Author: CricAgain Desk

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،فینزکیلئے دروازے اوپن،مزید 2 میچز،موسم رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ وارم اپ میچز میں آج آخری 3 مقابلے۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے لئے بند دروازے کھل جائیں گے۔کرائوڈ کے سامنے ایک بڑا میچ ہوگا۔اس سے قبل پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے کھیلا گیا تھا۔ حیدر آباد دکن میں زبردست جوش وخروش ہے۔نیدرلینڈز کے خلاف ہیٹ ٹرک کرنے والے مچل سٹارک بھی ایکشن میں ہونگے۔ڈیوڈ وارنر کا بلا بھی چلے گا،مقابلہ پرشاہین شاہ آفریدی بھی ہونگے اور بابرا…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ مصباح الحق بھی ورلڈکپ اسکواڈ سے پیچھے ہٹ گئے،بابر اعظم کے گرد گھیرا تنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک ایک کرکے سب ورلڈکپ اسکواڈ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔پہلے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا تھا کہ ورلڈکپ 2023 اسکواڈ میں میراکوئی ہاتھ نہیں ہے،یہ مکی آرتھر اور بابر اعظم کی سلیکشن ہے۔اب پاکستان کرکٹ بورڈ کی تیکنیکل کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق نے بھی اپنا استثنیٰ کرلیا ہے۔کہتے ہیں کہ اس سلیکشن میں میری یا محمد حفیظ کی کوئی رائے نہیں ہےے۔اسے انضمام الحق نے سلیکٹ کیا ہے اور اس کے پیچھے…

Read More

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کا زبردست وار،دفاعی چیمئن انگلینڈ کے پائوں اکھڑگئے،میچ کون جیتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ کرکٹ  ٹورنامنٹ کے وارم اپ میچ میں سری لنکا کو شکست دینے والی بنگلہ دیشی ٹیم نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔اس کی ایسی طبعیت صاف کی ہے کہ  جارحیت بھول کو بچ بچائو پر لگ گئے۔ محمد عباس ہیتھروایئرپورٹ پر 24 گھنٹے سے محصور،پسینہ سے بری حالت،اپیل کردی یہاں بھی بارش کے سبب فی اننگ 37 اوورز کی گئی۔بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن بڑا اسکور نہ کرسکی اور9 وکٹ پر…

Read More

تراونت پورم،کرک اگین رپورٹ پروٹیز پھرچوکرز،ڈک ورتھ پر دھوکاکھاگئے،نیوزی لینڈ کی مسلسل دوسری جیت،الارم بجادیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچ میں پروٹیز سے پھر چوک۔ڈک ورتھ کا حساب کتاب گلے پڑگیا۔نیوزی لینڈ اس بار فیض یاب ہوگیا،یہی نہیں اس نے مسلسل دوسرا وارم اپ میچ جیت کر سب کے لئے ریڈ لائٹس جلادی ہیں اور یہی نہیں بلکہ ایک بار بعد میں بیٹنگ کرکے پاکستان کے خلاف 345 رنز پورے کردیئے۔اب پہلے کھیل کر 321 اسکور بناکر میچ ڈک ورتھ پر 7 رنزسے جیت لیا۔ محمد عباس…

