حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح،اسٹیڈیم میں کتنے آدمی تھے،آئی سی سی نے تعداد بتادی۔آئی سی سی ورلڈکپ میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کے مقابلے کو دیکھنے کیلئے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کتنے تماشائی تھے۔آئی سی سی نے کنفرم کردیا ہے۔ متعدد ڈرامے،امام الحق کا چما،شاہین نے ڈچ بیٹر کو زمین بوس کیا،حارث کی تیزی پر چھکا آئی سی سی کے مطابق میچ دیکھنے کے لئے آنے والوں کی کل تعداد 9470 تھی۔یوں دس ہزار سے کم فینز یہ میچ دیکھنے آئے تھے۔ آئی سی سی کے مطابق کل کا پہلا میچ دیکھنے والوں کی…
Author: CricAgain Desk
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کی نماز مغرب میچ کے دوران،ڈچ بیٹر سےجھگڑا،حارث رئوف نے بتادیا،مزید خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حیدرآباد دکن،پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نماز مغرب پانی کے وقفہ کے دوران میدان میں اداکی،سب ایک جانب کھڑے پانی پی رہے تھے۔ایسے میں محمد رضوان نماز مغرب ادا کرتے پائے گئے۔میدان میں موجود بھارت کے شہریوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کیا۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم بھارت کی سرزمین پر ورلڈکپ میچ جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔بابر اعظم کہتے ہیں کہ فتح سے بڑی سپورٹ ملی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور انضمام الحق کی قربیتیں،تعلق مزید گہرا۔ایک اور ذمہ داری سونپ دی۔انضمام الحق کو جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ سینئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرتے رہیں گے۔چار رکنی سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں۔ جونیئر سلیکشن کمیٹی میں عامر نذیر، جاوید حیات، محمود حامد، نوید لطیف، سلمان احمد اور ثناء اللہ بلوچ شامل ہیں۔ متعدد ڈرامے،امام الحق کا چما،شاہین نے ڈچ بیٹر کو زمین بوس کیا،حارث کی تیزی پر چھکا جونیئر سلیکشن کمیٹی کا پہلا کام سری…
حیدرآباد دکن ،کرک اگین کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان نے پہلا میچ ہارنے کی روایت بدل دی،ہالینڈ کو شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا کامیاب آغاز کردیا،اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 81 رنز سے ہراکر شاندار آغاز کیا۔اپنی بائولنگ کی طاقت سے اس نے 286 اسکور کا آسانی سے دفاع کیا۔اس کے ساتھ ہی گزشتہ 2 ورلڈکپ سے جاری پہلا میچ ہارنے کی روایت بھی ختم کردی،کتنے لوگوں کو خوف سے آزاد کیا جو کسیا پ سیٹ نتیجہ کے ساتھ پاکستان کی شکست کے خوف یا امید پر تھے۔…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کیسا آغاز کیا،نتیجہ آنے کو ہے لیکن پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ابتدائی طور پر لی گئی دفاعی فیلڈنگ پر ڈریسنگ روم سے نوٹس لیا گیا،ان کو پیغام جاری کیا گیا،اس کے بعد انہوں نے قدرے اٹیکنگ فیلڈنگ کھڑی کرکے پاکستان کے لئے کچھ کامیابی ممکن بنادی۔ بابرا عظم نےا یسے فیلڈنگ کھڑی کی تھی کہ جیسے 499 رنزکا اسکور موجود ہو لیکن بہرحال انہوں نے فیلڈ تبدیل کی اور اٹیکنگ حکمت عملی سے اپنے بائولرز کی مدد سے پاکستان کو جلد 7 وکٹیں دلوادیں۔ افتخار…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز،محمد عامر کب ڈرے۔ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی بائولنگ کے دوران سابق پیسر محمد عامر اس وقت ڈر گئے جب ڈچ ٹیم کامیابی سے ہدف کے تعاقب میں تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اب تو ڈر لگ رہا ہے۔کیا آپ کو بھی لگ رہا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں اس وقت کیں جب نیدرلینڈز کی 2 وکٹیں گری تھیں۔اسکور 120 ہوگیا تھا۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا اگلا میچ ہفتہ صبح،بنگلہ دیش یا افغانستان،تاریخ ایک ٹیم کی جیت کی فتح واضح کرتی اس کے تھوڑی دیر بعد…
