لاہور ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی سی بی ،کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ کے ساتھ سرفراز احمد اور محمد رضوان میں پھڈا،10 کے قریب کرکٹرز متاثر ۔رضوان ٹیم سے باہر ہوکر بھی مشکل میں پڑ سکتے ۔ بدھ کو گلوبل کینیڈا ٹی 20 ڈرافٹ کے اعلان کے بعد کچھ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے بین الاقوامی وعدوں اور فرنچائز کے معاہدوں کے درمیان ممکنہ تصادم ہو سکتا ہے۔ جی ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن 20 جولائی سے 6 اگست تک کھیلا جائے گا۔سری لنکا کے خلاف پاکستان کی دو ٹیسٹ میچوں کی…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ حیدر کی سنچری رائیگاں،مکی آرتھر کا احترام تمام،شان مسعود کی بڑی اننگ،14 ماہ بعد جیت یہ کل کی بات نہیں ،ایک سال بھی نہیں بلکہ 14 ماہ کی بات ہے جو گزرگئے۔اس کے بعد کہیں جاکر یارک شائر نے کائونٹی چیمپئن شپ کی فتح کا جشن منایا جب اس نے چیسٹر فیلڈ میں میچ کی آخری صبح ڈربی شائر کو تین وکٹوں سے شکست دی۔ شان مسعود نے اپنی سابقہ کاؤنٹی کے خلاف 112 گیندوں پر ناقابل شکست 95 رنز کے ساتھ اہم کردار ادا کیا ۔ یارکشائر کو 65 رنز کی ضرورت تھی جب…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ مشن ورلڈکپ،کوالیفائروارم اپ میچز،ایونٹ کا شیڈول،تفصیلات اور طریقہ کار۔آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز شروع ہوگئے ہیں،اسی سلسلہ کا دوسراو آخری رائونڈ کل 15 جون کو ہوگا۔ نیپال بمقابلہ عمان، ہرارے اسپورٹس کلب ویسٹ انڈیز بمقابلہ متحدہ عرب امارات، تاکاشینگا کرکٹ کلب زمبابوے بمقابلہ سکاٹ لینڈ، اولڈ ہاریئنز کرکٹ کلب آئرلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز، کوئینز اسپورٹس کلب سری لنکا بمقابلہ امریکہ، بلاوایو ایتھلیٹک کلب اس کے بعد تمام ٹیمیں میگا ایونٹ کیلئے ایکشن میں ہونگی۔ کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں زمبابوے میں 10 ٹیمیں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آخری دوسپاٹ کیلئے ملیں…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نئی تاریخ رقم،ایک بال پر 18 اسکور کیسے بنے۔ایک بال پر 18 رنزبن گئے۔نئی تاریخ رقم ہوگئی۔تمل ناڈو پریمیئر لیگ نے چیپاک سپر گلیز اور سیلم سپارٹنز کے میچ کے دوران تاریخ رقم۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سپارٹنز ٹیم کے کپتان ابھیشیک تنور تھے نے اننگز کے 20ویں اوور کی آخری قانونی گیند کو مکمل کرتے ہوئے 18 رنز دیے۔ تنورگزشتہ سیزن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی تھے لیکن سپر گلیز کے خلاف میچ میں اپنی لائن بھول گئے۔ 18 رنز کی آخری گیند…
کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی،رضوان،شعیب ملک سمیت اہم پلیئرزکے ٹی20 معاہدے،ایج باسٹن سخت سکیورٹی میں۔ْکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی ٹی 20 لیگ میں شرکت ابھی جاری ہے۔رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کو کینیڈا کی گلوبل ٹی 20 لیگ کی فرنچائزٹورنٹونیشنلز نے حاصل کرلیا ہے۔ ایشز میں بھی پاکستان جیسی سخت سکیورٹی لگادی گئی ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جمعرات سے شیڈول ایج باسٹن کے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے موجود انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کو اضافی سکیورٹی فراہم کردی ہے،ایسا اس لئے کیا گیا ہے،کیونکہ احتجاجی مظاہروں کا خطرہ موجود ہے۔ افغانستان اور بنگلہ دیش کے بدھ سے…
لندن۔میرپور،کرک اگین رپورٹ یہ ہے فری ہٹ،معین علی،سائرن بج اٹھے،کل سے ایک اور ٹیسٹ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل 14 جون سے شروع ہوگا۔میر پور میں بارش کا امکان ہےاور تمام ایام میں کھیل متاثر ہوگا۔ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے اسپن آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ ایک بار ریٹائرمنٹ لینے کے بعد واپسی کا کبھی سوچا نہ تھا لیکن اب مختصر نوٹس پر آپ کے سامنے ہوں۔اسے ہی فری ہٹ کہتے ہیں۔ جیک لیچ کے زخمی ہونے پر انگلش ٹیم نے خصوصی درخواست کی،اس پر معین علی…
