Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مارک کمپٹن نے رضوان کو سنچری مکمل کرنا،بلیک کیپس نے پاکستان کو جیتنا اور کیویز نے بابر اعظم کی کپتانی کا طفلانہ انداز،سب کچھ کردیا۔ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز نہ جیت سکا۔کیویز نے ریکارڈ پاکستان میں ہدف پورا کرکے آخری میچ جیت لیا،5 میچزکی سیریزکا چوتھا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔راولپنڈی میں گرین کیپس  کو فیصلہ کن میچ میں بلیک  کیپس نے   6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کیوی انگ کا آغاز تباہ کن تھا۔لیفٹ ہینڈ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان ٹام لیتھم کو صفر اور ول ینگ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ عماد وسیم کی قربانی،رضوان پھر بھی سنچری مکمل نہ کرسکے،وجہ کیا۔ٹی 20  انٹرنیشنل کرکٹ میں محمد رضوان کی دوسری سنچری رہ گئی،عماد وسیم کی قربانی بھی کام نہ آئی۔نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے تھری فیگر اننگ کا موقع گنوادیا۔راولپنڈی میں 5 ویں اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹاس ہارے۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں5   وکٹوں پر 193 رنزبنائے، بابر اعظم 18 بالز پر 19 کرسکے۔محمد حارث اور صائم ایوب صفر کا شکار ہوگئے،پاکستان کی 3 وکٹیں 52 پر گرگئیں،یہاں سے رضوان کے ساتھ پہلے افتخار احمد نے 36…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی کسے فلائنگ کس،انوشکا شرما کا ردعمل۔انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بنگلور کے تصاویر وائرل 23 اپریل کو آئی پی ایل 2023 میں رائل چیلنجرزکے خلاف رائل۔ چیلنجرز کے بڑے میچ سے پہلے، ویرات نے اسٹینڈ پر کھڑی محبوبہ انوشکا کو فلائنگ کس کیا۔ اسی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ویرات کے فلائنگ کس کے بعد انوشکا شرما گئی۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی  کی اب تک کی سب سے پیاری تصاویر ہیں۔ یہ 23 اپریل کو ایک سنسنی خیز میچ تھا جس میں رائل چیلنجرز نے راجستھان رائلز کو 7 رنز سے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ٹاپ5 بائولنگ پرفارمنس،پاکستان شامل،ہیرو ٹیم سے ڈراپ۔آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021 سے 2023 کے سرکل 2 کے ٹاپ 5 بہترین بائولنگ اسپیسلز یا ٹاپ فائیو بائولنگ پرفارمنسز بتادی ہیں۔یہ سلسلہ اس لئے شروع کیا گیا ہے کہ اب اس کے مرکزی میچز ختم ہوگئے ہیں اور ایک فائنل باقی ہے جو 7 جون سے اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ٹاپ 5 بائولنگ پرفارمنس میں پاکستان کی نمائدنگی بھی شامل ہے لیکن یہ اعزاز شاہین آفریدی کو حاصل ہے اور نہ کسی سرکردہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم میں 3 کوالٹیز،بطور بائولرز پرکھا،شاہین اور حارث اچھے،وسیم اکرم کو معاف کردیتا،عمران خان۔بابر اعظم کے پاس بیک وقت 3 چیزیں ہیں جو دنیا میں کسی ایک بیٹر میں نہیں ہوتیں۔ان میں ٹیلنٹ،ٹمپرامنٹ اور تیکنیک ہے۔پاکستان کو بڑے عرصہ کے بعد ایسا بیٹر ملا ہے،آگے بڑھنے اور کئی اعزازات حاصل کرنے کی ان میں خوبیاں موجود ہیں۔ان خیالات کا اظہار سابق پاکستان کپتان عمران خان نے عید کے پہلے روز ایک شو میں کیا ہے۔بابر اعظم کو میں نے ہر طرح پرکھا ہے کیونکہ میں بائولر ہوں۔یہ سب سے آگے جائے گا۔ پی ٹی آئی کے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ عباس پھر تباہی لے آئے،6 وکٹیں،حریف ٹیم 63 پر ڈھیر،ہمپشائرفاتح۔ کائونٹی کرکٹ میں محمد عباس کی مسلسل تیسرے میچ میں وننگ پرفارمنس ۔دوسری اننگ میں صرف 31 رنز کے عوض 4 وکٹیں اڑا کر حریف ٹیم نارتھمپٹن شائر کو 63 رنز تک محدود کردیا۔یوں ان کی ٹیم ہمپشائر اننگ اور 270 رنز سے جیت گئی ۔ فاتح ٹیم نے پہلی باری میں 482 رنز بنائے تھے۔ناکام ٹیم پہلی اننگز میں 149 اسکور کرسکی تھی۔عباس نے 2 آئوٹ کئے تھے۔یوں میچ میں 64 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں۔ محمد عباس 3 میچز میں 21 وکٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ بابر اعظم 2023 ورلڈکپ تک کپتان،ٹنڈولکر کی ون ڈے میچ کو 4 اننگز میں کرنے کی تجویز،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ورلڈکپ 2023 تک تمام فارمیٹس میں کپتان برقرار رکھنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس کی ایک وجہ نومنتخب ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کا ووٹ بھی ہے۔ساتھ میں ملک میں کرکٹ فینزکی جانب سے سخت رد عمل کا خوف بھی پی سی بی رجیم چینج کو جرات لینے نہیں دے رہا ہے۔ ادھر سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ایک روزہ کرکٹ کی اننگ کو 2 اور میچ کی اننگ کو 4 اننگز…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستانی وبھارتی کرکٹرزکی عید،رضوان کا 11 ماہ کیلئے پیغام،شاداب کی گپ شپ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان  نے قوم سے کہا ہے کہ اگلے 11 ماہ بھی رمضان کے اعمال کی مانند پابند رہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم آج اس بات کی نیت کریں کہ  اگلے 11 ماہ اللہ پاک سے توفیق مانگیں کہ وہ ہمارے 11 ماہ بھی ایسے گزارے کہ جیسے رمضان کا ایک ماہ گزارا ہے۔اللہ پاک کی توفیق سے ہمیں رمضان کی عبادات کی توفیق ملی۔ محمد رضوان نے اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کے ساتھ…

Read More

اسلام آبادد،کرک اگین رپورٹ حامد میر کے انکشافات قریب درست،پاک بھارت کرکٹ میں عمران خان رکاوٹ بنے،جاری تماشا ڈرامہ۔سینئر صحافی وتجزیہ نگار حامد میر کے اس انکشاف کے بعد کہ پاکستان کے سابق آرمی چیف جرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کا سودا کیا اور اس کے بعد بھارت سے پینگیں بڑھانے کی کوششیں کیں،ساتھ میں بھارتی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کو شیڈول کیا،اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان نے رکاوٹ ڈالی اور یوں وہ یہ مشن سرانجام نہ دے سکے،اس کی صداقت اس بات سے بھی محسوس ہوتی ہے کہ جنوری 2021 میں اسی ریاستی ادارے…

Read More

کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کی عید الفطر پر مبارکباد سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں آج جمعہ کو عید منائی گئی ہے۔انگلینڈ کے اکثر علاقوں میں بھی عید نماز ادا کردی گئی ہے۔اسی طرح دنیا بھر میں یہی کچھ چل رہا ہے۔ایسے میں آسٹریلیا کے پاکستانی نژاد ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنے فینز اور مسلمان برادری کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ اپنی فیملی کے ساتھ انہوں نے تصویر لگائی ہے اور کہا ہے کہ تمام مسلمان برادی کو عید مبارک ہو۔

Read More

لاہور ،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ہتھیار پھینک دیئے۔بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئے گا لیکن پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گا۔یوں برابری کی سطح کی یہ پاکستان کی حکومت اور اس کے زیر انتظام کام کرنے والے پی سی بی حکام نے کلیئر انداز میں عندیہ دے دیا ہے۔ کرک انفو نے تو کچھ یوں رپورٹ کیا ہے کہ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ، ہو سکتا ہے کہ برف پگھل جائے۔ اگر ایسا ہوتا ہے جب 2025 میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہوتا ہے، تو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل کی ٹیمیں بڑھانے میں خود پی سی بی رکاوٹ ،معاہدہ گلے کا پھندا۔ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کی پی ایس ایل میں 2 ٹیمیں بڑھانے کی کوشش کے دعوے غلط ہونے کے روابط ملے ہیں۔معامالات کچھ یوں ہیں کہ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان مالیاتی شرائط پر طویل گفت و شنید کے بعد معاہدے میں شامل ایک شق واضح طور پر نئی فرنچائزز کو شامل ہونے سے روکتی ہے۔ پی سی بی اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ وہ پی ایس ایل میں اسی مالیاتی ماڈل کے تحت نئی فرنچائز ٹیم…

Read More