کرک اگین اسپیشل رپورٹ دل جشن جشن بولے،آئی سی سی ورلڈکپ2023 کا آفیشل گییت ریلیز،پی ایس ایل کی نقل،فلاپ شو،دیگر خبریں ساتھ۔ون ڈے تو کھیلے جا،دل جشن جشن بولے،بولے،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آفیشل انتھیم آگیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ ہے۔بھارت اور آئی سی سی کی جانب سے یہ گیت ریلیز کیا گیا ہے لیکن اس میں سوال ہیں۔ جوش سے کھلاڑی ملیں گے۔ جم کے کھیل خطرناک لڑیں گے۔ ہوگا ایک دن گانا بجانا ون ڈے میں چمتکار بھی ہے اور تکرار بھی ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ یہ کتنا مقبول ہوتا ہے لیکن صاف لگتا…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز میں 2 ہفتے ہیں۔سب کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار ہے۔ایسے میں ایک اور پاکستان بھارت ٹاکرے کا وینیو فائنل ہوگیا ہے۔ اگلے سال کا ٹی 20 ورلڈ کپ بھی قریب ہے۔جون 2024 میں شیڈول یہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہوگا ۔ اس سے پہلے آئی سی سی امریکی انتظامیہ سے مطمئن نہ تھی لیکن اب نیو یارک کے قریب ایک وینیو کا انتخاب ہوگیا ہے۔ یہ مین ہٹن سے تقریباً 30 میل مشرق میں لانگ آئی لینڈ کی ایک بستی ایسٹ میڈو کے 930 ایکڑ پر…
کراچی ،کرک اگین پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کو کرکٹر کے ساتھ رخصت کردیا۔ کراچی میں شاہین آفریدی بارات لئے گئےتھے۔ بابر اعظم سمیت کئی اہم افراد شریک تھے۔ شاہین آفریدی نے دلہن اور دلہا کو رخصت کرنے کے بعد تصویر کے ساتھ شاندار الفاظ میں اپنے جذبات کی ترجمانی کی۔لکھا ہے کہ آیا تھا گھر میں نور ابھی کل کی بات ہے رخصت بھی ہو رہا ہے وہ آنکھوں کے سامنے ڈوبا ہوا بھی ہے ترے بابا کا دل مگر امید صبح نو اسے آئی ہےتھامنے
ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے یہ چھٹی قسط پیش خدمات ہے۔سافٹ کاپی پرنٹنگ کے مراحل میں ہے عمران عثمانی کی کتاب کی یہ۔مسلسل 7 ویں اشاعت۔ عمران عثمانی چھٹا عالمی کپ 1996ء {پاکستان ،بھارت ،سری لنکا} پاکستان اعزاز کے دفاع میں ناکام سری لنکا کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا ورلڈکپ کہانی،چھٹا عالمی کپ 1996،بھارت میں آگ،پاکستان میںسری لنکا ورلڈچیمپئن۔چھٹا ورلڈ کپ 1996ء اس اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ برصغیر ایشیاء میں یہ دوسری مرتبہ منعقد ہورہا تھا ، 1987 ء کے بعد 1996ء میں 10 سال کے قلیل عرصہ میں دوسری…
کراچی،کرک اگین رپورٹ سٹورٹ براڈ نے بابر اعظم سے شادی کا سوال کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی کی شادی میں قومی کپتان بابر اعظم کی شرکت جہاں توجہ کا مرکز بن گئی،وہاں ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات کی جانب سے مبارک باد پیغامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انگلینڈ کے سابق فاسٹ بائولر سٹورٹ برڈ نے لکھا ہے کہ دنیا کے بہترین پیسر کو شادی مبارک ہو لیکن اس کے ساتھ ون ڈے کرکٹ کا علمی نمبر ون بیٹر کھڑا ہےاس کی شادی کب ہونی ہے۔انہوں نے یہ سوال بابر اعظم سے کردیا۔…
عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی بن گئی عمران خان کہانی،5ویں ورلڈکپ میں پاکستان چیمپئن،جہلا مائنس کرلیں۔یہاں کچھ عقل مند جمع تفریق میں لگے ہیں۔مائنس ون کی بات کرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملکی دیگر اداروں کی طرح گزشتہ ماہ عمران خان کو پاکستان کرکٹ سے مئانس کرنے کی کوشش کی جو رائیگاں گئی،ملکی و عالمی سطح پر ایسا بھونچال آیا کہ تھوکا چاٹنا پڑا۔اب ٹیبل کے بنیچے معاہدے تو سیاست کے میدان کے کئے ہوں لیکن فرماں برداری میں اتنے آگے نکل جاتے ہیں کہ عقل ہی نہیں رہتی،اچھے اچھے بے نقاب ہوئے ہیں اور ہورہے ہیں۔جہلا ہیں۔حمقا ہیں۔ ورلڈکپ کہانی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی شادی میں سب سے بڑی جھپی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شاہین شاہ آفریدی کی بارات میں کراچی پہنچ گئے۔