Author: CricAgain Desk

کرک اگین رپورٹ فرید احمد سمیت افغان بائولرزکا پاکستان پر دھاوا،ٹیم 18 اوورز میں ڈھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل میں پاکستان کی بیٹنگ لائن کو افغان گیند بازوں نے گھیر لیا ہے۔چین میں جاری ایشین گیمز سیمی فائنل میں پاکستان کے ٹاپ 7 بیٹرز83 اسکور پر پویلین لوٹے۔عمر یوسف کے 24 تھے لیکن مرزا بیگ کے 9 بالز پر 4 تھے۔روحیل نذیر دس اور حیدر علی6 کرسکے۔کپتان قاسم اکرم 9 اور خوشدل شاہ8 اور آصف علی بھی 8 تک گئے۔عمار جمال 14 اورعثمان قادر4 کرسکے۔ پاکستان کے بیٹرز افغان بائولنگ کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارت سے فائنل،راہ میں افغانستان ہموار،ٹاس ہوگیا۔ایشین گیمز کرکٹ فائنل۔بھارت پہنچ گیا،پاکستان کی راہ میں افغانستان رکاوٹ۔فیصلہ اگلے 3 گھنٹوں میں۔چین میں جاری ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ دوسرا سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ افغانستان کھیلا جارہا ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔روایتی حریف سے مقابلہ کیلئے پاکستان کو افغانستان کیلائن عبور کرنی ہوگی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیئ ہے۔

Read More

ممئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے انتہائی اہم بیٹر کو ڈینگی،آسٹریلیا کیخلاف میچ سے باہر۔بابر اعظم کے لئے اس وقت بنے حریف بھارتی اوپنر شبمان گل کو ڈینگی ہوگیا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ پاکستان سی اور ڈی ٹیموں کو ہراکرنمبر ون بناتھا،مصباح الحق نے آئینہ دکھاکر آگے کیا ڈرایا بھارت کا پہلا اہم میچ آسٹریلیا اتوارکو آسٹریلیا کے خلاف ہوگا۔شبمان کی شرکت مشکوک ہے۔جمعہ (6 اکتوبر) کو رپورٹس سامنے آئیں کہ اوپنر ڈینگی میں مبتلا ہیں ۔ ٹیم اہلکار  کے مطابق موسم کی زد میں ہے، طبی ٹیم اس کی قریب سے نگرانی کر…

Read More

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز،قومی ٹیم 2 ورلڈکپ سے اپنا پہلا میچ ہاررہی،کسے خوف۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا دوسرا میچ پاکستان اور پالینڈ(نیدرلینڈز)کے درمیان جمعہ 6 اکتوبر کو شیڈول ہے۔راجیوگاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان گزشتہ 8 روز سے پریکٹس کررہی اور وارم اپ میچز کھیل رہی ہے۔1992 ورلڈچیمپئن اور آئی سی سی کی ٹاپ رینک ٹیم کیلئے ضروری ہے کہ وہ بڑے نہیں بلکہ بہت بڑے مارجن سے جیت اپنے نام کرے اور نیٹ رن ریٹ کو پہلے میچ سے ہی ہائی لیول تک پہنچادے۔ پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز۔ایک ٹیم…

Read More

کراچی،دبئی،حیدرآباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان سی اور ڈی ٹیموں کو ہراکرنمبر ون بناتھا،مصباح الحق نے آئینہ دکھاکر آگے کیا ڈرایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم حال ہی میں نمبر ون ٹیم ایسے بنی تھی کہ اس نے آسٹریلیا کی سی ٹیم کو شکست دی تھی،نیوزی لینڈ کی ڈی ٹیم سامنے تھی اور ویسٹ انڈیز ٹیم جو کہ ورلڈکپ کے قابل نہ تھی۔اب تمام ٹیمیں فل سٹرینتھ کے ساتھ سامنے ہیں۔لگ پتا جائے گا،انہوں نے سوفیصد اعتماد کرنے سے انکار…

