Author: admin

کرائسٹ چرچ،سلہٹ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے۔انٹر نیشنل کرکٹ میں آج اہم دن ہے۔دن کے آغاز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے مقابل ہوگی۔ایشیا کپ ویمنز کے 2 اہم میچز ہیں،ان سے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگی،اس کے بعد بھارت اور جنوبی افریقا میں تیسرا ایک روزہ میچ ہے۔یہ پروٹیز کے لئے کس قدر اہم ہے۔بیان کیا جاچکا ہے۔ سب سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کا ذکرکرتے ہیں۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بجے مقابلہ شروع ہوگا۔کرائسٹ چرچ میں جاری 3 ملکی ٹی 20 کپ میں پاکستان اگرچہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے کے لئے انگلش صف بندی شروع ہوگئی ہے،کرک اگین نے گزشتہ روز بھی نیوز دی تھی کہ انگلینڈ کے تجربہ کار کرکٹر سٹورٹ براڈ نہیں آرہے ہیں،یہ بھی لکھا تھا کہ ٹیم کا اعلان اسی ہفتہ کے آخر تک ہوجائے گا۔تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ پاکستان آنے والی انگلش ٹیم میں ایک پیسر سام کرن کا بھی اضافہ کرلیاگیا ہے۔ لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ بائولر صرف 24 برس کے ہیں۔بائیں ہاتھ کے بائولر پاکستانی وکٹوں پر کامیاب ہوسکتے ہیں۔آل رائونڈر بھی ہیں۔انگلینڈ کے لئے لیڈز میں 2018 میں جب ٹیسٹ ڈیبیو کیا تو…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 5 کرکٹر کو سزا،سزا سرزنش تک رہی ہے۔ان میں عظیم رفیق بھی شامل ہیں،جنہوں نے یارک شائر کائونٹی کے نسل پرستانہ  سکینڈل کا ڈراپ سین کیا تھا۔  عظیم رفیق کے ساتھ ساتھ یارکشائر کے سابق کوچ اینڈریو گیل، سمرسیٹ کے تیز گیند باز جیک بروکس اور خواتین کی نامور کھلاڑی ڈینی وائٹ اور ایو جونز شامل ہیں۔ان پر رواں سال کے شروع میں ای سی بی ڈائریکٹو 3.3 کی متعلقہ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کا تعلق کرکٹ کے کھیل کو بدنام کرنے سے ہے۔انہوں نے واقعی میں …

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی لوگوں کے لئے پاکستان جاکر کھیلنے کو بےتاب ہوں۔وہاں کے لوگوں نے بہت انتظار کیا ہے۔اب وقت آگیا ہے کہ ہم وہاں جائیں اور کرکٹ کے لئے کچھ کریں۔ یہ باتیں تھیں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی،جو کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کے اعلان کے بعد کررہے تھے۔ کین ولیمسن کہتے ہیں کہ سچ یہ ہے کہ بہت بے چین ہیں کہ پاکستان جاکر کھیلیں،پاکستان کی قابل فخر کرکٹ ہسٹری ہے۔ہم نے مسابقتی کرکٹ کھیلی ۔تمام فارمیٹ کی بہترین ٹیم پاکستان ہے۔کتنے طویل عرصہ سے ہم وہاں…

Read More

عمران عثمانی پاکستان اور نیوزی لینڈ کل منگل 11 اکتوبر کو مدمقابل ہونگے۔کرائسٹ چرچ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ کا چوتھا میچ ایک روز کے وقفہ کے بعد شروع ہوگا۔اب فائنل تک نان سٹاپ میچز ہونگے۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ فائنل سمیت باقی ماندہ 4 میچز ایک ہی وقت پر شروع ہونگے۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ایکشن شروع ہوگا۔ ٹرائی نیشن سیریز کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے کو ہے ۔سوال یہ ہے کہ 3 ٹیموں کے بیچ جاری اس کشمکش میں 2 فائنلسٹ ٹیموں کا انتخاب ہوگیا؟یا کسی کے لئے خطرہ،کسی کے لئے امید…

Read More

دبئی،کرائسٹ چرچ:کرک اگین ڈاٹ کام محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ جیت کر کس کے نام کرگئے محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ منتخب ہوگئے ہیں۔آئی سی سی نے ماہ ستمبر 2022 کے بہترین کھلاڑی کا نام جاری کیا ہے۔ مقابلہ پر موجود بھارتی اکسر پٹیل اور آسٹریلیا کے کیمرون گرین ہارگئے ۔ محمد رضوان نے ستمبر کے 10 میچز میں 7 ہاف سنچریز بنائیں۔رضوان نے ایشیا کپ اور انگلینڈ سیریز میں ٹاپ سکورر کے طور پر لیڈ کیا۔ ایوارڈ ملنے کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر کہتے ہیں کہ سب سے پہلے اللہ پاک کا شکر…

