کیپ ٹائون ،کرک اگین منیبہ علی نے ہسٹری رقم کردی۔آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ تاریخ ہی نہیں ،پاکستان ٹی 20 ویمنز تاریخ کی بھی پہلی سنچری ہے۔ پاکستان نے کیپ ٹاؤن میں آئرلینڈ کے خلاف 5 وکٹ پر 165رنز بنائے۔ اوپنر منیبہ علی نے سنچری مکمل کی۔68 بالز پر 102 اسکور بنائے۔14 چوکے لگائے۔نداڈار نے 33 کی اننگ کھیلی۔ارلینا کیلی نے 2 وکٹیں لیں۔
Author: admin
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی ملتان سلطانز پہلے میچ میں شکست کے باوجود اپنے 2 میچز اور پی ایس ایل 8 کے 3 میچزمکمل ہونے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔متان کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 39 بالز قبل شکست دینے سے اس کا نیٹ ریٹ جمع 1.38 ہوگیا ہے۔پشاور زلمی 1.00 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔دونون کے 2،2 پوائئنٹس ہیں۔لاہور قلندرزکے بھی 2 پوائنٹس ہیں،اس کا نیٹ رن ریٹ0.50 ہے۔کوئٹہ -2.72 کے ساتھ بہت نیچے چلا گیا ہے۔ ملتان کی 111 تک فوری رسائی، گلیڈی ایٹرز کو بڑی شکست،سلطانز کا اضافی فائدہ بدھ…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان آئرلینڈ کے مقابل ہے۔آئرش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے میچ میں بھارت سے ہاری تھی۔پاکستان گروپ 2 میں تیسرے نمبر پر ہے۔انگلینڈ پہلے اور بھارت دوسری پوزیشن پر ہے پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان کی 111 تک فوری رسائی، گلیڈی ایٹرز کو بڑی شکست،سلطانز کا اضافی فائدہ۔ملتان کی 111 تک فوری رسائی۔پی ایس ایل 8 کے اپنے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلہ کے بعد 9وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ ناکام رہی اور 7 بالز قبل صرف 110 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔اس تباہی کے مرکزی ہیرو احسان اللہ احسان تھے۔انہوں نے 12 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں اور کیریئر بیسٹ پرفارم کیا۔ادھر کوئٹہ کی جانب سے محمد حسنین نے 22 اور محمد حفیظ نے 18 کی اننگز…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی۔ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 اسکور پر آئوٹ کردیا۔سرفراز الیون بیٹنگ کرنا بھول گئی،ایک کے بعد ایک بیٹر دوسرے کی نقل میں پویلین لوٹنے لگے،46 کے قلیل اسکور پر آدھی ٹیم باہر تھی۔ مارٹن گپٹل پی ایس ایل ڈیبیو اننگ میں 7 رنزبناسکے۔ملتان سلطانز کے خلاف اوپنر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پیسر ثمین گل کی بال پر مڈآن پوزیشن پر کیچ ہوگئے۔یوں ملتان سلطانز کو ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔اس کے بعدبنگلزئی1،سرفراز احمد2،افتخار احمد صفر،عمر اکمل 11 اور…
کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 اور لاہور قلندرز کے لئے تشویشناک نیوز،شاہین آفریدی زخمی۔شاہین شاہ آفریدی پھر ان فٹ ہوگئے ہیں۔لاہور قلندرز کے ٹریننگ کیمپ میں ان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی شامل نہیں ہوئے۔ اطلاعات ہیں کہ ان کو ایک بار پھر درد شروع ہوا ہے۔اگر ایسا ہوا تو یہ لاہور قلندرز،پی ایس ایل اور پاکستان کے لئے بڑا نقصان ہوگا۔شاہین شاہ گزشتہ 8 ماہ میں 2 بار ٹانگ کی تکلیف میں مبلتا ہوئے۔دوسری بارتو ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل ادھورا چھوڑ گئے۔ اس لیگ میں اب تک 2 پیسرز زخمی ہوچکے ہیں۔دونوں ایونٹ سے باہر ہیں۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی ایس ایل 8،ٹاس پھر ملتان کا،پہلے پھر فیلڈنگ،آج 3 رنز تو نہیں لڑنے والے۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیتا ہے اور ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔کیا ہی اتفاق ہے کہ مسلسل تیسرے میچ میں تیسرا ٹاس جیتنے والے کپتان پہلے بیٹنگ نہیں کررہے،جب کہ گزشتہ 2 میچزمیں پہلے بیٹنگ والی ٹیم جیتی ہے۔ ملتان سلطانز ہوم گرائونڈ پر اپنا دوسرا اور کوئٹہ سیزن کا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ملتان سلطانز نے شاہ نواز دھانی کی جگہ عباس آفریدی…
