Author: admin

ماناما،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،کل کے اجلاس سے قبل ہی فیصلہ لیک،پاکستان کی آپشنز کیا۔ایشین کرکٹ کونسل اجلاس سے قبل ہی اس کے فائنل بیانیہ کا بھانڈا پھوٹ گیا،بحرین  کے دارلحکومت مانا میں ایشین کرکٹ کونسل کا اہم ترین اجلاس کل 4 فروری کو ہورہا ہے۔اس کے لئے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی،ای ای او پی سی بی فیصل  اور دیگر ممالک کے عہدیدار  وہاں اکٹھے ہورہے ہیں۔ اصل مدعا کیا ہے معاملہ یہ ہے کہ اس اجلاس میں ایشین کرکٹ کونسل کے حکام 2023 سے 2024 کے ایشین کرکٹ ایونٹس کلینڈر کا فیصلہ کریں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں استعمال ہونے والی ریڈبال گول،پنک بال آنے والی۔ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ طویل اور مکمل ہسٹری الٹ پلٹ ہونے والی ہے۔طویل فارمیٹ میں 1877 سے راج کرتی لال بال کو گول کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے،اس  کی جگہ پنک بال  مستقل بنیادوں پر رکھنے کی بات سامنے آئی ہے۔2016 سے پنک بال ٹیسٹ میچزمتعارف ہوئے لیکن ایسے تمام میچز ڈے نائٹ کے ہواکرتے ہیں۔اب جب کہ پنک بال کو مستقل ٹیسٹ کرکٹ میں لیاجائے گا تو یہ کہاگیا ہے کہ پنک بال سے مکمل دن میں بھی کھیلا جاسکتا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی شادی،بابر اعظم بچہ بن گئے،شاداب اپنی شادی کا فون کرتے پکڑے گئے۔ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی مزید تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں،اس کے مطابق ایک منظر ہمیشہ کے لئے قید ہوگیا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم جب شاہین آفریدی کے گلے لگے تو ایسا لگا کہ دراز قد کے سامنے کوئی بچہ آگیا ہو۔ شاہین آفریدی کا نکاح،قبول ہے کی صدا وجہ یہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا قد لمبا ہے،اچھے خاصے ان کے سامنے بونے لگتے ہیں۔اب شاہین کے سامنے بابر جس حالت میں بھی لگیں،بہر حال ان کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے لئے ٹکٹیں کیسے،کہاں ملیں گی،قیمت بھی جان لیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی قیمتوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ ملتان اور کراچی لیگ کے میچز کے آن لائن ٹکٹ ہفتہ کو 11 بجے دستیاب ہوں گے اور شائقین اپنے ٹکٹ بک کروانے کے لیے cricket.bookme.pk پر جا سکتے ہیں۔ چار مقامات پر باکس آفس سے ٹورنامنٹ کے دوران شائقین کے لیے فزیکل ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔ راولپنڈی اور لاہور کے میچوں کی ٹکٹیں مقررہ وقت پر فروخت کی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image شاہین آفریدی کا نکاح،قبول ہے کی صدا۔شاہین آفریدی کا نکاح ہوگیا۔شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ان کے نکاح کی تقریب ہوئی۔تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ لیفٹ ہینڈڈ پیسر باادب بیٹھے ہیں۔علما کرام کے ساتھ شاہد آفریدی بھی دکھائی دیتے ہیں۔ بس بہت ہوگیا،اب میں نہیں واپسی کرسکتا ،شاہین آفریدی کب سب چھوڑنے لگے تھے پاکستانی پیسر کا نکاح آج ہوا ہے۔شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ہونے والے نکاح میں قریبی رشتہ دار،دوست احباب اور کرکٹرز شریک ہیں۔ مزید تفصیلات یہاں اپ ڈیٹ کی جائیں گی۔

