Author: admin

لندن ،کرک اگین رپورٹ ون ڈے کرکٹ 3 سال کیلئے ختم،ٹیسٹ فنڈ قائم ون ڈے کرکٹ لپیٹنے کا پروگرام سیٹ۔ذہن سازی کے بعد آئی سی سی نے اپنے ہی ایک ذیلی ادارے سے مربوط پلاننگ مکمل کرلی ہے۔مستقبل قریب میں ایک روزہ کرکٹ کا مستقبل اب ورلڈ کپ کے ارد گرد سالانہ بنیادوں پر گھوما کرے گا۔ آئی سی سی کے اہم کرکٹ ادارے ایم سی سی کمیٹی نے سفارشات تیار کی ہیں اور اسے آئی سی سی کو بھیج دیا ہے۔اس کے مطابق ون ڈے کرکٹ سالانہ کیلنڈر سے نکالنے کی بات ہے اور ساتھ میں ٹیسٹ…

Read More

ہمبنٹوٹا 11 جولائی، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین رپورٹ وارم اپ میچ،شاہین اور حسن کے بھلے 3،3 شکار،ایک سنچری بن گئی۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تقریباً ایک سال بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آتے ہوئے عمدہ بولنگ سے اپنے بلند عزائم ظاہر کردیے۔ شاہین شاہ آفریدی نے ہمبنٹوٹا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے پہلے پریکٹس میچ میں عمدہ بولنگ کرتے ہوئے37 رنز دے کر 3وکٹیں حاصل کیں۔انہوں نے کامندو مینڈس کو وکٹ کیپر سرفراز کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ کاوشکا انجولا کو بولڈ کیا جبکہ وکرما سنگھے کا کیچ سلپ میں…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت شروع،کولکتہ میں پاکستان کے 2 میچز کیلئے قیمت جانیئے۔بھارت میں ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔آن لائن بکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ایڈن گارڈن کولکتہ میں شیڈول ورلڈکپ میچز کیلئے ٹکٹوں کی  قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔پاکستان کے بھی 2 میچز شیڈول ہیں۔بھارت اور جنوبی افریقا میچ کے ساتھ سیمی فائنل کائونٹر کی ٹکٹ تفصیلات بھی جاری کی گئیں ہیں۔ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر گنگولی نے ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں آئندہ 2023 ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کے نرخوں کا اعلان کیا۔ بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز تمام اوپری…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ تیسرے ون ڈے سے قبل افغان پیسر فاروقی ہوٹل سے ہسپتال پہنچادیئے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش میں موجود افغانستان کے پیسر فضل حق فاروقی کو ہوٹل سے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ افغانستان کے دورے پر موجود افغان ٹاپ پیسر نے ابتدائی دونوں ون ڈے میچزکھیلے اور کل ملا کر 5 وکٹیں لیں۔ایک میچ میں مین آف دی میچ رہے۔ اہم بات یہ ہے بھی ہے کہ فضل حق فاروقی نے آج پیر کو اسٹیڈیم میں مکمل پریکٹس کی اور بائولنگ بھی کی۔ٹیم ہوٹل واپس پہنچی اور…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول،تاریخ،دن،وقت،پاکستان کے ورلڈکپ میچز الگ سے بھی۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا کوالیفائر تمام ہوچکا ہے۔نیدرلینڈز اور سری لنکا گزشتہ ہفتہ سے ہی کنفرم ہیں۔ان سمیت باقی 8 ممالک پہلے ہی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں قدم رکھ چکے ہیں۔یوں 10 ممالک کا یہہنگامہ خیز ایونٹ 5 اکتوبر سے شروع ہوگا۔19 نومبر کو ختم ہوگا۔کرکٹ فینز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں رکھنے والوں اور کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کو ابھی سے یاد کرنےوالوں کیلئے ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈکپ 2023 شیڈول پیش خدمت ہے۔اس میں وقت کا اضافہ بھی کردیا گیا…

