کینڈی،کرک اگین رپورٹ تھکاوٹ،کھچائو،22 گھنٹے میں میچ ،سفر کے بعدپاکستان ٹیم بھارت کے پاس کینڈی پہنچ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی پہنچ گئی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک میچ کے ختم ہونے کے 5 گھنٹے بعد ملتان ایئرپورٹ۔وہاں سے چارٹرڈ فلائٹ پر سری لنکا کے شہر کولمبو اور وہاں سے بس پر کینڈی اپنے ہوٹل۔یوں گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان ہوٹل سے جب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی جانب گئی تھی تو قریب 12 بجے دوپہر کا وقت تھا۔اس طرح 22 گھنٹے کا مسلسل سفر،میچ اور پھر سفر۔اس سب کے بعد ایشیا کپ 23…
Author: admin
کینڈی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،آج دوسرا میچ،سنسنی خیز نتیجہ ممکن۔ایشیا کپ کے 16 ویں ایڈیشن کے دوسرے روز آج جمعرات 31 اگست کو دوسرا میچ دوسرے میزبان ملک میں ہے لیکن یہ بھی پاکستان کی زیرنگرانی میزبانی ہے۔سری لنکا کرکٹ ٹیم گروپ بی مین اپنا پہلا میچ آج بنگلہ دیش کے خلافکینڈی کے پالی کیلے میں کھیل رہی ہے۔ انجریز نے سری لنکا کے باؤلنگ اٹیک کو تباہ کر دیا ہے۔اس کے سبب بنگلہ دیشی ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے۔سنسنی خیزی بھی پھیلا سکتی ہے۔ دشمنتھا چمیرا، لہیرو کمارا، دلشان مدوشنکا اور ونیندو ہسرنگا پہلی پسند سیمرز تھے جو 145…
چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ Getty Images کیویز انگلینڈ میں پرواز بھول گئے،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں یکطرفہ شکست۔کرکٹ کیتازہ ترین خبر یہ ہے کہ بلیک کیپس انگلینڈ میں ہیں۔پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہارگئے ہیں۔انگلینڈ نے بھی ففٹی اوورز ورلڈکپ تیاری کیلئے شارٹ فارمیٹ سے آغاز کیا ہے اور اپنے ملک میں آئی نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف 4 میچزکی سیریز کا پہلا میچ جیت کر برتری حاصل کی ہے۔ آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت چیسٹرلی سٹریٹ میں کیویز کے پریوں کترے گئے کہپہلے کھیل کر صرف139 رنزبناسکے اور 9 وکٹیں دے گئے۔گلین فلپس…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت۔کرکٹ کیتازہ ترین خبر یہ ہے کہ آسٹریلیا نے ففٹی اوورزورلڈکپ کی تیاری کیلئے ٹی ٹوئٹی کرکٹ سے کامیاب آغاز کیا ہے۔دورہ جنوبی افریقا میں اس نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 111 رنزکی بڑی جیت نام کی ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز نے بیس اوورز میں 6 وکٹ پر226 اسکور بنائے۔کپتان مچل مارش کے 49 بالز پر بنائے گئے ناقابل شکست 92 رنز بڑی بات تھے۔ان کے ساتھ ٹم ڈیوڈ نے28 بالز پر 64 رنزکی بڑی اننگ کھیلی۔دونوں نے 5…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے سنچری کے بعد اظہار شکر تھا یا پیغام،چچا افتخار نے بتادیا،بابر اعظم کی بھی اہم گفتگو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں پہلا میچ جیتنے کے بعد سنچری میکرز اور خاص کھلاڑیوں نے بات کی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم 151 رنزکے ساتھ مین آف دی میچ رہے،انہوں نے براڈ کاسٹرز جب کہ دھواں دھار سنچری مارنے والے افتخار احمد نے میچ کے بعد ملتان میں میڈیا سے بات کی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نیال کے خلاف جیت سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،نیپال رنز کے سیلاب میں ڈوب گیاایشیا کپ 23 میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔نیپال کے خلاف یکطرفہ مقابلہ کے بعد بڑی جیت نام کرلی۔یہ ایک روزہ کرکٹ کی تیسری بڑی جیت ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 ویں ایشیا کپ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں گرین کیپس نے نیپالی ٹیم کو238 رنزکے بڑے مارجن سے ہرادیا۔مہمان ٹیم 343 رنزکا بوجھ نہ سہہ سکی اور 24 ویں اوور میں 14 اسکور بناکر پویلین لوٹ گئی۔ نیپال کے 3 کھلاڑی ڈبل فیگر کو پہنچ سکے۔کمپل کامی نے 28 رنزبنائے۔عارف شیخ نے…