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ اس بار پی ایس ایل 8 سے پاکستان کرکٹ کو کیا ملنے والا،6 نئے ستارے پی ایس ایل میں چمکنے کو بے تاب،تعارف بھی ضروری ہے اور جاننا بھی ۔یہ کہاں سے آئے،کہاں پہنچے اور کہاں سے ایکشن میں ہونگے۔۔6 نئے آنے والوں میں ملتان سلطانز کے عرفات منہاس، کراچی کنگز کے محمد عرفان خان، پشاور زلمی کے حسیب اللہ، لاہور قلندرز کے شاویز عرفان، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایمل خان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن نواز شامل ہیں۔ سپلیمنٹری راؤنڈ میں منتخب ہونے والے عرفات کے علاوہ مستقبل کے تمام چھ ستاروں…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ مکی آرتھر نے تیسری تقرری بھی کردی،بابر اعظم لاعلم۔ایک ٹیسٹ میں 2 وزرائے اعظم،اہم خبریں۔پاکستان کے ممکنہ ہیڈ کوچ اور ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کیہر خواہش پوری ہونے لگی ہے۔یاسر عرفات کو بائولنگ کوچ سیٹ کرنے کے بعد انہوں نے اپنے اسسٹنٹ کوچ کیلئےگرانٹ برن کو فائنل کرلیا ہے۔وہ پہلے بھی پی سی بی سے منسلک رہے ہیں۔اگلی تقرری بڑی ہے۔بیٹنگ کوچ کیلئے بھیمکی آرتھر مسلسل کام کررہے ہیں ۔ادھر پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جس کوچنگ اسٹاف کے ساتھ کام کرنا ہے،ان کو سرے سے علم نہیں ہے۔ پاکستان سپرلیگ 8 میں کمنٹری کے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان،آسٹریلیا کے نئے سال کے شیڈول ٹیسٹ پر سڈنی اور ایڈیلیڈ میں جھگڑا۔آسٹریلیا میں نئے سال کے موقع پر پہلے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے معاملہ پر ایڈیلیڈ اور سڈنی میں جنگ چھڑگئی ہے۔اتفاق سے اب جب یہ میچ آئے گا تو پاکستان کرکٹ ٹیم وہاں آسٹریلیا میں ہوگی۔روایتی طور پر سال کا پہلا ٹیسٹ میچ سڈنی میں کھیلا جاتا ہے لیکن اس بار ایڈیلیڈ اوول نے فائٹ شروع کی ہے اور کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا ایڈیلیڈ کو موقع دے۔ مکی آرتھرکا درست فیصلہ بابر اعظم کرسکتے،7 سمندرپار والا کیسے اہم ہوگا،رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ کمنٹری میں واپسی،رمیز راجہ نے تمام شرائط مسترد کردیں،پی ایس ایل میں کیاکریں گے،بتادیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ کمنٹری میں واپسی کےلئے بڑی کڑی شرائط رکھی گئی ہیں۔مجھے کہا گیا ہے کہ معافی مانگو،پھر اجازت لینے کی درخواست دو،میں یہ نہیں کرنے لگا ہوں۔کمنٹری میرا 20 سالہ کیریئر ہے لیکن اس کے لئے میں کسی سے فیور مانگوں یا کسی سےگزارش کروں ،میں یہ کرنے والا نہیں ہوں۔ مکی آرتھرکا درست فیصلہ بابر اعظم کرسکتے،7 سمندرپار والا کیسے اہم ہوگا،رمیز راجہ اس طرح رمیز راجہ نے واضح انکشاف کیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھرکا درست فیصلہ بابر اعظم کرسکے،7 سمندرپار والا کیسے اہم ہوگا،رمیز راجہ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا آن لائن کوچنگ ایشو پر پہلا رد عمل آگیا ہے۔مکی آرتھر کو جزوقتی ہیڈ کوچ اور ٹیم ڈائریکٹر بنانے کے متوقع فیصلہ پر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ یہ کیا چل رہا ہے۔ہم نے جب کرکٹ کھیلی،اسوقت کپتان ہی سب کچھ ہوتا تھا،میں کوچزکے خلاف تھا لیکن اب ماڈرن کرکٹ پر مجھے قائل کیا گیا کہ کوچز اہم ہیں۔چلیں مان لیتے ہیں کہ یہ اہم ہیں لیکن سوال اب…

Read More

دبئی،کمبرلے،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کی براہ راست آئی سی سی ورلڈکپ میں رسائی کی کوششوں پر آئی سی سی نے پانی پھیردیا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد ابھی سکھ کا سانس ہی لیا تھا کہ آئی سی سی نے خنجر گھونپ دیا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ پروٹیز اور انگلینڈ سے تیسرا ون ڈے جیت جاتے تو کم سے کم ویسٹ انڈیز کے 88 پوائنٹس سے آگے نکل کر89 پر چلی جاتی اور ٹاپ 8 کی 8 ویں ٹیم بن جاتی لیکن یہ کیا ہوا کہ  وہ اب 9 ویں نمبر پر ہے۔آسٹریلیا سے 3 میچزکی سیریز منسوخ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ بی پی ایل کو گڈ بائی کہدیا۔اپنی ٹیم کو میلاوکٹورینز کو چھوڑ کر وہ وطن واپس آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ گڈبائی  بنگلہ دیش یہاں بی پی ایل کا اپنا پہلا سیزن کھیلنے پر بڑا اچھا تجربہ ملا ہے۔ہر لمحہ انجوائے کیا ہے۔اپنی ٹیم کومیلا وکٹورینز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ نسیم شاہ کو نقل اتارنے کی کوشش مہنگی پڑی،اعظم خان نے دھکے دے مارے،غصہ نسیم شاہ اس وقت زیادہ ہیڈ لائنز میں آئے جب 2 روز…

Read More