لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 شیڈول لیک،ملتان میزبانی میں شامل،مزید تفصیلات،بریکنگ نیوز۔پاکستان سپرلیگ 8 شیڈول لیک ہوگیا۔آفیشل اعلان کل جمعرات شام گئے یا جمعہ دوپہر تک متوقع ہے لیکن لیک شیڈول سے جنوبی پنجاب کی عوام کیلئے اچھی نیوز ہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچزہونگے۔اس طرح افتتاحی تقریب بارے بھی تاحال ملتان لسٹ میں شامل ہے۔کوئٹہ کے ساتھ ہاتھ کردیا گیا ہے۔اسے ایک نمائشی میچ تک محدود کیا جائے گا۔ پی سی بی کی نئی رجیم نے آتے ہی ملتان سے ٹیسٹ میچ بلاوجہ چھینا تھا جب پاکستان اور نیوزی لینڈ نے جنوری کے شروع میں ملتان…
Author: admin
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ شبمن گل کی ڈبل سنچری رائیگاں ہوتے بال بال بچی،کیویز کی خوفناک پرواز،بھارت ہارتے ہارتے بچ گیا۔شمبین گل کی ایک روزہ ون ڈے ڈبل سنچری ناقابل یقین انداز میں رائیگاں ہوتے بال بال بچ گئی۔حیدرآباد دکن میں ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون رینک ٹیم نیوزی لینڈ نے ساڑھے 300 اسکور پڑنے،6 وکٹیں جلد گنوانے کے بعد کم بیک کرکے بتادیا کہ وہ واقعی کیویز ہیں۔ایک موقع پر بھارت کو لگا وہ ہارگیا،یہی وجہ ہے کہ بھارت کی سنسنی خیز 12 رنزکی جیت کے بعد کپتان روہت شرما کے چہرے پر کوئی خوشی نہ تھی۔…
حیدرآباد دکن ،کرک اگین نیوز ایک روزہ کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری ۔بھارت کے شبمان گل نے پہلی بار تاریخ درج کردی۔انہوں نے 208 رنز کی اننگ کھیلی۔ حیدرآباد دکن میں شبمن گل نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی شاندار دوڑجاری رکھتے ہوئے دنیا کی ٹاپ رینک والی ٹیم کے خلاف ریکارڈ توڑ ڈبل سنچری بنائی ہے ، لوکی فرگوسن پر لگاتار تین چھکوں کی برسات کے ساتھ سنگ میل عبور کیا۔ گل ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے آٹھویں مرد کھلاڑی بن گئے، مردوں کی ون ڈے کرکٹ میں ایسا کرنے والے سب سے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد کے سوال پر رمیز راجہ کا جوابی سوال،سناٹا چھاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے آئین کو جب تک رات کے اندھیرے میں پامال کیا جاتا رہے گا،اس وقت تک اندھیرا ہے۔اس پر نجم سیٹھی کی ماضی کے دور کی کچھ فتوحات یاد کروائی گئی ہیں تو اس پر راجہ نے کہا ہے کہ سسٹم کو چلنے دیا جائے۔ذاتی تعلقات اور قبضہ گروپ کے ساتھ جب آپ آجاتے ہیں تو پیچھے رہ جاتے ہیں۔پہلے یہ سمجھنا ہے کہ کوئی قانون بھی ہے۔یہاں پوچھوں گا کہ ایک صحافی…
برسبین،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا ویمنز نے دوسرا ون ڈے ٹی20 بنادیا،پاکستان کو تہرے انداز میں شکست۔آسٹریلیا نے پاکستان ے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کو ٹی 20 اننگ جیسا کرکے ڈبل شکست دے دی۔126 رنزکا ہدف اس نے ٹی 20 کی 20 اوورز کی اننگ سے بھی کم میں پورا کرکے گرین کیپس کو ان کی اہمیت جتادی،حقیقت یاد دلادی۔گرین کیپس کو 10 وکٹ کی بڑی شکست۔سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری۔ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ کو شکست برسبین میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم پہلے کھیل کر 43 اوورز…
کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کی سٹیون سمتھ کی نقل کرتے دلچسپ بیٹنگ۔پاکستانی پیسر نسیم شاہ اب اپنی بیٹنگ پر بھی توجہ مرکوزکررہے ہیں۔حالیہ عرصہ میں لمبی ہٹنگ اور اچھی بیٹنگ سے اپنا آپ منوایا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے آخری روز آخری لمحات میں بیٹنگ کرکے پاکستان کو یقینی شکست سے بچایا تھا۔گزشتہ سال ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کو ناقابل یقین فتح دلوادی تھی۔ اب انہوں نے بیٹنگ کے لئے سٹیون سمتھ بننے کی کوشش کی ہے۔سوشل میڈیا پران کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس میں وہ سٹیون سمتھ کی طرح بیٹنگ پریکٹس کرتے…
