Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم بعض پلیئرز کی سلیکشن کی بھینٹ چڑھ گئے،شاہین نے کھیلنے سے انکار کردیا،بریکنگ نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے ہوئے سلوک پر فی الحال لب سی لئے ہیں۔انہوں نے کسی بھی قسم کا رد عمل دینے سے انکار کردیا ہے۔ادھر شاہین شاہ آفریدی نے زبردستی ٓافغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے آرام لے لیا ہے۔یوں پی سی بی کی جانب سے شاہین کو قومی کپتان بنانے کی کوشش ناکام ہوئی ہے۔ مملکت پاکستان سے پی سی بی اور پھر پی سی بی سے پاکستان کرکٹ ٹیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے ،ایشیا کپ پر لائن تیار ،ڈیپارٹمنٹ کرکٹ سے متعلق فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے پی سی بی کے آئین 2014 میں فراہم کردہ میکانزم کے مطابق بورڈ گورنرز کے ممبران کے لیے چار علاقائی اور چار محکمانہ نمائندوں کی تقرری کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا اور اس پر اتفاق کیا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ پی سی بی علاقائی اور ضلعی کرکٹ ایسوسی ایشن آہستہ آہستہ اپنے دفاتر قائم کر رہی ہیں۔ پی سی بی نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور بابر اعظم میں ہونے والے رات گئے رابطہ کے بعد بڑا بریک تھرو۔پاکستانی کپتان آرام لینے پر راضی ہوگئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ان کی ایک شرط بھی مان لی گئی ہے کہ ان کے نائب ہی کپتانی کریں گے۔یوں شاہین شاہ آفریدی کو افغانستان کے خلاف  ٹی 20 سیریز کے لئے کپتان بنائے جانے کا پی سی بی کا پلان ناکام ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی متعدد سینیئرز بھی آرام کے نام پر باہر ہوگئے ہیں۔ان میں بابر اعظم،رضوان ،شاہین شاہ    شامل ہیں۔ افغانستان کے خلاف اس ماہ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کے سنسنی خیز میچ کے بعد آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔کرائسٹ چرچ میں بڑا ڈرامہ،طویل فارمیٹ کے میچ کا فیصلہ آخری روز آخری بال پر محض 2 وکٹ کے فرق سے پورا ہوا۔نیوزی لینڈ نے میچ جیت لیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کون کھیلے گا،ٹیمیں طے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے و آخری ٹیسٹ میچ کے آخری روز کے کھیل کے خاتمہ سے بہت پہلے،سری لنکا،نیوزی لینڈ کے آخری…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ رجیم آپریشن،ناراض بابر اعظم سے پی سی بی کا رات گئے رابطہ،کپتان کاجواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھچڑی پک گئی۔پی ایس ایل 8 کے اختتامی لمحات میں پی سی بی رجیم چینج نے قومی کپتان کی تبدیلی کی نیوز لیک کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے سٹینڈ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس کے بعد رات گئے ان سے رابطہ ہوا ہے۔ دن بھر کی یہ خبریں کہ افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے بابر اعظم،محمد رضوان،شاداب خان کو آرام کی غرض سے ڈراپ کیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،کراچی کنگزوننگ نوٹ پر رخصت،قلندرز کو بڑی شکست۔پی ایس ایل 8 میں راویتی حریفوں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز میچ کے ساتھ ہی  رائونڈ میچزختم ہوگئے ہیں۔کراچی کنگز نے جاتے جاتے وننگ نوٹ لکھا لیکن بے فضول سا۔ٹیم نے 10 میچز میں 6 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں پوزیشن پر ختم کیا۔لاہور قلندرزکے خلاف اس کے گھر میں 86 رنزکی بڑی جیت اپنے نام کی۔راشد خان قلندرز کی جانب سے 6 رنزبنائے لیکن وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔ شاہین آفریدی کے بغیر کپتانی  ڈیوڈ ویزا نے کی ۔ٹیم 197 رنزکے تعاقب میں 7 بالز قبل…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ،بنگلہ دیش سے سیریزکا فیصلہ ہوگیا۔ٹی 20 ورلڈ چیمپئن  انگلش ٹیم کا بنگلہ دیش میں عرس ۔مسلسل دوسرے ٹی20 میچ میں شکست۔3میچزکی سیریز ہاتھ سے گئی۔میزبان ٹیم نے تمام شعبوں میں آئوٹ کلاس کردیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈچیمپئن کا ٹائٹل رکھنے والی انگلش ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف میرپور میں صرف 117 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔بین ڈکٹ کے 28 اور فل سالٹ کے 25 رنزنمایاں تھے۔مہدی حسن مرزا نے 12 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔بنگلہ دیش نے 8 بائولرزکا استعمال کیا۔ جواب میں بنگلہ دیش نے مطلوبہ…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کوہلی کی سنچری،بھارت اورآسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا ہواتو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کس کا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے۔احمد آباد ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کے لئے آخری میچ میں جیت کو مشکل سے مشکل تربنادیا ہے۔آج چوتھے روز کا کھیل جاری ہے،جہاں سابق کپتان ویرات کوہلی نے بہت سست انداز میں بیٹنگ کرکے میچ ڈرا کرنبے کی بنیاد رکھی ہے۔آسٹریلیا کے پہلی اننگ کے  اسکور  480 رنزکے جواب میں  بھارت نے 5 وکٹ پر 400 رنزبنائے ہیں،دوسرے سیشن کا کھیل جاری ہے۔شبمین گل کے 128 رنزکے علاوہ ویرات کوہلی کی…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا،نیوزی لینڈ ٹیسٹ دلچسپ ہوگیا،بھارت کیلئے کیا تھریٹ۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ویلنگٹن میں جاری 2 میچزکی سیریزکے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے خاتمہ پر میزبان ٹیم 285 رنزکے تعاقب میں ایک وکٹ پر 28 رنزبناچکی ہے۔اس سے قبل مہمان ٹیم آئی لینڈرز دوسری اننگ میں 302 رنزبناکر گئے۔قابل ذکر بات تجربہ کار بیٹراینجلیو میتھیوز کی سنچری تھی،انہوں نے 115 رنزبنائے۔پہلی اننگ میں بھی وہ47 رنزبناکر گئے تھے۔بلیئر ٹکنر نے 4 اور میٹ ہنری نے 3 وکٹیں لیں۔ اس میچ کی پہلی اننگ میں سری لنکا کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سرفراز کا ٹی 20 کیریئر تمام،معین خان نے تو فائر ہی ماردیا۔اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے ٹیم کی پی ایس ایل 8 کی ناکامی کا ساراملبہ کپتان سرفراز احمد پر ڈالتے ہوئے انہیں ٹی 20 کرکٹ چھوڑنے کا کہدیا ہے،ساتھ ہی یہ بھی اشارہ کردیا ہے کہ سابق پاکستان کپتان کا ملکی ٹی 20 یا پی ایس ایل کرکٹ کا سفر اب تمام ہوا ہے۔یوں کرک اگین کی چند روز قبل کیا س نیوز کی تصدیق ہوگئی ہے،جس میں دعویٰ کیا تھا کہ سرفراز کی پکی چھٹی طے۔…

