دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے سال کی سب سے بڑی،معتبرترین سرگیری سوبرزٹرافی ایوارڈ کے لئے 4 کھلاڑی شارٹ لسٹ کیئے ہیں،ان میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹاپ پرہیں۔ان کے مقابل بین سٹوکس،سکندر رضا اور ٹم سائوتھی شامل ہیں۔ 2022 بابر اعظم کے ریکارڈ بنانے اور توڑنے کا ایک اور سال تھا۔ بابر وہ واحد کھلاڑی تھے جنہوں نے کیلنڈر ایئر میں 2000 رنز کا ہندسہ عبور کیا، ان کے 2598 رنز 54.12 کی اوسط سے آئے، جس میں آٹھ سنچریاں اور 17 نصف سنچریاں شامل تھیں۔ 2021 کے آئی سی سی مینزون ڈے پلیئر آف دی ایئر نے…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرآئی سی سی ایوارڈ،سب سے زیادہ رنز،بابر اعظم کیوں آئوٹ۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈز کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم سل بھر ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 1184 اسکور بناکر بھی جگہ نہ بناسکے،آئی سی سی ٹیسٹ ریکنگ میں ہر قسم کے فارمیٹ میں ٹاپ پوزیشنز میں شامل بابر اعظم کے اخراج پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے۔ لسٹ سے پاکستان کے ساتھ بھارت کا آئوٹ ہونا بنتا ہے،کسی بھارتی کھلاڑی کی اچھی پرفارمنس نہ رہی۔انگلینڈ کے 2 کھلاڑی بین سٹوکس اور جونی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ قرض اترا،سفر شروع۔6 وکٹیں باقی۔پکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے اب 2 سیشن باقی ہیں۔کیوی ٹیم فتح کے خواب ابھی بھی سجائے ہے،پچ پر بال خوب ٹرن ہورہا ہے۔ سال کی آخری ٹیسٹ اننگ،بابر اعظم خود آئوٹ ہوئے یا کچھ اور ہوا جمعہ کو نیشنل بنک ایرینا میں پہلے ٹیسٹ کے 5 ویں روز لنچ تک پاکستان نے 4 وکٹ پر 181 رنزبنالئے ہیں۔سرفراز احمد اور امام الحق میں 5 ویں وکٹ پر 81 اسکور بن چکے ہیں۔امام 81 اور سرفراز 49 پر ہیں۔اس سے قبل پاکستان کے جب 4 کھلاڑی 100 پر آئوٹ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کے لئے سال 2022 ایسا رہا کہ آخری ٹیسٹ کی آخری اننگ میں وہ کلینڈر ایئر میں ٹاپ دوسرے اسکورر کا آل ٹائم اعزاز نہ پاسکے۔وہ دوسری اننگ میں صرف 14 رنزبناسکے۔یہ اننگ کراچی میں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی تھی،پاکستان اور نیوزی لینڈ سال کا آخری ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ بابر اعظم 9 ٹیسٹ میچزمیں 1184 اسکور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔وہ تمام عم عصر سے اوپر رہے۔انہوں نے 69 سے زائد کی اوسط سے بلے بازی کی۔انگلینڈ کے جوئے روٹ 15 میچزمیں 1098 رنزکے ساتھ دوسرے اورآسٹریلیا کے عثمان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم خود آئوٹ ہوئے یا ان کو آئوٹ کیا گیا،ایک شاٹ پچ ٹائپ بال پر جس انداز میں انہوں نے شاٹ سلیکشن کی،اس نے نئی بحث چھیڑدی ہے۔ ایش سودھی جیسے کم تجربہ کار اسپنر کی بال پر وہ لیگ سائیڈ پر انتہائی عجب انداز میں شاٹ کھیل گئے۔شاٹ پچ بال نے سیدھا پیڈ کا انتخاب کیا،گھومنے کے باعث بابر اعظم سال کی آخری ٹیسٹ اننگ ، میں ایل بی ڈبلیو ہوگئے ۔انہوں نے 21 بالز کھیلیں اور 14 رنزبناسکے۔ امام الحق 4 بیٹ پکڑے کیوی بیٹرکےسر،ویگنارکاامام کو ہٹ کرنے کااشارہ امام الحق ففٹی…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹر کارحادثہ میں زخمی،ہسپتال منتقل ۔بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور محدودد اوورز سائیڈ کے معروف نام رشی پنت کارحادثہ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔واقعہ ان کی رہائش گاہ کے قریب رورکڑی،اتر کھنڈ میں پیش آیا،وہ جمعہ کی صبح نئی دہلی سے واپس آرہے تھے۔ حادثہ کے بعد کرکٹر کو قریبی سرکاری ہسپتال لے جایا گیا،وہاں سے وہ پرائیویٹ ہسپتال منتقل ہوگئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ جاری ہے۔ رشی پنت کو حال ہی کے اعلان کردہ بھارتی محدود اوورز اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا جو 3 جنوری سے سری لنکا کے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اوپنر امام الحق اپنے 4 بیٹ اٹھائے کیوی کھلاڑی نیل ویگنار سے ٹکراگئے،پھر کیا تھا،قصیدہ بیٹس کا تھا اور تعریف بھی ساتھ تھی لیکن نیل ویگنار نے سب کچھ سن کر ایک بیٹ اٹھایا اور مذاق میں ایسا گھمایا کہ جیسے امام الحق کو باہر پھنکنا ہے،دونوں ہی مسکراپڑے۔ امام اور ویگنار کی یہ ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سائیڈ لائن پر ہوئی ہے۔امام الحق اپنے بازو،ہاتھوں میں بیٹ اٹھائے ایسے گئے کہ جیسے قیمتی دولت ہو،سامنے موجود نیل ویگنار ایک بیٹ لئے موجود تھے۔امام نے دیوار کے سہارے بیٹ رکھے اور کہا کہ یہ میرے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر میزبان ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔خسارہ دور کرتے 2 وکٹیں کھودی ہیں،ابھی 97 رنزباقی ہیں۔پاکستان نے کھیل کے خاتمہ تک2 وکٹ پر 77 اسکور کئے۔پہلی اننگ کا خسارہ دور کرنے کے لئے مزید 97 رنزباقی ہیں۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگ میں 9 وکٹ پر 612 اسکور کے ساتھ اننگ ڈکلیئر کی تھی۔کین ولیمسن 200 پر ناقابل شکست تھے۔ دوسری اننگ میں پاکستان کے شان مسعود 10 اور عبداللہ شفیق17 بناکر گئے۔امام الحق 45 پر ناٹ آئوٹ ہیں،آخری اوور میں انہوں نے رن آئوٹ سے بچنے کے لئے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ دونوں آفریدی کراچی پہنچ گئے۔نیشنل بینک ایرینا میں پاکستان اور نیزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز دیکھالیکن کچھ وقت میچ دیکھا۔اس موقع پر سسر اور داماد بلکہ چیف سلیکٹر اور کرکٹر کی کراچی پچ پر بھی بات ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہاگلے ٹیسٹ کی پچ مختلف ہوگی،وہ بھی کراچی میں کھیلاجائے گا،اس کے لئے کچھ بہتر تبدیلیاں بھی کی جائیں گی۔ بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کا پہلا جھگڑا،کپتان غصہ میں،رمیزراجہ اور صحافیوں کی لڑائی ٹیسٹ اسکواڈ میں متعدد پلیئرزتبدیل ہونگے۔خیال کیاجارہا ہے کہ پیس پچ بنائی جائےگی۔ ادھر بابر…
لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ پاستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نئی عبوری سلیکشن کمیٹی میںپہلا بڑا اختلاف ہوگیا ہے،ادھر پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ اور لاہور کےسپورٹس صحافیوں میں نیا پھڈا جاری ہے۔ صورتحال نہایت خراب ہے۔پاکستانی کپتان بابراعظم تو اس لئے ناراض ہوئےہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کے لئے جن پلیئرز کا اعلان کیا گیا،ان کا سرے سے ان کو علم ہی نہ تھا۔اس کا اظہار انہوں نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے سامنے کیا ہے اور جب انہیں کسی ساتھی پلیئر نے بتایا تو وہ غصہ میں آگئے۔شاہد آفریدی کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،بابر اعظم شامل،سکندر رضا کا بڑھ کر اعزاز۔آئی سی سی نے سال 2022 کے ون ڈے پلیئرآف دی ایئر کی نامزدگیاں بھی کردی ہیں۔پاکستان سے ایک کھلاڑی شامل ہیں لیکن زمبابوے کے سکندر رضا کایہ اعزاز ہے کہ وہ سال کے ٹی 20 پلیئر زکے شارٹ لسٹ کھلاڑیوں میں بھی شامل ہیں اور اب ٹیسٹ پلیئرزمیں بھی ان کا نام ہے۔یوں انہیں بابر اعظم پر ایک سبقت ہوئی ہے۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ،ٹی20 کے امیدوار شارٹ لسٹ آئی سی سی اعلان کے مطابق پاکستان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کی لمبی،ڈبل سنچری اننگ،ریکارڈپاش پاش،پاکستان اب کیا کرسکتا۔نیوزی لینڈ نے الٹا پاکستان کے لئے ہدف سیٹ کرنا شروع کردیا،کہاں پاکستانی ٹیم کیویز کے لئے 200 کا ہدف سیٹ کرنے کی کوشش میں تھی،کہاں کیویز نے پاکستانی ٹیم کو بری طرح ہلاکر رکھ دیا۔7 ویں وکٹ پر سابق کیوی کپتان کین ولیمسن اور 4 سال بعد ٹیسٹ کھیلنے والے آل رائونڈر نےبند باندھ دیا۔159 رنزکی لمبی شراکت نے کیویز کو فرنٹ فٹ پر لاکھڑا کیا۔اس کے ساتھ ہی 5 پنلٹی رنزکا جرمانہ ہونے پر پی سی بی بھی ٹوئٹ پر مجبور ہوا ہے کہ کیا ہم…