Read More

سلہٹ،کرک اگیبن روپرٹ سری لنکا نے 40 رنزکےاندر ہی میچ جیت لیا،حریف ٹیم کو وہ بھی نہیں بنانے دیئے۔اییشیا کپ ویمنز 2022 کے اہم میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم 42 بالز پر41 رنزکاہدف عبور نہ کرسکی۔پاکٹ میں 10 وکٹیں بھی موجود تھیں۔یوں لنکن ویمنز اپنے مرد پلیئرز کی طرح اس ٹائٹل کے لئے کچھ زیادہ ہی فیورٹ ہیں۔ سلہٹ میں سری لنکا نے پہلے کھیل کر 18 اوورز 1 بال کھیل کر 5 وکٹ پر 83 اسکور کئے تھے۔بارش کے باعث کھیل روکنا پڑا۔اس کے بعد جب کھیل شروع ہوا تو ڈک ورتھ پر سری لنکا کا 7 اوورز میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر نسیم شاہ کہتے ہیں کہ فٹ ہوگیا ہوں،پریکٹس کی ہے،کھیلنے کے لئے ریڈی ہوں۔ٹی 20 مختلف فارمیٹ ہے،اس میں آپ کو چھکے لگانے بھیآنے چاہئیں۔بائولنگ پر پہلے فوکس ہوتا ہے تو بیٹنگ کے لئے بھی کام کررہا ہوں۔یہاں کوشش کرنا ضروری ہے۔نیوزی لینڈ میں کنڈیشنز تیز پچز کی ہیں،اس لئے کوشش ہی ہوسکتی ہے۔ہم اب آسٹریلیا جائیں گے،ورلڈکپ میں یہ کنڈیشنز مدد دیں گی۔ کرکٹرز نے گالف پکڑلی،محمد حفیظ نے ماضی کے لیجنڈری پلیئر سر ویوین رچرڈز کے ساتھ لاہور میں علی الصبح گالف کھیلی ہے۔ سوشل  میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر…

Read More

دبئی،نیویارک:کرک اگین رپورٹ امریکا کی کھینچائی،ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کے حقوق بھی ضبط۔آئی سی سی نے امریکاسے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کےکوہوسٹنگ کے میزبانی کے حقوق ضبط کرلئے ہیں۔اس بات کا فیصلہ آئی سی سی کی تازہ ترین  سالانہ اے جی ایم میٹنگ میں کیا گیا ہے جو چند گھنٹے قبل ہی ختم ہوئی ہے۔ ویسٹ انڈیز 2024 کے ٹی20 ورلڈکپ کا میزبان ہے،اس نے اپنے ساتھ شریک میزبان یا یوں کہہ لیں کہ کو ہوسٹنگ کے طور پر امریکا کو بھی ساتھ ملاکر منظوری  لی تھی۔اس طرح امریکا ویسٹ انڈیز کے ساتھ مشترکہ طور پر آئی…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے 2 شیڈول جاری،15 انٹرنیشنل میچز،ملتان میں پھرٹیسٹ۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔پی سی بی نے ہفتہ 10 اکتوبر کی صبح 9 بجے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔مہمان ٹیم دو ٹیسٹ،8 ون ڈے اور5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے دومختلف مراحل میں پاکستان آئے گی۔  دسمبر کی 27 سے 15 جنوری 2023 تک جاری رہنے والے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی23 اگست 2022 خبر کی تصدیق ہوگئی ہے۔نامور انگلش کرکٹر دورہ پاکستان سے آفیشلی باہر ہوگئےہیں۔ انگلش سلیکٹرز نے پاکستان کے ٹیسٹ دورے کے لئےاسکواڈ فائنل کردیا ہے۔بین سٹوکس کپتان ہونگے۔جوئے روٹ بھی شامل ہونگے،اس کے ساتھ اہم ترین بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جمی اینڈرسن پیس اٹیک کے سردار ہونگے لیکن ایک بڑی غیرحاضری ہوگی۔فیصلہ ہوگیا ہے۔رسمی اعلان سا باقی ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اس ہفتہ کے آخرجمعہ تک دسمبر کے ٹیسٹ دورہ پاکستان کے لئے اپنے 15 کھلاڑیوں کا اعلان کرنے والا ہے۔566 ٹیسٹ وکٹ کے…

Read More

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،شاہین آفریدی اور فخرزمان کے حوالہ سے اہم خبر آگئی۔پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی نیوز کا دعویٰ کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ورلڈٹی 20 کپ کے لئے شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان فٹ ہوگئے ہیں اور  آسٹریلیا میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔دونوں پلیئرز کو بھارت کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ کا23ا کتوبر کا جو میچ ہے،اس میں شامل کیا جائے گا جو ایم سی جی میں کھیلا جائے گا۔ فخرعام کی انجری تو معمولی نوعیت کی تھی لیکن شاہین شاہ کے لئے تشویش ناک بات یہ تھی کہ ان کے گھٹنوں میں…

Read More