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے میچ کا شیڈول اس وقت سامنے آیا ہے جب میزبان سری لنکا 2006 کے بعد پہلی بار عالمی کرکٹ کے مستقبل کے ستاروں کو جزیرے میں خوش آمدید کہنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 16 ٹیمیں 13 جنوری سے 4 فروری تک 41 میچوں میں چاندی کے سامان کے لیے مقابلہ کرنے والی ہیں، جن میں گزشتہ ایڈیشن میں 11 بہترین پوزیشن پر آنے والی فل ممبر ٹیمیں اور پانچ ٹیمیں…
موہالی،کرک اگین رپورٹ نوٹ،میچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کا 38 اوورز میں اسکور 4 وکٹ پر 178 رنز ہے۔اپ ڈیٹ برائے کرک اگین ریڈرز بھارتی دورے پر موجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈکپ سے قبل 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج کھیل رہی ہے۔موہالی میں بارش شروع ہوگئی ہے۔یوں میچ روک دیا گیا۔ آسٹریلیا نے کھیل رکنے پر 35 اوورز 4 بالز پر 4 وکٹ کھوکر166 اسکور بنالئے تھے۔ڈیوڈ وارنر 52،مچل مارش 4 اورسٹیون سمتھ کے 41 کے ساتھ لبوشین 39 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔اسپنرز ایوش اور جدیجا نے ایک ایک وکٹ لی۔2 کھلاڑی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ شکر الحمد للہ،حسن علی کا پہلا رد عنل لیکن شکر بابر اعظم بھی بنتا،وجہ جانیئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنریٹر واپس آگیا،اس بات کا اعلان کسی اور نے نہیں ،خود حسن علی نے کیا ہے۔سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹرْایکس پر انہوں نے جو تصویر شیئر کی،اس پر جنریٹر لکھا ہے۔کمال ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو فیلڈ میں عملی طور پر کسی پرفارمر یا نسیم شاہ جیسے متبادل کی ضرورت نہیں تھی بلکہ جنریٹر کی ضرورت تھی،شاید ان کی بیٹریاں فیل تھیں یا دماغی وجسمانی لائٹ کی اشد ضرورت تھی۔ نسیم شاہ ٹیم اعلان کے بعد سامنے آگئے،ذومعنی بیان،حارث…
کرک اگین تجزیاتی رپورٹ نسیم شاہ ٹیم اعلان کے بعد سامنے آگئے،ذومعنی بیان،حارث کا اپنا کندھا دینے کی پیشکش،کھچڑی واضح ہوگئی۔پاکستانی ٹیم کے ریزرو پلیئرزمیں شامل محمد حارث نے نسیم شاہ کو اپنا شولڈر دینی کی پیش کش کردی ہے۔کہتے کہ نسیم میرا شولڈر لےلے۔ انہوں نے یہ بات صرف اس تناظر میں کی ہے کہ نسیم شاہ ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہیں۔محمد حارث ورلڈکپ ریزرو پلیئرز کا حصہ ہیں۔ پاکستانی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد نسیم شاہ کا ٹوئٹ ذومعنی آیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ میں بھاری دل کے ساتھ بتارہاہوں کہ میں اس…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایک رات قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی تیکنیکی کمیٹی سے اچانک الگ ہونے والے کرکٹ کمیٹی کے ممبر محمد حفیظ کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ اسکواڈ پر رد عمل آگیا ہے۔قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعلان کیا ہے کہ کہ ورلڈکپ میں 15 آفیشل اور 3 ریزرو پلیئرز ساتھ جائیں گے۔ ورلڈکپ 23 کیلئے قومی اسکواڈ کے اعلان پر محمد حفیظ کا رد عمل یہ تھا کہ مبارک ہو۔پاکستان کرکٹ کیلئے صرف نیہک خواہشات۔ ورلڈکپ 2023،پاکستان کے اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی،حیرت بھی اور عجب بھی ادھر مختلف صحافیوں اور کرکٹرز کا بھی جملوں میں رد…
لاہور،کرک اگین رپورٹ حسن علی کس کی خواہش پر آئے،انضمام نے کلیئر کردیا،ایک بات پر حیرت کا اظہار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان کے بعد میڈیا سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ حسن علی کو بابر اعظم کی خواہش پر ڈالا گیا ہے۔کپتان کی رائے اہم ہوتی ہے۔ہمارے کھلاڑی اچھے ہیں ،کچھ کی پرفارمنس بہتر ہوگی۔ایسا نہیں ہے کہ کسی کو زبردستی ڈالا گیا۔اگر حسن علی ایک سال سے ون ڈے میچ نہیں کھیلا تو عماد…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان کے اسکواڈ کی رونمائی ہوگئی،حیرت بھی اور عجب بھی۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ 18 ممبرزکی روبمائی ہوگئی ہے۔توقعات کے عین مطابق آل راونڈر حسن علی کی واپسی ہوگئی ہے۔لازمی درکار ابرابر احمد جیسے اسپنر کو ریزرو پلیئرزمیں ڈال دیا گیا ہے۔کپتان اور نائب کپتان نہیں بدلے گئے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کا ورلڈکپ اسکواڈ بابر اعظم کپتان۔شاداب خان نائب کپتان۔فخرزمان،امام الحق،محمد رضوان،عبداللہ شفیق،سلمان علی آغا،،حارث رئوف،شاہین شاہ آفریدی،افتخار احمد،محمد نواز،اسامہ میر،سعود شکیل،محمد وسیم جونیئر،حسن…
عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 کا یہ آن لائن ڈیجیٹل ایڈیشن ہے۔سافٹ کاپی پرنٹنگ مراحل میں ہے۔یہاں اس کی 9 ویں قسط ہے۔آئی سی سی 8 ویں کرکٹ ورلڈکپ کا ذکر ہے۔کرک اگین پر آپ کرکٹ ورلڈکپ شیڈول،اسکواڈز،اپ ڈیٹ،کرکٹ گرائونڈز کا تعارف،کرکٹ ٹیموں کا شیڈول،ٹائمنگ اور تاریخوں کے ساتھ ہر چیز جان سکتے ہیں۔بہت جلد ہر ٹیم کا کرکٹ ولڈکپ میں قد کاٹھ کا ذکر ہوگا،ان کے ورلڈکپ میچزکا ریکارڈ ہوگا،اس کے تناظر میں بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کا تفصیلی تجزیہ اور پیش گوئی ہوگی۔یہ سب آپ میچز سے قبل جان لیں گے۔ نواں…