Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر گرین کیپس کے فینز خاصے اداس ہوگئے ہیں۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک خاتون فین نے کہا ہے کہ کبھی آف ڈے بھی ہوجاتا ہے ،کوئی بات  نہیں ،سری لنکا سے ہارگئے لیکن کپ ہمارا ہے،اس کے ساتھ ہی وہ مسکراپڑیں۔یہ انٹرویو معروف صحافی سہیل عمران نے کیا ہے۔ ادھر پاکستانی کپتان بابر اعظم اور کھلاڑی شکست پر افسردہ تو ہوئے لیکن پریشانی کی کوئی بات نہ  تھی،گرائونڈ سے ٹیم ہوٹل جاتے بابر اعظم مسکراتے رہے اور اشارے کرتے رہے۔ حسن اور افتخار کیچ کے چکر میں تصادم سے محفوظ،شرمندگی مٹانے کا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا میچ میں کپتان بابر اعظم اور امپائر میں تکرار دیکھی گئی ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ میں سری لنکن اننگ کے دوران ایک بال پر کیچ کی اپیل ہوئی۔وکٹ کیپر نے اپیل کی لیکن امپائر شک میں رہے۔ پاکستانی ٹیم اس طرف نہیں جانا چاہ رہی تھی کہ وہ  ریویو لے۔امپائر ریویو کا سوال کا انتظار کرتے رہے۔ایسے میں پاکستانی کپتان نے اپنی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ ریویو میں کیوں لوں۔ سری لنکا سپر 4 کا چیمپئن،پاکستان ہارگیا،فائنل کا دھڑکا اصل میں آئی سی سی قوانین کے مطابق…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک بار پھر پاکستانی فیلڈرز کا عالم یہ رہا کہ کیچ پکڑتے  ایک دوسرے سے ٹکراتے ٹکراتے بچے۔سری لنکا کی اننگ تھی۔ایشیا کپ سپر 4 کا آخری میچ تھا۔ سری لنکن کپتان داشن سناکا کی شاٹ پر پاکستان کے 2 فیلڈرز مڈ آف اور مڈ آن سے دوڑے،ایک کیچ کے لئے دونوں فیلڈرز میں ٹکرائو ہوتے ہوتے بال بال بچا۔حسنین کی بال آتا یہ کیچ حسن علی نے پکڑا۔ دونوں میں چونکہ ٹکرائو ممکن تھا،بال بال بچے اور باری باری نیچے گرے لیکن پھر یہ ہوا کہ دونوں نے سکھ کا سانس لیا،ایک دوسرے کی جانب کیچ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا سپر 4 کا چیمپئن،پاکستان ہارگیا،فائنل کا دھڑکا۔ایشیا کپ سپر 4 کی چیمپئن سری لنکا۔ایونٹ کا افغانستان کے خلاف شکست سے آغاز کرنے والی ٹیم کا فاتحانہ نوٹ پر اختتام۔پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر کی ٹیم کے طور پر فائنل میں انٹری،پاکستان کو آخری میچ میں 5 وکٹ کی شکست ہوگئی۔دوسری پوزیشن کے ساتھ فائنل میں اب قدم رکھے گی۔ جمعہ کو دبئی میں گرین کیپس کی بیٹنگ ریت کی دیوار،گزشتہ میچ کی کاپی ثابت ہوئی ہے۔افغانستان کے خلاف صرف 129 رنزکے جواب میں 118 پر 9 وکٹ گنوانے والی ٹیم  کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ  لائن نے روش نہ بدلی،ایشیا کپ سپر 4 کے آخری میچ میں سری لنکا کے خلاف وہی حال ہوا جو اس سے قبل افغانستان کے میچ میں تھا۔اس بار تو 129 رنزکا جواب نہیں تھا بلکہ ایک بیٹنگ کرکے لمبے ہدف کے لئے ایک سوال کھڑا کرنا تھا،ٹیم پر سوالات اٹھ گئے ہیںم۔ جمعہ کو دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں سپر 4 کے آخری میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان نے جیتا۔پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا۔پاکستانی ٹیم میں کرک اگین کے مطابق 2 تبدیلیاں ہوئیں،جس کی نیوز پہلے بریک کردی…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئوٹ آف فارم ہونا صرف کپتانی نہیں،کیریئر بھی چھین لیتا ہے۔بڑے بڑے کپتان خطرے میں ہیں،ویسے تو گزشتہ سال ویرات کوہلی سےاس کا آغاز ہوا۔پہلے فارم گئی،سنچریز بنانا روٹھ گیا،پھر جیسے سب کچھ چلاگیا،انہوںن نے اپنی جانب سے صرف ٹی 20 کپتانی چھوڑی،بھارتی بورڈ نے ان سے ون ڈے کی کپتانی بھی واپس لے لی۔ویرات کوہلی کو غصہ آیا،انہوں نے ٹیسٹ کپتانی کو بھی الوداع کردیا۔آج ساڑھے 3 سال بعد ان کی سنچری کے ساتھ فارم بحال ہوئی ہے۔کپتانی  واپسی مشکل ہے۔ ادھر کیوی کپتان کین ولیمسن کا حال بھی ایسا ہی ہے۔ورلڈ کپ سرپر پے۔صرف 12…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے بھی 1986 کے چھکے کی یادیں تازہ کرلیں۔شارجہ میں نسیم شاہ کے بیٹ سے لگنے والے چھکوں کے اگلے روز انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں وزٹ کیا تھا۔ پی سی بی نے آج جمعہ کو جاوید میاں کی تصاویت جاری کی ہیں،ان میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  وہ ٹرافی کے ساتھ خوش ہیں۔ ایشیا کپ فائنل سے قبل کی ریہرسل،بابر اعظم کی فارم،2 کھلاڑیوں کو مواقع جاوید میاں داد نے پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹرمیں قائم  پی سی بی میوزیم کا وزٹ کیا۔انہوں نے 1986…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فینز پر حملہ کرنے والے افغان کرکٹ فینز پر جرمانے،آئندہ کے لئے ملک سے ڈی پورٹ کرنے کی وارننگ۔48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں سیکڑوں گرفتاریاں،تفتیش اور فیصلے جاری ہوگئے ہیں۔اسے کہتے نظام انصاف،اسے کہتے ہیں 130 نہیں ،کچھ اور نمبر۔ دور روز قبل بدھ کی شب شارجہ میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کی سنسنی خیز شکست کے بعد افغان کرکٹ فینز نے اسٹیڈیم کے اندر پاکستانی فینز پر حملے کردیئے تھے۔نتیجہ میں کرسیاں چلی تھیں۔پی سی بی نے گزششتہ روز ہی کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ پی سی بی کا بڑا اقدام،میتھیو ہیڈن ورلڈ…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے جڑنے کے بعد ملتان روشنیوں میں نہانے والاہےقومی ٹی 20 کپ دلکش ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں منتقل ہوگیا ہے۔ 33 میچوں کے ٹورنامنٹ کے آخری 17 میچوں کی وہ میزبانی کرے گا ۔ کل سے ملتان میں میلہ سجے گا۔ ایکشن سے بھرپور ٹی 20 کا پہلا مرحلہ  راولپنڈی میں بدھ کو ختم ہوا اور 30 ​​گروپ میچوں میں سے  16 مکمل ہونے کے بعد خیبرپختونخواپوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر بلوچستان ہے۔ خیبرپختونخوا نے  اپوزیشن کو لپیٹ میں لے لیا ہے اور کل سے ملتان میں شروع ہونے والے…