ا دبئی (پریس ریلیز) متحدہ عرب امارات کے ماسٹر بلاسٹر محمد وسیم اور ویسٹ انڈیز پوران کی سنسنی خیز اننگز کی بدولت ایم آئی ایمریٹس نے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں شارجہ واریئرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایم آئی ایمریٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ شارجہ واریئرز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ واریئرز کی جانب سے کیڈمور واحد بلے باز تھے جنہوں نے 41 گیندوں میں 56 رنز بنائے، دیگر بلے باز ایم آئی ایمریٹس کے باؤلرز کا…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی ویمنز انڈر19 ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت ناکام۔پاکستان کو شکست۔بھارت ویسٹ انڈیز سے ہارگیا لیکن پاکستانی ٹیم انگلینڈ سے 53 رنز سے ہاری۔بھارتی انڈر19 ٹیم ویسٹ انڈیز سے 77 رنز سے ہارگئی۔پاکستان نے 153 رنزکے جواب میں 5 وکٹ پر 103 اسکور بنائے لیکن بھارتی ٹیم اپنی حریف کے 176 کے اسکور کے مقابلہ میں 9 وکٹ پر99 رنزہی بناسکی۔ ادھرپاکستان کے کھلاڑی شاداب خان کا سسیکس کا ئونٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز ٹی 20 لیگ کا ایونٹ ستمبر تک ملتوی کردیا ہے۔رمیز راجہ اسے پی ایس ایل…
کرک اگین رپورٹ Getty images زمبابوے ٹیم کو بڑی شکست ،ورلڈ کپ جیسے ایونٹ میں روانڈا کی کمزور ٹیم کی پہلی تاریخی جیت۔ جنوبی افریقا میں جاری انڈر ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں روانڈا کی کھلاڑی کی 4 بالز پر مسلسل 4 وکٹیں۔ایونٹ کی دوسری ہیٹ ٹرک بھی بنالی ہے۔ روانڈا نے کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈر 19 ٹیم کے دوسرے گروپ میچ میں زمبابوے کو 39 رنز سے شکست دے کر پہلی تاریخی فتح درج کرائی ہے۔یہ ٹیم پاکستان کے خلاف پہلا میچ ہارگئی تھی۔ روانڈانے 119 رنز کا اسکور کیا۔تین بیٹرز کے علاوہ دیگر بلے بازوں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ وقار یونس کی بائولنگ کوچ کے حوالہ سے بڑی تردید،کرک اگین نیوز کی تصدیق۔پاکستان کے سابق کپتان اور سابق پیسر،وسابق کوچ وقار یونس نے ملک اور میڈیا میں چلنے والیا ن خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے،جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وقار یونس بائولنگ کوچ بن رہے ہیں۔ منگل کو اسپیڈ اسٹار نے ٹوئٹ کیا ہے اور لکھاہے کہ پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے کردار کو لے کر میرے ارد گرد بہت سی قیاس آرائیاں ہیں۔ مجھے بالکل واضح کرنے دو ,میں نے رابطہ نہیں کیا ہے اور میرا وہ کام لینے کا…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کے متعلق مونیکا وکٹورینز کے تاریخی الفاظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی محمد رضوان کو بھی دیکھیں کہ کیا عزت کمائی ہے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹر کی کچھ تصاویر جاری کی ہیں ساتھ میں لکھا ہے۔ کرکٹ ایک جنٹلمین گیم ہے اور یہی کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔ایک عاجز اور شریف کرکٹر جس سے کوئی نفرت کرنے والا نہیں ہے۔وہ محمد رضوان ہے۔ تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ رضوان کرکٹ فینز کے ساتھ کیسے کھڑے ہیں،ان کا استقبال ویسے ہی ہے،جیسایہ پاکستان میں ہو۔
کراچی،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کے سلطان کے رمیز راجہ کے مخالف اور بابرا عظم کے حق میں پےدرپے یارکرز،ساتھ میں غیرملکی کوچز کے پاکستان مں زیادہ دلچسپی نہ لینے اور بہت سے دیگر امور پربات کردی۔تازہ ترین کلام میں بھی بھارت کے حق اور پاکستان کی مخالفت میں بھی کہنے کو بہت کچھ کہہ گئے۔ سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وسیم اکرم کہتے ہیں کہ بابر اعظم کی حوصلہ افزائی کریں،ہمارے پاس عمران خان،جاوید میاں داد یا ان جیسے لوگ نہیں بیٹھے کہ آکر سنبھال لیں گے۔ابھی اسے کپتان بنے عرصہ ہی…