مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ ایشز2023،مانچسٹر ٹیسٹ میں آسٹریلیا شکست کے قریب،جونی بیئرسٹو کا بڑا ڈرامہ۔ایشز 2023 میں انگلینڈ کی واپسی قریب طے۔مہمان ٹیم آسٹریلیا ایک اور شکست کے قریب۔یوں انگلینڈ سیریز کا چوتھا ٹیسٹ جیت کر ایشز 2023 کو 2-2 پر لاسکتا ہے،اس کے بعد حتمی فیصلہ فائنل میں ہوگا۔ جمعہ کو کھیل کے چوتھے روز آسٹریلیا بری طرح جال میں پھنس چکا تھا۔دوسری اننگ میں 275 رنزکے بڑے خسارے میں جانے کے بعد تیسرے روز کے اختتام پر اس نے 4 وکٹیں صرف 113 رنزکے اندر گنوادیں۔عثمان خواجہ 18 اور ڈیوڈ وارنر 28 کرسکے۔سٰون سمتھ 17 اور ٹریوس ہیڈ 1…
Author: admin
پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی 5 برس بعد کیسی سنچری،خوش قسمتی کے ساتھ ہوئی بدقسمتی۔ویرات کوہلی کی خوش قسمتی یہ ہے کہ انہوں نے 2018 کے بعد ملک سے باہر پہلی سنچری بنائی ہے لیکن بدقسمتی یہ رہی کہ وہ رن آئوٹ ہوگئے۔کوہلی کی یہ 29 ویں ٹیسٹ سنچری ہے۔ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ،موجودہ ٹاپ بیٹر ویرات کوہلی کی 5 سال بعد ملک سے باہر ٹیسٹ سنچری۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں دوسرے روز انہوں نے یہ کام کرہی دیا۔ ویرات کوہلی نے تقریباً پانچ سالوں میں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت اور پاکستان کا ایشیا کپ ایمرجنگ فائنل سیٹ ہوگیا۔ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو ہرادیا۔ یوں ایشیا کپ ایمرجنگ کا فائنل اب پاکستان بمقابلہ بھارت ہوگا۔ پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست، عمیر کے 88رنز ، ارشد اقبال کی پانچ وکٹیں پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست دیدی۔ اتوار کے روز ہونے والے فائنل میں پاکستان…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ،پاکستان سری لنکا کو روند کر فائنل میں پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں پہنچ گئے۔سیمی فائنل میں انہوں نے میزبان سری لنکا کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ ایمرجنگ سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیل کر322 اسکور کئے،۔صائم ایوب 22 اور ضاحبزادہ فرحان 12 رنزبناسکے۔عمیر یوسف نے 88 اور کپتان محمد حارث نے 52 رنزکے ساتھ ٹیم کو اٹھایا۔ٹیم آخری بال پر 322 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ جواب میں سری لنکا اے نے33 پر3 وکٹ گنواکرکم بیک کیا۔اوپنراوپنر اوشکا فرنینڈو نے 97 رنزبنائے۔سنچری کئے…
گال،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور ابرار احمد کی نئی کرکٹ،پتنگ بازی یاکچھ اور،نئےرنگ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اسپنر ابرار احمد کی گال میں ساحل سمندر کے پاس مختلف سرگرمیاں۔قومی کرکٹرز نے مقامی افراد کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔بابرا عظم نے بائولنگ بھی کی۔ساتھ میں پتنگ بازی ٹائپ شوق کو بھی پروان چڑھایا۔مقامی افراد کے ساتھ گھل مل گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بابر اعظم اور ابرار احمد کس انداز میں سری لنکن کلچر میں مقامی افراد کی طرح ایکشن میں تھے۔ بابر اعظم نے قوم کو امید…
