Author: admin

عمران عثمانی کا تجزیہ پاکستان نے مسلسل 8 واں ایک روزہ میچ جیتا ہے،مسلسل تیسری سیریز اپنے نام کی ہے۔اس طرح آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی پیش رفت بہتر انداز میں ہوئی ہے۔اس سیریز کے اختتام پر پاکستان دوسرے نمبر پر نہیں آسکا بلکہ 120 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آیا ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے بھی 18 میچز میں 120 پوائنٹس ہیں لیکن اس کا نیٹ رن ریٹ پاکستان سے بہتر ہے۔انگلینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ 100 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور افغانستان…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اورنسیم شاہ نمبرون رہے،پاکستان کے لئے پھر بھی الارم کیا۔پاکستان نے جیسے تیسے کرکے نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ان میں سے 2 میچز تھوڑا مشکل سے جیتے گئے۔پہلے اور آخری میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستانیوں کے دانت کھٹے کردیئے۔آج آخری میچ میں شکست  ہوتے بال بال بچی،ٹیم 9 رنز سے ہی جیت سکی۔اس کی کیا وجہ ہے،دیکھنا ہوگا کہ کیا ٹیم میں 1 سے 3 ٹاپ پلیئرز نہیں تھے تو کیا یہ وجہ بنی،یہ اتنی بڑی وجہ نہیں بنتی،اس لئے کہ انگلینڈ بھارت،آسٹریلیا جیسی ٹیمیں  بیک وقت 2،2…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ چڑیاں کھیت چگتے رہ گئیں،پاکستان نیدرلینڈزسے ہارتےہارتے بچا۔چڑیاں کھیت چگتے چگتے رہ گئیں،۔نیدرلینڈز  پاکستان کو مات دیتے دیتے خود مات کھاگیا۔39 ویں اوور کے بعد ان سے بائونڈری تک نہ لگ سکی۔۔آئی سی سی رینکنگ کی سب سے نچلے نمبر کی ٹیم نے ٹاپ ون ٹیم کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا،پاکستان کے 2 بائولرز نسیم شاہ اور محمد وسیم نے آئرش ٹیم کی بساط لپیٹ ڈالی۔۔پاکستان 9 رنز سے ہی جیت پایا۔ میزبان ٹیم کے سامنے کئی بڑے بائولرز حریف نہیں تھے،ساتھ میں چیلنج صرف 207 رنزکے ہدف کا تھا،اس لئے اعتماد کے ساتھ اننگ…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے ساتھ ایک ہاتھ ہوگیا،سنچری سے محروم،پاکستان مشکل میں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری میچ میں جو 4 تبدیلیاں کی ہیں،اس کا بیٹنگ لائن پر ضرور اثر پڑا،نہیں پڑا تو کپتان بابر اعظم پر نہیں ہوا۔انہوں نے مسلسل تیسرے ون ڈے مین اپنی شاندار اننگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات روٹرڈیم میں سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کی۔ڈیبیو کرنے والے اوپنر عبداللہ شفیق صرف 2 ہی کرسکے۔یہی نہیں بلکہ  تجربہ کار فخرزمان 26 اور نئے کھلاڑی آغاسلمان 24 رنزبناکر گئے،اصل…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ شروع ہوگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی فائنل الیون میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں نیدرلینڈز میں آج آخری میچ،ورلڈکپ ٹکٹ کی کنفرمیشن ممکن،2 تبدیلیاں امام الحق، شاداب خان، محمد رضوان اور حارث رؤف کی جگہ عبداللہ شفیق، زاہد محمود، محمد حارث اور شاہنواز دھانی فائنل الیون کا حصہ بن گئے۔ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، سلمان علی آغا، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ نوجوان بیٹر عبداللہ شفیق کو  آج ڈیبیو کیپ مل گئی…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ ریکارڈز،محمد عامر کے رنگ اب بھی نمایاں،مکمل تفصیلات۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کا کوالیفائر مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔اس بار یہ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔آخری بار 2016 میں اسی فارمیٹ میں تھا لیکن مجموعی طور پر یہ 15 واں ایشیا کپ ہوگا۔ٹی 20 فارمیٹ میں دوسرا۔اب ایشیا کپ کے ریکارڈز کی بات کی جائے گی تو اس کے لئے 2 الگ چیپٹر بنانے پڑیں گے۔ایک ون ڈے ریکارڈز کا اور ایک ٹی 20 کا۔مجموعی ریکارڈز میں ان دونوں فارمیٹ کو جمع کرکے بیان نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ کے ریکارڈز…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی 10 سال بعد بگ بیش لیگ میں واپسی۔یہ بھی کمال ہوگیا،اس لئے کہ لیفٹ ہینڈ اوپنر اپنے ہی ملک کی لیگ ایک عشرے سے نہیں کھیل رہے تھے۔انہوں نے اب 2022 میں اگلے 2 سال کے لئے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ 10 سال جو عروج کے تھے،اس میں وہ نہیں کھیلے،اب کیریئر کے اختتامی لمحات میں وہ کیسے کھیل رہے ہیں۔اس کی 2 وجوہات ہوئی ہیں۔پہلی بنیادی وجہ یہ بنی ہے کہ  وہ متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ کا ابتدائی معاہدہ کرچکے تھے۔6…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان ورلڈکپ 2023 میں داخلہ کے قریب آگیا۔آج روٹرڈیم میں نیدرلینڈز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری میچ ہوگا۔اگرچہ پاکستان سیریز پہلے ہی جیت چکا ،اس کے باوجود آج ہی اسے یہ فتح حاصل کرنا ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ کنفرم کروادے گا، نیدرلینڈز میں آج آخری میچ،ورلڈکپ ٹکٹ کی کنفرمیشن ممکن،2 تبدیلیاں متوقع۔اس وقت آئی سی سی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر 17 میچز میں 11 فتوحات کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔اس فتح سے 120 پوائنٹس کے ساتھ اس کا دوسرا نمبر ہوجائے گا،اس سے اوپر انگلینڈ ٹیم 125 پوائنٹس…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کیا،پی سی بی کا کہنا تھا کہ لیفٹ ہینڈ پیسر اپنے ان فٹ ہونے،ڈاکٹرز کی جانب سے 6 ہفتوں کے آرام کا سن کرشدید پریشان سے ہوگئے ،انہیں تسلی دی گئی۔ اس کے فوری بعد بائیں ہاتھ کے تیز پیسر نے ٹوئٹ پر کہا کہ ہمارا ہر کھلاڑی شاہین ہے،ہر فاسٹ بائولر بڑھ کر ہے،ہماری ٹیم بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ شاہین کی جگہ ایشیا کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈ میں کون اس کے بعد شاہین شاہ کی پہلی آفیشل سرگرمی…