Read More

لندن،کرک اگین  رپورٹ مکی آرتھر کی سری لنکا کو مبارکباد،ساتھ میں پاکستان کا نام لےکروارننگ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جہاں سری لنکا کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائر جیتنے کی مبارکباد دی ہے،وہاں سے خبردار بھی کردیا ہے۔مکی آرتھر سری لنکا کے بھی ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔اتفاق سے اس سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ تھے۔موجودہ وقت میں تو وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈکوچ سے بھی بڑھ کر ڈائریکٹر کے عہدے پر ہیں۔ سری لنکا نے اتوار 9 جولائی 2023 کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائر جیتا ہے۔اس سے قبل وہ ورلڈکپ 2023…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت ہارکے خوف سے بھاگا،اب 2023 ہے،واپس آئے اور کھیلے،عبدالرزاق کے بائونسرز۔پاکستان کے سابق آل رائونڈر عبد الرزاق نے بھارت پر بائونسر دے ماراہے۔کہتے ہیں کہ بھارت ہمیشہ ہارنے کی وجہ سے میدان سے بھاگ گیا لیکن اب 2023 ہے اور اسے اپنی سوچ بدلنی ہوگی۔کرکٹ میں کوئی ملک بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا ہے۔ عبدالرزاق نے دعویٰ کیا ہے کہ 1997-98 تک بھارتی  ٹیم ہمیشہ پاکستان سے ہاری تھی۔ سابق آل راؤنڈر نے اسے ٹیم انڈیا کے بعد میں پاکستان کے دو طرفہ بائیکاٹ کی وجہ بھی بتایا۔ باہمی احترام اور دوستی کا اشتراک کرتے ہیں۔…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ ڈربن آئی سی سی اجلاس شروع،پاکستان کو پہلی شکست ہوگئی،دیگر گرم ایشوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انترنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ریونیو ماڈل منظور کرلیا ہے۔آئی سی سی بورڈز میٹنگ میں رسمی کارروائی کے طور پر منظوری لی جائے گی۔ بی سی سی آئی  230 ملین امریکی ڈالر کا حصہ  لے گا ۔ڈربن میں ہونے والے اپنے سالانہ بورڈ اجلاس کے دوران عالمی ادارہ سے منظوری حاصل کرے گا ۔یوں پاکستان کی مخالفت کام نہیں آئی ہے۔اجلاس میں  ون ڈے کے مستقبل اور ٹی 20 لیگز میں شرکت کی حد پر بھی بات ہوگی۔…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Image Source:Getty Images ایشز 2023،میچ کیلئے ایک فین نے پوری رات لیڈز اسٹیڈیم میں گزاردی،سکیورٹی کا جنازہ۔لیڈز ٹیسٹ کے دوران سکیورٹی کی خلاف ورزی کا دعویٰ۔ایک شخص نے اگلے روز کا میچ دیکھنے کے لئے پوری رات اسیڈیم میں گزاردی۔یارک شائر کائونٹی نے اگرچہ اس دعوے کی تردید کی ہے لیکن ساتھ ہی اعتراف کیا ہے کہ سکیورٹی کی خلاف ورزی ہوگئی ہے۔یوں اعتراف بھی ہے اور انکار بھی۔ یارکشائر نے ایک پنٹر کے ان دعوؤں کی تردید کی ہے جس نے دعویٰ کیا گیاتھا کہ وہ ہفتہ کی رات مغربی چھت پر سوئے تھے تاکہ اتوار…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ ایشز کا2023 ریڈ لائن پر جاکر ڈرامائی موڑ،لیڈز کا نتیجہ،چہرے کھل اٹھے ایشز 2023 کا آخری ریڈ لائن پر ڈرامائی موڑ۔انگلینڈ نے ڈوبتے ہوئے زندگی پالی۔آسٹریلیا کو اب 22 برس بعد انگلستان میں ایشز اپنے نام کرنے کیلئے پھر سے زور آزمائی کرنی پڑے گی۔ لیڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 251 رنز کا ہدف 7 وکٹ پر پورا کیا۔ایک موقع پر پہلے سیشن میں شروع میں 4 وکٹیں گریں۔پھر دوسرے سیشن میں بھی بین سٹوکس سمیت اگلی 2 وکٹیں جلد گرگئیں۔انگلینڈ 171 پر جونی بیئرسٹو کو بھی گنوا چکا تھا۔لیڈز کے تماشائیوں کو…

Read More

ہرارے ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائی چیمپئن کا فیصلہ ہوگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پری میگا ایونٹ تمام ہوا۔ سری لنکا آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کا چیمپئن بن گیا۔اس نے فائنل میں نیدر لینڈز کو بڑی آسانی کے سا تھ 128 رنز سے شکست دے دی۔یہ 2 ٹیمیں پہلے ہی ورلڈ کپ 2023 کے لئے کنفرم ہوگئی تھیں۔ ہرارے میں ڈچ ٹیم نے اپنی بائولنگ کے ساتھ پاور شو کی۔اس نے آئی لینڈرز کو 48 ویں اوور میں 233 اسکور پر ڈھیر کردیا۔ جواب میں ڈچ ٹیم 24 ویں…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔احسان عادل نے فروری 2013ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین میں اپنے ٹیسٹ کریئر کا آغاز کیا تھا اس کے بعد وہ مزید دو ٹیسٹ میچز کھیلے۔ انہوں نے تین ٹیسٹ میچوں میں پانچ وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ چھ ون ڈے انٹرنیشنل میں چار وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ احسان…

Read More