Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ قومی ٹی 20 کپ میں جمعہ کے روز پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد پر جرمانہ ہوگیا،انہوں نے ایونٹ کے میچ کے دوران خلاف ورزی کی ،پی سی بی کوڈ آف کنڈیکٹ کی بھی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے،اس کے بعد انہیں لیول ون کے تحت چارج کیا گیا۔میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ ہوا ہے۔واقعہ سندھ اور بولچستان کے میچ کے دوران پیش آیا۔ ادھر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر تازہ ترین تصویر لگائی ہے اور اس پر صرف یہ لکھا ہے کہ میری۔انہوں نے آگے دل بنایا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20،آسٹریلیا کے بعدانگلینڈ اسکواڈز کی بھی رونمائی.انگلینڈ نے ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے لئے اپنے 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔جوس بٹلر کپتان ہونگے۔جیسن رائے ڈراپ رہیں گے۔ایلکس ہیلز کا کیریئر تمام ہوگیا ہے۔15 پلیئرز میں کئی ایسے بھی ہیں جو پاکستان کا دورہ کریں گے اور کئی نہیں کریں گے۔ بین سٹوکس آسٹریلے ورلڈ ٹی 20 کے لئے انگلش اسکواڈز کا حصہ ہونگے۔لیام لونگسٹن اور کرس جارڈن بھی پاکستان سیریز کا حصہ نہیں ہیں ۔دونوں کو ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ انگلینڈ کا دورہ پاکستان،کپتان جوس بٹلر شامل،5…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ آخرکار میڈیا رپورٹس درست نکلیں،جیسن رائے ڈراپ ہوگئے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان اور ورلڈٹی 20 کپ کے لئے اپنے اسکواڈز کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ اعلیٰ ترین کارکردگی پر فل سالٹ کو دونوں اسکواڈز کا جزو بنایا گیا ہے جو پاکستان میں کھیلیں گے اور آسٹریلیا کے ٹی 20و رلڈ کپ میں بھی ہونگے۔ توقعات کے مطابق ایلکس ہیلز کے ساتھ وہی رویہ جاری ہے،انہیں اس قابل نہیں جانا گیا کہ وہ کسی بھی لیول کی کرکٹ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں۔ انگلینڈ کادورہ پاکستان،جارڈن کاکس سمیت متعدد نئے نام،ورلڈ ٹی 20 کے لئے تگڑا اسکواڈ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کسی کی پہلی محبت ہو ہی گئے ہیں،اس بات کا نکشاف جمعہ کے روز ہوا۔انکشاف کرنے والے بھی کوئی عام نہیں ہیں۔پاکستانی کپتان کا شرمانا تو بنتا ہے،اس لئے کہ وہ پہلی محبت ہوئے بھی تو کس کے۔ معاملہ یہ ہے کہ ہانگ کانگ ٹیم کے کپتان نزاکت خان کی درخواست پر گزشتہ روز دونوں کپتانوں کی ملاقات ہوئی،اس کے بارے میں رسمی سے نیوز چلی ہے،اصل مدعا تو اب کھلا ہے۔ ہانگ کانگ کے کپتان اور بابر اعظم میں کیا کچھ چلتا رہا ہانگ کانگ کے کپتان نزاکت خان نے  بابر اعظم…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ PCB Image,File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور آل رائونڈر ان فٹ ہوگئے ہیں ۔جاری ٹورنامنٹ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔یہ واقعہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ میچ کےدوران پیش آیا ہے۔فہیم اشرف ان فٹ ہوگئے ہیں۔اتفاق سے وہ سنٹرل پنجاب کے کپتان ہیں۔ آل رائونڈر کے پی کے کے خلاف میچ کے دوران بال لگنے سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ڈاکٹرز نے ان کو 12 روزہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔ان کی جگہ اسد رضا کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کھیل رہی ہے۔شاہین شاہ پہلے ہی ان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے لئے انگلش اسکواڈ میں جارڈن کاکس آگئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی 2 اور نئے نام بھی تیار ہیں۔پاکستان میں 7 ٹی 20 میچزکے لئے 19 کھلاڑی آرہے ہیں۔ جارڈن کاکس ہنڈریڈ  سے انگلش ٹیم میں منتخب ہونے والے پہلے کھلاڑی ہیں اور انہیں دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہےجس کا اعلان جمعہ کو کیا جارہاہے۔ کاکس نے ہنڈریڈ  میں  دی اوول انوینسیبلز  کے لئے  38.2 کی اوسط سے 191 رنز بنائے۔کاکس کو انگلینڈ کے  ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا، جس کا اعلان بھی جمعہ کو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ بھی نئی نئی اصلاحات متعاف کروارہا ہے۔کرکٹ کے لئے یہ الفاظ استعمال ہوں تو ذہن فوری پیچھے جاتا ہے کہ پھرکسی نے بڑی غلطہ کردی،پھر کوئی ریڈار پر آگیا۔2022 کے ایشیا کپ میں ایسا نہیں ہے لیکن کمال الفاظ استعمال ہورہے ہیں۔کرمنل ایکٹ کے بعد اب بگ گرائم کی گونج ہوئی ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم  میں ڈوآرڈائی میچ میں شکست کے بعد بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ ہماری شکست بگ گرائم کا نتیجہ ہے اور ایسا ہوا ہے۔ سری لنکا کے خلاف بنگلہ دیشی ٹاپ اسپنر مہدی حسن…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈانس کرکے بدلہ چکادیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ سپر 4 میں کوالیفائی کرنے کے بعد سری لنکا کیمپ نے اپنے کپتان کے ساتھ نگین ڈانس کیا۔یوں بنگلہ دیش کا قرض تمام ہوا۔ نگین ڈانس کا بدلہ کیا تھا۔ گزشتہ ایشیا کپ 2018 میں بھی دونوں ٹیموں کا ایسا ہی گروپ اسٹیک میچ تھا۔سری لنکا ٹیم افغانستان اور بنگلہ دیش دونوں سے ہارکر سپر 4 تک۔ ھی نہی آسکی تھی۔ایشیا کپ سے باہر ہوگئی تھی۔ گزشتہ رات اسی ایشیا کپ سے اسی انداز میں بنگلہ دیش باہر…