ڈھاکا،ملتان:کرک اگین رپورٹ ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں سپاٹ فکسنگ،2 پلیئرز پکڑی گئیں،پی ایس ایل8 میں ہائی الرٹ۔پاکستان میں پی ایس ایل 8 کا آغاز ہی ہوا ہے۔انگلش ٹیم نیوزی لینڈ میں کل سے ٹیسٹ کھیل رہی ہے۔آسٹریلیا بھارتی دورے پر ہے۔دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شیڈول ہے۔ویسٹ انڈیز جنوبی افریقی دورے کی تیاری پر ہے۔افغانستان متحدہ عرب امارات میں ٹی 20 سیریز کھیلنے والا ہے اور سب سے بڑھ کر آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ جنوبی افریقا میں اجری ہے۔ کرکٹ آگے اور میچز فکسرزپیچھے ہیں۔تازہ ترین کوشش آئی سی سی میگا ایونٹ میں ہوئی ہے۔جنوبی افریقا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی رینکنگ،بھارت تینوں فارمیٹ میں نمبر ون ہوگیا۔بھارت دنیائے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کا نمبر ون کرکٹ ملک بن گیا ہے۔دبئی سے آئی سی سی نے بدھ کو ٹیم اور پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہیں۔بھارت نے آسٹریلیا کو ناگ پور کے پہلے ٹیسٹ میں جب شکست دی تو اس کی دوسری پوزیشن تھی لیکن اب 115 ریٹنگ کے ساتھ پہلا نمبر ہوگیا ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا 111 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے اور انگلینڈ 106 ریٹنگ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔بھارت آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم رینکنگ…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم۔پی ایس ایل ہیسرزکے حوالہ سے جہاں شناخت رکھتی ہے،وہاں اس کی دنیا بھر میں ایک بڑی پہچان ہے۔ویسے یہ بات اپنی جگہ ایک پہلی ہے کہ برصغیر ایشیا کی پچز اسپنرز کے حوالہ سے ایک تاریخ رکھتے ہیں ۔پاکستان بدل گیا ہے۔یہاں اب پیسرز کا راج ہے،وہ ڈیڈ پچزپر بھی ہاتھ کا فن دکھاتے ہیں لیکن اس بار پی ایس ایل 8 کے آغاز کے ساتھ ہی 2 میچز ابھی ہوئے ہیں۔2 بڑے نام ان فٹ ہوگئے ہیں اور دونوں ہی ایونٹ سے باہر…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کے حالات خراب ہیں۔ناگپور میں پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں ایک اننگز اور 132 رنز سے آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ذلالت میں دوسری اننگز میں صرف 91 رنز پر ڈھیر ہو جانا بھی شامل ہے جو کہ کسی بھی آسٹریلوی ٹیم کا ہندوستان میں سب سے کم اسکور ہے۔36 سالہ وارنرصرف 1 اور 10 کے ساتھ بلے سے بہت سی ناکامیوں میں سے ایک درج کرگئے۔وارنر کی 18 اننگز کے بعد ہندوستان میں اوسط صرف 22.16 ہے۔ سری لنکا میں ان کی 10 ٹیسٹ اننگز کے بعد صرف 25.22 کی اوسط ہے جبکہ پاکستان میں…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا کرکٹ میں آگئیں،بڑی ڈیل۔ٹینس اسٹار ثاننیہ مرزا کرکٹ میں آگئیں۔پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا گزشتہ 6 ماہ سے اپنے شوہر کے حوالہ سے مبینہ تنازعہ چل رہا ہے لیکن دونوں نے تاحال اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔اس سال کے شروع میں ثانیہ مرزا نے کیریئر کا آخری گرینڈ سلام کھیلا تھا۔ اب ان کے بارے میں دلچسپ نیوز یہ ہے کہ بھارتی ٹینس کوئین کرکٹ سے مننسلک ہورہی ہیں۔چھوٹی موٹی کرکٹ نہیں ،بھارت میں شروع ہونے والی ویمنز پریمیئر لیگ میں وہ ہونگی۔ ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کو…