کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی متنازعہ ویڈیو،سابق کرکٹرزمیں سے پہلا رد عمل آگیا۔پاکستان کےسابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی کی ڈاکومنٹری کو ہدف تنقیدبناہی لیا۔کرکٹرزقبیلے سے پہلی آواز بلند ہوگئی ہے۔سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کہتے ہیں کہ یہ پاکستان کرکٹ کو مسخ کرنے کی کوشش ہے۔ڈیلیٹ کرنے کی کوشش ہے۔تاریخ کو مسخ کرنا کرائم ہے۔ الجزیرہ پر بھی پی سی بی ہدف تنقید،کرکٹ ویڈیو میں بھٹو فیملی پر زور یہ تبصرہ انہوں نے پی سی بی کی اس ویڈیو پر کیا ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کو نظر انداز کیا گیا،جان بوجھ…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ الجزیرہ پر بھی پی سی بی ہدف تنقید،کرکٹ ویڈیو میں بھٹو فیملی پر زور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے ایک متنازعہ ویڈیو چلائے جانے کے چرچے ہمسایہ ملک سے ہوتے ہوئے پوری دنیا میں ہوگئے ہیں۔ہندوستان ٹائمز اور بی بی سی کے بعد الجزیرہ نے بھی اسے ہدف تنقید بنایا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش پی سی بی نے اپنے پلیٹ فارم سے گزشتہ روز ملککے 76 ویں…
لندن،کرک اگین رپورٹ یوٹرن کنفرم،بین سٹوکس ورلڈکپ سے قبل ہی ون ڈے سیریزکیلئے آمادہ،اسکواڈزفائنل۔یوٹرن ثابت۔تصدیق ہوگئی۔بین سٹوکسورلڈکپ سےقبل ہی ایک روزہ کرکٹ میں واپس آگئے۔ایک سیریز کیلئے 15 رکنی دستے میں شامل ہیں۔ورلڈ کپ کے دفاع کے لیے بین اسٹوکس کی انگلینڈ ون ڈے ٹیم میں واپسی کی تصدیق ہو گئی ہے۔32 سالہ اسٹوکس ستمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل ہونے کے لیے ریٹائرمنٹ واپس لے کر ایکشن میں آئیں گے۔ انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا بڑا یوٹرن،بین سٹوکس ورلڈکپ کیلئے دستیاب،ریٹائرمنٹ واپس اس پارٹی کا بڑا حصہ اکتوبر اور…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پینٹربن گئے،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پینٹنگ۔سری لنکا میں ایل پی ایل 2023 کے دوران وہ پینٹر بن گئے۔اس دوران انہوں نے سوالات کے دلچسپ جوابات بھی دیئے ہیں۔ ایل پی ایل 2023 میں کولمبو سٹرائیکرز کیلئے کھیلنے والے بابر اعظم نے آج اپنے 8 ویں مگر آخری میچ میں شرکت کی۔اب وہ مزید ایل پی ایل میچزنہ کھیلیں گے اور سری لنکا مین اپنی ٹیم کی تکمیل کا انتظار کریں گے۔قومی ٹیم کے کچھ پلیئرز پہلے سے ہی سری لنکا…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سمیت پوری ٹیم 74 پر ڈھیر،بڑی شکست،نسیم شاہ انجرڈ۔بابر اعظم نہیں،ان سمیت پوری ٹیم صرف 74 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل ) 2023 کے میچ میں کولمبو سٹرائیکرز کی نمائدگی کرنے والے بابر اعظم 2 اوورز کھیل گئے لیکن اس کے آدھےمطلب 2 بالز پر صرف 6 رن بناسکے۔پوری ٹیم16 ویں اوور میں 74 کے قلیل اسکور پر باہر تھی۔گالے ٹائٹنزکے تبریزشمسی نے 20 رنزدے کر 4 آئوٹ کئے۔ جواب میں گالے نے ہدف9 ویں اوور میں 2 وکٹ پر پورا کرلیا۔نسیم شاہ بال نہ کرسکے۔نسیم شاہ کو کندھے…
لاہور ،ہرارے،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی شادی کس سے ہورہی، تاریخی 4 روزہ ٹیسٹ کسےملاملا گیا پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی شادی سیٹ ہو گئی ہے۔ورلڈکپ 2023 کے فوری بعد دورہ آسٹریلیا سے قبل ان کی شادی ہوگی اور یہ شادی کس سے ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی شادی ان کی خالہ کی بیٹی سے ہوگی۔ ادھر کرکٹ کی بڑی نیوز یہ ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم 2003 کے بعد پہلی بار دو طرفہ سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرنے والی ہے۔ دونوں ٹیمیں 28 سے 31 مئی 2025…
