Author: admin

کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔یوں لیفٹ ہینڈ پیسر پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔کرک اگین نے گزشتہ روز کی رپورٹ میں  یہ انکشاف پہلے ہی کردیا تھا۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شاہین 100 سے 110 روز کے لئے انٹرنیشنل ،نیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔اس  دوران پاکستان میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کی ٹیمیں 5 ٹیسٹ میچزکھیل چکی ہونگی اور پی ایس ایل بھی شروع پونے کو ہوگا۔ شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا ادھر قومی سلیکٹرز شاہین کی…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق پیسر محمد عامر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست افسوسناک ہے لیکن سچ یہ ہے کہ ہماری ٹیم فائنل کھیلنے کی اہل ہی نہیں تھی۔انہوں نے یہ بات  24 نیوز ایچ ڈی پر کی ہے۔عامر نے اس کے حق میں جو دلائل دیئے ہیں۔ان میں بیٹنگ لائن پر کڑے سوالات اٹھائے گئے ہیں۔عدم استحکام اور عدم تسلسل کے ساتھ بیٹنگ میں سلیکشن بھی درست نہیں تھی۔ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بیٹنگ اور بائولنگ ہرجگہ پیچھے،بابر اور رضوان ٹاپ 10 میں نہیں محمد عامر کا یہ بیان بھارتی میڈیا…

Read More

دبئی،میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا،دفاعی چیمپئین آسٹریلیا ایونٹ کی ناکامی کے بعد اس میں بھی جگہ نہ بناسکا۔ورلڈ ٹی 20 چیمپئن انگلینڈ کے 4 کھلاڑی ورلڈ ٹی 20 الیون میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے 2،2 جب کہ جنوبی افریقا ،زمبابوے اور نیوزی لینڈ سے ایک ایک کھلاڑی جگہ بنا گئے ہیں ۔ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز 212 اسکور کی وجہ سے اوپنر ییں۔225 اسکور کرنے والے ان کے پیئر جوس بٹلر بھی شامل ہیں ۔بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو 296 اسکور کرکے ایونٹ…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022  میں پاکستان نے فائنل تو کھیل لیا لیکن دونوں شعبوں میں اس کے کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھی جائے تو وہ کسی طرح اس اہل نہیں تھی کہ فائنل کھیل پاتے،کوئی بیٹر مجموعی طورپر ٹاپ 10 میں نہیں آیا۔بائولز میں بھی بھی ٹاپ وکٹ ٹیکرزمیں پاکستانی چوتھے نمبر پر آتے ہیں۔اس کے مقابلانگلینڈ کے کھلاڑی دونوں شعبوں میں ٹاپ 10 میں ہیں۔مین آف دی ٹورنامنٹ کا فیصلہ قابل بحث ہے۔ایسے میں واقعی پاکستان قسمت سے تو فائنل کھیل گیا لیکن حالات شاید درست نہ تھے،اس لئے جیت بھی نہ سکے۔ آئی سی…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے مارک ووڈ کو بچالیا ہے۔پاکستان شاہین آفریدی سےمحروم ہوسکتا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2022 کے سلسلہ کہ اہم ترین ٹیسٹ سیریز قریب 2 ہفتوں کی دوری پر پے۔انگلش ٹیسٹ اسکواڈ 26 نومبر کو پاکستان آرہا ہے اور یکم دسمبر سے پہلا ٹیسٹ فی الحال راولپنڈی میں شیڈول ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے میں تکلئف ہے،ایسا لگتا ہے کہ سابق تکلیف بھی ساتھ لوٹ آئی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ اس بار کیچ پکڑتے ہوئے یہ سب ہوا ہے لیکن پرانی تکلیف بھی رسک پر…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کےدل سے مداح ہوگئے،کارکردگی کو سراہا،کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا ہے کہ ایسی ٹیم کی شکست شکست نہیں ہوتی۔ ہیڈن نے قومی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست پر ڈریسنگ روم می خطاب کیا اور کہا ہے کہ اسپرٹ اورفائٹنگ کمال ہے۔میں نے ان کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا،کرکٹرز نے اپنی دلی باتیں مجھے بتائی ہیں۔بہت اچھا لگا ہے۔4 ہفتے قبل ہم ملے،ہم نے ایک یونٹ کے طور پر محنت کی۔ شعیب اختر کا حیران کن رد عمل،بھارت پر نمک چھڑک دیا…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ملک کے 4 ایئرپورٹ پر ہوگی۔کراچی،لاہور،راولپنڈی اور پشاور آمد ہوگی۔ قومی اسکواڈ 14 نومبر بروز پیر رات 10 بجے میلبرن سے بذریعہ دبئی پاکستان روانہ ہوگا۔ قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا۔منیجر منصور رانا، کپتان بابراعظم، نسیم شاہ، فیلڈنگ کوچ عبدالمجید اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف میلبرن سے لاہور پہنچیں گے۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق، شاداب خان، حارث رؤف، محمد نواز اور حیدر علی میلبرن سے راولپنڈی پہنچیں گے۔ محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، افتخار احمد اور خوشدل شاہ میلبرن سے پشاور پہنچیں گے۔…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آج ٹیم کے ساتھ ہوں،کوئی سخت لفظ نہیں بولوں گا،شعیب اختر کا حیران کن رد عمل۔اتںی بائونسی،خراب اور تیز پچ پر پاکستان نے انگلینڈ کا اچھا مقابلہ کیا،ویل دن بوائز،میں آپ سے خوش ہوں۔یہ باتیں سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے کی ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ پاکستان کے بائولرز نے جان ماری،انڈیا کا بائولنگ اٹیک نہیں تھا جو ٹھس ہوگیا تھا۔شاہین کی انجری نہ ہوتی تو نتیجہ مخلتف ہوتا۔بھارت سے بہتر فائنل کھیلا۔انہوں نے بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑکا اور کہا کہ فائنل ہارے ہیں،فائنل۔ شعیب اختر نے مزید کہا ہے کہ…