Read More

ممبئی،روٹرڈیم:کرک اگین رپورٹ یہ تو آپ جانتے ہیں،کرکٹ کی دنیا میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مقابلہ بھی رہتاہے،ساتھ میں موازنہ بی۔دونوں ہی اپنے مقام پر کوالٹی کرکٹ پلیئرز ہیں۔آج سے کچھ برس قبل ویرات کوہلی جس طرح تیزی کے ساتھ آئے اور چھاگئے،عین اسی طرح بابر اعظم بھی متعدد ریکارڈز اپنے نام کئے جارہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ آف دی فیلڈ سرگرمیوں میں بھی دونوں ایک دوسرے کے مقابلہ پر رہتے ہیں۔سوشل میڈیا کی سرگرمیوں پر بھی نگاہ رکھتے ہیں۔پاکستانی کپتان اور ٹیم ان دنوں نیدرلینڈز کے دورے پر ہے،وہاں کل بھی آج کی طرح آرام کا…

Read More

عمان،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر کے اولین میچ میں ہانگ کانگ کا فاتحانہ آغاز۔سنگا پور کوسخت مقابلہ کے بعد 8 رنز سے ہرادیا۔ گزشتہ ایشیا کپ کا مین رائونڈ کھیلنے والی ہانگ کانگ ٹیم نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 148 اسکور کئے۔کپتان نزاکن خان تو صفر پر گئے۔کنچت شاہ نے سب سے زیادہ 34 رنزبٹورے۔ سنگا پور ٹیم نے جواب میں اچھے نیٹ رن ریٹ کے آغاز کے باوجود آخری 3 اوورز میں جم کر بیٹنگ نہیں کی،اس کی وجہ سے ہدف آخری اوور میں 15 اسکور کے فرق میں آگیا۔ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر20 اگست…

Read More

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ شاہین کی انجری،وقار یونس کی بھارتیوں کو بڑی خوشخبری۔ایشیا کپ 2022 کے حوالہ سے وقار یونس کا دلچسپ تبصرہ سامنے آیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کی خبر پر بھارت میں جیسے خوشیاں منائی گئی ہیں۔وقار یونس نے عین اس کی تصویر کشی خوبصورت انداز میں کی ہے۔ شان مسعود کا نئی کائونٹی معاہدہ آگیا،شاہین بھارتی میڈیامیں،ٹاپ 5 بیٹرز،کرکٹ رائونڈ اپ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر سابق لیجنڈری سوئنگ کنگ وقار یونس نے لکھا ہے کہ شاہین کی انجری کی نیوز بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹرز کے  لئے بڑی راحت ہے۔افسوس ہے کہ ہم شاہین…

Read More