گال،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے قوم کو امید کی کرنیں دکھادیں۔ایشیا کپ،ورلڈکپ سال میں ایونٹ کے آغاز سے کچھ ہفتے قبل اور ایک سال بعد ٹیسٹ فتح۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کو مثبت امید کی کرن دکھادی۔گال سے انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں وہ دریا کنارے موجود ہیں اور صبح کے وقت سورج کے طلوع ہونے کی کرنیں روشن ہیں۔ بابر اعظم نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔وہ پانی کے کنارے پر ہیں۔سامنے تاحد نگاہ سمندر جیسا منظر ہے اور اوپر افق پر سورج کی کرنیں روشن ہورہی ہیں۔ گال ٹیسٹ،پاکستان کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز وقار یونس کااعتراف،اور امید،حفیظ کا یقین،رمیزکابیان،روحیل نذیر کپتان مقرر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقاریونس نے بڑا بیان دیا ہے۔ایشیا کپ 2023 اور ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی ٹیم بھارت کو ہرادے گی،کیونکہ یہ پاکستانی ٹیم ٹائیگرزکی شکل اختیار کرچکی ہے۔ان خیالات کا اظہار لیجنڈری پیسر وقار یونس نے ایشیا کپ 2023 کی ٹرافی رونمائی میں کیا۔ایک اہم اعتراف بھی ساتھ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت کو کبھی ہرانہسکے تھے لیکن اس ٹیم نے بابر اعظم کی قیادت میں 2021 ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کو شکست…
گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،پاکستان کی 365 روز بعد فتح،2 باتیں ہوگئیں،سعود شکیل کا دلچسپ رد عمل۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ جیت لیا۔گال میں 131 رنزکے ہدف کے تعاقب میں میچ کے آخری روز مزید 3 وکٹیں گنواکر مجموعی طور پر 6 وکٹ کا نقصان کیا۔یوں اسے 4 وکٹ کی جیت ملی۔آخری دن پہلے سیشن میں پہلے بابر اعظم 24 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔پھرسعود شکیل 30 اور سرفراز احمد 1 رن بناکر پویلین لوٹے۔اس اننگ کے ہیرو بلاشبہ امام الحق رہے،جو 50 رنزبناکر ناقابل شکست لوٹے۔پہلی اننگ میں ڈبل سنچری کرنے والے سعود شکیل مین آف…
ڈرہم،کرک اگین رپورٹ حیدر علی کا بیٹنگ کرتے دماغ مائوف،کرکٹ دنیا کا عجب رن آئوٹ۔پاکستانی کھلاڑی حیدر علی نیشنل اسکواڈ سے باہر ہیں۔شروع میں متعدد چانسز کے باوجود وہ اپنی فارم نہ دکھاسکے،اس سیزن میں انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔تازہ ترین اننگ میں جو کچھ انہوں نے کیا،اس سے لگتا ہے کہ ان کا ٹیم سے باہر ہونا ایسا ہی نہیں ہے۔کوئی دماغی مسئلہ بھی چل رہا ہے۔ ایشیا کپ شیڈول ،جے شاہ کا دوستی سحر کا پیغام،ذکا اشرف نے کیا جواب دیا حیدر علی کی طرف سے ایک تباہ کن دماغی دھندلا پن سامنے آیا۔اس کا…
کولمبو 19 جولائی، 2023،کرک اگین رپورٹ انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی سنچری نمایاں ہے۔ یہ انڈیا کی مسلسل تیسری کامیابی ہے جبکہ پاکستان شاہینز کی یہ پہلی شکست ہے اس سے قبل اس نے نیپال اور متحدہ عرب امارات اے کو ہرایا تھا۔ پاکستان شاہینز اور انڈیا اے پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہیں۔…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ30 اگست کوپاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں 2 ستمبر کو کینڈی میں مدمقابل ہونگی ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔50 اوورز فارمیٹ کا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کے تیرہ میچوں کے لیے چار وینیوز کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ میزبان پاکستان چار میچوں کاانعقاد کرے گا۔ ملتان میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کا مکمل شیڈول،ملتان سے آغاز ایشیا کپ کا آغاز ملتان میں ہوگا جس میں پاکستان کا مقابلہ نیپال سے 30 اگست کو ہوگا، جو کہ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے اصل منصوبہ بندی سے ایک دن پہلے ہے۔ پہلے راؤنڈ کا پاک بھارت میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا اور اگر دونوں ٹیمیں سپر 4 میں جگہ بناتی ہیں تو کولمبو اس میچ کا میزبان ہوگا۔ لاہور پاکستان کا دوسرا مقام ہے جو گیمز کی میزبانی کرے گا۔ فائنل 17 ستمبر کو کولمبو میں شیڈول ہے۔ اصل ڈرافٹ…