Author: CricAgain Desk

بابرا عظم کی تعظیم عظمت میں بدل گئی،افتخار کے فرمودات،،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حیدرآباد دکن،پاکستانی کپتان بابر اعظم کا سابق مینٹور آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن کو بڑی عزت دینا انٹرنیشنل میڈیا کی ٹاپ سٹوری بن گیا ہے۔لکھا جارہا ہے کہ دنیا کا نمبر ون بیٹر اور کلاسیکل بیٹر بابرا عظم اپنے سینئر کا کس انداز میں احترام کررہا ہے۔کئی گھنٹے قبل تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئی تھیں جو اب پھیل چکی ہیں۔ ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابرا عظم نے ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ…

Read More

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ کس کی سالگرہ،کس نے کسے کس وقت وش کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارت میں اڈھا گھنٹہ تاریخ پہلے تبدیل ہوتی ہے۔پاکستان میں اس کے بعد۔ٹائم زون کا فرق ہے لیکن حسن  علی نے دیر نہیں کی اور بھارت کے وقت کے مطابق اپنے ساتھی کھلاڑی شاداب خان کو سالگرہ مبارک کردی۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی اور انکی شاندار تصویر شیئر کی ہے اور انہیں جنم دن کی  مبارکباد دی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں پہلا میچ 6 اکتوبر کو ہے۔نیدرلینڈز کا کمزور حریف سامنے ہوگا۔

Read More

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ میتھیو ہیڈن نے دوران کمنٹری پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور اسلام کی بات کردی،متعدد اہم خبریں ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن بھی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی کمنٹری اور تبصرے کے لئے حیدرآباد دکن میں موجود ہیں،انہوں نے کمنٹری کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی اسلام کے بہت قریب ہیں،اسی وجہ سے وہ ڈسپلن کے قریب رہتے ہیں۔انہوں نے مسید بھی تبصرے کئے۔اہم بات یہ ہے کہ گزشتہ سال آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران رضوان…

Read More

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے ایک نہیں،2 بیٹرز ریٹائرڈ،پھر بھی سری لنکا کو اپ سیٹ شکست،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ وارم میچ میں افغانستان نے  سری لنکا کو حیران کردیا۔آئی لینڈرز کو بھی پاکستان کی طرح مسلسل دوسری شکست۔بنگلہ دیش کے بعد اب وہ افغانستان سے بھی ہارگئے۔بابر اعظم ریٹائرڈ آئوٹ ہوئے تو پاکستان میچ نہ جیت سکا،افغانستان کے ایک نہیں ،2 کھلاڑی ریٹائرڈ ہوگئے لیکن ٹیم بڑا ہدف بناگئی۔ وارم اپ میچ،پاکستان کو ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا سے بھی شکست،بابر اعظم کی ادھوری اننگ کا تذکرہ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ افغانستان کی نو آموز ٹیم نے اس…

Read More

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ وارم اپ میچ،پاکستان کو ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا سے بھی شکست،بابر اعظم کی ادھوری اننگ کا تذکرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے آخری وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو  رنز سے ہرادیا۔گرین کیپس نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا لیکن ایک موقع برتری ثابت کرنے کا گنوادیا ہے۔ حیدرآباد دکن میں پاکستان کی ٹیم 352 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں 337 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔اہم بات یہ تھی کہ  مڈل آرڈر میں عام کھلاڑی کے طور پربیٹنگ کرنے والے بابر اعظم 59 بالز پر 90 اسکور…

Read More

پاکستان اور افغانستان کی بائولنگ لائن اپ کو مشکلات کا سامنا ہے۔آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں ماردھاڑ پر لگی ہیں۔بھارت اور نیدرلینڈز کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے میچزمیں حیدر آباد دکن میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 41 اوورز میں 6 وکٹ پر 255 اسکور بنالئے تھے۔گلین میکسویل 77 کرگئے۔ڈیوڈ وارنر نے 48 کی اننگ کھیلی۔اسامہ میر 2 وکٹیں لے چکے تھے۔ گوہاٹی میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف36 ویں اوور میں 3 وکٹ پر 260 اسکور بنالئے تھے۔کپتان کوشال مینڈس 158 رنزبناکر ریٹائرڈ ہرٹ…

