Author: admin

کرک اگین ایشیا کپ نیوز ایشیا کپ کا آج سے آغاز ہے۔سری لنکا اورافغانستان مدمقابل ہیں۔ابتدائی میچ سے قبل سری لنکن کپتان  داسن سناکا کہتے ہیں کہ یہ تو کوئی نئی بات نہیں ہے۔دبئی اور ہمارے ملک کی کنڈیشنز ایک جیسی ہیں،ہمیں یہاں کھیلنے میں کوئی ایشیو نہیں ہے۔ہم یہاں بہترین کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار ہیں۔ حسن علی کل اتوار کی صبح پاکستانی کیمپ جوائن کریں گے،انہیں بھارت کے خلاف کھلانے کا فیصلہ کل کیا جائے گا۔ بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کا میچ بھول گئے،نیا میچ ہے،آگے دیکھ رہے ہیں۔گرائونڈ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم۔پاکستان کرکٹ ٹیم حسن علی کے بروقت نہ پہنچنے کے باوجود تاحال  انہیں کل بھارت کے خلاف کھلانے کا سوچ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے۔ایسے حالات میں انہیں فائنل الیون میں شامل کرنا تھوڑا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔سری لنکا اور افغانستان میچ کے بعد کل پاکستان اور بھارت کا روایتی مقابلہ ہوگا،اس کے لئے پاکستانی ٹیم کی سلیکشن کی جھلک نظر آئی ہے۔ ایشیا کپ سٹیج تیار،آج پہلا اپ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کا آغاز آج 27 اگست 2022 سے افغانستان اور سری لنکا کے میچ سے ہوگا۔گروپ بی کا یہ میچ کانٹے دار ہوسکتا ہے۔افغان ٹیم اپنی تاریخ کا 100 واں اور سری لنکا کے خلاف صرف دوسرا ٹی 20 انٹریشنل میچ کھیلے گی،اس فارمیٹ میں ایشیا کپ تاریخ کا ان کاپہلا شو ہوگا۔یہ بات اہم ہے کہ دونوں ممالک میں واحد ٹی 20 میچ 2016 ورلڈ ٹی 20 کپ میں ہوا تھا جو سری لنکا کولکتہ میں جیت گیا تھا۔ حالیہ تاریخ دیکھی جائے تو بڑی دلچسپ ہے۔افغان ٹیم فارمنس بہتر ہوئی ہے۔2020 سے اب تک…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ مانچسٹر ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی شکست بہت کچھ تبدیل کردے گی۔سب سے پہلے تو اس کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی پوزیشن چھن جائے گی،کیا ہی غضب ہوگا پروٹیز کے لئے کہ سیریز کے آغاز سے قبل وہ نمبر ون تھے،اوپر سے لارڈز ٹیسٹ جیتا تو پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی،ایک شکست سے وہ استحکام بھی چلاجائے گا،ساتھ میں نمبر ون سے نمبر 2پر جانا ہوگا۔ کرک اگین آپ کو ایڈوانس میںممکنہ پکچر بتاسکتا ہے۔یہ اس صورت میں ہوگا کہ اگر جنوبی افریقا مانچسٹر ٹیسٹ ہارے،جس کا امکان ہوگیا ہے۔شکست کی صورت…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ میرپور رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 جیت لیا ہے،کپتان شعیب ملک تھے،انہوں نے فتح کی فوری کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان،سابق آل رائونڈر شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ میں اس جیت کو پاکستان میں سیلاب سے متاثر تمام افراد کے نام کرتا ہوں۔انہوں نے یہ بھی اعلان کیا  ہے کہ اپنی جیت کی رقم اور انعام میں متاثرین کے نام کرتا ہوں۔ شعیب ملک نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ ہم سب ایک ہیں،مشکل کی اس گھڑی مین ہم سب ایک ملک کی طرح کام کریں گے،تعاون…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان حسن علی کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔دبئی میں میڈیا ٹاک میں رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کہتے ہیں کہ  حسن علی ٹیم سے اس لئے باہر ہوئے تھے کہ وہ پرفارمنس نہ دےسکے تھے۔یاد رکھیں ان کی پاکستان کے لئے بہت ہی زیادہ پرفارمنسز ہیں۔وہ میچ ونر ہیں،پہلے بھی یہی توقع تھی،اب بھی یہی امیدیں ہونگی،ان کی آمد سے ٹیم تگڑی ہوگی۔ شاداب خان کہتے ہیں کہ ہر تاریک سرنگ کے آخر میں ایک روشنی ہوتی ہے اور کووڈ 19 کی  عالمی وبا ہمارے لیے ایک نعمت بن گئی…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے کل مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے روز کے کھیل کی رپورٹ کےانٹرو میں لکھا تھا کہ انگلش بورڈ،ٹیم،میڈیا کی کہانیوں نے پروٹیز کو گھیرلیا۔جنوبی افریقا ٹریپ میں آیا۔2 اسپنرز کھلائے،ساتھ میں ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کا اعلان کردیا۔نتیجہ میں اس کی اننگ 151 پر تمام ہوئی تھی،یہ بھی لکھا تھا کہ انگلینڈ نے پہلے ہی روز میچ کا نتیجہ لےلیا ہے۔ یہ بات کھیل کے دوسرے روز اس وقت درست ثابت ہوئی،جب انگلش بیٹرز نے دوسرے روز ابتدائی 5 وکٹیں جلد کھونے کے باوجود کمان اپنے ہاتھ میں رکھی۔کپتان بین سٹوکس اور بین فوکس…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورت پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوستیاں نبھانے،یاریاں چلانے کا سلسلہ عروج پر ہے۔جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اہم عہدے پر موجود لوگ میچور نہیں ہیں،اگر میچور ہیں تو ان کی کپتان کے آگے چلتی نہیں ہے۔ٹیم  منیجمنٹ میں شامل ہیڈ کوچ  ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی موجودگی میں یہ ناقص فیصلہ کیسے ہوگیا۔ پاکستانی سلیکشن میں شاہین شاہ آفریدی زخمی ہوتے ہیں تو ان کی جگہ انگلینڈ سے محمد حسنین کو بلالیا جاتاہے۔اب ایک لیفٹ ہینڈ پیسر کے زخمی ہونے کےبعد لیفٹ ہینڈ پیسر درکار تھا۔پاکستان میں میر حمزہ سمیت کئی باصلاحیت…

