Author: CricAgain Desk

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 23 میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالات خاصے  خراب ہیں۔کھلاڑی افسردہ ہیں۔قوم پریشان اور مایوس ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی فرسٹریشن  جم میں جاکر نکالی ہے اور کہا ہے کہ مجھے بتائو اور کون کون جم میں اپنی فرسٹریشن نکال رہا ہے،اس پر صارفین کے تبصرے جاری ہیں۔ زمان خان نےسپرٹ آف کرکٹ برقرار رکھی ادھر سوشل میڈیا پر پاکستان کے کھلاڑی حارث رئوف جو کہ ان فٹ ہونے کی وجہ سے میچ نہیں کھیل سکے تھے لیکن شکست کے بعد دیکھاجا سکتا تھا کہ وہ اپنے آنسووں پر کنٹرول نہیں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایشیا کپ سپر 4 میں سری لنکا سے شکست اور فائنل سے باہر ہونے کے بعد اپنے والد سے بات تک نہ کرسکے،اس کا انکشاف صحافی فرید خان نے سوشل میڈیا کی ویب ایکس ٹوئٹر پر کیا ہے اور لکھا ہے کہ بابر اعظم کے والد کا کہنا ہے کہ  انہوں نے بابر اعظم سے بات کرنے کی کوشش کی  لیکن وہ بات نہیں کرسکے۔والد کا کہنا تھا کہ میں نے ان سے کہا ہے کہ بہادرلوگ یاتو جیتتے ہیں یا سیکھتے ہیں۔پاکستان ایک فٹ ٹیم کے ساتھ ورلڈکپ میں…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ایشیا کپ سے باہر ہوگیا،سری لنکا کے خلاف آخری بال پر شکست ہوگئی۔زمان خان نے 8 رنز کے دفاع میں پہلی 4 بالز نکال دی تھیں۔ آخری لمحات میں ان کے پاس امید بھی تھی اور خوف۔ بھی تھا لیکن زمان خان نے آخری بالز کرتے وہ نہیں کیا جو کبھی چند ممالک کے کرکٹرز جیت کے لئے کرتے ہیں۔ آخری واقعہ گزشتہ ماہ سری لنکا میں ہی ہوا تھا،جب اسی کنڈیشن میں افغانستان کے پیسر فرید خان نے شاداب خان کو کریز چھوڑنے پر بال کروانے کی بجائے منکڈ رن آئوٹ کردیا…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ منشیات فروشی پر ٹیسٹ کرکٹر گرفتار سابق ٹیسٹ کرکٹر منشیات دھندے میں گرفتار ۔اگلے ماہ ٹرائل کا سامنا،سخت شرائط پر ضمانت مل گئی ہے۔ آسٹریلیا کے لئے 200 ٹیسٹ وکٹ لینے والے 52 سالہ سابق کرکٹر سٹورٹ میک گل منشیات بیچنے کے الزام میں دھر لئے گئے ہیں۔2 روز حوالات میں بند ہونے کے بعد انہیں جمعہ کو بیل ملی ہے۔ پولیس نے 52 سالہ شخص کو منگل کی رات چیٹس ووڈ پولیس اسٹیشن سے گرفتار کیا اور اس پر یہ الزام لگایا کہ وہ جان بوجھ کر ایک بڑی تجارتی مقدار میں ممنوعہ…