لاہور 13جون، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ سیزن،پرانی کرکٹ واپس،معاوضے،خاتون میچ ریفری پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل کے روز نئے سیزن 24-2023 کے لیےمیچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں چار سال بعد دوبارہ ریجنل اور ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی واپسی ہورہی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ سیزن میں میچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔ گزشتہ سیزن میں فرسٹ الیون کے مجموعی طور پر 97میچز کھیلے گئے تھے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2014 کے آئین کی بحالی کے بعد 24-2023…
لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا ٹی 20 لیگز کیخلاف بڑا ایکشن،اگلے ماہ 2 بم پھوڑے جائیں گے کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے تحفظ کے لیے فرنچائز لیگز کے خلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ کرلیا،بم اگلے ماہ آئی سی سی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں مارا جائے گا۔جیسن رائے اور ٹرینٹ بولٹ جیسے وہ پلیئرز جو اپنے ملک کو ٹھکرا کر غیر ملکی لیگز اور پرکشش معاوضے کے پیچھے بھاگے ییں۔ان کی سرکوبی ہوگی۔ کرکٹ بریکنگ نیوز کی مانند انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ کرکٹ کے تحفظ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی دورہ سری لنکا سے کیوں باہر،مخالف کانام آگیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کیلئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی سیریز پر جوا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شاہین آفریدی کو دورہ سری لنکا میں شامل نہ کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یوں قومی کرکٹ ٹیم اگلے ماہ ان کے بغیر 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی لینڈرز جائے گی ۔ لیفٹ ہینڈڈ پیسر گزشتہ سال اسی ماہ دورہ سری لنکا میں ایک ٹیسٹ کھیل کر ایسے زخمی ہوئے تھے کہ ایشیا کپ نہ کھیل…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،بھارت چاکلیٹ منگتے بچہ کی طرح ضد کرتا،عامر کا یارکر کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو مکمل طور پر ذلیل کیا جا رہا ہے، جس کا مطلب ہے کہ اس کے ساتھ بے عزتی کا برتاؤ کیا جا رہا ہے۔ یہ کرکٹ بورڈ کی حد تک نہیں ہے، خود پاکستان کرکٹ کی کوئی قدر نہیں،یہ واضح ہوگیا۔ کرکٹ پاکستان کے مطابق عامر کہتے ہیں کہ یہ ثابت ہو رہا ہے کہ آپ جو کچھ بھی کرتے ہیں، اس کا ہم پر کوئی اثر نہیں ہوتا، اور یہ ایسا ہی ہے کہ…
لندن،کرک اگین رپورٹ جو میرے ساتھ ہوا،کسی کے ساتھ نہ ہو،آسٹریلیا کے پہلے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ خوفزدہ۔میرے بعد خواتین اور مرد کرکٹرز کے ساتھ وہ نہ ہو،جو میں نے دیکھا۔ سڈنی،میلبرن میں ملٹی کلر کی دنیا آباد ہے۔آسٹریلیا میں اگر ایک لاکھ سے زائد کرکٹرز کہیں سسٹم کے ریڈار پر ہیں تو ان میں سے 30 پرسنٹ سے زائد لوگ مختلف قومیت کے ہیں۔سوال ہوگا کہ گزشتہ 50 یا 100 سال میں ایسے کتنے کرکٹرز کو ملک کی نمائندگی ملی ۔آسٹریلیا کرکٹ کو سوچنا ہوگا۔پلیئر سے لے کر بورڈ آفیشل تک نمائندگی نہیں ہے اور یہ افسوسناک…
ہانگ کانگ 13 جون، 2023،کرک اگین رپورٹ Image courtesy to ACC ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں طوبٰی حسن اور سیدہ عروب شاہ کی عمدہ بولنگ نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو نیپال کے خلاف اپنے پہلے میچ میں 9 رنز کی جیت سے ہمکنار کردیا۔ ہانگ کانگ میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے19 اعشاریہ 2 اوورز میں 87 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں پاکستانی بولرز اس کم اسکور کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئیں اور نیپال کی ٹیم بیس اوورز میں 6وکٹوں…