ملتان کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ کے اردگرد فزیو،ڈاکٹر،پیسرمیدان سے باہر،وقار یونس شدید پریشان،تاریخی ریمارکس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ شاہین شاہ آفریدی کتنا قیمتی اثاثہ اور کتنا نازک اور اہم وقت۔ایک ممکنہ انجری نے سب کوپریشان کیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کو فٹنس مسائل کا سامنا.ساڑھے چار اوور باہر ٹریٹمنٹ لیتے رہے. ایشیاکپ کے افتتاحی میچ کے دسویں اووور میں باونڈری پر ٹیم ڈاکٹر اور فزیو سے بات کی۔ ان کی جگہ محمد حارث کو فیلڈ میں اتارا گیا تاہم 14.3اوور کے بعد آفریدی گرائونڈ میں واپس آگئے ۔ان کی ٹریٹمنٹ پر تجزیہ نگار کافی پریشان دکھائی دیئے۔ آن…
کینڈی،ملتان:کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم کی کینڈی ہوٹل سے بابر اور شاہین پرنگاہیں مرکوز،میچ دیکھا،تعریفیں۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری کو ہوٹل میں بیٹھ کر لائیو دیکھا۔آج صبح سری لنکا پہنچنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم نے کینڈی میں ہوٹل کا رخ کیا اور وہاں پہنچ کر پاکستان اور نیپال کا میچ دیکھنا شروع کیا جو اس وقت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری تھا۔بھارتی پلیئرز نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی اننگ کو بغور دیکھا،اکثر پلیئرز ان کی بیٹنگ کو پسند کرتے ہیں۔ بابر اعظم کی ون ڈے سنچری،پاکستان کیلئے سب سے بڑے ریکارڈ کے قریب یہی…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست بابر اعظم کی کیریئر کی سب سے بڑی اننگ رہ گئی،آخر میں آئوٹ ہوئے،افتخار کی پہلی سنچری،پاکستان کے 342رنز۔بابر اعظم نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یادگار سنچری جڑدی۔ایشیا کپ اور ورلڈکپ کیلئے بڑا الارم بجادیا۔ساتھ میں پاکستان نے نیپال کی کمزور ٹیم کے خلاف 342 رنزکا بڑا اسکور سیٹ کردیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 343 رنز کا ہدف دیا۔پاکستانی اوپنرز اچھا آغاز کرنے میں ناکام نظر ائے۔پاکستان کی پہلی وکٹ 21 کے مجموعی اسکور پر گری، جب فخر زمان 14 کے انفرادی…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے بابر اعظم کی ون ڈے سنچری،پاکستان کیلئے سب سے بڑے ریکارڈ کے قریب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور سنچری مکمل کرلی ہے۔وہ ایشیا کپ میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سنچری کرگئے۔نیپال کے خلاف انہوں نے گیندوں پر سنچری مکمل کی ہے۔انہوں نے ایک سو دو اننگز میں 19 سنچریز کیں۔ہاشم آملہ یہ 19 سنچریز ایک سو چار اننگزمیں کی تھیں۔ ایک روزہ کرکٹ میں یہ ان کی ایک سو 2 اننگز میں 19 ویں سنچری ہے۔کیریئر میں ایک سو چار ون ڈے میچز کگھیل چکے ہیں۔پاکستان کے لئے ایک روزہ کرکٹ میں…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست ایشیا کپ،رضوان کی حماقت،بہت مضحکہ خیز رن آئوٹ،بابر نے کیپ اتارماری،آرتھر اور انضمام ناراض۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد رضوان اپنی غلطی بلکہ حماقت سے رن آئوٹ۔بڑے میچ میں ایسی بے وقوفی کا شدید نقصان ہوتا ہے۔نیپال کے خلاف ایشیا کپ کے پہلے میچ میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اس وقت بڑا ڈرامہ ہوگیا،جب محمد رضوان ایک براہ راست تھروپر رن آئوٹ ہوگئے۔ بابر اعظم کے ساتھ مل کر تیسری وکٹ پر 86 رنزکی شراکت بنانے والے محمد رضوان 5 بالز کھیل کر 44 رنزبناکر رن آئوٹ ہوگئے۔رضوان نے شاٹ کھیلا۔بھاگتے…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ایشیا کپ،امام الحق اپنی غلطی سے رن آئوٹ،بابر اعظم کو گھوریاں،دونوں اوپنرزواپس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی بیٹنگ لائن کا نیپال کے خلاف ایشیا کپ میں خطرناک آغاز۔25 کے قلیل مجموعہ پر دونوں اوپنرز پویلیم لوٹ گئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں نیپال کے خلاف پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کی تو اوپنر لیفٹ ہینڈ بیٹر فخرزمان 14 اسکور بناکر کیچ دے گئے،دوسرا آئوٹ حیران کن اور ناقابل یقین تھا۔امام الحق رن آئوٹ ہوگئے،انہوں نے خود شاٹ کھیلا اور نان سٹرائیک اینڈ پر کھڑے بابر اعظم پر بھاگنے کا اصرار کیا…