Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپرلیگ 8 میں سب سے کم میچز ملتان کو ملے ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم صرف 5 میچزکی رمیز راجہ کی کمنٹری بکس واپسیپر نجم سیٹھی کا نیا تبصرہ۔میزبانی کرے گا۔افتتاحی تقریب تو دے دی گئی لیکن میچز نہایت ہی کم ہیں۔کرکٹ فینز نے اس پر افسوس کیا ہے لیکن ساتھ میں یہ بھی خوشی ہے کہ ملتان کے میچزواپس لئے نہیں گئے۔ پی ایس ایل 8 کا مکمل شیڈول،4 شہر میزبان،سب تفصیلات ادھر پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ سابق چیئرمین رمیز راجہ اگرکمنٹری بکس میں آئے تو ان کا پرتپاک…

Read More

پی ایس ایل8 تبدیلی ڈرافٹ تاریخ طے،2 اضافی کھلاڑی،میچز کی مختلف ٹائمنگ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرنچائزز کی درخواست پر کھلاڑیوں کی تعداد 20 تک بڑھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جس سے ہر فرنچائز کو دو اضافی سپلیمنٹری کھلاڑی لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ سپلیمنٹری کھلاڑیوں کا انتخاب تبدیلی کے ڈرافٹ میں کیا جائے گا، جو منگل 24 جنوری کو ہوگا۔ دس ممالک کھیلنے والے ممالک کی نمائندگی کرنے والے 36 سے زائد غیر ملکی کھلاڑی 34 میچوں کے ٹورنامنٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔  ورلڈ کپ کے فاتح عادل رشید اور میتھیو ویڈ، ونیندو ہسرنگا، بھانوکا راجا پاکسا،…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کا مکمل شیڈول،4 شہر میزبان،سب تفصیلات۔لاہور قلندرز کو تاریخ رقم کرنے کا موقع ملے گا جب وہ پیر 13 فروری کو خوبصورت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ۔میں پاکستان سپر لیگ 8 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کریں گے۔ لاہور قلندرز نے 2022 میں قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دی تھی، اور اب اسے ٹورنامنٹ کے آٹھویں ایڈیشن میں جانے کے لیے ایک اضافی مراعات حاصل ہوں گی، جس میں بیک ٹو بیک ٹائٹل جیتنے والی پہلی فرنچائز بننے کا موقع ملے گا۔ ملتان سلطانز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کا آغاز 13 فروری سے ہوگا،اس روز ملتان میں افتتاحی تقریب ہوگی۔اسی روز پہلا میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا،4 شہروں کی ٹیمیں ہوم گرائونڈز میں 5،5 میچز کھیلیں گی۔ملتان کو سب سے کم 5 میچ ملے ہیں۔ پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی،خواتین کے3 میچز کا اعلان۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اہم ایونٹ ہے۔ہائی لائٹ کرنا ضروری ہے۔یہ آئی پی ایل کی طرح ٹی 20 کا برینڈ بن گیا ہے۔اس وقت 4 ممالک…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم،بڑا جرمانہ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھاری جرمانہ ہوگیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلاجائے گا لیکن اسے قبل بڑی سزا ہوئی ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم آئی سی سی سزا کی لپیٹ میں آئی ہے۔روہت شرما الیون پر میچ فیس کا 60 فیصد جرمانہ ہوگیا ہے۔یوں تمام پلیئرز آدھی سے زیادہ میچ فیس سے محروم کردیئے گئے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم،بڑا جرمانہ۔ شبمن گل کی ڈبل سنچری رائیگاں ہوتے بال بال بچی،کیویز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے شیڈول کے اعلان کا نیا وقت جاری۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی آج (جمعہ 20 جنوری) شام 4.15 بجے فار اینڈ، قذافی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کرنے کے لیے ایک میڈیا کانفرنس کریں گے۔ پریسر بھی لائیو ہوگا۔ پی سی بی/ پی ایس ایل یوٹیوب چینل پر نشر کیاجائے گا۔ پی سی بی سے تسلیم شدہ تمام میڈیا کو نیوز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ پی ایس ایل 8 کا آفیشل شیڈول آج جاری ہوگا،ٹائمنگ ،مزید اعلانات…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آج سڈنی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔بارش کے باعث کھلاڑیوں نے کرکٹ سینٹرل نیو ساؤتھ ویلز میں انڈور پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ کل نارتھ سڈنی اوول میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 0505 بجے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل 8 کا آفیشل شیڈول آج جاری ہوگا،ٹائمنگ ،مزید اعلانات کی تفصیلات آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم شدید دبائو میں ہے اور اس کے لئے پہلے 2 میچوں کی بڑی شکست…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ مائیکل کلارک کے معاہدے ختم ہونے لگے،کمنٹری سے محرومی کا خطرہ،پولیس اور کرکٹ آسٹریلیا کی انکوائری جاری۔جیسا کہ کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل رپورٹ کیا تھا کہ سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک پر تھپڑوں کی بارش ہوئی ہے اور پورا واقعہ  رپورٹ کیا تھا،اب اس کی اگلی کہانی بھی سامنے آئی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے کچھ ہونے والا ہے۔کلارک کا ایک بڑا کمنٹری معاہدہ دائو پر لگنے والا ہے۔نوسا میں گرل فرینڈ جیڈ یاربرو کے ساتھ ان کے تصادم کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد  سخت ضرب لگی ہے۔ بابر اعظم چھوڑیں،سابق آسٹریلین کپتان پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 آفیشل شیڈول، آج جاری ،،ٹائمنگ ،مزید اعلانات۔پاکستان سپرلیگ 8 کے آفیشل شیڈول کا باقاعدہ اعلان آج 20 جنوری جمعہ کوہوگا۔کرکٹ ایوانوں سے یہ نیوز بھی بریک ہورہی ہے کہ اہم اعلان بھی ساتھ ہوگا لیکن اس میں نہایت چونکادینے والی خبریہ ہے کہ پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کوئی اور نہیں،پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کریں گے۔ عام طور پر پی سی بی پریس ریلیز جاری کیا کرتا ہے لیکن ایسا اب ہوسکتا ہے کہ نجم سیٹھی اس ڈومیسٹک ایونٹ کے شیڈول کو خود جاری کریں…

