Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج کے لٹل اسٹارز کو آج کے سپر اسٹارز کے برابر کھڑاکردیا۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی ذاتی  دلچسپی کی وجہ سے پاکستان جونیئر لیگ مقابلے لاہور میں جاری ہیں۔اس حوالہ سے کئی پلیئرز نے یادگار پرافرمنسز دی ہیں۔ پی سی سی بی نے آج کچھ تصاویر شیئر کی ہیں،جن میں دیکھاجاسکتا ہے کہ پاکستان کے تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک کے سامنے لٹل اسٹارز بیٹنگ کررہے ہیں اور شعیب ملک وکٹ کیپر بنے نہ صرف سروسز دے رہے ہیں بلکہ ایک اعتبار سے کوچ بنے ہوئے ہیں۔یہ اس لئے بھی کہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے لئے انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا ہے۔پاکستان کے تاریخی ٹیسٹ دورے کے لئے 15 انگلش پلیئرز ،16 واں خفیہ تیار۔ اگست کی نیوز کے مطابق فاسٹ باؤلر سٹورٹ براڈ اسکواڈ کا حصہ نہیں بنے ییں۔اسی کی نیوز دے دی گئی تھی ۔ ای سی بی نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے بین سٹوکس کپتانی کریں گے۔لیام لونگسٹن اور ول جیکس اسکواڈ میں ہیں ۔میتھیو پوٹس اور ایلکس لیز ڈراپ ہیں۔ بین سٹوکس کپتانی کریں گے ۔ہیری بروکس،زک کروکی،بین فوکس اور بین ڈکٹ ،ول جیکس،کیٹن جیننگز ، جیک لیچ،لیام…

Read More

کینبرا،کرک اگین آسٹریلیا کی نیندیں حرام ہوگئیں ۔ورلڈ ٹی 20 سے قبل مسلسل دوسری شکست۔وہ بھی اپنے ملک میں،اپنی عوام کے سامنے ایک بار پھر 8 رنز کی مار پڑی۔پرتھ میں 2 روز قبل انگلینڈ 8 رنز سے جیتا تھا،آج کینبرا میں بھی 8 ہی اسکور سے فتحیاب ہوگیا۔ایسا لگتا ہے کہ آسٹریلیا کو 8 کا آکڑا یا کڑا پڑگیا ہے۔ ایک پلیئر کی جگہ لینے کے لئے بھارت نے جہاز کی 3 سیٹیں بک کروالیں،ڈیوڈ وارنر نے سر ٹھوک دیا انگلش ٹیم نے 7 وکٹ پر 178 رنز بنائے۔میزبان ٹیم 6 وکٹ پر 170 کرسکی۔ اس کے…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کرکٹ کی دنیا سے کئی اہم خبریں ہیں۔بھارتی کرکٹ اسکواڈ کی سپورٹ کے لئے 3 اور کھلاڑی آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں،یہ کمک ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے ہے۔اہک کھلاڑی کے خلا کو پرکرنے کے لئے جہاز کی 3 سیٹیں خالی کردی ہیں ،یوں محمد سراج،محمدشامی اورشردول ٹھاکر آسٹریلیا جارہے ہیں۔فیصلہ ان فٹ ہونے والے کھلاڑی جسپریت بمراہ کے بارے میں ہے،وہ ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے میچ میں باؤنڈری پر فیلڈنگ کرتے ہوئے ایک حیران کن واقعہ ہوا، ڈیوڈ وارنر کا سر ٹرف میں جالگا۔آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ…

