Author: CricAgain Desk

عمران عثمانی کا تجزیہ نسیم،حارث کو کیا ہوگیا،بابر نےنکمی کپتانی کیوں کی،ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اب کیسے پہنچ سکتا،مکمل تجزیہ اور جائزہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بھارت کے خلاف بد ترین شکست سے دوچار ہوگیا۔سابقہ بڑی شکست 128 سے  ایک سوچالیس رنزکی تھی۔ایشیا کپ سپر 8 کے اہم ترین معرکہ میں پاکستان بری طرح ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔اس بڑی شکست سے پاکستان کا نیٹ رن ریٹ منفی 1.89 ہوگیا ہے۔بھارت کا جمع 4 سے اوپر ہے۔سری لنکا کا بھی جمع میں ہے۔پاکستان کے پاس ایشیا کپ فائنل کا کتنا موقع باقی ہے۔یہ بھی بتائیں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 228 رنزکی بڑی شکست،2 کھلاڑی بیٹنگ کیلئے بھی نہ آئے۔کرکٹ بریکنگ نبوز یہ ہے کہ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان بھارت کے خلاف بری طرح ناکام۔کولمبو میں بارش سے متاثرہ میچ متبادل دن کے اختتامی لمحات تک گیا،جہاں بھارت نے پاکساتن کے خلاف 228 رنزکے بڑے مارجن کی جیت اپنے نام کرلی۔پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔کولمبو کی بارش بچاسکی اور نہ اس کے بیٹرز۔356 رنزکا اتنادبائو لیاکہ اصل کھیل ہی بھول گئے اور پے درپے وکٹیں تھماتے چلے گئے۔بھارتی اسپنر  کلدیپ یادیو ہی لڑگئے۔انہوں نے خود بھی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان اب بارش کی چھتری سےبھی محروم،بڑی شکست قریب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سلمان علی آغا کے منہ پر بال لگنے سے خون بہنے لگا،بیٹر پھر بھی کھیلتے رہے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان اور بھارت کا میچ جاری ہے۔بارش کے سبب قریب ایک گھنٹہ  کا کھیل متاثر ہوا لیکن اس کے باوجود تاحال اوورز نہیں کٹے۔اس لئے کہ آج خاصا وقت باقی تھا۔ایک بات دیکھنے میں آئی ہے کہ جیسے ہی بارش کم ہوتی یا رکتی تھی تو بھارتی ٹیم بے تابی سے میچ کھیلنے کے لئے بے چین ہوجاتی تھی۔روہت…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ بارش نے ایک بار پھر مداخلت کردی۔بھارت کے 356 رنز کے جواب میں پاکستان بیٹنگ لائن شدید دباؤ کا شکار ہے۔11 اوورز میں صرف 44 اسکور کئے ہیں کہ بارش شروع ہوگئی۔ بابر اعظم 10 رنز بناکر بولڈ ہوگئے فخر زمان کھڑے ہیں۔امام الحق کی وکٹ گری ہے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں متبادل روز بھی بارش نے کھیل روکا ہے۔بھارت نے 50 اوورز میں 2 وکٹ پر 356 اسکور بنائے۔ویرات کوہلی اور کے ایل راہول نے سنچریاں بنائیں۔ اب کیا ہوسکتا پاکستان سوچے گا کہ بابر اعظم بھی گئے۔بارش ہی بچاسکے گی۔…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے اپنے خلاف ہنستے کھیلتے 2 سنچریاں بنوالیں ۔یوں بھارت نے ایشیا کپ میچ میں پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر 356 اسکور بناڈالے۔ کولمبو میں بارش رکی تو رنز کا سیلاب آگیا۔پاکستان ٹیم اور فینز پر گھن گرج اور رنز کے سیلاب نے بارش کردی ۔ ویرات کوہلی اور کے ایل راہول نے تیسری وکٹ پر 233 اسکور کی ناقابل شکست شراکت بنادی۔ ویرات کوہلی 94 بالز پر122 اور کے ایل راہول 106 بالز پر 111اسکور کئے۔ شاہین آفریدی کو 1 وکٹ کے لئے 79 رنز کی مار پڑی۔شاداب خان کو ایک وکٹ…

Read More

کولمبو ،کرک اگین پاکستان بھارت میچ کے آغاز کا ٹائم سیٹ،حارث رئوف زخمی پاکستان بمقابلہ بھارت ،ایشیا کپ سپر 4 کا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق سہہ پہر 4 بج کر 10 منٹ پر دوسری شروع ہوگا۔ تاحال اوورز نہیں کاٹے گئے۔ دوسری طرف حارث رئوف آج کے بھارت کے اہم میچ میں بائولنگ سے محروم ہوگئے ہیں۔ حارث رؤف احتیاطی طور پر بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں مزید بولنگ نہیں کرائیں گے۔ انہوں نے کل میچ کے دوران اپنے دائیں حصے میں تھوڑی تکلیف محسوس کی۔ اس کے بعد اسے احتیاطی ایم آر…