Read More

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا بڑا اقدام،میتھیو ہیڈن ورلڈ ٹی 20 میں پھر مینٹور مقرر۔میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر ہوگئے۔ وہ 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔ آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی اس سے قبل آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں بھی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ شعیب اختر کی ویرات کوہلی…

Read More

دبئی،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی ویرات کوہلی کے بارے میں عجب پیش گوئی۔ویرات کوہلی بھی جیت گئے،بھارت بھی جیت گئے۔انہوں نے 71 ویں سنچری کرگئے۔میں کہوں گا کہ وہ باقی 29 سنچریز کریں۔ان کی ہڈیاں،پسلیاں ٹوٹ جائیں گی لیکن انہیں یہ کرنا ہوگا،ان خیالات کا اظہار شعیب اختر نے کیا ہے۔پیش گوئی کی ہے کہ  ان کے گوڈے ،گٹے ہل جائیں گے۔مگر مطالبہ کیا ہے کہ مجھے 100 کی سنچریز چاہئے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ میں ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف سنچری کے پہلے 50 رنزکی تعریف نہیں کروں گا لیکن دوسرے رنز نے اصل ویرات…

Read More

کیرنز،دبئی:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ایرون فنچ کے نقش قدم پر،دونوں کپتان پریشان،ماجراکیا.ایک کے بعد ایک کپتان پریشانی میں ہے۔آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ بھی اپنی فارم کے ہاتھوں زچ ہوگئے ہیں۔2022 بناکسی بڑی اننگ کے گزررہا ہے۔کینگروز وائٹ اوورز فارمیٹ کے کپتان ایرون فنچ کے لئے یہ مسئلہ اس لئے زیادہ اہم ہے  کہ اگلے ماہ ان کے ہاں ورلڈ ٹی 20 کپ شروع ہونا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون  ڈے سیریز کے 2 میچزمیں ناکام رہے۔اس سے قبل زمبابوے کے خلاف بی۔گزشتہ 7 اننگز میں ان کا ہائی اسکور 15 ہے۔3 صفر ہیں۔2 بار 5…

Read More