ک پاکستان کا فیوچر ٹور پروگرام۔ نئی سیریز داخل۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔یہ اضافی میچ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کو ذہن میں رکھتے ہوئے شیڈول کیے گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم 19 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کادورہ کرے گی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپریل میں پاکستان کا جوابی دورہ کرے گی۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم…
Author: admin
دبئئ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول میں ڈرامائی انٹری،ملتان پہلے میچ کا میزبان،ڈائریکٹر کا بھی تقرر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کا آغاز ملتان سے ہوگا۔میزبان پاکستان ایک کمزور حریف نیپال کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔اس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ ہوگی،اس کے بعد یہاں مزید 3 ٹیمیں ہونگی جو 3 میچزکھیل کر واپس جائیں گی،اس کے لئے لاہور بھی وینیو ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے میچز 2 یا 3 ستمبر کے ساتھ 10 ستمبر کو سری لنکاکے 2 شہروں میں ہونگے۔شیڈول کل…
تہران،کرک اگین رپورٹ ایران نے کرکٹ پر بھارت سے مدد مانگ لی،پاکستان نظرانداز۔ایک ایسے وقت میں کہ جب یہ سوچنا محال تھا۔ایران نے کرکٹ کیلئے بھارتسےمدد مانگ لیہے۔پاکستان کا کہیں کوئی ذکرنہیں ہے۔بی سی سی آئی دنیا کی سب سے بااثر کرکٹنگ باڈیز میں سے ایک ہے۔ اس نے ٹیم کو دو طرفہ سیریز کھیلنے کے لیے میدان فراہم کر کے افغانستان کی کرکٹ کو پھلنے پھولنے میں مدد کی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طاقت کو محسوس کرتے ہوئے ایران کے انڈر 19 کوچ اصغر علی رئیسی نے بی سی سی آئی سے چابہار میں عالمی معیار کے اسٹیڈیم…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Image source:BCB پہلی بار،بنگلہ دیش افغانستان سے ٹی 20 سیریز جیت گیا۔بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف تاریخ میں پہلی بار باہمی ٹی 20 سیریز جیتی ہے۔ایسا تیسری کوشش میں ہوا۔اس سے قبل افغانستان ناقابل شکست تھا۔اتوار کو سلہٹ میں کھیلے گئے لو سکورنگ شو میں مہمان ٹیم 7 وکٹ پر 116 اسکوربناسکی۔بارش کی وجہ سے فی اننگ 17 اوورز تک محدود تھی۔ ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات جواب میں بنگلہ دیش نے ہدف 5 بالز قبل 4 وکٹ پرپورا کرکےمیچ 6 وکٹ سے جیت لیا،۔3 میچزکی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری اپنے…
گال،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کیلئے تحفہ کیوں،رمیز راجہ نے شاہین،نسیمکے قد پر کیا بول دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کیلئے تحفہ۔100 ٹیسٹ وکٹ مکمل کرنے پر سوینیر پیش کیاگیا۔ساتھ میں یادگار گیند بھی تحفہ میں دی گئی،ظاہر ہے کہ ڈائریکٹر اس کے پی سی بی حکام تھے۔ محمدرضوان پیش ہپیش تھے،ساتھ میں ان سمیت پوری ٹیم نے مبارکباد پیش کی۔شاہین نے آج سے سری لنکا میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ویسے وہ 12 ماہ کے بعد کھیل رہے تھے۔ ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشین کرکٹ کونسل کا 2 روزہ ہنگامی اجلاس دبئی میں ختم ہوگیا ہے۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے مزید کئی اہم معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے 2 مطالبات بھی تھے کہ ریونیو میں بہتری ہو اوردوسرا 4 سے زائد میچزپاکستان میں ہوں،اس حوالہ سے اجلاس کے شرکا نے طویل بات چیت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کل 17 جولائی بروز پیر کو ایشیا کپ 2023 شیڈول کو جاری کرے ی۔ساتھ میں لاجسٹک مسائل…
گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،پہلا روز کشمکش کا،امام الحق کا ناقابل یقین کیچ،چرچے۔اگر یہ کہا جائے کہ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف گال ٹیسٹ کے پہلے ہی روز جال بن لیا ہے،تو بے جانہ ہوگا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے سلسلہ میں آج سے دونوں ممالک کی پہلی سیریز شروع ہوئی ہے۔2 میچزکی سیریز کےابتدائی میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان کرونا رتنے نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اتوار کو گال میں سری لنکا کا آغاز تباہ کن تھا،جب اس کی4 وکٹیں صرف 54 رنزپر پویلین لوٹ گئیں۔یہ سب پہلے سیشن میں ہوا۔بارش…
ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ image source:MLC میجرلیگ کرکٹ،شاداب اور حارث دیکھتے ہی رہ گئے۔میجرلیگ کرکٹ ٹی 20 میچ میں ہینرک کلاسن نے تیز رفتار نصف سنچری کے ساتھ اپنی متاثر کن فارم کو جاری رکھا اور کیمرون گینن نے 4 وکٹ لے کر سیئٹل اورکاس دوسری جیت فراہم کی۔ کلاسن کے 31 بالزمیں 53 رنز کی مدد سے اورکاس ڈلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں 177/4 اسکور سیٹ کیا، انہوں نے سان فرانسسکو یونیکورنز کو 142 پر آؤٹ کرکے آسانی سے 35 رنزکی جیت رقم کی۔ اس میچ میں ناکام ٹیم کی جانب سے پاکستان کے 2 کھلاڑی شاداب خان اور…
گال،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کے 100 ٹیسٹ شکار مکمل،گال میں بارش سے میچ رک گیا۔شاہین شاہ آفریدی کی 100 ٹیسٹ وکٹ مکمل۔گال میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ شروع ہوتے ہی پاکستان کو پہلی کامیابی ملی لیکن اس کے ساتھ ہی بارش کی پہلی مداخلت ہوئی ہے اور کھیل روک دیا گیا۔ آئی سی سدی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 سے 2025 کے تیسرے سرکل کی دونوں ممالک کی یہ پہلی سیریز ہے۔گال میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اوپنر نشان مدوشاکا 6 کے مجموعی اسکور پر صرف 4 رنز بنائے شاہین کا شکار…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائرکو فیصلہ سناکر سبکی یاسیفٹی،سمرسیٹ بلاسٹ چیمپئن۔آئوٹ یا ناٹ آئوٹ۔ایک بار پھر بحث چھڑی ہے۔میچ بھی کوئی عام نہیں۔انگلینڈ کی ٹی 20 لیگ ٹی20بلاسٹ کا فائنل ہے۔امپائرکا سافٹ سگنل نئے قوانین کےمطابق اڑگیا۔ٹی 20 بلاسٹ ٹائٹل ڈرامائی اندازمیں سمرسیٹ کائونٹی نے جیت لیا۔ فائنل میں اس نے ایسیکس کو 14 رنز سے ایسے شکست دی کہ پہلے بیٹنگ کرکے خود صرف145 رنزپر پویلین لوٹ گئے۔ایک موقع پر ایسیکس کو 41 بالز پرصرف 35 رنز درکار تھے،4 وکٹیں باقی تھیں کہ ایسے میں میٹ ہنری نے ہنی بالز کے ساتھ گیم اوور کردی۔انہوں نے اوپر…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،بھارت جانے کیلئے مصباح الحق کا اہم پیغام پاکستان کی بھارت روانگی اور آئی سی سی ورلڈ کپ میں شمولیت کیلئے تسلسل کے ساتھ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی مدد سے رائے ہموار کی جارہی ہے۔شاہد خان آفریدی کے بعد سابق کپتان مصباح الحق نے بھی بھارت میں جانے کے حق میں بیان دے دیا ہے۔یہ سب موجودہ حکومت کیلئے اس لئے بھی ضروری ہے کہ انتخابات کے سال میں وہ عزت کے نام پر بھارت سے مار کھانے کے عوامی غضب سے بچیں۔بھارت ایشیا کپ کے لئے پاکستان نہیں آرہا لیکن پاکستان جائے تو سبکی تو…
گال،کرک اگین رپورٹ گزشتہ سال بھی16 جولائی کو پاکستان اور سری لنکا گال میں مدمقابل تھے۔اس سال بھی۔یہی تاریخ۔پاکستان اور سری لنکا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی اپنی پہلی اور رواں سرکل چیمپئن شپ کی تیسری سیریز کھیلنے والے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔ گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ25 ۔2023 میں پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹیسٹ بھی ہے۔ اس سیریز…