Read More

ورلڈکپ کہانی2023،پہلا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز،پاکستان سے ہارتے بچا،اوول میں سیاسی احتجاج ورلڈکپ کہانی عمران عثمانی کی کتاب ہے،اس کا ساتواں ایڈیشن اس بار آن لائن ڈیجیٹل میڈیا کرک اگین ڈاٹ کام پر شائع ہورہا ہے۔پہلی بار 1998 میں یہ کتاب شائع ہوئی تھی،جب 1999 ورلڈکپ کے موقع پر اسے شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا۔تب سے اب تک یہ ہر ورلڈ کپ کے موقع پر شائع ہوتی ہے۔اس بار 2023 ورلڈکپ کے موقع پر اس کا سلور جوبلی ایڈیشن سامنے آرہا ہے۔فی الوقت اسے یہاں آن لائن شائع کیا جائے گا۔سافٹ کاپی کسی بھی وقت…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،کولمبو سے اچھی خبر،پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے ممکنہ نتائج،فائنل کس کا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بھارت۔ایشیا کپ ۔سپر 4۔سری لنکا۔کولمبو سے ابھی بھی تازہ ترین موسم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ اس وقت موسم کلیئر ہے۔دھوپ بھی نکلی ہے۔بادل آسمان پر موجود ہیں لیکن  گہرے بادل نہیں ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج 81 فیصد بارش کی پیش گوئی ہے لیکن  ابھی موسم بہتر ہے۔صبح ایک گھنٹہ ہلکی بارش ہوئی تھی۔ پاکستان اور بھارت میچ کی اہمیت کے پیش نظر سابق کپتان وسیم اکرم سمیت اہم کرکٹرزوسیاسی شخصیات گاہے بگاہے موسم…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے جڑی 2 اہم شخصات کولمبو کسینو کا دورہ کرتے پکڑے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجرانٹرنیشنل کرکٹ اور میڈیا منجیر کی کولمبو کسینو کی ویڈیو اور فوٹیج سامنے آئی ہیں،اس کے بعد پاکستانی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔آئی سی سی ظابطہ کے مطابق  کرکٹ کے دوران کسی کھلاڑی یا ٹیم آفیشل کا کسینو یا جوئے کی کسی بھی جگہ پر جانا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوگا۔ امپائرز کی تیسری انسپیکشن،میچ ٹائم،اوورز کنفرم ،وسیم کی ملاقاتیں پاکستانی کرکٹ فینز نے تنقید ہے۔پی…

Read More

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ کولمبو کی بارش یا جے شاہ پر رونا دھونا بنتا نہیں،انگلینڈ کی برسات میں کیویز جکڑے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بارش بھی تھی،اوورز بھی کم ہوئے ،میچ کا فیصلہ پھر بھی ہوگیا۔انگلینڈ نے کیویز کا بھرکس نکالا لیکن اس سے قبل اس کی 5 وکٹیں 55 تک گرچکی تھیں۔دوسری جانب کولمبو میں بارش تھی،ایسی بارش کہ میچ رکا تو پھر رکا ہی رہا۔25 اوورز بھی مکمل نہ ہوسکے۔بھارت کا اسکور 2 وکٹ پر 147 تھاکہ میچ اب کل متبادل دن میں داخل ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جے شاہ کے خلاف میمز بنائی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کا جسپریت بمرا کو تحفہ،بقیہ حصہ دوڑ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ باپ بننے پر جسپریت بمرا کو سرحد پار کا تحفہ ایک کرکٹ میدان کی 2 چھوٹی سرحدوں میں آسانی سے مل گیا۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا میچ تو بارش کی وجہ سے ایک رات کیلئے معطل ہوگیا ہے لیکن اس کے بعد دونوں ممالک کے کھلاڑی بھی مل گئے۔گرائونڈ کے سٹینڈ کی ایک جانب پاکستان اور دوسری طرف بھارتی ٹیم موجود تھی۔ایسے میں ایک جانب سے شاہین شاہ آفریدی نکلے۔ادھتر سے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ میچ متبادل دن میں داخل کل وہاں سے شروع ہوگا جہاں آج ختم کیا گیا۔ پاکستان بمقابلہ بھارت ۔ایشیا کپ میچ امپائر ز کے لئے درد سر بن گیا۔مقامی وقت کے مطابق امپائرز نے 8 بجکر 20 منٹ پر میچ 9 بجے کروانے کا منصوبہ بنایا اور فی اننگ 34 اوورز کی گئی ۔کپتانوں کو آگاہ کردیا گیا ۔لیکن ٹھیک ساڑھے 8 بجے مقامی وقت پر بارش شروع ہوگئی ۔ایک امپائر کو دیکھا گیا کہ اس نے فرسٹریشن میں اپنی کیپ زمین پر دے ماری۔ کولمبو میں پھر بارش…

Read More