لاہور،کرک اگین رپورٹ شیم آن پی سی بی ٹاپ ٹرینڈ،انضمام الحق،مصباح ملازم،کمیٹی چپ،بڑے نام کیوں خاموش۔شیم آن پی سی بی۔سوشل میڈیا کی ٹاپ ویب سائٹ ٹوئٹر کا یہ ٹاپ ٹرینڈ ہے۔یہ اس لئے ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے،جسے یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا درجہ دیا ہے۔کرکٹ کے ممتاز حلقوں اور تجزیہ نگاروں نے اس ویڈیو کو مسترد کردیا ہے،اس میں پاکستان کے کپتان اورورلڈکپ 1992 چیمپئن ٹیم کے کمانڈر عمران خان کی فوٹیج شامل نہیں ہے۔اس میں ذرا برابر بھی بحث نہیں ہے کہ …
لاہور کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں سیاست،بھارت کو درس دینے والا پی سی بی جھوٹاثابت،دشمن ملک سے بڑاگھنائونا عمل۔پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ پر کرکٹ میں سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے لگاتے جھوٹا ثابت ہوگیا۔خود ہی کرکٹ کو سیاست میں گھسیٹ لایا ہے۔اس حوالہ سے کرک اگین نے ابھی تھوڑی دیر قبل ایک نیوز بریک کی ہے،اسی کو لے کر سوشل میڈیا پر پی سی بی کو وٹ لگائی جارہی ہے۔ ٹوئٹر کے ایک صارف نے تو کمال ہی کردیا ہے۔لکھتے ہیں کہ پی سی بی کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہ ملانے کا ایک بڑا وکیل ہونے کا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کی سفاکیت،پاکستان کی کرکٹ ہسٹری سے عمران خان کو نکال دیا،فینز برہم۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ مسخ کرڈالی۔ہسٹری،پاکستان نہیں بلکہ تاریخ کے کامیاب کپتان عمران خان کو نکال دیا۔موجودہ پی سی بی رجیم نے یوم آزادی پر ایک ویڈیو جاری کی ہے،اس میں پاکستان کرکٹ کی ابتداسے 2023 تک کی فوٹیج،اہم کامیابیاں اور تاریخ ساز پرفارمنسز دکھائی گئی ہیں لیکن ان میں عمران خان کہیں نہیں۔ انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا بڑا یوٹرن،بین سٹوکس ورلڈکپ کیلئے دستیاب،ریٹائرمنٹ واپس عظیم آل رائونڈر عمران خان نے 1983 سے 1992 تک پاکستان کی قیادت کی،ان…
لندن،کرک اگین رپورٹ یوٹرن۔دنیائے کرکٹ کے لیجنڈری ممتاز کرکٹر،صدی کے عظیم کپتان عمران خان کو پاکستان جیسے ممالک کی سیاست میں یو ٹرن خان کے نام سے بدنام کیا جاتارہا ہے۔عمران خان کا موقف ہمیشہ یہ رہا ہے کہ مقصد کے حصول کیلئے اور منزل تک رسائی کیلئے یوٹرن لینا ضروری ہوتا ہے،اس لئے کہ انسان نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹے،مقصد اپنت عزائم کی تکمیل ہو۔ انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا بڑا یوٹرن،بین سٹوکس ورلڈکپ کیلئے دستیاب،ریٹائرمنٹ واپس۔اب انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان،ممتاز آل رائونڈر اور 2019 ورلڈکپ کے ہیرو بین سٹوکس نے انگلش کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن…
کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 کے میچزکی مرحلہ وار ٹکٹوں کی فروخت کا نیا شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ورلڈ کپ کے میزبان اور گورننگ باڈیز، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت کے میچز کے ٹکٹوں کو قابل رسائی بنانے سے پہلے غیر ہندوستانی میچز کے ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نقطہ نظر، اس لئے ہے کہ اگر تمام گیمز کے آن لائن ٹکٹ بیک وقت کھولے جائیں تو ٹکٹنگ ویب سائٹ کریش ہو سکتی ہے۔ یہ ایک تجربی کی وجہ سے ہے۔ 2019 میں انگلینڈ میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کو بام عروج دینے والا کہاں،ہیڈ کوارٹر میں نیا جہاں گزشتہ صدی کے کامیاب کپتان اور پاکستان کرکٹ کو عروج کی منزل تک پہنچانے والا کپتان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ایسے میں پاکستان کرکٹ ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم اور اس کے مکین بھی ویسا ہی منظر پیش کررہے ہیں،جیسا کہ ریاست چلانے والے ادارے اور اس کے مکین ۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور قومی خواتین ٹیم کی ممبران پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مسٹر کے ساتھ ذکا اشرف آج ملے ہیں۔پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور…