کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر 4 کے اہم ترین میچ میں 252 اسکور بناکر بھی پاکستان کی بائولنگ لائن اپ ابتدائی گھنٹے میں شدید دبائو کا شکار دکھائی دی۔ایک موقع پر سری لنکن بیٹر کوشال پریرا رن آئوٹ ہوگئے لیکن اس کے بعد بھی سب بے بس سے تھے۔سری لنکا نے اسکور بنانے کی رفتار تیز ترین رکھی اور کسی کو بھی خاطر میں نہیں لائے۔پاکستانی فیلڈرز کی ناقص فیلڈنگ پر کپتان بابر اعظم بھی برہم تھے۔ سوشل میڈیا پر سری لنکن اننگ کے آغاز میں وائرل ہونے والی بابر اعظم کی تصویر نے سب کی توجہ لی کہ…
Author: CricAgain Desk
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی اننگ مکمل،رضوان ہیرو،سری لنکا کے لئے 252 رنز سیٹ پاکستان نے سری لنکا کو ایشیا کپ فائنل میں جانے کے لئے 42 اوورز میں 252 رنز کا ہدف دیا ہے۔بارش کے بعد شروع ہونے والی اننگ کو 42 اوورز تک محدود کیا گیا۔وکٹ پر موجود محمد رضوان اور افتخار احمد نے 108 رنز کی شراکت قائم کر کے پاکستان کو لائف لائن دی۔افتخار 41 ویں اوور میں 47 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔محمد رضوان نے شاندار اننگ کھیلی ۔ 73بالز پر86 رنز کے ساتھ ناقابل شکست لوٹے ۔شاداب خان 3 بناسکے۔پاکستان نے 7…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کا میچ 42 اوورز فی اننگ کا ہوگیا ہے۔میچ شروع ہونے والا ہے لیکن اگر بارش ہوئی تو مزید اوورز کٹیں گے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان کرکٹ ٹیم مشکل میں ہے۔ 27 اوورز 4 بال میں پاکستان نے 5 وکٹ کھو دیئے ہیں اور اس کا اسکور 130 ہے۔ ایک موقع پر 100 پر 2 تھے لیکن پھر لائن لگ گئی۔محمد نواز 12 اور محمد حارث 3 کرسکے ۔بابر اعظم 29 اور عبداللہ شفیق 52 کرگئے۔فخر پھر ناکام رہے ۔4 کرسکے۔ بارش کی وجہ سے میچ رکا ہے۔کورز…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،بابر اعظم کا فیصلہ سری لنکن کپتان کے پلان پر ،اہم انکشاف ایشیا کپ سپر4 کا اہم ترین میچ۔سیمی فائنل کی شکل۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔کولمبو میں بارش رک گئی ہے اور ٹاس ہوگیا ہے۔فی اننگ 5 اوورز کم ہوگئے ہیں۔یوں اب 45 اوورز اننگ کا ون ڈے میچ ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اس میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو بھارت کے خلاف سپر الیون ایشیا کپ فائنل میں کھیلیں گے۔اعلان کردہ اسکواڈ میں پھر 2 تبدیلیاں۔امام الحق اور سعود شکیل…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ اوورز کٹ گئے،ٹاس اور میچ کا نیا وقت آگیا ایشیا کپ سپر 4 پاکستان سری لنکا میچ کا وقت سیٹ۔اوورز کٹ گئے۔ کولمبو میں بارش رک چکی ۔ ٹاس 5 بجے ہوگا،پاکستان میں ساڑھے کے مطابق اور میچ ہونے پانچ میچ سوا 5 شروع ہوگا،سری لنکا وقت کے مطابق ۔ فی اننگ 45 اوورز کی ہوگی۔
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ اوورز کٹوتی ٹائم،شارٹ فارمیٹ میچ کیلئے کوشال کی آمد متوقع ،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی کولمبو میں گہرے بادل،تیز ہوائیں اور تیز بارش جاری ہے۔ایشیا کپ سپر 4 کا میچ اب متاثر ہوسکتا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق اگر ساڑھے 4 بجے تک میچ ممکن نہ ہوا تو پھر اوورز کی کٹوتی ہوگی۔ میچ میں تاخیر اس سے زیادہ ہوتی ہے تو شارٹ فارمیٹ کا میچ ہوگا۔ اگر ایسا ہوا تو سری لنکا کے پوشاک مینڈس کھلائے جاسکتے ہیں۔پاکستان ٹیم میں بھی تبدیلی ممکن ہے۔ ادھر شاداب خان کو 200 انٹرنیشنل وکٹ مکمل کرنے پر…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ Twitter Images ایشیا کپ سپر 4 میچ۔سیمی فائنل کی شکل۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔ٹاس میں دوسری تاخیر۔ کولمبو میں بارش کی پیش گوئی کے بعد صورت حال فی الحال بہترین ہے لیکن اس سے قبل کی بارش سے ٹاس میں تاخیر ہے۔پھر بی کسی بھی وقت میچ متاثر ہوسکتا ہے۔ پاکستان کے لئے میچ کی جیت ضروری ہے۔بے نتیجہ میچ پاکستان کو فائنل سے باہر کردے گا ۔ سری لنکا دفاعی چیمپیئن ہے۔سب سے زیادہ 11 بار ایشیا کپ فائنل کھیل چکا ہے۔پاکستان نے 5 ایشیا کپ فائنل کھیل رکھے ہیں ۔ پاکستان ،سری لنکا…
کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں کی حفاظت کے لئے بیٹنگ کے دوران خصوصی حفاظتی سامان متعارف کروادیا ہے،یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا،کھلاڑی سر اعر گرن پر بال لگنے سے محفوظ ہونگے،اسے گردن پروٹیکٹر کا نام دیا گیا ہے۔ ایشیا کپ 23 کے لئے پاکستان کے کھلاڑی شاہ نواز دھانی کولمبو پہنچ کر ٹیم جوائن کرچکے ہیں لیکن وہ باہر بیٹھ کر آج کا میچ دیکھیں گے۔ کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا میچ کے لئے پچ اور میدان تیار ہے،آسمان پر بادل ہیں۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میچ وقت پر شروع ہوسکتا ہے۔بارش شام کے وقت آسکتی ہے،اس…
عمران عثمانی ایشیا کپ،پاکستان کا آج سری لنکا سے سیمی فائنل پڑگیا،3 باتیں نہایت تشویشناک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔بمقام کولمبو۔حالیہ عرصے میں پاکستان گزشتہ 8 ایک روزہ میچز سری لنکا سے مسلسل جیت چکا ہے۔ماضی کی اوور آل باہمی ون ڈے ہسٹری میں بھی برتری ہے۔ایشیا کپ 23 کے اہم ترین میچ میں کیا پاکستان اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھ سکے گا یاپھر ایشیا کپ کی 39 سالہ تاریخ غالب رہے گی،سری لنکا کا 11 بار سب سے زیادہ مرتبہ ایشیا کپ فائنل کھیلنے کا ریکارڈ بہتر ہوتا…
لندن،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کا لاٹھی چارج ۔کیویز کا مار مار کر بھرکس بنادیا۔اوول میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 186 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر 4 میچز کی سیریز میں 1_2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ اوول میں ورلڈکپ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے جاندار پرفارمینس پیش کرکے سب کے لئے الارم بجایا ۔ٹیم 11 گیندیں قبل 368 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ڈیوڈ میلان نے 96 رنز بنائے لیکن بین سٹوکس انگلینڈ کی ون ڈے تاریخ میں بڑی اننگ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔سٹوکس کے سٹروکس تھے کہ غصہ تھا۔انہوں نے 124 بالز پر 182…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان نے ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی ہیں۔ ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان شامل ہیں۔ فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف آرام کریں گے۔ یہ زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا۔ نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ سلمان علی آغا، نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کے باعث…
کولمبو،کرک اگین ایشیا کپ،سری لنکا کے خلاف میچ سے دونوں بائولرزباہر،زمان کے ساتھ اسپنر شامل۔ایشیاکپ سپر 4 کا بنے سیمی فائنل کے لئے آفیشلی پاکستان ایک کھلاڑی کی خدمات سے محروم ہوگیا ہے۔قومی ٹیم منیجمنٹ نے ایشیا کپ تینیکی ٹیم سے اجازت لے لی ہے۔ پاکستانی پیسر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے کل سری لنکا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ زمان خان کو شامل کیا گیا ہے۔ دوسرے فاسٹ بائولر شاہ نواز دھانی کل سری لنکا پہنچیں گے،ان کی کل کے میچ میں شرکت ممکن نہیں ہے۔پاکستان اسپن آل رائونڈر محمد نواز کو…