کولمبو،لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان اسکواڈ میں ایک کھلاڑی شامل،ملتان پریکٹس شیڈول جاری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کولمبو، 26 اگست 2023،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ون ڈے ایشیا کپ 2023 کے لیے اپنے اسکواڈ میں ایک اضافہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز سعود شکیل کو 17 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز طیب طاہر بطور ٹریولنگ ریزرو ٹیم کے ساتھ رکھا جائے گا۔ بابر اعظم کی سائیڈ 27 اگست بروز اتوار ملتان پہنچے گی اور اگلے روز آرام کرے گی۔ ٹیم انتظامیہ نے لنکن پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے…
Author: admin
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم میں ہونے والی 4 تبدیلیوں کے بعد افغانستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ گرین کیپس نے 268رنز بنائے۔افغان ٹیم کو جیت کیلئے 269 رنز کا ہدف دیا ہے۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔اوپنرز امام الحق 13 اور فخر زمان 27 رنز بناکر گئے تو مجموعہ 52 تھا ۔13 اوورز بھی مکمل نہ ہوئے تھے۔اس کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے تیسری وکٹ پر 37 ویں اوور تک وقت گزارا۔ دونوں نے 23 سے زائد اوورز میں صرف 110 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔بابر اعظم 60 رنز…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ افغان پیسرکی بابراعظم،امام کو گالیاں،ریفری کو شکایت،احتجاج،کرک اگین نیوزکی تصدیق۔کرک اگین نیوز کی 36 گھنٹوں بعد تصدیق ہوگئی۔قومی میڈیا پر اب خبریں چلنے لگی ہیں۔کرک اگین دوسرے میچ کی رات جمعرات کو یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو فیلڈ میں گالیاں بکی گئی ہیں۔اب نجی ٹی وی چینل کے نمائندے نے بھی تصدیق کی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق افغانستان کے گیند باز فرید احمد نے دوسرے میچ کی شکست کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم اورامام الحق کو گالیاں دی ہیں۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ یہ گالیاں ان کی اننگز کے…
عمران عثمانی ایشیا کپ بھی سوئچ اوور،13 واں ایڈیشن پہلا ایونٹ بن گیا،جواز بھی نرالا۔ایشیا کپ تاریخ ہے۔ہسٹری ہے،اس لئے 50 اوورز فارمیٹ کے سیزن میں یہاں مختصر فارمیٹ ایڈیشن کا ذکرتو ہوگا۔ایشین کرکٹ کونسل کو بھی خوب سوجھی۔بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا فیصلہ کیا۔تیزترفارمیٹ میں مختصر وقت کی ریکارڈ کمائی پر نگاہ تھی۔جواز بھی خوب رہا۔ کرکٹ کی تاریخ کا 13 واں ایشیا کپ ایک اعتبار سے پہلا ایشیا کپ بھی بن گیا۔2016 کا ایونٹ ایک بار پھر بنگلہ دیش میں ہوا،وہ مجموعی طور پر 5 ویں بار میزبانی کررہا تھا۔پھر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ 13…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان،افغانستان تیسرا ون ڈے،عالمی نمبر ون بننے کا مشن،ریزرو پلیئرزکھلانے کا دبائو۔یہ دیکھنا ہوگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایک جانب آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بننے کے درمیان ایک جیت کا سوال ہے تو دوسری طرف بنچ سٹرینتھ کو آزمانے کا سنہری موقع بھی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری مقابلہ 26 اگست بروز ہفتہ کولمبو میں کھیلا جارہا ہے۔آخری میچ کی ایک وکٹ کی سنسنی خیزجیت سے سیریز پاکستان کے نام ہوئی ہے تو بنچ پر موجود وسیم جونیئر جیسے پلیئرز مواقع کے منتظر…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت کا پہلادن،پہلے گھنٹے میں ویب سائٹ کرش کرگئی۔ہرکام میں تاخیر اور تاخیر کے ساتھ مشکلات،بھارت کے لئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی میزبانی دن بدن بدترین خبریں لارہی ہے۔2 مرتبہ شیڈول تبدیلی کے بعد تیسری خرابی کی کوشش کو بورڈ نے مسترد کرکے عزت بچائی لیکن اب جب کہ ایونٹ کے آغاز میں ایک ماہ سے کچھ اوپر کا وقت باقی ہے،اس کی ٹکٹوں کی تاخیر سے فروخت بھی گلے پڑگئی۔ ون ڈے ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی بہت تاخیر سے فروخت جمعہ کو شروع ہوئی لیکن شائقین کو …
