Author: admin

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کا شکریہ ادا کردیا،ایک مبہم ٹوئٹ پر پی سی بی جیئرمین نجم سیٹھی کی ایسا جشن کہ ہم حیران ہوگئے ہیں۔جیسا کرک اگین نے آج صبح یہ نیوز دی تھی کہ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ جو ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین بھی ہیں ،انہوں نے اپنی ٹیم کے اس اور اگلے سال کے کرکٹ کلینڈر کا اعلان کرتے ہوئے ایشیا کپ،پاکستان بھارت کے ایک گروپ میں ہونے اور بھارت کے کھیلنے کی مبہم بات کی تھی۔اس میں یہ کہیں ذکر نہ تھا کہ بھارت کی ٹیم…

Read More

کراچی،کرک اگین کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔319 رنز کے تعاقب میں صفر پر 2 آئوٹ ہوگئے ہیں۔ کیوی ٹیم نے 277 رنز 5 وکٹ پر اننگ ختم کردی پاکستان کا آغاز تباہی کن تھاصفر پر اوپنر عبداللہ شفیق بولڈ ہوئے اور نائٹ واچ مین میر حمزہ بھی صفر پر گئے۔ پاکستان نے قریب 3 اوورز کھیلے اور اسکور بورڈ پر ہے۔ صفر پر۔ 2 آئوٹ۔

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Getty images کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیا۔دوسری اننگ 5 وکٹ پر 277 اسکور کے ساتھ ڈکلیئر کی ہے اور پاکستان کو  کھیل کے چوتھے روز کی شام میں کھیلنے کو کہا ہے۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولر نسیم شاہ کے لئے بالز کرنا مشکل ہوگیا،ٹیم کو ہتھوڑا منگوانا پڑا،اس کے بعد پچ پر ہتھوڑے برسادیئے گئے۔ نیشنل بنک ایرینا میں بالز کرنے کے لئے  پائوں کی پچنگ والی جگہ پر  حالات خراب تھے۔پائوں کے سٹیپ درست نہ پڑنے اور پھسلنے کا امکان تھا،ایسے میں باہر سے ہتھوڑا منگوایا گیا اور پچ پر اس کی برسات ہوگئی۔یہ منظر بھی کبھی کبھار دیکھنے کو ملتا ہے۔ عمرگل سمیت سابق کرکٹرزکی پوری ٹیم لانے کی تیاریاں،ایشیا کپ کیلئے بھارت کا اہم اعلان کیوی ٹیم بیٹنگ کررہی ہے۔4 وکٹ پر 201 اسکور ہوگئے ہیں۔برتری 242 رنزکی…

