لاہور،کرک اگین رپورٹ عمران خان کی سالگرہ،پی سی بی نے ایک نہیں 2 پوسٹ شیئرکردیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان عمران خان کو ان کی سالگرہ کے روز یاد کرلیا۔سوشل میڈیا کی ویب ایکس ٹوئٹر پر اس نے اوپر تلے 2 پوسٹ کی ہیں۔پہلی پوسٹ میں لکھا ہے کہ https://pbs.twimg.com/media/F7pbxf9bQAA7E3_?format=jpg&name=small عمران خان۔88ٹیسٹ میں 3,807 رنز اور 362 وکٹیں ون ڈے میچ 175 میں 3,709 رنز اور 182 وکٹیں کرکٹ ورلڈکپ 1992 کے فاتح کپتان پی سی بی ہال آف فیم کے رکن عمران خان کو سالگرہ مبارک https://twitter.com/i/status/1709784202068267183 دوسری پوسٹ میں عمران خان کی آل رائونڈ پرفارمنس میں سے ایک…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین رپورٹ ٹیم میں جذباتیت،بحث بھی ہوتی،آئی پی ایل والوں سے رابطے ہیں،شک کرنے والے ہر جگہ،پاکستانی ہیڈ کوچ کے انکشافات۔اس سے پہلے کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ کا جنون بولنے لگا،آج پہلے روز بھارت میں تو ہر جانب اس کے رنگ بکھرے ہیں لیکن ساتھ میں کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں بھی۔ایسے میں گوگل نے اپنا ڈوڈل بھی اس میں پیش کردیا،کرکٹ کی علامتی ویڈیو ٹائپ نشان دیا ہے۔ پاکستان کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ سب سے بڑا فرق موجودہ ٹیم کی عمر کا ہے،…
ورلڈکپ کہانی سلورجوبلی ایڈیشن،عمران عثمانی کی کتاب کا 7 واں ایڈیشن ہے،اس سے 28 ویں قسط پیش خدمت ہے۔ ورلڈ کپ کے بہترین بیٹسمین، بہترین باؤلرز، بہترین سپنرز بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کرکٹ تاریخ کے واحد بیٹسمین ہیں جنہوں نے ورلڈ کپ تاریخ میں 2 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں، دوسرے نمبر پر موجود رکی پونٹنگ کا ان سے 500 رنز کے قریب کا فاصلہ ہے، دونوں کا کیرئیر ختم ہے، چنانچہ عصر حاضر میں موجود پلیئرز تک 2 ہزار رنز کے سنگ ِ میل کو عبور کرنا بڑا چیلنج ہے اور کسی کے لئے…
کرک اگین رپورٹ عجب اتفاق،ورلڈکپ 2023 کے آغازکے دن عمران خان کی سالگرہ،کپتان پھر تذکروں میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان 71 برس کے ہوگئے۔ان کی 71 ویں سالگرہ جیل کی کال کوٹھری میں آئی ہے۔پاکستان کے وہ لوگ جوکرکٹ سے پیار کرتے ہیں اور کرکٹ سے لگائو رکھتے ہیں۔وہ ان کی سالگرہ پہلے سے کہیں زیادہ دھوم دھام سے منارہے ہیں۔ یہ ایک براتفاق ہے کہ ان کی سالگرہ جس روز آئی،اس روز وہ جیل میں ہیں لیکن دوسرا حسن اتفاق یہ ہے کہ ان کی سالگرہ کے روز…
عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ 2023،پہلا میچ 5اکتوبر کو،کسی کو یاد ہے،1996 ورلڈکپ کا پہلا میچ احمد آباد ہی میں کس کا ہوا،کون جیتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کسی کو یاد ہے،آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا آغاز وہاں اور ویسے ہی ہوریا ہے جیسا کہ چھٹے ورلڈکپ 1996 کا ہوا تھا۔،مقام احمد آباد ہی تھا،اسٹیڈیم گجرات کرکٹ اسٹیڈیم تھا۔اس ایونٹ کا آغاز ڈرامائی تھا۔14 فروری 1996 کو کھیلاگیا یہ میچ نیوزی لینڈ نے11 رنز سے جیت لیا تھا۔میچ کا ٹاس انگلینڈ جیتا تھا لیکن اس کا فیصلہ درست نہ رہا تھا۔ ورلڈکپ کہانی،کیویز مقدر کے ستاروں کا…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کیا ہے یہ یار،سوال پر روہت شرما برہم،بابر اعظم ہنس پڑے،انگلش کپتان پریشان ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر اوور بھی برابری پر ختم ہوا۔ لیکن انگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو چیمپئن قرار دیا جا سکتا تھا۔ آپ کے خیال میں کیا ہونا چاہیے تھا؟ یہ سوال روہت شرما سے ہوا ۔ روہت شرما، جنہوں نے صحافی کی بات کو متجسس انداز میں سنا، سوال کے آخر میں جھک گئے۔ اس کے بعد وہ یہ کہتے ہوئے ہنس پڑے کہ اس طرح کے معاملات…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ میں شامل تمام 10 کپتانوں کے خاص پوز بن گئے۔آئی سی سی نے فوٹیج جاری کردی ہیں۔ دیکھا جاسکتا ہے کہ کپتانوں کو کھڑا اور بٹھاکر رنگ برنگے تصورات قائم کئے گئے ہیں۔ انگلش کپتان جوس بٹلر اور پاکستان کپتان بابر اعظم کو وسط میں کھڑا کیا گیا ہے۔دونوں نے گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیلا تھا۔ ایک ٹرافی اور 10 امیدوار ہیں۔سب کی توجہ ہے۔سب ممالک کی خواہش ہے کہ وہ جیتے۔ ایونٹ کا ایڈیشن 13 واں ہے۔اس کا آغاز کل سے ہوگا۔ انگلش ٹیم کیلئے بھی…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کو کہا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں کہتے ہیں کہ کسی بھی چیز سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار سامنے آیا ہے۔ کہتے ہیں کہ نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ پاکستانی ٹیم میدان میں اترے گی۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔ پوری قوم اس ٹیم کے ساتھ ہے۔امید ہے کہ یہ ٹیم میدان میں ڈٹ کر…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2019،کپتانوں کی تقریب ،پروٹیز کپتان توجہ کا مرکز،اہم جوابات ورلڈکپ 2019،کپتانوں کی تقریب ،بابر توجہ کا مرکز،اہم جوابات،جنوبی افریقا کے کپتان باووما آئے پائے گئے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کی جگہ کپتانوں کی تقریب لگ گئی۔ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے 10 ممالک کے کپتانوں نے شرکت کی۔روی شاستری کے سوالات کے جوابات دیئے بابر اعظم نے کہا ہے کہ پرایک پاکستان بمقابلہ بھارت میچ دیکھنا چاہتا ہے اور یہ بڑا ایونٹ ہے۔اس کیلئے تیاریاں کرکے آئے ہیں۔ روہت شرما نے کہا ہے کہ ہم یہاں تمام…
کرک اگین ورلڈکپ رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو لینے کے لئے بھارتی کپتان روہت شرما حیدرآباد دکن پہنچ گئے،جہاں سے انہیں خصوصی جہاز سے احمد آباد لے جایا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر تصاویر وائر ہونے لگی ہیں کہ کس طرح بھارتی کپتان بابر اعظم کا لیجنڈری جیسا استقبال کررہے ہیں،جہاز کے سٹاف نے بھی بابر اعظم کو عقیدت سے دیکھا،ان کے ساتھ تصاویر بنوائی ہیں۔ بابر اعظم کو اسلئے احمد آباد لے جایا گیا ہے کہ وہاں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلئے کپتانوں کا اجتماع ہے اور ایک تقریب ہوگی جو پاکستانی وقت کے…
حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی مالشی بن گئے،کس کے مزے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی سالگرہ پوری ٹیم نے منائی ہے۔حیدرآباد دکن میں انہوں نے کیک کاٹا۔ایک ساتھ بیٹھ کر محفل جمائی۔ساتھ میں خوب شورشراباکیا۔ اس موقع پر مختلف پلیئرز متعدد قسم کی شرارتیں اور کھیلتے دکھائی دیئے۔شاہین شاہ آفریدی مالشی بن گئے،انہوں نے شاداب کے سر کی مالش اسٹائل شروع کیا۔ نسیم شاہ کہاں،آپریشن یا علاج مکمل،کب واپسی شاداب خان کی آج سالگرہ ہے۔اس سے قبل حسن علی بھی سوشل میڈیا پر یہ مبارکباد دے چکے…
لندن،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کہاں،آپریشن یا علاج مکمل،کب واپسی ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے پاکستانی پیسر نسیم شاہ کے کندھے کا کامیاب آپریشن ہوگیا ہے۔ڈاکٹر کے مطابق معمولی آپریشن تھا۔نسیم شاہ چند ہفتوں میں پریکٹس کرسکیں گے۔ قومی فاسٹ باولر نسیم شاہ کے کندھے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے لندن میں سب سے بہترین ڈاکٹر نے نسیم شاہ کے کندھے کا پروسیجر کیا ہے.. ڈاکٹرز نے چار سے چھ ہفتے آرام کا مشورہ دیا ،اس دوران گیند بازی نہ ہوگی۔ اچھی بات یہ ہے کہ اسکے بعد نسیم شاہ پریکٹس شروع کرسکتے ہیں۔ نسیم شاہ…