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ذکا اشرف سے ملنے کون آیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ او بی ای نے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے ،جہاں انہوں نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور قومی خواتین کرکٹرز سے بھی بات چیت کی۔ پی سی بی کا بڑا اعلان،360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ،کیٹگریز اور تفصیلات جاری لاہور میں اس دورے کے دوران ذکا اشرف نے ان سے ملاقات کی ہے اور انہیں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا بڑا اعلان،360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ،کیٹگریز اور تفصیلات جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا قدم۔ڈومیسٹک کرکٹرز کو بھی سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان ہوگیا،تفصیلات آگئی ہیں۔18علاقائی ٹیموں کی نمائندگی کرنے والے 360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹ 2023-24 کی پیشکش کی جائے گی ۔اسکے لئے ان کو سات اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 20 کھلاڑی جمع اے کیٹیگری میں، 30 کو اے کیٹیگری میں، 30 کو بی کیٹیگری میں، 30 کو سی کیٹیگری میں اور 30 کو ڈی کیٹیگری میں، 50 کو ای کیٹیگری میں اور…
عمران عثمانی ایشیا کپ،افغانستان کی پہلی انٹری،بھارتی میاں داد کا چھکا بھول کربوم بوم چھکوں کا شکار۔ایشیا کپ تاریخ میں افغانستان کی پہلی انٹری۔ایک میچ جیت کر اپ سیٹ کردیا۔اس بات کو اب 10 برس ہونے کو ہیں۔بھارت کیلئے جاوید میاں داد کے ایک چھکا بھاری تھا کہ یہاں 2 فلگ شگاف چھکوں نے پرانی یادیں تازہ کیں۔زخموں پر لیموں کے ساتھ نمک چھڑکا۔ ایشیا کپ کا 12 واں ایڈیشن 2014 میں بنگلہ دیش میں ہوا۔ایسا مسلسل دوسری بار ہورہا تھا۔2 سال قبل پاکستان نے بنگلہ دیش ہی میں ایشیا کپ جیتا تھا۔اس بار پاکستان،بنگلہ دیش،بھارت اور سری لنکا کے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے گلوز گئے،وعدہ نبھادیا،وہ بھی چھوٹے فین سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ننھے فین سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا،انہوں نے اپنے گلوز سری لنکا میں ایک چھوٹے سے کرکٹ فین کو دے دیئے ہیں۔ مینکڈ رن آئوٹ کے باوجودافغانستان کی تمام کوششیں ناکام،نسیم شاہ نے پھر فتح چھین لی پاکستانی کپتان بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران یہ وعدہ کیا تھا۔اسی سلسلہ میں جب وہ کولمبو پہنچے تو انہوں نے اپنے گلوز چھوٹے فین کو پکڑادیئے۔ساتھ میں انہوں نے تصاویر بھی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بھارت سے پاکستان میچ دیکھنے کون آرہا،آئی سی سی حکام بھی مدعو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کے میچزدیکھنے کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ،ایشین کرکٹ کونسل حکام ،ایشیا کپ رکن ممالک سمیت آئی سی سی حکام کو دعوت نامے بھجوادیئے ہیں ۔بھارت سے کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو بلایا گیا ہے۔جے شاہ کو بطور ایشین کرکٹ کونسل صدر دعوت دی گئی ہے۔پی سی بی حکام تاحال کسی کی کبنفرمیشن دینےسے قاصر ہیں۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری اور اے سی سی کے صدر جے شاہ…
ہمنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ ایسی پوزیشن پر مزید کھیلنے سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ،نسیم شاہ کا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی کھلاڑی نسیم شاہ کہتے ہیں کہ یہ جتنی آخر میں میری باریاں آرہی ہیں،اس سے کہیں ہارٹ اٹیک نہ ہوجائے ،یہ کہہ کرہنس پڑے۔افغانستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں فتح گر سٹروک کھیلنے والے اور پاکستان کو ایک وکٹ کی جیت دلوانے والے نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میری باری جب بھی آتی ہے،ایسی حالت ہوتی کہ کمزور سانس والوں کے سانس بند ہوجائیں۔ مینکڈ رن آئوٹ کے باوجودافغانستان کی تمام…