کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز،ناکامی کے بعد پاکستان کی اچانک اٹھان،ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن بحال۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کوئی بات نہیں۔پاکستان ایشیا کپ میں بھارت سے بری طرح ہارا ہے تو آسٹریلیا بھی جنوبی افریقا کے ہاتھوں بڑی شکست سے دوچار ہوگیا ہے۔یوں ورلڈکپ سے قبل بڑی ٹیمیں اپ سیٹ نتائج سے دوچار ہیں۔جنوبی افریقا نے 3 ایک روزہ میچزکی سیریزکے دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹ پر 338 اسکور کئے۔جواب میں کینگروز صرف 35 ویں اوور میں 227 پرآئوٹ کر 111 اسکور سے ہارگئے۔سیریز بھی فی الوقت ایک ایک سے برابرکردی۔ حیران کن طو…
Author: CricAgain Desk
کولمبو،کرک اگین رپورٹ امیدیں تازہ،نسیم شاہ،حارث رئوف انجری اپ ڈیٹ،دھانی ویزے ،ذکا اشرف ٹیم کے پیچھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں سری لنکا کی بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم اور اس کے فینز کے چہرے کھل اٹھے ہیں،اب ایک اچھی کوشش فائنل کاٹکٹ دلواسکتی ہے۔اس کے لئے جمعرات 14 ستمبر کو پاکستان کے لئے سری لنکا کو ہرانا ہوگا۔بے نتیجہ میچ پاکستان کو فائنل سے باہر کردے گا۔ پاکستان ،سری لنکا سیمی فائنل ضروربن گیا لیکن پاک،بھارت فائنل کیسے ممکن ہوسکتا،ناقابل یقین حقائق ایسے میں ہر ایک کو فکر لاحق ہورہی ہے کہ…
عمران عثمانی پاکستان ،سری لنکا سیمی فائنل ضروربن گیا لیکن پاک،بھارت فائنل کیسے ممکن ہوسکتا،ناقابل یقین حقائق۔ایشیا کپ 2023 کا اختتام قریب ہے۔،فائنل سے قبل سپر 4 کے 2 میچز باقی ہیں۔باقی ماندہ ایشیا کپ شیدول کے مطابق پاکستان بمقابلہ سری لنکا،14 ستمبر کولمبو بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش،15 ستمبر،کولمبو یہ فائنل سے قابل کا باقی ماندہ ایشیا کپ 2023 کا شیڈول ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ فائنل ہوگا۔کرک اگین نے گزشتہ سال سے یہ سوال ہاف درجن بار دہرایا ہے،یہاں انہی صفحات پر بار بار ایک سوال کیا ہے کہ ایشیا کپ تاریخ …
کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت ایشیا کپ فائنل میں داخل،سری لنکا کوشکست،پاکستانی بہت خوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ سپر 4 میں سری لنکا ٹیم وہ نہ کرسکی جس کا اس کے ملک کو دیکھنا تھا۔پاکستانیوں کی بھارت کی جیت کے ساتھ دعائیں رنگ لائیں ۔ایک روز قبل پاکستان کا تختہ الٹنے والی سری لنکن ٹیم نے بھارت کو 213 اسکور پر ڈھیر کیا،پھر بظاہر 214 کے معمولی ہدف کے تعاقب میں 99 پر 6 وکٹ گنوانے کے بعد واپسی کی۔ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل 14 ویں جیت کے لئے۔ساتھ میں مسلسل حریف ٹیم کو پچاس اوور…
کولمبو ،کرک اگین چند گھنٹے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا 356 اسکور کے ساتھ باجا بجانے والی بھارتی بیٹنگ لائن آج سری لنکا کے خلاف بد ترین ہزیمت سے دوچار ہوگئی ہے۔ ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 میں کولمبو میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑا۔80 رنز کا اوپننگ سٹینڈ تھا لیکن 106 رنز کے اضافہ کے ساتھ 186 کے مجموعے پر 9 وکٹیں گرگئی تھیں۔آخری وکٹ پر اکسر پٹیل اور محمد سراج اسکور 197 تک لے گئے تھے کہ بارش آگئی۔بھارتی اننگ کے 47 اوورز مکمل ہوگئے تھے ۔ پاکستان کے خلاف سنچری کرنے…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ۔ ایشیا کپ سپر 4 میں آج سری لنکا اور بھارت کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔کولمبو میں اگرچہ اس وقت موسم بہتر ہے لیکن آج شام اور رات میں بارش کا امکان ہے۔ بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔یوں سری لنکا کے لئے اہم چیلنج ہوگا۔ پاکستان کے نقطہء نظر سے آج کا میچ اگر بھارت جیتے تو بہتر ہوگا۔