کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 2 کھلاڑیوں کی ہڈی ٹوٹ گئی،ہسپتال منتقل،ورلڈکپ خوابکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نسیم شاہ کے ورلڈکپ کے ابتدائی حصہ سے باہر ہونے کے بعد 2 اور کھلاڑیوں کو بھی اسی صورتحال کا سامنا ہے۔پاکستان کے ساتھ اب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھی کھلاڑیوں کی انجریز مسائل کا شکار ہیں۔ آسٹریلیا کو ایک اور بد ترین شکست،جنوبی افریقا کی بڑی جیت جمعہ کو سنچورین میں جنوبی افریقا سے بڑی شکست سے دوچار ہونے والی آسٹریلیا ٹیم کو ایک بڑا دھچکا یہ لگاہے کہ اس کے اوپنر ٹریوس ہیڈ…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ورلڈ نمبر 2 ہوگیا،پہلی پوزیشن کا تازہ امکان،بھارت نیچے بھارت اور آسٹریلیا کی ایک ہی روز شکست کے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دلچسپ اتھل پتھل ہوئی ہے۔پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔آسٹریلیا بدستور پہلے اور بھارت تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ جمعہ کو ایشیا کپ میچ میں بھارت سری لنکا سے ہارا اور سنچورین میں 5 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا جنوبی افریقا سے بد تر شکست سے دوچار ہوگیا ہے۔ اب اگلی پکچر یہ ہے کہ آسٹریلیا 17 ستمبر کو جنوبی افریقا سے آخری میچ کھیلے…
لندن ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ پھر لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیاب انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ 100 رنز سے جیت لیا ہے۔ لارڈز میں کیوی ٹیم 311 رنز کے جواب میں 39 ویں اوور میں 211 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلش ٹیم ورلڈ کپ سے قبل یہ سیریز 1۔3 سے جیت گئی۔معین علی نے 50 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں ۔ کبھی بین سٹوکس تو کبھی ڈیوڈ میلان ۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی اپنے پر نکال لئے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ تیاری کے سلسلہ میں جاری 4…
سنچورین ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کو ایک اور بد ترین شکست،جنوبی افریقا کی بڑی جیت کینگروز پروٹیز کے سامنے ڈھیر ۔جنوبی افریقا کے خلاف بڑی شکست۔آسٹریلیا کی ٹیم 416 رنز کے جواب میں 35 ویں اوور میں 252 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پوری ٹیم ایک جانب رہی۔ایلکس کیری دوسری طرف ۔وہ 99 رنز بناکر گئے۔سنچری نہ کرسکے۔جنوبی افریقا 164 رنز سے جیت گیا۔پروٹیز کی جانب سے لنگی نگیڈی نے 4 اور کاگیسو ربادا نے 3 آئوٹ کئے۔ اس سے قبل جنوبی افریقا نے 5 وکٹ پر 416 اسکور کئے۔ہنرک کلاسیں نے 174 رنز بنائے۔ یہ ہے ورلڈکپ تیاری،جنوبی افریقا کے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بنگلہ دیش نے بھارت کو ہراکر سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا،پاکستان کی اور پستی۔ایشیا کپ سپر 4 کے آخری میچ میں جوکہ بظاہر بے مزہ تھا۔بنگلہ دیش نے جاندار پرفارمنس کے ساتھ اسے ایونٹ کا دوسرا سنسنی خیز میچ بنادیا۔بنگلہ دیش نے بھارت کو 6رنزکی بڑی شکست دے کردنیائے کرکٹ کو ورطہ حیرت م،یں ڈال دیا،پاکستان کو چوتھے درجہ کی ٹیم بنادیا۔ کولمبو میں آج بارش کی کسی مداخلت کے بغیر میچ مکمل ہوا۔بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ بظاہر سود مند رہا،جب بنگلہ دیش کے ٹاپ آرڈر…
لندن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست،پاکستان ورلڈکپ میں کہاں،ناصر حسین اور اوئن مورگن کی وارننگ،دلچسپ تبصرہ۔ایشیا کپ شکست کے بعدورلڈکپ،ناصر حسین اور اوئن مورگن کا پاکستان ٹیم پر تازہ تبصرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ شکست کے بعد بھی ناصر حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ورلڈکپ کیلئے خطرناک قرار دیا ہے۔سکائی سپورٹس کے پروگرام میں انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ ٹھیک ہے کہ پاکستان ایشیا کہپ نہیں جیت سکا،انحصار پیسرزکے فٹ ہونے پر ہے۔شاہین فٹ ہیں،حارث فٹ ہوجائیں گے،نسیم شاہ شاید شروع کے…
لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images بین سٹوکس تو کبھی ڈیوڈ ملر،انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو312 رنزکا ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کبھی بین سٹوکس تو کبھی ڈیوڈ میلان ۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی اپنے پر نکال لئے۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ تیاری کے سلسلہ میں جاری 4 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 9 وکٹ پر 311 رنز بنائے ہیں۔ لارڈز میں آج بین سٹوکس نہیں کھیلے۔ڈیوڈ میلان نے 127 رنز کی اننگ کھیلی۔جوئے روٹ نے 36 رنز بنائے۔ رچین روندرا نے 60 رنز دے کر…
سنچورین کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images یہ ہے ورلڈکپ تیاری،جنوبی افریقا کے آسٹریلیا جیسی ٹیم کیخلاف 416 رنز،کلاسین اور ملر کا لاٹھی چارج۔ورلڈکپ کی تیاری اور ٹیمیں ایسے بن رہی ہیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سیریز کے نتائج بھی سامنے آئے اور اب جنوبی افریقا نے بھی آسٹریلیا کو چیلنج کردیا،ون ڈے میچ میں 400 سے زائد اسکور بناڈالے۔ایک پاکستان کرکٹ ٹیم ہے ،جس کے لئے کوئی منزل نہیں ہے۔ ہنرک کلاسین کی دھواں دھار اور جارحانہ اننگ۔کینگروز دبک گئے۔جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں 416 کا بڑا مجموعہ سیٹ کردیا۔ ایشیا کپ شکست،ٹیم…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست،ہنگامی اجلاس طلب،لیگز کھیلنے پر پابندی،مصباح وانضمام طلب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ شکست۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہنگامی اجلاس طلب۔لیگز کھیلنے پر پابندی عائد،خلاف ورزی والے کرکٹر کا سنٹرل کنٹریکٹ منسوخ،قومی ٹیم کے دروازے بند ہونگے۔پی سی بی نے لیگز کے لئے پابندی کی شق شامل کردی۔ ادھر ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 کھلاڑیوں کی تبدیلی کا فیصلہ بھی ہوگیا،نام نہاد سپر اسٹارز کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ،بھارت کیلئے پھر 266 اسکور ،کہیں ایک خوف موجود پی سی…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت کے لئے پھر 266 اسکور ۔ایشیا کپ سپر 4 کے آخری میچ میں بنگلہ دیش نے اپنے سے کہیں مضبوط ٹیم بھارت کے خلاف پہلے کھیل کر پچاس اوورز مکمل کھیل ڈالے۔8 وکٹ پر 265 اسکور بنائے۔کپتان شکیب الحسن 80 اسکور کے ساتھ نمایاں رہے۔توحید نے 54 کی اننگ کھیلی۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا۔ٹیم ویرات کوہلی کے بغیر کھیل رہی ہے۔کپتان روہت شرما کیلئے کہیں نہ کہیں اپ سیٹ رزلٹ کی توقع ہے۔ بھارتی فیلڈرز نے متعددکیچزڈراپ کئے۔ ایشیا کپ فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست،ٹیم میٹنگ میں کسینو واقعہ پر شدید احتجاج،مکی آرتھر سمیت کچھ کی تکرار۔ایشیا کپ شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بعض کا شدید رد عمل،سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیا پر چلنے والی بعض خبروں،تبصروں کا حوالہ۔کسینیو واقعہ کا خاص ذکر،ساتھ میں شدید ردعمل۔ مکی آرتھر کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی گھنچائی۔کپتان سمیت سب کو سنادیں۔کولمبو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی گزشتہ رات کی شکست کے بعد ٹیم ڈریسنگ روم میں سب کی بڑی کلاس لگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھرنے دھواں دھار خطاب کیا۔کپتان…
کولمبو کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی 12 ویں کھلاڑی بن گئے،میدان میں سپر مین کی طرح انٹری کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ سپر 4 میں آخری میچ جاری ہے۔بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش۔ڈیڈ ربڑ میچ میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ادھر بھارتی ٹیم نے ٹیم میں متعدد تبدیلیاں کی ہیں،ان میں نمایاں یہ تھی کہ ویرات کوہلی نہیں کھیل رہے۔اب دیکھنے والوں کیلئے اہم منظر یہ تھا کہ ویرات کوہلی ٹویلتھ مین (12ویں کھلاڑی) کا کردار ادا کرتے نظر آئے۔ورلڈ لیول کے ٹاپ پلیئر،77 انٹرنیشنل ہنڈرڈ کرنے والے ویرات کوہلی ہاتھ میں بیگ اٹھائے ،دوسرے…