Read More

پاکستانی ٹیم کے لئے میڈلز،رمیز راجہ نے بابر اعظم کو گلے لگالیا۔پاکستانی کھلاڑی پریشان دکھائی دیئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے پوری جان ماری لیکن 20 رنز کم تھے۔ شاہین آفریدی ان فٹ ہوگئے،نقصان ہوا ۔پاکستان کی بیٹنگ سے نقصان ہوا ۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ انگلینڈ کے سام کرن قرار پائے۔انہوں نے 13 وکٹیں لیں ۔فائنل میں بھی پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ بابر اعظم ٹینس دکھائی دیئے۔عمران خان کے تذکرے ہر مسکرا پڑے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دی ہے۔اس کے ساتھ ہی انگلینڈ کو…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image قدرت کا لکھا غالب رہا،پاکستان ٹی 20 ورلڈ چیمپئن نہ بن سکا،انگلینڈ نے ایم سی جی میں گرین کیپس کو ہراکر دوسری بار ہسٹری میں ورلڈٹی 20 کپ جیت لیا ہے۔اس طرح اس نے 30 سالہ پرانابدلہ چکادیا ہے۔1992 ورلڈکپ فائنل کی شکست کا بدلہ اسی ایم سی جی میں اتاردیا ہے۔ بابر اعظم نہ عمران خان بن سکے اور نہ ہی یونس خان۔وہ 50 اوورز ورلڈکپ یاد تازہ کرسکے اور نہ2009 ٹی 20 ورلڈکپ کی۔ایم سی جی میں پاکستان کو  5 وکٹ سے ہرادیا۔ انگلش ٹیم نے  138 رنزکا ہدف  ایک اوور قبل 5…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کی تکلیف لوٹ آئی،مکمل فٹ نہ ہونے پر ان کو اوور چھوڑنا پڑا،اننگ کے 16 ویں اووکی ایک بال کرواکر  بیٹھ گئے اور گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔ ٹی ورلڈکپ فائنل بڑا یا کیریئر یہ سوال کھڑا ہوگیا۔نتیجہ میں انہیں گرائونڈبدر ہونا پڑا۔یوں کرکٹ کیریئر کے اہم موڑ میں وہ 4 ماہ کے بعد ایک ماہ بھی نہ کھیل سکے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کاکم ترین فاتحانہ اسکور برابر،فیلڈر نے سر دے مارا بھارت نے اپنے پیسر جسپریت بمراہ کا رسک نہیں کیا۔پی سی بی کا رسک گلے پڑا ہے ،اب دیکھنا ہوگا…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی پیسرز نے شروع میں انگلینڈ کی وکٹیں اڑاکر سنسنی ضرورپیدا کی۔ٹاپ تھری بیٹرز ایلکس  ہیلز،کپتان جوس بٹلر اوع فل سالٹ کی وکٹیں بڑی کامیابی تھی لیکن پاکستان کے پاس جشن منانے کا وقت کم تھا،ہدف چونکہ چھوٹا تھا،اس لئے ہر اوور میں وکٹ کی ضرورت تھی۔ وکٹ کے حصول کے لئے ڈریسنگ روم میں موجود ہیڈکوچ ثقلین مشتاق نے ورد خاص شروع کردیا،ان کے لب مسلسل وظیفہ پڑھنے یا دعائیں مانگنے میں لگے تھے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کاکم ترین فاتحانہ اسکور برابر،فیلڈر نے سر دے مارا ایم سی جی میں 137 اسکور…

Read More