سری لنکا کی شکست اور یا پھر بے نتیجہ میچ پاکستان کے حق میں جاتا ہے کہ وہ پھر آخری میچ میں سری لنکا کو ہراکر…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو شکست دینے والی بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھرپور جشن منایا ہے۔کولمبو میں گزشتہ رات جیت کے بعد کیک کاٹے گئے اور کھلاڑیوں نے ہلہ گلہ کیا۔ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہوٹل سوئمنگ میں بھی وقت گزارا۔ ویرات کوہلی۔ہردک پانڈیا اور شبمان گل کے ساتھ دیگر بھارتی پلیئرز بھی موجود تھے اور خوب ہنسی مذاق میں تھے۔ پاکستان کو ایشیا کپ سپر 4 میں 228 رنز کی ریکارڈ شکست ہوئی تھی۔
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی اگلے میچ سے باہر،کسینو سکینڈل کا کیا بنا،مکمل تفصیلاتکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کولمبو کسینو جانے والے اپنے میڈیا منیجر اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کو جو شو کاز نوٹسز جاری کئے ہیں،اس کا دورانیہ 7 روز تھا،ان میں سے ایک دن گزر گیا اور 6 روز باقی ہیں۔ایشیا کپ 23 کے خاتمہ میں اب 5 روز رہ گئے ہیں۔یوں پی سی بی کو 17 ستمبر کے بعد کچھ کرنا ہوگا،اگر ضروری سمجھا گیا۔یاد ہوگا کہ میڈیا منیجر اور ڈائریکٹر کرکٹ انٹرنیشنل نے 2 روز قبل…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں مسلسل تیسرے روز آج ایک اور بڑی جنگ،2 اہم فیصلے ہوسکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 23 میں پاکستان کا ذکر آج بند ہوا لیکن بھارت کا رہے گا۔بھارتی کرکٹ ٹیم مسلسل 2 روز اپنے سب سے بڑی حریف پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بود ٹھیک 72 گھنٹوں میں ایک رات کے قفہ کے ساتھ مسلسل تیسرے روز ایک اور ٹاس اور میچ کیلئے میدان میں اترے گی۔ایک کلاس اور ایک کمال منظر ہوگا۔ایک طرف مسلسل 13 ون ڈے میچز جیت کر عالمی دنیا میں دوسری مسلسل ان…
کارڈف،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستانی ٹیم کا ٹوٹل 128،شان مسعود کی اسی روز 192 رنزکی اننگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جس روز پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ بھارت کے خلاف تباہی کا شکار ہوئی اور اس کے 8 کھلاڑی صرف 128 اسکور بناسکے اور ٹیم کی اننگ تمام ہوئی،اس روز انگلینڈ میں کائونٹی چیمپئن شپ میچ میں یارک شائر کی کپتانیکرنے والے پاکستانی کرکٹرشان مسعود نے ڈبل سنچری کی شاندار کوشش کی لیکن بدقسمتی سے وہ صرف 8 رنزکی کمی سے یہ نہ کرسکے۔گزشتہ اسل ڈربی شائرکیلئے 2 ڈبل سنریزبنانے والے شان مسعود کی یہ تیسری…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ نسیم اورحارث کے زخمی ہونے کےبعد پاکستان کا تیسرا کھلاڑی بھی کولمبو ہسپتال میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف ایک ون ڈے میچ 2 روز میں کھیل کر اتنا دبائو میں آئی ہےکہ اس کے کھلاڑی پورے پچاس اوورز بیٹنگ نہ کرسکے۔2 ان فٹ ہیں۔پورے ایشیا کپ سے قریب باہر ہیں اور ایک کھلاڑی رات گئے ہسپتال پہنچ چکا ہے۔ نسیم اور حارث کیلئے الارم،پاکستان سے 2 اہم کھلاڑی سری لنکا طلب کولمبو میں بھارت کے خلاف 228 رنزکی ریکارڈ شکست کے بعد ٹیم جب ہوٹل روانہ ہوئی ہے تو…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ نسیم اور حارث کیلئے الارم،پاکستان سے 2 اہم کھلاڑی سری لنکا طلب۔ ایشیا کپ کے نازک ترین موقع پر پاکستان کے 2 اہم کھلاڑی قریب اگلے اہم ترین میچ سے باہر ہوگئے ہیںں۔ٹیم منیجمنٹ نے ان کے بیک اپ کیلئے پاکستان سے فاسٹ بائولرز شاہ نواز دھانی اور زمان خان کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان نے شاہنواز دھانی اور زمان خان کو بیک اپ کے طور پر بلایا ہے۔ ان دونوں کو بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف اور نسیم شاہ کی جانب سے زخمی ہونے کےبعد بلایا گیا ہے۔ یہ اگلے ماہ ہونے…