عمران عثمانی پاکستان پھر ایشیا کپ چیمپئن،وہی مقام،وہی میدان۔ایشیا کپ تاریخ،پاکستان 12 برس بعد ڈرامائی ایشین چیمپئن بنا ۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 11 واں ایڈیشن 2012 میں بنگلہ دیش میں ہوا۔1988 اور 2000 کے بعد بنگلہ دیش ٹیم تیسری بار ایونٹ کی میزبانی کررہی تھی۔پاکستان کو ایونٹ جیتے 12 سال ہوگئے تھے،پہلی وآخری بار اس نے 2000 میں بنگلہ دیش میں جیت حاصل کی تھی۔اس بار بھی 2010 کہہ لیں یا ابتدائی فارمیٹ کے مطابق 4 ٹیموں نے شرکت کی۔مشفیق الرحیم،مہیلا جے وردھنے،ایم ایس دھونی اور مصباح الحق کپتان تھے،ایونٹ کا آغاز11 مارچ کو ہوا۔فائنل 22 مارچ کو کھیلا…
Author: admin
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 پر کووڈ 19 کا حملہ،2 کھلاڑیوں کا مثبت ٹیسٹ۔ایشیا کپ 2023 پر کووڈ 19 کا حملہ۔پاکستان کیلئے میزبانی کرنے والا ملک سری لنکا محفوظ نہ رہا۔اس کے2 پلیئرز کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ونندو ہسارنگا اور دشمنتھا چمیرا بھی ان فٹ ہیں،وہ بھی ایشیا کپ سے باہرہیں۔ مینکڈ رن آئوٹ کے باوجودافغانستان کی تمام کوششیں ناکام،نسیم شاہ نے پھر فتح چھین لی ایشیا کپ شروع ہونے میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت باقی ہے، سری لنکا کے دو کھلاڑیوں کا خوفناک کوویڈ 19ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اوپننگ بلے باز اویشکا فرنینڈو اور وکٹ کیپر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن ابھی بھی حاصل نہیں کرسکا۔کرکٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ افغانستان کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ جیت کر بھی پاکستان ابھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبر پر نہیں آیا۔آئی سی سی نے آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ کردی ہے۔اس کے مطابق آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر ہے۔کرک اگین نے پہلے ہی لکھاتھا کہ نمبر ون بننے کیلئے پاکستان کو تینوں میچزجیتنے ہونگے۔ جاسوسی ناول تھا،رمیز راجہ،نسیم شاہ کو گالیاں پڑنے پر بابر اعظم شدید…
ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ جاسوسی ناول تھا،رمیز راجہ،نسیم شاہ کو گالیاں پڑنے پر بابر اعظم شدید برہم،انگلی اٹھادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نسیم شاہ کو افغان پلیئرزکی جانب سے گندے الفاظ کہے گئے ہیں۔جب وہ بیٹنگ کیلئے آئے تو نازیبا کلمات بولے گئے ہیں۔کرک اگین ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عام طور پر ایسے موقع پر انگلش میں جو جملے بولے جاتے ہیں،ان کا ترجمہ یہاں ممکن نہیں ہے لیکن وہ ایسے تھے کہ جیسے افغان پلیئرز نسیم شاہ کے ساتھ کچھ کرنے والے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ شاداب خان کو نوبال کروائی گئی،امپائر نے آنکھیں…
ہمنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ افغان وکٹ کیپر نے گلوز دے مارے،مکی آرتھر کا سانس بند ہوگیا،ہزیمت سے بچنے کی خوشی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ ایک ناقابل یقین بات تھی،پاکستان کو ہرانبے کیلئے افغانستان ٹیم نے ہر حربہ استعمال کیا،آخری اوورز میں زبان کا استعمال بھی چل رہا تھا۔ساتھ میں خفیہ ہاتھا پائی بھی،ایسی جو نظر نہیں آتی لیکن اس سب میں ایک مسئلہ تھا۔افغانستان پاکستان کے خلاف وننگ نوٹ نہیں لکھ پایا۔اس کی وجہ کیا ہے۔ ٹی 20 میچز میں کلوز میچز میں بھی آخر اسے شکست ہوئی۔ورلڈکپ 2019 میں بھی اس نے جیتا ہوا میچ ہارا۔پھر…
ہمنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ مینکڈ رن آئوٹ کے باوجودافغانستان کی تمام کوششیں ناکام،نسیم شاہ نے پھر فتح چھین لی۔ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے پہلےپاکستان کو بال بال جھٹکا لگتے بچا،افغانستان کے خلاف ایک وکٹ کی سنسنی خیز جیت۔ایک بار پھر نسیم شاہ نے چوکا لگر گزشتہ سال کے ایشیا کپ ٹی 20 جیت کی یاد تازہ کردی۔افغانستان ٹیم قسمت سے ہارگئی،مینکڈ رن آئوٹ بھی کام نہ آیا۔پاکستان ایک بال قبل 9 وکٹ پر 302 اسکور کے ساتھ ایک وکٹ سے جیت گیا۔افغانی پھر روپڑے۔ ہمنٹوٹا میں 3 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ امام الحق تو رحمان اللہ گرباز سے بھی ڈرپوک بیٹر ثابت،بیچ مندھار میں چھوڑ کرواپس۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ اپنے آپ کو جینئس سمجھنے اور جانے کیا کچھ کہلانے والے امام الحق افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز سے بھی کم صلاحیت بیٹر ثابت ہوگئے ہیں۔ایک ایسی پچ پر جہاں وہ سیٹ ہوچکے تھے،وہاں نازک ترین موقع پر 91 اسکور پر اپنی وکٹ گنواکر انہوں نے ثابت کیا،وہ میچ ونر ہیں اور نہ ہی میچ فنشر۔ایک پرچی کا ان پر الزام لگتا ہے،جس کا وہ شکوہ کیا کرتے ہیں لیکن اسے جب بھی درست معنوں…
ہمبنٹوٹا ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹرائیکا پیس اٹیک فوری بے اثر،افغانستان کے 300 رنز پاکستان کے ٹرائیکا پیس اٹیک کا ایک ہی میچ کے بعد اثر دم توڑگیا۔ افغانستان نے پہلے ون ڈے میچ میں 59 پر ڈھیر ہونے کے بعد آج دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ اننگ کی خاص بات افغانستان اوپنرز کی شاندار ڈبل سنچری شراکت تھی۔ رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے 40 ویں اوور میں 227 رنز کا سٹینڈ دیا۔پاکستانی پیس اور اسپنرز ناکام ہوگئے۔ابراہیم زردان 80 رنز بناکر گئے۔گرباز…
لاہور،24 اگست 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے والی پندرہ رکنی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے28 ستمبر سے7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگ زو میں منعقد ہونگے اور یہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے تحت ہونگے۔ 20 سالہ قاسم اکرم بیس فرسٹ کلاس میچز کے علاوہ چالیس ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیل چکے ہیں ۔ وہ گزشتہ سال انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 کے کپتان تھے۔ اعلان کردہ پندرہ رکنی ٹیم میں آٹھ…
ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ ورک فرام ہوم سے ورک ایٹ پلیس،مکی آرتھر پاکستانی کیمپ میں پہنچ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر سری لنکا پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے اور آج افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں ٹیم کے ساتھ ہونگے۔ دوسرا ون ڈے آج،پاکستان بیٹنگ کی ناکامی کا دوسرا حملہ برداشت کرسکےگا ورک فرام ہوم سے ورک ایٹ پلیس۔مکی آرتھر کی آمد مبارک ثابت ہو۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا رہی ہے،اس لئے اسے آج بغور دیکھنے…
عمران عثمانی ایشیا کپ 2010،بھارت چیمپئن،آفریدی ہیرو،پاک،بھارت کھلاڑیوں کی نوک جھونک سے ماحول گرم۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2008 سے سری لنکا چلاگیا،ساتھ میں اس کا 10 واں ایڈیشن 2010 میں سری لنکا میں ہی ہوا۔اس وقت تک پاکستانی میدان غیر آباد ہوئے 15 ماہ ہوچکے تھے۔24 سال بعد 2008 میں میزبانی کرکےخوش ہونے والا پاکستان پھر ایشیا کپ توکیا عام کرکٹ سے بھی محروم ہوگیا۔ایشیا کپ کا 10 واں ایڈیشن 2010 میں سری لنکا میں کھیلا گیا۔یہ ایونٹ 15 سے 24 جون 2010 تک ہوا۔اس بار کوالیفائر ٹیمیں موجود نہیں تھیں،چنانچہ یہ ابتدائی ایونٹس کے فارمیٹ کے مطابق کھیلا گیا۔بھارت،پاکستان،سری…
سڈنی،کابل،ہمبنٹوٹا:کرک اگین رپورٹ ڈالرز کی چمک،راشد خان سمیت افغان پلیئرزکی آسٹریلیا بائیکاٹ دھمکی ختم راشد خان کا غصہ وقتی ثابت۔افغانستان کے پلیئرز کیلئے پرکشش معاوضے اہم بن گئے۔آسٹریلیا کی بگ بیش سے بائیکاٹ کی دھمکی پانی کا بلبلہ ۔واپس کھیلنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس سال کے شروع میں جب آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول سیریز کھیلنے سے اس لئے انکار کیا تھا کہ اسے افغانستان کی حکومت پالیسی سے اختلاف تھا اور کہا تھا کہ جب تک ملک میں خواتین کرکٹ پر بحالی جیسے اقدامات نہیں ہونگے تو آسٹریلیا سیریز نہیں کھیلے…