Read More

کرک اگین ورلڈ کپ رائونڈ اپ گلوز خشک کرنے کا طریقہ ،عامر کی رائے بابر کے خلاف ،ڈیل سٹین حق میں،وقار کا اہم تبصرہ،9 گیند باز محمد عامر نے پاکستان کو فیورٹ ماننے سے انکار کردیا ہے۔ساتھ میں انہوں نے ویرات کوہلی کو بابر اعظم سے بڑا اور دور جدید کا اکلوتا بہترین بیٹر کہا ہے۔ ادھر بھارتی میڈیا پر سابق لیجنڈری پیسر وقار یونس نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ٹاپ وکٹ ٹیکر ہونگے۔جنوبی آفریقا کے سابق پیسر ڈیل اسٹین نے بابر اعظم کو کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا ٹاپ اسکورر قرار…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد عباس لندن کے ہیتھرو ایئروپورٹ پر گزشتہ 24 گھنٹے سے محصور ہوکر رہ گئے۔پسنہ سے شرابور پاکستانی گیند باز انگلش کاوئنٹی سیزن ختم ہونے پر واپس آرہے تھے لیکن فلائٹ کی تاخیر اور جہاز کے عملہ سے بد حال ہوگئے ہیں۔ہمپشائر کی نمائندگی کرنے والے پیسر نے سوشل میڈیا کی ویٹ ٹوئٹر پر کہانی کھول دی ہے۔ لکھتے ہیں کہ ترکش ایئرلائنز کے ساتھ ہیتھرو ایئرپورٹ پر بد ترین تجربہ۔میری فلائٹ کل کی تھی ،میں اب بھی ایئرپورٹ پر موجود ہوں۔ایئرلائن عملہ کی بد ترین سروس۔ایئرلائن عملہ نے 2 گھنٹے تک جہاز میں بغیر…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈکپ رائونڈاپ،راشدخان کا جھگڑا،ویرات کوہلی میچ سے باہر،افتتاحی تقریب میں کون،مائیکل وان کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیمیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیل وان نے کہا ہے مجھ سے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا انتطار اب نہیں ہوتا،جلد شروع ہو۔میں سیمی فائنل میں 4 ٹیموں کو دیکھ رہا ہوں۔ان میں  انگلینڈ،جنوبی افریقا،بھارت اور پاکستان شامل ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ رائونڈاپ میں بھارت کے ویرات کوہلی نیدرلینڈز کے خلاف میچ نہیں کھیلنا چاہتے،اس لئے ٹیم کے ساتھ نہیں گئے بلکہ واپس ممبئی چلے گئے تھے۔خیال ہے کہ آج وہ ٹیم کو…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ photo by PCB video پاکستان کرکٹ ٹیم کی پھرپور پریکٹس،کل کے میچ کیلئے اہم پیش رفت۔پاکستانی ٹیم حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہی ہے۔تمام کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں پر کام کیا۔ پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ کل آسٹریلیا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور آسٹریلیا کل 3 اکتوبر کو فل سٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج 2 مقابلے،ایک جانب کامیاب،دوسری طرف سوئی ٹیمیں،موسم اپ ڈیٹ ادھر معلوم…

Read More

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے یہ 23 ویں قسط پیش خدمت ہے۔سافٹ کاپی زیر طبع ہے۔یہ 7 واں ایڈیشن ہے۔عمران عثمانی کی یہ کتاب ہر 4 سال بعد شائع ہوتی ہے۔یہ سلسلہ 1998 کے آخر سے بلاتعطل جاری ہے۔ کرکٹ کا 13 واں عالمی کپ5 اکتوبر 2023  سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے، جس میں 10 ٹیمیں میزبان بھارت، پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقا، نیدرلینڈز اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے ایک روزہ مقابلوں میں 48 میچ کھیلے جائیں گے۔ بھارت کے 10 شہروں کے…

Read More

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج 2 مقابلے،ایک جانب کامیاب،دوسری طرف سوئی ٹیمیں،موسم اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ2023 میں آج 2 وارم اپ میچز شیڈول ہیں۔گوہاٹی میں بنگلہ دیش اور انگلینڈ مدمقابل ہیں۔بنگلہ دیش ٹیم سری لنکا کو ہراکر چونکادینے والی پرفارمنس کا عندیہ دے چکی ہے۔انگلینڈ کیلئے یہ یوں اہم میچ ہے کہ ورلڈکپ سے قبل پریکٹس کے لئے یہ واحد شو باقی ہے۔اس کا پہلا میچ بھارت کے خلاف بارش کی نذر ہوچکا ہےآج براز کی پیش گوئی نہیں ہے لیکن بادل ہونگے۔ ایک وقت میں کچن…

Read More

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 کے سلسلہ کی 23 ویں قسط بنام نیوزی لینڈ ہے۔کلاس ہے لیکن کمال اتفاق ہے۔عمران عثمانی کی کتاب کا 7 واں ایڈیشن زیر طبع ہے۔ ورلڈکپ کہانی،کیویز مقدر کے ستاروں کا گردش نامہ،مسلسل 2 فائلنز،نیوزی لینڈ اب کی بار باری لے جائے گا۔کرکٹ کا 13 واں عالمی کپ5 اکتوبر 2023  سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے، جس میں 10 ٹیمیں میزبان بھارت، پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقا، نیدرلینڈز اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے ایک روزہ مقابلوں میں 48 میچ کھیلے…

Read More

لاہور یکم اکتوبر،2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی کمیٹی کا اجلاس ،موسم گرما کیلئے اسٹیڈیم کی تیاری پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن لائن کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ کمیٹی کے ارکان کو مینز کرکٹرز کو دیے جانے والے سینٹرل کنٹریکٹس کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا گیا ۔کمیٹی نے اس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ذکا اشرف کی کوششوں کو سراہا جن کی ذاتی دلچسپی…

Read More