Read More

کراچی ،کرک اگین نئی پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ۔عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سابقہ سیلیکشن کمیٹی اچھا کام کررہی تھی۔سعود شکیل کو وہی لائے۔ایسے ہی ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران غیر ممالک کی لیگز کیلئے این او سی دینے کے خلاف ہوں۔ اسکواڈ میں بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، کامران غلام، حارث سہیل ، امام الحق محمد حسنین، محمد نواز ،محمد رضوان، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، آغا سلمان، شاہنواز دھانی، شان مسعود، طیب ظاہر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرزکی ایک الیون ٹیم مختلف عہدوں پر کھپانے کی تیاری کرلی ہے۔اس کے لئے قومی بائولنگ کوچ سے لے کر نیشنل اکیڈمی تک میں تقرریاں شامل ہونگی۔ذرائع کے مطابق سابق فاسٹ بائولر عمر گل کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ان کے ساتھ کامران اکمل سمیت کئی ماضی کے کھلاڑی شامل ہونگے،اسی طرح ویمنز کرکٹ میں بھی تقرریاں ہونگی۔یوں سب کو شامل کیا جائے تو سابقہ الیون سائید سٹاف کی شکل میں سامنے آئے گی۔ سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری میں بارش،سٹیو سمتھ کانیا ریکارڈ ادھر ایشین کرکٹ کونسل کے  چیئرمین جے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوزیشن مستحکم ہوتی جارہی ہے۔سیریز بھی ہاتھ سے نکل رہی ہے۔دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز لنچ تک کیویز نے 1 وکٹ پر 76 اسکور بنالئے ہیں۔کین ولیمسن 29 اور ٹام لیتھم 37 پر ہیں۔ڈیوون کونوے میر حمزہ کے ہاتھوں صفر پر بولڈ ہوئے لیکن کیویز کی مجموعی برتری 117 رنزکی ہوگئی ہے اور اس کی 9 وکٹیں باقی ہیں۔کیوی ٹیم پاکستان کے لئے چوتھی اننگ میں 300 کے ہدف کو سیٹ کرنے کے مشن پر ہے۔ ادھر وکٹ خراب کرنے کی کوشش میں امپائر علم ڈار نے کین ولیمسن کو زبانی…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ میں ریکارڈ بن رہے ہیں۔دوسرے روز میزبان آسٹریلیا کے بیٹرز نے پروٹیز بائولرز کو کسی کھاتے میں شمار نہیں کیا۔پہلے عثمان خواجہ نے سنچری مکمل کی تو وہ سڈنی میں مسلسل تیسری سنچری کرنے کی خاص بک میں شامل  ہوئے۔اس کے بعد ان کی اننگ جاری تھی کہ سٹیون سمتھ اپنے کیریئر کی 30 ویں سنچری مکمل کرگئے۔وہ سرڈان بریڈ مین کی 29 سنچریوں سے آگے نکل گئے۔اس وقت تک رکی پونٹنگ 41 اور سٹیوا 32 سنچریز کے ساتھ ان سے آگے ہیں۔ویسے میتھیو ہیڈن نے بھی 30 ٹیسٹ سنچریزبنائی تھیں۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کی برتری ،سعود شکیل ناقابل شکست۔پاکستان آئوٹ ،نیوزی لینڈ کی برتری۔نیشنل بنک ایرینا میں آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز  پاکستان کا آخری کھلاڑی دن کے دوسرے اوور میں  آئوٹ ہوا۔ابرار احمد صفر پر گئے۔یوں سعود شکیل341 بالز پر125 رنز کے ساتھ ناقابل شکست لوٹے۔ پاکستانی اننگ 408 رنزپر تمام ہوئی۔اعجاز پٹل اور ایش سودھی نے 3،3 وکٹیں لیں۔نیوزی لینڈ کو 41 رنزکی قیمتی برتری ملی ہے۔کیوی ٹیم نے پہلی اننگ میں 449 رنزبنائے تھے۔آخری وکٹ پر 104 رنزکی شراکت بنی تھی۔ پی ایس ایل میں غیرملکی ٹیم کا منصوبہ،انگلش کائونٹی کو دعوت،مزید تفصیلات ادھر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ون ڈے اسکواڈ،چیف سلیکٹر اور کپتان کا پیج ایک نہیں،ورلڈکپ کیلئے 30 پلیئرز۔پاکستان کی ایک روزہ ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا،اعلان میں ایک روز کی تاخیر پہلے ہی ہوچکی ہے لیکن ذمہ دار ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم اپنی سابقہ ٹیم کو اہمیت دینے کی کوشش میں ہیں،ادھر چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی ٹیم میں 2 سے بڑی تبدیلیاں چاہتے ہیں جو اس سال کے ورلڈکپ میں معاون بنیں،اس کے لئے بابر اعظم تیار نہیں ہیں۔ سال 2023 شروع ہوچکا ہے۔یہ ورلڈکپ کا سال ہے۔پہلے ہی محدود 11 ون ڈے میچز کم…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی رجیم نے انگلش کائونٹی کو پی ایس ایل میں ایک غیر ملکی ٹیم کے طور پر کھیلنے کی دعوت دی ہے۔اس بات کا انکشاف ایک ویب دی کرکٹر نے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  مڈل سیکس کائونٹی کو اس کے لئے منتخب کیا گیا ہے اور اس کے چیف ایگزیکٹو اینڈریو کورنش نے انکشاف کیا ہے کہ پی سی بی نے انہیں پاکستان سپر لیگ میں  غیر ملکی ڈومیسٹک ٹیم کے طور پر شرکت کی دعوت دی ہے اور اس کے لئے پاکستانی فرنچائززکی طرح کوئی بنک گارنٹی یا رقم نہیں دینی…

Read More

سڈنی،لندن،کراچی۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی دباؤ میں،ماضی اور حال کے سپر اسٹار برس پڑے،بڑے مطالبات رکھ دیئے،ادھر شاہد آفریدی بھی کل پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفہ میں کچھ بولیں گے۔ واقعہ سڈنی ٹیسٹ کا ہے۔خراب موسم اور کم روشنی پر میچ رکا رکا،سابق آسٹریلیا کے کھلاڑی  و کپتان سٹیوا نے آئی سی سی سے کہا ہے کہ صدی کے فرسودہ قانون کو بدلے اور فلڈ لائٹس میں میچ کرنے کی اجازت دے۔ہزاروں فینز بے وقوفوں کی طرح انتظار میں ہوتے ہیں۔ اسی میچ میں مارنوس لبوشین کے متنازعہ کیچ…

Read More