Read More

کولمبو،کرک اگین بگ بریکنگ نیوز،نسیم شاہ ورلڈ کپ کے کتنے میچز سے باہر،حارث رئوف اپ ڈیٹ ،بابر اعظم نسیم شاہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز۔شولڈر سکیننگ کے لئے دبئی ہسپتال ۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے ابتدائی حصے سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ انکشاف ایشیا کپ میں پاکستان کی سری لنکا سے شکست کے بعد کیا ہے اور ٹیم کے ایشیا کپ فائنل سے باہر ہونے پر وہ دکھی تھے ۔ بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو انجری مسائل ہیں لیکن ہم پلان بی رکھتے ہیں ۔اس…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون ٹیم نہ رہی۔آئی سی سی نے رات گئے ون ڈے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ کی ہے۔پاکستان کی جگہ آسٹریلیا نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کا دوسرا نمبر ہوگیا۔پاکستان سب تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری ہوگیا ہے۔ پی سی بی میڈیا ریلیز رات گئے جاری ہے اور وہ کچھ یوں ہے۔ Pakistan team will depart Colombo today (15 September). Babar Azam, Shaheen Afridi, Mohammad Rizwan, Iftikhar Ahmed and Saud Shakeel will depart for…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ امام اور سعود نے اچھا نہیں کیا،ٹیم بھارتی شکست کے صدمہ میں تھی،فخرزمان کو باہر نکالو،رمیز راجہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2023کے میچ میں  پاکستان ایشیا کپ کی جانب نہیں جاسکا،ورلڈکپ کیلئے جانا ہوگا۔بھارت سے شکست کے بعد یہ ٹیم ذہنی طور پر صدمے میں تھی اور سنبھل نہیں سکی،لڑکے ایسے کھیل رہے تھے کہ جیسے یہ ہوگیا تو یہ ہوجائے گا۔کھلاڑی آف کلرز رہے۔ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم ودیگر بیٹنگ میں مشکلات کا شکار رہے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو اسٹیڈیم میں شکست کے بعدقومی ٹیم کی کلاس،رات گئے کھلاڑی بند،علی الصبح ہوٹل روانہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے زمان خان کو قومی ٹیم کی شکست کے باوجود سراہاجارہا ہے،انگلینڈ کے سابق کھلاڑی نک نائٹ نے کہا ہے کہ زمان خان کیا چیز ہے،اس کی کیا کوشش ہے اور کیا کلاس ہے۔سری لنکا کو جیت مبارک ہولیکن یہ شام زمان خان کی تھی۔ ادھر سری لنکا سے ایشیا کپ میچ میں شکست کے بعد کولمبو کے پریمادا اسٹیڈیم میں ایک عجب بات ہوئی ہے۔سری لنکا کے مقامی وقت کے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ شکست شرمناک،زمان خان اکیلا کھیلا،ورلڈکپ کیلئے کنفیوژن فوری ختم کریں،شعیب اختر برس پڑے۔ککٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ زمان خان نے کلاس بائولنگ کی،اس نے ثابت کیا،جتنا میچ بنایا۔زمان خان نے بنایا،انہوں نے پی ایس ایل میں اچھی بالز کیں۔پاکستان ویل ٹیم تھی کہ یہ بھارت سے فائنل کھیلتی۔افسوسناک بات ہے کہ فیورٹ ٹیم باہر ہوئی ہے۔اس کے مقابلہ میں سری لنکا اس لائق تھا کہ وہ کھیلتا۔ ایشیا کپ سپر 4،پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں ڈرامائی شکست،فائنل سے باہر شعیب اختر نے کہا ہے کہ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان 2023 ایشیا کپ فائنل سے باہر ہوگیا۔اب سری لنکا اور بھارت فائنل کھیلیں گے،252 اسکور کر کے بھی میچ نہ جیتا جاسکا۔صرف سری لنکا سے مقابلہ تھا ،ساتھ میں ایشیا کپ تاریخ سے ٹاکرا تھا۔ایشیا کپ تاریخ نے شاید اتنی محنت کے باوجود پاکستان کو جیتنے نہیں دیا یاپھر سکرپٹ تھا۔ ایشیا کپ تاریخ جیتی یا سکرپٹ،پاکستان بمقابلہ بھارت فائنل پھر خواب،سوال پھر اہم۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ تاریخ جیت گئی۔ایشیا کپ ریکارڈز بک نے اپنا پیج نہیں بدلا۔مسلسل 16 ویں ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت نہیں کھیل رہے۔ایک  بار…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر 4،پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں سنسنی خیز  شکست، آخری بال پرفائنل سے باہر۔ایشیا کپ سپر 4 کے اہم ترین بلکہ ناک آئوٹ بنے میچ یا سیمی فائنل کا ٹائٹل لئے کائونٹر میں پاکستان کی بیٹنگ کے ساتھ بائولنگ کا بھی  پول کھل گیا۔سری لنکا نے ریکارڈ 11 ویں بار ایشیا کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔جمعرات کو کولمبو میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں میزبان ٹیم نے چاروں شانے چت کردیا۔اس نے ڈرامائی انداز میں 2 وکٹ کی جیت آخری بال پر اپنے نام کرلی۔ بارش کی شروع سے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ شاہین نے سری لنکن بیٹر کے سرپر بال سے ماری،رضوان سے کیچ ڈراپ،رن آئوٹ چانسز ضائع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ سپر 4 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بائولنگ لائن اپ شدید دبائو کا شکار تھی،اس کے باوجود شاہین شاہ آفریدی نے سمارا وکراما کے سر پر بال مار کرکچھ سنسنی پھیلادی لیکن اس وقت تک حالات خراب تھے،ایسے میں کوشال میندس اور سمارا وکرامانے تیسری وکٹ پر 100 رنزکی شراکت مکمل کی۔ اگلے اوور میں افتخار احمد نے سمارا وکراما کو 48 کے انفرادی اسکور پر رضوان کے ہاتھوں سٹمپ…

Read More