لیفٹ ہینڈ پیسر سے گلے ملے۔شادی کی مبارکباد دی۔آج کراچی میں شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے ساتھ شاہین آفریدی کی شادی ہے اور بارات پہنچ گئی ہے۔اس کا مطلب ہے کہ پاکستانی پیسر آج اپنی دلہنیا لے جائیں گے۔ لڑائی کی خبروں میں شاہین شاہ کا بابر اعظم کے حوالہ سے واضح موقف آگیا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جو کل دبئی تھے،وہ…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ لڑائی کی خبروں میں شاہین شاہ کا بابر اعظم کے حوالہ سے واضح موقف آگیا۔شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کے درمیان لڑائی کی خبریں(کرک اگین نہیں )چلانے والوں کے لئے پاکستانی پیسر کا سوئنگ یارکر۔ایک پیغام بھی دے دیا ہے۔ لیفٹ ہینڈ پیسر کی شادی آج شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے ہورہی ہے۔بابر اعظم اور محمد رضوان کل دبئی گئے تھے لیکن ان کی آج شادی میں شرکت متوقع ہے۔ جمعہ کو گزرے 4 روز ہوئے ہیں۔ان ایام میں متعدد پلیٹ فارم سے یہ خبریں چلی ہیں کہ سری لنکا سے شکست اور ایشیا…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈکپ ،پاکستان کا پریکٹس میچ بھارت بند دروازوں کے پیچھے کروانے پر مجبور ،وسیم اکرم کیوں برہم،ٹیم 15 پر فارغ ایشین گیمز میں کرکٹ آگئی۔اس کے پہلے ہی روز ہیڈ لائنز میں ہے۔چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں کرکٹ پہلی بار شامل ہے۔ منگولیا خواتین کرکٹ ٹیم ٹی 20 میچ میں انڈونیشیا کے خلاف 188 کے تعاقب میں 10 اوورز کھیل کر صرف 15 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ کرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ کو سکیورٹی کے نام پر ادھر سے ادھر کرنے والا بھارت کرکٹ بورڈ پاکستان کا میچ…
عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی 2023 سلور جوبلی ایڈیشن۔عمران عثمانی کی کتاب کے مسلسل 7 ویں ایڈیشن سے چوتھی قسط پیش خدمت ہے۔سافٹ کاپی جلد ریلیز ہوگی۔ چوتھا عالمی کپ 1987 {بھارت ، پاکستان } ورلڈ کپ ایشیاء سے آئوٹ، آسٹریلیا نیا چیمپئن بن گیا چوتھا ورلڈکپ1987،پہلی بار 2ممالک میزبان،آسٹریلیا حیران کن چیمپئن،عمران خان کادل ٹوٹ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں ہے کہ ورلڈ کپ مقابلوں میں ہر بار جوش وخروش پہلے کی نسبت بڑھتا دکھائی دیا ہے، 1983ء کا پروفیشنل ورلڈ کپ بھارت کی ٹیم نے جو جیتا، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ 1987 ء کا ورلڈ کپ…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کی یکطرفہ شکست کی باز گشت سری لنکن پارلیمنٹ میں سنی گئی ہے۔رکن سری لنکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اتوار کے فائنل میں ہر ایکا چھے مقابلے کی توقع کررہا تھا لیکن سری لنکا نے ایشیا کپ ٹرافی پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو پیش کی ہے۔ ساماجی جنا بالا ویگایا کی رکن پارلیمنٹ ٹیسااتانائیکے نے کہا ہے کہ اس بات کی تو تحقیق ہونی چایئے کہ یہ شکست کیوں ہوئی اور ایسے ہی کیوں ہوئی۔یہ تبصرہ اس وقت سامنے آیا جب سری لنکن صحافی نے سوال کیا کہ کیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی کرسی گئی،کولمبوکسینوواقعہ پر خاموشی،ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلی کی کوشش،مزید سنگین الزامات۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے دھماکے دار خبریں ہیں۔آئی سی سی ورلڈکپ سے عین قبل پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی کرسی بری طرح ڈگمگا گئی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت سے ایشیا کپ میچ ہارے ایک ہفتہ ہوگیا ہے لیکن کولمبو کسینو جانے والے پی سی بی میڈیا منیجر اور ڈائریکٹر کرکٹ انٹرنیشنل کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔یہی نہیں ورلڈکپ اسکواڈ میں ردوبال،سلیکٹر سے…