Read More

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ File photo,Twitter Image پاکستان نیدرلینڈز سے 2 ورلڈکپ اور ویسے 6 ون ڈے میچزکھیل چکا،شیڈول پر مماثلت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ 1996 ورلڈکپ میں پہلا میچ نیویزی لینڈ اور انگلینڈ کا ہوا تھا جو نیوزی لینڈ نے جیت لیا تھا،اسی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ ورلڈکپ ہسٹری میں پہلی بار ہوا تھا۔اس بار بھی پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے کھیلا جو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔اب پاکستان اور نیدرلینڈزکا مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ 6 اکتوبر کو شیڈول ہے۔آئی سی…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین تجزیہ سچ،ورلڈکپ 2023 کا دھماکہ دار اپ سیٹ ،کیویز فاتح کرک اگین تجزیہ،پیش گوئی 100 فیصد سچ۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو بڑی شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا دھماکہ دار آغاز کیا ہے۔ایک بڑے اپ سیٹ کے ساتھ کرکٹ کا 13 واں ورلڈ کپ بھارت کے شہر احمد آباد میں شروع ہوا ہے۔ بلیک کیپس نے سلسلہ 2019 ورلڈ کپ فائنل سے جوڑا ہے جو ٹائی تھا،سپر اوور ٹائی تھا لیکن اس بار انگلینڈ ٹیم کی ٹائیاں اتر گئیں ۔283 رنز کا ہدف ہنستے کھیلتے 37 ویں…

Read More

لاہور 5 اکتوبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ اس یادداشت پر دستخط کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کے علاوہ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ اور پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے بھی شرکت کی۔ اس ایم او یو کے تحت پی سی بی اور مڈل سیکس کاؤنٹی مشترکہ طور پر ایک ٹی ٹین لیگ کا آغاز کریں گے جس میں دونوں کی برابر شراکت ہوگی…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ 282 اسکور تک محدود۔کرکٹ ورلڈکپ 2023،دفاعی چیمپئن انگلینڈ پورے اوورز تو کھیل گیا لیکن،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ لائن آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پہلے میچ میں ایکسپوز ہوگئی ہے۔گزشتہ ورلڈ کپ  کی فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ نے اسے   اوورز میں آئوٹ کردیا ہے۔اب سوال اٹھنے لگاہے کہ 2019 ورلڈکپ فائنل کی طرح کہیں سپر اوور تو نہیں آنے والا لیکن بے فکر رہیں،اب کوئی بائونڈری کی گنتی نہیں کرے گا۔سپر اوور پر سپر اوور پڑے گا،اگر ضرورت ہوئی۔ انضمام…

Read More

حیدرآباد ( انڈیا ) ،کرک اگین رپورٹ انضمام الحق پاکستانی ٹیم کے اندر پہنچ گئے،کوچ کی طرح سٹنگ،پاکستانکا تاریخی میچ آگیا،بابر اعظم پرعزم۔پاکستان 1987 کے بعد پہلی بار حیدرآباد دکن میں انٹرنیشنل میچ کھیلے گا،بابر اعظم پرعزم۔پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے جب جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔ حیدرآباد آنے کے بعد سے پاکستانی ٹیم نے جو سات برس بعد انڈیا آئی ہے ٹریننگ سیشنز…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ خالی اسٹیڈیم ،آئی سی سی اور بھارت ایکسپوز،پاک بھارت میچ کی بڑی پیش گوئی ساتھ احمد آباد کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں 13 ویں ورلڈکپ کا پہلا میچ رکھ کر آئی سی سی اور بھارت نے اپنا مذاق بنوالیا۔اوپر سے افتتاحی تقریب گول کرکے اپنے ہی فینز سمیت دنیا بھر کو حیراں کیا ہے۔ پہلا میچ شروع ہونے کے 60 منٹ بعد تک بھی گنتی کے شائقین موجود تھے۔بھاں بھاں کرتا اسٹیڈیم میزبانوں کیلئے سوالیہ نشان چھوڑ رہا ہے۔ یہ کسی ایسوسی ایٹ ٹیم یا کسی عام ٹیم کا میچ نہیں۔گزشتہ ورلڈ کپ…

Read More

احمد آباد:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 شروع،احمد آباد میں پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز اور کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کے 13 ویں ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔آج جمعرات 5 اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیمیں نریندرا مودی اسٹیڈیم میں اترچکی ہیں اور اس کے لئے ٹاس بھی ہوگیا ہے۔دنیا کے بہترین کھلاڑی ون ڈے کرکٹ کے سب سے بڑے اعزاز کیلئے آج سے جنگ لڑیں گے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا یہ وہ ایونٹ ہے کہ جس کا چیمپئن بننا خوب ہوتا ہے۔اس…

Read More