Read More

عمران عثمانی کراچی کنگز جواکمپنی معاہدہ،ریاستی ادارے کا نوٹس،رمیز کا رد عمل،ورلڈریکارڈ،کئی کھلاڑی باہر۔پی ایس ایل 8 نے ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ بک میں نمایاں جگہ بنالی ہے۔کرک اگین پہلے ہی ذکر کرچکا ہے کہ راولپنڈی سے  رنزکے ساتھ ریکارڈز کا چشمہ پھوٹ پڑا ہے۔اب اس بات کو ہی دیکھ لیں کہ انفردای ریکارڈز سے بات ورلڈ ریکارڈ تک چلی گئی ہے۔ٹی 20 کرکٹ میں ایک میچ کا سب سے بڑا مجموعی اسکور بن گیا ہے۔ پی ایس ایل8 میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مجموعی طور پر 515 رنزبنائے۔اس سے قبل دنیا بھر میں ٹی 20…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،راولپنڈی سے رنز ہی نہیں ریکارڈز کا چشمہ رواں،گلیڈی ایٹرز بھی پلے آف سے باہر۔پاکستان سپر لیگ 2023 کے اہم ترین میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ناکام۔ملتان سلطانز نے صرف 9 رنز سے فتح حاصل کرکے پشاور زلمی کو بھی پی ایس ایل 8 کے پلے آف میں پہنچادیا،یوں 4 ٹیموں اسلام آباد،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے ساتھ پشاور زلمی نے ٹکٹ کٹوالیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ باہر ہوگئے ہیں۔ملتان سلطانز نے اس کامیابی کے ساتھ ہی متعدد ریکارڈز پاش پاش کئے۔راولپنڈی کی پچ سے رنز کے ساتھ ریکارڈز کا چشمہ پھوٹ پڑا۔پی…

Read More