دہلی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 ،ہفتہ کا دوسرا میچ،جنوبی افریقا بمقابلہ سری لنکا،ایسا مقام جہاں خوف کے سائے برقرار۔ہفتہ 7 اکتوبر 2023 کوآئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا چوتھا اور دن کا دوسرا میچ دوپہر ایک بجے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہوگا۔جنوبی افریقا بنام سری لنکا۔یہ کیسا شو ہوگا۔دیکھنا ہوگا کہ سری لنکا قریب اپنے مطلب کی پچ پر کیسا کھیلتا ہے۔پروٹیز کیلئے یہ سب آسان نہ ہوگا۔ سری لنکا کی خوش قسمتی سے یہ کھیل دہلی میں ہو رہا ہے۔ ایسی پچ پر جو عام طور پر سست اور خراب ہوتی ہے، سری لنکا کے پاس صحیح…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا اگلا میچ ہفتہ صبح،بنگلہ دیش یا افغانستان،تاریخ ایک ٹیم کی جیت کی فتح واضح کرتی۔یہاں اگر ایک تاریخی بات لکھی جائے تو اس سے اس میچ کا نتیجہ ممکن ہے۔بنگلہ دیش مسلسل 2 ورلڈکپ سے اپنا پہلا میچ جیت رہا ہے۔2015 میں آسٹریلیا میں اس نے افغانستان اور 2019 میں انگلش سرزمین پر اس نے جنوبی افریقا کے خلاف فاتحانہ آغاز کیا تھا،اس بار پھر افغانستان سامنے ہے تو وہ مسلسل تیسری بار فتح کا کھاتہ کھول کر ورلڈکپ آغاز کرسکتا ہے۔افغانستان کی تاریخ دیکھیں تو اس نے اپنے 2 ورلڈکپ میں…
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ امیدیں،دھچکے،اننگز،پے درپے وکٹیں،عجب رن آئوٹ ڈرامہ،پاکستانی اننگ کا پریشان کن خاتمہ۔ایک بال تھی،شاہین نے سوئپ کی ناکام کوشش کی،ایل بی نہ ہوئے،کیچ سے بچ گئے،رن آئوٹ تھرو ہوا،بچ گئے لیکن اوور تھرو ہوا تو رن لینے کی پاداش میں سیٹ بیٹر محمد نواز رن آئوٹ ہوگئے۔پاکستان کیلئے بڑا اسکور مشکل ہوگیا۔پاکستانی ٹیم ایک اوور قبل286 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن فیل ہوگئی،نیدرلینڈز جیسی کمزور ٹیم کے خلاف گرتے پڑتے 286 تک مجموعی اسکور تک جاسکی۔ اننگ کے دوران 2 مواقع پر کچھ حوصلہ ہوا لیکن ڈچ بائولرز نے دونوں بار دھچکا پہنچایا۔پاکستان…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ سعود اوررضوان کا ایک ہی اسکور،ایک ہی غلطی،دونوں ہی الٹا کیوں ہوئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹرز محمد رضوان اور سعود شکیل سیٹ ہوکر ایک ہی اسکور پر آئوٹ ہوگئے،سب کی توجہ اس لئے بھی ہوئی ہے کہ دونوں کا انفرادی اسکور 68 ہی رہا،پہلے سعود شکیل کیچ دے گئے،انہوں نے 52 بالز کھیلیں۔پھر تھوڑی دیر بعد محمد رضوان بولڈ ہوگئے،انہوں نے 75 بالز کھیلیں،دونوں مجموعی اسکور کو 38 رنز 3 وکٹ سے 158 رنز 4 وکٹ اور 185 رنز5 وکٹ تک لے گئے تھے۔ ایشین گیمز،پاکستان کو افغانستان…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ بابر سمیت متعدد آئوٹ،مکی آرتھر کی ہنگامی ہدایات،لاراکا بیان توجہ کا مرکز،برڈاکاسٹنگ ایشو،سیٹیں خراب۔بابر اعظم اپنی فرسٹ آفیشل اننگ میں بھارتی سرزمین پر ناکام ہوگئے اور 5 رنزبناکر ڈچ ٹیم کے ہاتھوں آئوٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔38 کے اسکور پر پاکستان کی جب3 وکٹیں گریں تو پاکستانی کیمپ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ڈچ ٹیم نے دونوں اوپنرز امام الحق،فخرزمان سمیت پاکستانی کپتان کو چلتا کردیا۔ اس کے بعد کیا ہوا ڈریسنگ روم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر سٹپٹا گئے،انہوں نے باقی ماندہ ٹیم کو پورے اوورز وکٹ پر رکنے کی تقلین کی۔فخرزمان…
ہانگزو،چین،کرک اگین رپورٹ ایشین گیمز،پاکستان کو افغانستان سے اپ سیٹ شکست،فائنل سے باہر،بائونسر مہنگا پڑگیا۔ایشیا کپ کی طرح ایشین گیمز میں بھی پاکستان اور بھارت کا فائنل ممکن نہ ہوسکا۔افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو اپ سیٹ شکست۔نامور نام شامل تھے۔اس کے باوجود شکست ہوئی ہے۔ ہانگزو میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم 2 اوورز قبل 18 اوورز میں صرف 115 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔عمر یوسف نے 24 رنزبنائے۔فرید خان نے 3 اوورز میں 15 رنزکے عوض 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں افغناستان کی 3 وکٹیں 35 اور 5 وکٹیں 71 پر پویلین…