لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے سے انکار کرنے والے فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ کو صبح 3 بجے وہ تحفہ مل گیا،جس کے لئے انہوں نے یہ تاریخی سیریز نہیں کھیلی۔ سٹورٹ براڈ کہتے ہیں کہ بچی کی پیدائش کے بعد جب میں نے اسے پکڑا تو پہلے 20 منٹ کا احساس شاندار تھا۔میری بیٹی اینابیلا ہفتہ کو ایک ماہ کی تھی اور پہلی بار والد بننا ناقابل بیان ہے۔ مجھے یقینی طور پر اس احساس کے لئے کوئی لفظ نہیں ملا ہے جو میں نے اس کی پیدائش کے بعد پہلے 20 منٹ تک محسوس کیا تھا۔ یہ صرف…
Author: admin
ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس کو امپائرعلیم ڈار کی دوسری بڑی وارننگ۔انگلش آل رائونڈر اپنی چالاکی میں وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے ہیں۔یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے 2005 کے انگلینڈ کےدورہ پاکستان میں ایسی کوشش پر پاکستان کے شاہد آفریدی فیصل آباد ٹیسٹ میں پکڑے گئے اور پھر ان کو ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچزکے لئے معطل کیا گیا تھا۔ یہاں کیس تھوڑا مختلف ہے۔بین سٹوکس نے رنزبناتے ہوئے وکٹ کے خطرناک حصہ میں بھاگ کر وکٹ کو رف کرنے کی کامیاب کوشش کی۔اس پر امپائر علیم ڈار نے ان کو روکا اوراور وارننگ…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ سخت سیکورٹی میں گھرا ملتان ٹیسٹ ہاتھ سے نکل گیا،پاکستان پر شکست کی دھند۔ ملتان میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر شکست کے سائے گہرے ہوگئے،یقینی شکست کے بادل چھائے ہیں۔ممکن ہے کہ کل کھیل کا تیسرا روز آخری ہی ثابت ہو۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان انگلش ٹیم نے دوسری اننگ میں 5 وکٹ پر 202 اسکور کرکے 281 اسکور کی مجموعی برتری پاکٹ میں ڈال دی ہے۔ ابرارکا نشہ پاکستانی بییٹرز سے اتر گیا،ٹیم ڈھیر،انگلینڈ کو برتری انگلینڈ نے 49 اوورز کی بیٹنگ کی۔اس کے 2 کھلاڑی…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر بھارت نہ جانے اور ورلڈ کپ بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔ساتھ ہی کہا ہے کہ ہم یہ نہیں کرنا چاہتے لیکن فینز ہم سے سخت جواب اور برابر پالیسی کا تقاضا کرتے ہیں۔بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آیا تو ہم بھی نہیں جائیں گے لیکن بھارتی بورڈ ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔بھارت کے بعد بھارت میں سب سے زیادہ فینز فالونگ ہماری ہے۔ٹیسٹ سیریز یا باہمی سیریز نیوٹرل وینیو پر نہیں ہوگی۔ایک دوسرے کے ہاں کھیلیں۔ سکائی سپورٹس کے لئے انگلینڈ کے سابق کپتان…
چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ ایک اور ڈبل سنچری ،اعزاز پھر بھارت کے نام،ایشان کشن نے بنگلہ دیش کے خلاف 126 بالز پر 200 اسکور مکمل کئے ،23 چوکے اور 9 چھکے خاصا تھے۔چٹاگرام میں بھارتی بیٹر نے رنزوں کو چرایا ۔وہ 210 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔135 بالز کھیلیں۔24 چوکے لگائے اور 10 چھکے بھی ساتھ تھے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کی 9ویں،کسی بھی بھارتی بیٹر کی یہ چھٹی ون ڈے ڈبل سنچری ہے۔روہت شرما 3 بار اور وریندر سہواگ و سچن ٹنڈولکر ایک ایک بار یہ اعزاز حاصل کرچکے۔مارٹن گپٹل،کرس گیل اور فخر زمان اس کلب میں شامل ہیں۔ لیفٹ…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان ٹیسٹ میں بھی مشکلات میں,انگلینڈ کو 281 پر ڈھیر کرکے خود برتری کا موقع تو گنواہی گئی ،الٹا 79 رنز کےخسارے کا شکار ہوگئی ہے ۔ابرار کے نشے میں دھت بیٹرز وکٹ چھوڑ گئے۔ٹیم 202 اسکور پر باہر ہوگئی۔فہیم اشرف 22 اور محمد رضوان 10 کرسکے ۔