Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم شدید ڈپریشن میں۔ذہنی دبائو نے ان کی کارکردگی پر بھی اثر ڈالنا شروع کردیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں پہلے ون ڈے میچ میں ایک آسان ہدف کے تعاقب میں پوزیشن بہتر ہونے اور سیٹ ہونے کے باوجود بہتر بیٹنگ نہیں کرسکے۔82 بالز پر 66 رنزبناپائے۔ان کی اننگ میں1 چھکا ،5 چوکے تھے۔وہ جس انداز میں آئوٹ ہوئے۔زیادہ بہتر نہیں تھا۔ فلپس کی بال پر لیگ سائیڈ پر باہر جاتی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں وہ کریز سے کئی فٹ باہر چلے گئے اور بیٹ ہوگئے۔وکٹ کیپرٹام لیتھم نے اپنی الٹی سائیڈ سے…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کا اپنے ہی بورڈ کے خلاف طبل جنگ۔بھارت میں بھی سینئرز کو سائیڈ لائن کرنے کی تیاریاں ہیں،ان میں کپتان روہت شرما بھی شامل ہیں۔ان کو ٹی 20 پلان سے نکالنے پر کام جاری ہے لیکن بھارتی کپتان روہت شرما نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ابھی تک ٹی 20 چھوڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ علیم ڈار کیوی بیٹرز،شائقین پر برہم کیوں ہوئے گزشتہ سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں ان کی ناکامی،بھارت کی سیمی فائنل میں شکست نے بڑے مسائل کھڑے کئے۔اس کے مقابل پاکستان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ اسامہ میر کی پہلی وکٹ ہی یادگار،بابر اعظم اور پی سی بی آمنے سامنے۔اسامی میر کی پہلی وکٹ ہی یاد گار بن گئی۔رائٹ ہینڈ اسپنر نے رائٹ ہینڈ تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن کی وکٹ اڑادی۔نیوزی لینڈ کے کپتان کلین بولڈ ہوئے اور حیرانگی سے بال کا ٹرن اور اچھا کے ساتھ تیزی پر حیران رہ گئے۔ نیشنل بنک ایرینا میں پاکستان ،نیوزی لینڈ کے پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیتا تھا اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا۔نیوزی لینڈ کے 3 کھلاڑی96 رنزپر پویلین لوٹ چکے تھے۔16 اوورز کا کھیل مکمل ہوگیا تھا۔اس…

Read More

کراچی ،کرک اگین امپائر علیم ڈار ان ایکشن،گرائونڈ میں کیوی بیٹرز سے ناخوش،باہر تماشائیوں پر ںاراض۔ نیشنل بنک ایرینا میں جاری پہلے ون ڈے میچ میں کیوی ٹیم بیٹنگ کررہی ہے ۔اس کے بیٹرز نے وکٹ کے درمیان خطرناک ایریا میں رننگ کی کوشش کی لیکن پکڑے گئے۔علیم ڈار نے اس پر وارننگ جاری کردی۔ دوسری جانب سائٹ سکرین کے پیچھے چند تماشائیوں نے بھی چکرا دیامتعدد بار کھیل رکا۔آخر علیم ڈار نے سخت وارننگ جاری کردی ۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ورلڈکپ 2023 کی تیاری کا آج سے باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔بابر اعظم بمقابلہ کین ولیمسن۔ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن کی جنگ،ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بننے کا حصول۔ساتھ میں پاکستان میں مقتدر حلقوں کی جانب سے کپتان کے خلاف شروع کی گئی مہم کا منطقی انجام کی سیریز کا وقت ہے۔ نیشنل بنک ایرینا میں ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان    نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ    کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم پہلے ایک روزہ میچ کے لئے ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ فخر زمان ،امام…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بدلنے کے حوالہ سے کرک اگین کئی دن پہلے یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹاکر ان کی جگہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت سونپی جائے گی،اس کا فیصلہ کیا جاچکا ہے اور چونکہ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز اس سال کے وسط میں ہے،اس لئے فوری اعلان کا امکان نہیں لیکن شاید بہت سی جلدی ہے۔بہت ہی تیزی ہے۔ اب نئی اطلاعات ہیں کہ پی سی بی کی ٹیبل پر پاکستان کے 3 کپتان بیک وقت مقرر کئے جانےکی تجویز ہے یا مبینہ پلان ہے۔ٹیسٹ،ون…