Read More

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے رائونڈ سے ہی باہر ہونا ایک تباہی کی علامت ہے،بھلے جان لیوا ہو نہ ہو۔یہ وہ جملے ہیں جو جائزہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں لکھے ہیں اور کرکٹ ویسٹ انڈیز کو بتایا ہےکہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے ہی مرحلہ سے اخراج کی بڑی وجہ  کھلاڑیوں کا وسیع پیمانے پر ٹی 20 لیگز کھیلنا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024کے لئے 12 ٹیمیں کنفرم،سپر 12 ختم،فارمیٹ تبدیل ٹی20 ورلڈکپ 2024 ویسٹ انڈیز کے ساتھ امریکا میں کھیلا جاناہے،اس کے لئے ٹیم کی تیاری کی 3 سفارشات پیش کی گئی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی لٹ گئی،آن لائن فراڈ،امریکا میں تحقیقات۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ فراڈ ہوگیا۔آن لائن واردات ہوئی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق امریکا میں تحقیقاتی اداروں سے مدد لے لی گئی ہے۔ شاہد آفریدی کا پی سی بی بھی چھوڑنے کا اعلان،بابر اعظم کے پائوں سے زمین بھی نکال دی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایک آن لائن فراڈ کا شکار ہو گئی ہے اور خیال کیا جا رہا ہے کہ اسے دھوکہ دہی کے ذریعے 2.5 ملین ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ورلڈ گورننگ کے دبئی دفتر کے عہدیداروں نے تبصرہ کرنے…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے چیف سلیکٹر کے ساتھ ساتھ شاہد آفریدی کا پی سی بی بھی چھوڑنے کا اعلان،بابر اعظم کے پائوں سے زمین بھی نکال دی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی بھی چھوڑ دی ہے۔ساتھ میں پاکستان کے کپتان ںابر اعظم کے پائوں سے زمین نکال دی ہے۔ایک زبردستی فیصلہ کا بھی اعتراف کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے بوم بوم آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اور رکن شکیل شیخ کو آگاہ کیا ہے کہ میں منیجمنٹ کمیٹی…

Read More