سعود شکیل 63 رنز بناسکے۔ انگلش اسپنر جیک لیچ نے 98 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلے ہی سیشن میں ریورس سوئنگ کا کمال نمونہ دیکھنے…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ ہاتھ کا کمال یا کچھ اور۔انگلش پیسر رابنسن اپنے ساتھی تجربہ کار پیسر کی مدد سے ہاتھ دکھاگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلے ہی سیشن میں ریورس سوئنگ کا کمال نمونہ دیکھنے کو ملا۔ایک اسپن ٹریک پر اننگ کے 35 ویں اوور میں ایسی مہارت تامہ کی توقع کسی کو بھی نہ تھی۔کمنٹری بکس میں موجود سوئنگ اور ریورس سوئنگ کے سلطان وقار یونس بھی ششدر رہ گئے ۔ اولی رابنسن نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کو جس انداز میں کلین بولڈ کیا،سب کو پریشان کرگیا۔وہ…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ان دنوں امریکا میں ہیں اور ایک تقریب میں شرکت کررہے ہیں۔یہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے تقریب رکھی گئی ہے۔ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے لوگ جو امریکا میں موجود ہیں،وہ سب قابل فخر ہیں۔اسلامک ریلیف امریکا کی یہ اچھی کاوش ہے۔جس نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے یہ فنڈ ریزنگ ڈنر تقریب سجائی ہے۔ہمیں ان پر فخر ہے۔ ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار ملتان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وسیم اکرم…
ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ نے ابرار احمد کو مسٹری اسپنر ماننے سے انکار کردیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے انگلینڈ کو 51 اوورز میں 281 کے اسکور پر آئوٹ کردیا۔ڈیبیو پر لیگ اسپنر ابرار احمد نے 22 اوورز میں 114 رنز دے کر 7 وکٹیں لیں۔ڈیبیو پر محمد زاہد کے بعد 7 وکٹ لینے والے دوسرے بائولر بنے،اسی طرح لنچ سے قبل 5 آئوٹ کرنے والے ،وہ بھی ڈیبیو پر،پہلے بائولر بن گئے۔ ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل پاکستان نے کھیل کے خاتمہ پر 2 وکٹ…
ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔یوں اسپن ٹرکی میں بھی اسے چوتھی اننگ فائدہ دے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کی ٹیم منیجمنٹ اپنی پرانی روش سے باز نہیں آئی اور ٹاس سے 40 منٹ قبل قسطوں میں ملتان ٹیسٹ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان شروع کیا۔پہلی نیوز میں یہ بتایا ہے کہ اسپنر ابرار احمد کو آج ٹیسٹ کیپ مل رہی ہے۔حتمی آفیشلی 11 پلیئرز کا اعلان ٹاس کے وقت ہی کیا گیا۔ دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں…
عمران عثمانی ملتان کرکٹ اسٰٹیڈیم،5 ٹیسٹ میچز۔4 فیصلہ کن،ایک ڈرا۔3 میں کامیابی،ایک میں شکست۔یہ ہے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں طویل فارمیٹ کا خلاصہ۔ نئی صدی کے آوائل میں نیا اسٹیڈیم بنا۔2001 میں پہلا میچ اگست میں بنگلہ دیش سے ہوا۔پاکستان اننگ اور 264 رنزسے فتحیاب ہوا۔دوسرا ٹیسٹ میچ ستمبر 2003 میں بنگلہ دیش کے خلاف تھا۔پاکستان سنسنی خیز مقابلہ میں ایک وکٹ سے فتحیاب رہا۔تیسرا ٹیسٹ میچ مارچ 2004 میں بھارت کے خلاف تھا۔پہلی بڑی ٹیم مقابل آئی۔پاکستان کو اننگ اور52 رنزکی ناکامی ہوئی۔چوتھا ٹیسٹ میچ12 نومبر 2005 سے کھیلا گیا۔مقابلہ اسی انگلینڈ ٹیم سے تھا جو آج بھی…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل میں گھری سائیڈ کے لئے 11 کھلاڑیوں کی سلیکشن ایک معمہ بنی ہے۔ساتھ میں وکٹ کی تیاری اور ممکنہ رویہ ایک پہیلی بنا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کے بعد حارث رئوف اور نسیم شاہ بھی انجری مسائل میں ہیں۔دونوں ہی اس دوسرے ٹیسٹ میچ کا…