Read More

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں اتنا میل ملاپ دیکھنے کو مل رہا ہے کہ ہر کوئی حیران ہے اور خوش بھی،اس لئے کہ ایشیا کپ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بہت ہنسی خوشی مل رہے تھے۔ساتھ میں اتوار کو جس طرح میچ ہوا،اس میں بھی باہمی احترام رہا،بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بتارہی تھی کہ کوئی ٹینشن نہیں ہے اور کوئی لڑائی بھی نہیں ہے۔اس کے باوجود میدان سے باہر ایک جنگ ہوئی۔سڑک پر بہت سے لوگ لڑپڑے،ایک شخص اسی چکر میں پولیس آفیسر پہر حملہ کے الزام میں گرفتار ہوگیا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کے کرکٹر ریلی روسو کیوں خوش،انگلینڈ میں سمر کرکٹ کھیل کر بھرپور مزے میں ہیں۔کہتے ہیں کہ اس سال انگلینڈ میں  گزرے وقت کو میں کبھی نہیں بھولوں گا ریلی روسو نے انگلینڈ میں محدود اوورز کے 2 فارمیٹ کھیلے ہیں۔اس کے اختتام پر انہوں نے شکریہ ادا کیا۔ساتھ میں کہا ہے کہ جتنا لطف اس بار آیا،پہلے کبھی نہ تھا۔ ہانگ کانگ کے کپتان اور بابر اعظم میں کیا کچھ چلتا رہا ریلی روسو پاکستان میں سپر لیگ بھی کھیلتے ہیں۔پاکستانی کرکٹ فینز بھی انہیں پسند کرتے ہیں۔ریلی روسو نے فیملی کے ساتھ انگلینڈ…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ سال 2022 کا 9 واں ماہ شروع ہوگیا ہے۔پاکستان اس سال ایک بھی ٹی 20 میچ نہیں جیتا ہے۔کیا یہ بات تشوشناک نہیں ہوگی،اس لئے کہ اب ورلڈ ٹی 20 کا وقت ہوا چاہتا ہے۔صرف ایک ماہ اور کچھ ہی ایام باقی ہیں۔ایسے میں بڑا چیلنج سرپر ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سلسلہ میں پاکستان اپنے گروپ کا دوسرا وآخری میچ آج 2 ستمبر بروز جمعہ کو کھیلا جارہا ہے۔یہ گروپ اے کا میچ ہوگا۔ مقابل ہانگ کانگ ہے،اس سے قومی ٹیم کبھی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلی لیکن اس کے پاس بائولنگ اٹیک میں کچھ ایسی…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلہ میں راہ جانی والی باقی 2 ٹیمیں پاکستان اور ہانگ کانگ ہیں۔بنگلہ دیشی ٹیم ایشیا کپ 2022 سے باہر نکلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ہانگ کانگ تاحال ریس میں ہے،اس لئے کہ اس کا پاکستان سے میچ باقی ہے جو کل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔فاتح ٹیم سپر 4 میں جائے گی۔ناکام ٹیم گھر کا راستہ لے گی۔ میچ سے ایک روز قبل ہانگ کانگ کے کپتان نے پاکستانی کپتان بابر اعظم سے ملاقات کی ہے،اس میں دونوں نے تبادلہ خیال کیا۔ہانگ کانگ کے کپتان کہتے ہیں کہ بابر…

Read More