Read More

لاہور، 12 اکتوبر 2022ءپی سی بی میڈیا ریلیز آئرلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے 4 سے 16 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل اس سیریز میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم اپنا پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ 4 نومبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ مہمان اسکواڈ 29 اکتوبر کو لاہور پہنچے گا، جہاں وہ چار روز ٹریننگ کے بعد 4، 6 اور 9 نومبر کو تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گا۔ تین میچز پر…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے تبدیل ہورہا ہے۔اب تک 16 ٹیموں کا یہ ایونٹ 2 سال بعد 20 ٹیموں میں تبدیل ہوجائے گا۔نتیجہ میں 20 ورلڈکپ کی جنگ 20 ٹیموں میں چھڑا کرے گی۔اب تک کھیلے گئے 7 ورلڈ ٹی 20 کپ میں 21 ٹیموں نے شرکت کی ہے،جو مختلف کوالیفائرز سے باری باری آئیں یا کئی مسلسل کھیلی ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،دلچسپ تاریخ اور ہیٹ ٹرکس،ایک ساتھ سب کچھ ہوگا۔یہ تو ذکر ہوچکا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کپ  کو جیتنے والے ممالک کی تعداد 6 ہے،ان میں بھارت،پاکستان،انگلینڈ،سری لنکا اور آسٹریلیا…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ اپنے ساتھ پاکستان کو بھی آج ہی فائنل میں لے گیا،بنگلہ دیش کو شکستبنگلہ دیش کا قصہ 3 ملکی ٹی 20 کپ سے تمام۔نیوزی لینڈ نے اسے ہراکر ا]پنے ساتھ پاکستان کو بھی فائنل  کےلئے کنفرم کردیا ہے۔بنگلہ دیشی ٹیم کی ناکامی کی ہیٹ ٹرک مکمل۔ایونٹ کے رائونڈ مرحلے کا آخری میچ کل پاکستان اور بنگلہ دیش کھیلیں گے۔ٹائیگرز وننگ نوٹ پر اختتام کے خواہشن مند ہونگے اور گرین کیپس بڑے مارجن کی جیت کےساتھ ٹیبل پر نمبر ون بننے کے آرزومند۔ بدھ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے3 ملکی ٹی 20 کپ میں اس وقت ڈرامہ ہوا،جب بنگلہ دیشی اننگ میں کل ملا کر 4 فیلڈرز نے کیچ پکڑنے سے انکار کردیا۔نتیجہ میں کیچان کے درمیان گرا اوربائولر ٹم سائوتھی تو حیرانگی سے سب کی شکلیں دیکھتے رہ گئے۔یہ پاکستان کے تو الٹ ہوا ہے جو بنا کاشن دیئے کیچ پکڑنے کے لئے ایک دوسرے سے ٹکراجاتے ہیں۔ ٹرینٹ بولٹ کی بال پر نجم الحسین کے بیٹ کے کنارے کو لگ کر بال ان کے سامنے ہی اوپر چلی گئی۔وکٹ کیپر آگے کی جانب بڑھے۔3 اطراف سے کیوی فیلڈر بھی کیچ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ  دیش مدمقابل ہونگے۔شکیب الحسن کی ٹیم آج ایونٹ میں نئی روح پھونک سکے گی یا شکست سے  دوچار ہوکر آخری میچ بے مزا کرے گی۔پاکستان کو بھی فائنل میں بھجوادے گی۔یہ آج دوپہر سے قبل کلیئر ہوجائے گا۔ ادھر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی اسکواڈ آج آرام کرے گا۔پاکستان سہ فریقی سیریز میں اپنا آخری لیگ میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔ دورہ پاکستان، انگلینڈکا بڑا سرپرائزتیار،کم عمر ترین پلیئرمنتخب،حیران کن نام بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا میچ پاکستانی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ کے پلیئرز کے لئے پی ایس ایل کے دروازےکھل چکے ہیں۔میرے آنے کے بعد 70 فیصد بجٹ کرکٹرز اوران کی فلاح کےلئےمختص کردیا گیا ہے۔میں نے اپنی آنکھوں سے ویسٹ انڈیز کرکٹ کو دم توڑتے دیکھا ہے،میں نے وہ اقدامات اٹھائے ہیں جس کا مستقبل روشن ہے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پی سیبی چیئرمین نےکہا ہے کہ اگلے سال ایشیا کپ پاکستان میں ہے۔بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی یانہیں،میں ابھی کچھ نہیں بول سکتا،یہاں سے بیٹھ کر…

Read More

عمران عثمانی گزشتہ ماہ کی بات ہے۔انگلش کائونٹی سیزن کے اختتامی ایام تھے۔ایک کھلاڑی نے لیسٹر شائر کی نمائندگی کی،مقابل ٹیم ڈربی شائر تھی جوشان مسعود کی بیٹنگ کی وجہ سے اس سے قبل خبروں میں تھی۔ایسے میں اپنے کیریئر کا تیسرا میچ کھیلنے والے 18 سالہ کھلاڑی نے ایک آل رائونڈ پرفارمننس پیش کی۔انہوں نے پہلی فرسٹ کلاس سنچری بنائی۔ساتھ میں پہلی بار 5 وکٹ لینے کا کارنامہ سرانجام دے دیا۔113 بالز پر 122 رنزکی اننگ کے ساتھ 114 رنزکے عوض 5 وکٹیں چونکادینے والی کارکردگی تھی۔ دورہ پاکستان،انگلش ٹیم میں لیفٹ ہینڈ پیسر بھی طلب،مزید اپ ڈیٹ رائٹ…

Read More

لندن،میلبورن،نئی دہلی ،دبئی:کرک اگین ڈاٹ کام بھارتی کرکٹ بورڈ کے اگلے سربراہ کا تقرر 18 اکتوبر کو ہوگا۔سابق کرکٹر اور ایڈ منسٹیٹر راجر بینی چارج سنبھال رہے ہیں۔اس روز بھارتی بورڈ کی جنرل کونسل میٹنگ ہوگی۔اس طرح ساروگ گنگولی کی طویل بادشاہت کا خاتمہ ہوگا،باقی تمام عہدیداران کام جاری رکھیں گے ۔ سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ بھی 2025 تک چارج سنبھالیں گے ۔بھارتی سپریم کورٹ نے لودھا کمیشن رپورٹ سفارشات کے تناظر میں اس بار کوئی رعایت نہیں برتی ہے۔ سارو گنگولی آئی سی سی چیئرمین شپ کے لئے لابنگ کررہے ہیں۔اگلے ماہ نیوزی…

Read More