Read More

دبئی، 26 اگست 2022,کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ میں ایشیا کپ سے قبل بڑا ڈرامہ،حسن علی کو اچانک اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کھلانے کی تیز کاوشیں۔فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بدھ کے روز باؤلنگ کے دوران کمر میں تکلیف محسوس کرنے پر گزشتہ روز فاسٹ باؤلر کا ایم آر آئی اسکین کروایا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد وسیم جونیئر کی انجری کا اعلان ایم آر آئی کی رپورٹ کا مکمل جائزہ…

Read More

دبئی،دوحا:کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی جمعہ کے روز دبئی نہیں تھے۔مسلسل 2 روز اپنی ٹیم کت ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے والے ویرات کوہلی کے بارے میں کرکٹ فینز آج مزید کسی نئی فوٹیج کے منتظر تھے۔فوٹیج ضرور آئیں لیکن دبئی سے نہیں بلکہ قطر سے۔ ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ نے قطر میں مصروف دن گزارا۔کرکٹ کا عکس بھی پیش کیا،متعدد مقامات کا دورہ کیا۔سابق کپتان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی تعریفیں،دونوں کا یکساں عمل قطر میں عظیم دن۔ایک ایسا دن گزارا،جس نے  کچھ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا پہلا کڑا مقابلہ کل،سری لنکا کو افغانستان سے 4 سال پرانا خوف۔ایشیا کپ کا 15 واں ایڈیشن شروع ہونے کو ہے،اب قریب 24 گھنٹے باقی ہیں۔کل ہفتہ شام 7 بجے پہلے میچ کی وسل بجے گی۔مقابلہ ہوگا گروپ بی میں سری لنکا اور افغانستان کا۔اس کے ساتھ ہی 6 ملکی ایشیا کپ کا آغاز ہوجائے گا۔ کیا کوئی یقین کرے گا کہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں گزشتہ 5 سال سے ایک مقام بنانے والی،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں مسلسل 2 بار براہ راست کوالیفائی کرنے والی افغانستان ٹیم کا سری…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان جونیئر لیگ ٹریک پر،18 ممالک کے 140 کھلاڑی رجسٹرڈ،انقلاب برپا۔پاکستان جونیئر لیگ کا آئیڈیا چھاگیا،دنیا کی کسی بھی سینئر لیگ سے زیادہ تو جہ پائی ہے،اس کی وجہ ایک نہیں،2 نہیں بلکہ 18 ممالک کی جانب سے 140 پلیئرز کی رجسٹریشن کا عمل ہے۔پی سی بی کو 140 سے زائد غیر ملکی پلیئرز نے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔پی سی بی نے غیر ملکی نامور کوچز،مینٹور کی بھرتی کرکے چارچاند لگائے ہیں۔دنیا کو اچھوتا آئیڈیا دیا ہے۔ پی سی بی کو 8 ٹیسٹ کھیلنے والے  بورڈز سے کھلاڑیوں کی انٹریز موصول ہوئی ہیں جن میں افغانستان، آسٹریلیا،…

Read More