Read More

حیدرآباد دکن ،کرک اگین وارم اپ میچ،کپتان تبدیل،شاداب کمان سنبھال چکے،رضوان بھی باہر آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں پاکستان کی مکمل ٹیم نہیں کھیل رہی۔کپتان اور وکٹ کیپر بھی تبدیل ہوگئے ہیں۔ شاداب خان کپتانی کررہے ہیں۔بابر اعظم کو ممکنہ طور پر بیٹنگ کیلیے بھیجا جائے گا۔ وکٹ کیپر محمد رضوان نہیں کھیلیں گے ۔محمد حارث ان کی جگہ گلوز پہنیں گے ۔ آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

Read More

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 عمران عثمانی کی کتاب کا مسلسل 7 واں ایڈیشن ہے۔اس سے 27 ویں وسط پیش خدمت ہے۔کتاب کی پرنٹنگ عین آخری لمحات میں ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ کہانی،بھارت پھرمیزبان،ریورس گیئریا نئی باری،تفصیلی جائزہ کرکٹ کا 13 واں عالمی کپ5 اکتوبر 2023  سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے، جس میں 10 ٹیمیں میزبان بھارت، پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقا، نیدرلینڈز اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے ایک روزہ مقابلوں میں 48 میچ کھیلے جائیں گے۔ بھارت کے 10 شہروں کے 10 مقامات…

Read More

؎ ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 ہے۔عمران عثمانی کی کتاب کی اشاعت کے 7 ویں ایڈشن کی 25 ویں قسط  پیش خدمت ہے۔ کرکٹ کا 13 واں عالمی کپ5 اکتوبر 2023  سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے، جس میں 10 ٹیمیں میزبان بھارت، پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقا، نیدرلینڈز اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے ایک روزہ مقابلوں میں 48 میچ کھیلے جائیں گے۔ بھارت کے 10 شہروں کے 10 مقامات ان کی میزبانی کریں گے۔  کرکٹ کا یہ 13 واں عالمی کپ کون جیتے…

Read More

ورلڈکپ کہانی ،اب کس کی باری،سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے سلسلہ جاری ہے۔25 ویں قسط پیش خدمت ہے۔عمران عثمانی کی کتاب زیر طبع ہے۔ڈیجیٹل ایڈیشن مرحلہ وار آپ کے سامنے ہے۔ آسٹریلیا،سب سے زیادہ چیمپئن،اس بار کہاں ورلڈکپ 2023،سب سے زیادہ بار کا ورلڈچیمپئن آسٹریلیا اب کی بار کہاں ہوگا،تفصیلی جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کے 5 بار کے چیمپئن کا ذکر ہے۔بر اعظم ایشیا میں 1987 کے تاریخ کے پہلے ورلڈکپ کے انعقاد پر پاکستانا ور بھارت جیسے فریقوں کی موجودگی میں چیمپئن بننے والے ملک کا تذکرہ ہے۔ یہ ٹیم ون ڈے رینکنگ…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان نیدرلینڈز سے ہارسکتا،افغانستان سے بھی شکست ممکن،2 سابق کرکٹرزکی رائے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بہت ہی زبردست تبصرے جاری ہیں۔ایک ملک کے سابق کرکٹر نے پاکستان کی نیدرلینڈز سے اپ سیٹ شکست کی بات کی ہے تو دوسرے ملک کے کرکٹر کی خواہش ہے کہ افغانستان کے خلاف بھی پاکستان ہارجائے۔ اس قسم کے تبصرے ابھی سے شروع ہیں،شاید اس لئے کہ ایسا کوئی ایک یا 2 اپ سیٹ ایک نئی بحث کوجنم دیں گے کہ دیکھا یہ سب پہلے ہی کہاجاچکا تھا۔ کرکٹ کی معتبر ترین کمیٹی ایم سی سی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی معتبر ترین کمیٹی ایم سی سی کی سربراہی تبدیل،خوشگوار نام آگیا بڑا اعزاز۔ایم سی سی کمیٹی کی سربراہی بڑے کرکٹر کے پاس آگئی ہے۔ سری لنکا کے سابق کرکٹر کمار سنگاکارا کو میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ سنگاکارا، جو پہلے ہی کمیٹی کے رکن تھے، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک گیٹنگ سے کمیٹی کی سربراہی لیں گے۔اس کمیٹی میں کمار دھرماسینا، سورو گنگولی، جھول گوسوامی، ہیدر نائٹ، سوزی بیٹس، کلیئر کونر، جسٹن لینگر، ایون مورگن، رمیز راجہ، گریم اسمتھ اور…

Read More