Read More

عمران عثمانی بطور کپتان انفرادی اور ٹیم پرفارمنس،بابر اعظم کو سرفرازاحمد پر سبقت،پھر بحث کیسی اور کیوں۔پاکستان کے رنگ بھی عجب ہیں،یہاں چڑھتے سورج کی پوجا ہے۔یہاں کچھ ایجنڈے ہیں اور کچھ پردے کے پیچھے سے کام کررہے ہوتے ہیں۔پی سی بی رجیم چینج آپریشن کے بعد ان دنوں کپتانی رجیم کی تبدیلی کا ڈرامہ زوروں پر ہے۔اس کے لئے ایجنڈے کے تحت بحث بڑھائی جارہی ہے۔ہر پرس کانفرنس میں گھما پھراکربابر اعظم سے یہی سوال ہوتا ہے کہ اب ان سے کسی ایک فارمیٹ کی کپتانی واپس لینی چاہئے یا انہیں چھوڑنی چاہئے۔ ایسا ہی ایک سوال ان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے آج،ٹیبل پر نمبر ون بننے کا چانس،2 کھلاڑیوں کی زبردستی سلیکشن۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز آج کراچی میں ہوگا۔نیشنل بنک ایرینا میں 9 جنوری 2023 کو پاکستان سال کا پہلا ون ڈے میچ کھیلے گا۔سیزن کے اختتامی لمحات میں ٹیسٹ سیریز کی مسلسل شکستوں کے بعد فتح بہت ضروری ہوگئی ہے۔ بابر اعظم الیون کے پاس کیویز کے خلاف ماضی بعید کا ریکارڈ تو اچھا ہے لیکن ماضی قریب کا اچھا نہیں ہے۔یوں پاکستان کو سنبھلنا ہوگا۔ویسے تو یہ سیریز آئی سی سی…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کرکٹ خواتین ٹیم کی موت ،گھر میں مردہ پائی گئیں۔طبی سہولت بھی نہ مل سکی ۔ ایمپوفو کو طبی سہولت پر پہنچنے پر مردہ قرار دے دیا گیا جب وہ صبح ماسونگو میں اپنے گھر میں گر گئی تھیں۔زمبابوے کرکٹ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ ان کے شوہر شیوران کے فیلڈنگ کوچ شیفرڈ مکونورا کا بھی گزشتہ سال 15 دسمبر کو انتقال ہو گیا تھا۔ایمپوفو زمبابوے کی کرکٹ کوچ اور کھلاڑی تھیں، اس نے خواتین کے کرکٹ ورلڈ…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی لیجنڈ کھلاڑی ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔دونوں کو ایک جگہ کھانا کھاتے دیکھاجاسکتا ہے اور پھر ارد گرد پلانٹ تبدیل ہوتا ہے،اس کا مقصد گرینری کی اہمیت،سر سبز وشاداب ماحول کی اہمیت واضح کرنا ہے۔ ویرات کوہلی لکھتے ہیں کہ چھوٹی چھوٹی چیزیں دنیا کو بدل دیتی ہیں۔ پلانٹ بیسڈ انتخاب میں ایک چھوٹا سا سوئچ سیارے بلیو میں بڑا فرق پیدا کر سکتا ہے۔ ہم نے تبدیلی دیکھی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اسے بھی دیکھیں گے۔ کیونکہ آپ فرق نہیں بتا سکتے، لیکن…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ا ہم ترین سیریز کے اہم میچ کے ڈرا ہونے کے بعد آسٹریلیا کی پواتنٹس شرح ۔3 فیصد کم ہوئی ہے۔جنوبی افریقا کے بھی اڑھائی فیصد پوائنٹس ڈائون ہوئے ہیں۔یوں تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر آسٹریلیا کے 75.56 فیصد پوائنٹس ہیں،پہلی پوزیشن ہے۔جنوبی افریقا 48.72 پوائنٹس پر گرگیا ہے۔اس کا چوتھا نمبر ہے۔بھارت  58.93 کے ساتھ دوسرے اور سری لنکا53.33 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں متعدد ڈرامے،نوبال پر میچ ختم،آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل۔اب بھارت میں آسٹریلیا نے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری کی بھینٹ دینے کے باوجود آسٹریلیا کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ جیتنے،جنوبی افریقا کو کلین سوئپ کرنے اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل کی کنفرمیشن لینے میں ناکام رہی ہے۔اتوار کو سڈنی میں پروٹیز نے آخری ٹیسٹ ڈرا کھیل دیا یوں سیریز آسٹریلیا 0-2 سے جیت گیا ہے۔ میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو  پہلی اننگ میں 255 کے اسکور پر آئوٹ کیا۔دن کا جب کھیل شروع ہوا تو جنوبی افریقا نے 149 رنز6 وکٹ سے اننگ شروع کی اور 4 وکٹوں نے جب دن کے 49 اوورز گزاردیئے،آسٹریلین کو…

Read More