عمران عثمانی پاکستان کیلئے ایشیاکپ میزبانی اندھیراکپ ثابت،ایک اور مثال خطرناک اتفاق۔کرکٹ کیتازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان کی میزبانی میں ہورہا ہے۔یہ تاریخ کا16 واں ایشیا کپ ہوگا۔39 سالہ ہسٹری۔16 ایونٹ۔پاکستان صرف دوسری بار ایشیا کپ کی میزبانی اپنے ملک میں جزوی طور پر کرسکے گا۔13 میں سے 4 میچز کی میزبانی۔بڑی بات نہیں ہے ۔کامیابی کہنا بھی اس کی توہین ہے۔حالات چاہے جیسے بھی ہوں۔دنیا عزت اسی کی کرتی ہے جس کے معاملات سیدھے اور صاٖف ہوں۔اس سے قبل 2008 میں پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرچکا ہے۔اسی حوالہ سے یہ مضمون پیش خدمت…
Author: admin
ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے آج،پاکستان بیٹنگ کی ناکامی کا دوسرا حملہ برداشت کرسکےگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایک جانب اسپنرز اٹیک۔پاکستانی بیٹنگ فلاپ۔دوسری جانب سے پیس اٹیک۔افغان بیٹنگ تباہ۔دونوں سائیڈز پر ایک ایک پرابلم واضح ہوا۔اس کے حل کی کوشش میں دونوں ٹیمیں پاکستان بمقابلہ افغانستان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیلئے آج ہمبنٹوٹا میں اتریں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایک یا 2 بار بارش کا امکان ہے لیکن میچ کا زیادہ ترحصہ بہتر موسم میں ہوگا۔ پہلے ون ڈے انٹرنشینل میچ میں پاکستان نے 201 پر ڈھیر ہوکر بھی 142 رنزکی جیت اپنے نام…
Image source,Getty Images ڈبلن،کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم آئرلینڈ میں آخری میچ نہ جیت سکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہبھارت آئرلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نہ جیت سکا۔یوں بھارتی ٹیم کلین سوئپ کا خواب پورا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ڈبلن میں تیزبارش کے سبب میچ مکمل طور پر ہی ختم کیا گیا ہے۔ایک بھی بال نہ پھینکی جاسکی۔ابتدائی 2 میچزمیں بھارت نے 2 رنز اور 33 اسکور سے جیت نام کی تھی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے میچ ٹائم کے دوران اپنے ملک کابھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اترنے کا…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ میچ 29 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ہندوستان کے تین مقامات گوہاٹی، حیدرآباد اور ترواننت پورم میں ہوں گے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے پچھلے مقابلوں کی طرح وارم اپ فکسچر 50 اوورز فی سائیڈ کے ہوں گے، لیکن ان کو ون ڈے کا درجہ نہیں ہوگا کیونکہ ٹیموں کو ان میچوں میں اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کے تمام ارکان کو میدان میں اتارنے کی اجازت ہوگی۔ پاکستان کو تگڑے میچز ملے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،نقل وحرکت شروع،پہلی غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ایشیا کپ 2023 کیلئے ٹیموں کی حرکات شروع ہوگئی ہے۔آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔نیپال کرکٹ ٹیم پہلی ٹیم ہے،جس نےا ڑان بھری ہے اور وہ کراچی اتر گئی ہے۔اتفاق سے ایشیا کپ 2023 کا پہلا میچ بھی یہی ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔ نیپال اور پاکستان کی کرکٹ ٹیم 30 اگست کو پہلا میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان اترنے کے بعد وہ کراچی میں پریکٹس کرے گی اور پریکٹس میچزکھیلے گی۔ ایشیا کپ،8 ویں ایڈیشن میں بھارت پاکستان سے ہارگیا لیکن…
ایشیا کپ2023 میں اب ایک ہفتہ باقی ہے۔ایسے مٰن کرک اگین کے سلسلہ ایشیا کپ تاریخ،ایشیا کپ ہسٹری اور ایشیا کپ ریکارڈز پر آرٹیکلز آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔اسی عنوان کے تحت ایک اور ایشیا کپ کا یہاں ذکر کیا جارہا ہے۔(عمران عثمانی) ایشیا کپ،8 ویں ایڈیشن میں بھارت پاکستان سے ہارگیا لیکن فائنل میں سپر ڈرامہ۔ایشیا کپ رواں صدی میں کیا آیا کہ شروع میں ہی وقفہ پڑگیا،ایسا ہوگیا کہ جیسے ورلڈ کپ ہو۔2000 کے بعد یہ ایونٹ 2 کی بجائے 4 سال بعد سری لنکا میں کھیلا گیا۔اس بار بہت کچھ بدل گیا تھا۔ٹیموں کی تعداد…
ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ شادی کے بعد پہلامیچ،بیوی لکی ،حارث رئوف کا اعلان،دیگرپیسرزکے چٹکلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی کھلاڑی محمد حارث ہوسٹ بن گئے۔انہوں نے آج پاکستان کی پیسر ٹرائیکا جوڑی کا انٹرویو کیا ہے،اس پر شاہین شاہ نے جوابات سے قبل یہ کہا ہے کہ ہوسٹ کرتے اچھا لگ رہے ہو۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم ورک تھا۔درمیان اور آخرمیں اسکور بن گئے،یہی پلان تھا کہ 200 اسکور کرگئے تو جیت جائیں گے۔ایسا ہوا،مزا آگیا۔بائولرزنے اچھا پرفارم کردیا۔نتیجہ میں ہم جیت گئے۔نسیم شاہ نے کہا ہے کہ پلاننگ وکٹ پر رکنے کی…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے قبل پی سی بی چیئرمین کی پھر تبدیلی،چٹھی جاری ہوگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقتدار کی کرسی پھر جھولنے لگی ہے۔ذکا اشرف کی بھی چھٹی کا امکان ہوا ہے اور ایسا ورلڈکپ سے قریب 40 روز قبل ہوگا۔پاکستان کرکٹ یہ تماشہ دیکھے گی اور دنیائے کرکٹ کو بھی شاید اس سے لطف ملے گا۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک بز نے ایک سٹوری شائع کی ہے ،جس میں اس پر کام ہونے اور ذکا اشرف پر لکیر مارنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ایک بار پھر نجم سیٹھی کی…
ہمبنٹوٹا ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر اٹیک افغانستان کو خس و خاشاک کی طرح بہالے گیا پاکستان نے بائولنگ کے سر پر افغانستان کے خلاف پہلا ایک روزہ میچ جیت کر ایشیا کپ اور ورلڈکپ کی تیاری کا الارم بجایا ہے۔افغانستان کو 142 رنز سے ہرادیا۔حرہف اننگ 20 اوورز سے کم میں باہر ہوگئی۔ ہمبنٹوٹا میں مشکل وکٹ پر پاکستان کی بیٹنگ لائن بھی لڑکھڑا گئی۔گرتے پڑتے 201 تو اسکور کرہی لیا ہے لیکن ٹیم 50 اوورز مکمل نہ کھیل سکی۔ٹیم 48 ویں اوور میں ہمت ہارگئی۔پاکستانی اننگ کا آغاز اچھا نہ تھا۔فخر 2 اور بابر اعظم صفر پر…
کرک اگین رپورٹ امام الحق کو گیند لگ گئی،کھیل رکا رہا،ایشیا کپ سے ایک ملک کا بڑا کھلاڑی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیشی بائولر عبادت حسین انجری کی وجہ سے ایشیا کپ 2023 سے باہر ہوگئے ہیں۔بنگلہ دیش نے ان کی جگہ تنظیم حسن کو اسکواڈ کا حصہ بنادیا ہے۔ افغانستان سیریز،پاکستان کتنی دیر کیلئے نمبرون ملک بن سکتا،لڑائی کا کتنا خطرہ ہمبنٹوٹا میں پاکستانی بیٹنگ لائن کو افغانستان کے خلاف پہلے 2 گھنٹوں میں شید مشکلات رہی ہیں۔38 ویں اوور تک اسکور اور 7 وکٹیں گرچکی تھیں۔اس میں بھی 61 رنزکے ساتھ ٹاپ کرنے…
پمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف میدان میں اترنے سے قبل اہم افغان کھلاڑی پوری سیریز سے باہر۔پاکستان کے خلاف آج سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے تھوڑا وقت قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کو جھٹکا۔اس کے اہم کھلاڑی ایک میچ نہیں بلکہ پوری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ مڈل آرڈر کے اہم ستون نجیب اللہ زردان کو گٹھنے کی تکلیف ہوئی ہے ۔ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد انہیں آرام کا کہا ہے۔یوں میچ سے قبل ہی اور کھیلے بغیر ایک افغان پلیئر باہر ہوگیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کی جگہ شاہد اللہ کمال کو شامل…
عمران عثمانی پاکستان پہلی بار ایشین چیمپئن بن گیا،بھارت سمیت تمام حریف ناک آئوٹ۔حسن اتفاق یہ تھا کہ مابدولت کو اپنے کیریئر میں پہلی بار کسی انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کی رپورٹنگ کا اعزاز حاصل ہونے جارہا تھا۔ارادہ کیسے بنا۔حالات کیسے حق میں ہوئے۔قسمت کی یاوری رہی اور ایونٹ شروع ہونے سے 3 روز قبل میں ڈھاکا میں تھا۔پاکستان سے چند ہی صحافی موجود تھے،ان میں ایس ایم نقی مرحوم،عبد الماجد بھٹی اور بابر تھے۔ یہ اہم بات تھی۔نئی صدی شروع ہوچکی تھی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 20 ویں صدی سے21 ویں صدی منتقل ہورہا تھا۔1984 سے شروع ہونے والا ایشین کرکٹ…