Author: admin

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز میں نیدر لینڈز کے خلاف بھارتی کرکٹ فینز پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے۔پہلے ایک روزہ میچ میں روٹرڈیم میں یہ ناقابل یقین واقعہ پیش آیا۔ منگل کو پاکستان اور نیدرلینڈ کی 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز ہوگیا،مقامی کمیونٹی میں جوش وخروش تھا،بڑی تعداد میں کرکٹ فینز میدان میں آگئے،ان میں بھارتی شہری بھی تھے۔اس موقع پر ان کا موقف یہ تھا کہ بھارتی ٹیم نہیں کھیل رہی تو پاکستانی ٹیم کھیل رہی ہے،ہم اس کی سپورٹ کے لئے آئے ہیں۔پاکستان کی ٹیم بھی اپنی ٹیم ہے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ پاکستان اور بھارت…

Read More

کابل،دبئی،بلفاسٹ:کرک اگین رپورٹ پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اہشیا کپ 2022 کے لئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ آئرلینڈ میں جاری ٹی 20 سیریز کے لیے افغانستان اسکواڈ کا حصہ بننے والے 16 کھلاڑیوں میں شامل سمیع اللہ شنواری شرف الدین اشرف کی جگہ آگئے ہیں۔،اب کو  ریزرو کھلاڑیوں کا حصہ بنایا گیا ہے۔ قیس احمد اور نجات مسعود بھی ریزرو میں ہیں ۔ بائیں ہاتھ کے  اسپنر نور احمد نے بھی ٹیم میں جگہ بنا لی ہے۔محمد نبی کپتان ہونگے۔  ایشیا کپ کے لیے افغانستان کا اسکواڈ  محمد نبی ، نجیب اللہ…

Read More

دبئی،کرک اگین تجزیہ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام میں پہلی بار ویمنز کرکٹ شامل ہوگئی ہے۔یوں خواتین کرکٹ کا پہلا ایف ٹی پی جاری ہوگیا۔ کرکٹ کے گلوبل ادارے آئی سی سی نے آج منگل 16 اگست کو اس کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اس کی شروعات 2022سے ہیں۔اس کا اختتام اپریل 2024 میں ہوگا۔ آئی سی سی کے منیجر آف کرکٹ وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کرکٹ کی ترقی کے لئے یہ ایک بہترین لمحہ ہے۔ایشز کو باقاعدہ حصہ بنایا گیا ہے۔300 سے زائد انٹرنیشنل کرکٹ میچز ہونگے۔135 ون ڈے اور 159 ٹی…

Read More

روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیدرلینڈز کے خلاف پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔ نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ ایک نہیں ،2 کھلاڑیوں کا آج نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے ڈیبیو خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ…

Read More

نئی دہلی،ہرارے:کرک اگین رپورٹ شہباز بھارتی ٹیم میں شامل،بورڈ سیکرٹری چل بسے،کپیل دیو ون ڈے کے محافظ بن گئے۔بھارتی سلیکٹرز نے دورہ زمبابوے کے لئے واشنگٹند سندر کی جگہ  شہباز احمد کو بھارتی اسکواڈ کا حصہ بنادیا ہے۔بھارت اور زمبابوے کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جمعرات سے شروع ہورہی ہے۔ ادھر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق قائم مقام سیکرٹری امیتابھ چوہدری چل بسے۔بھارتی بورڈ نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان کی بلند ہرواز،سیریز برابر،آئرش ٹیم ہارگئی ادھر بھارت میں یکم ستمبر سے شیڈول لیجنڈز کرکٹ  لیگ سے ساروگ نگولی کا کردار ختم کردیا گیا ہے،اس…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کے  ایک نہیں،2 کھلاڑی ون ڈے ڈیبیو کریں گے،اس حوالہ سے دونوں کرکٹرزنے خوشی کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان کے دو کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ آج میزبان ٹیم کے خلاف اپنا ڈیبیو کریں گے۔ دونوں کھلاڑی پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے پر پرجوش ہیں،اسے یاد گار بنانے کے خواہش مند ہیں۔اس موقع پر سلمان علی آغا نے کہا ہے…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ کی تاریخ کا 13 واں ایشیا کپ ایک اعتبار سے پہلا ایشیا کپ بھی بن گیا۔2016 کا ایونٹ ایک بار پھر بنگلہ دیش میں ہوا،وہ مجموعی طور پر 5 ویں بار میزبانی کررہا تھا۔پھر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ 13 واں ایشیا کپ پہلا کب سے ہوگیا،کیسے ہوگیا،اس کا سادہ ساجواب یہ ہے کہ پہلی بار اسے ٹی 20 فارمیٹ میں تبدیل کردیا گیا۔ایسا اس لئے کیا گیا کہ ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹی 20 کو دیکھ کر مستقبل میں بھی ایسا ہی کرنے کا فیصلہ ہوا۔اب چونکہ 2016 میں  ورلڈ ٹی 20 کپ ہونا تھا،اس…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلی باہمی ون ڈے کرکٹ سیریزآج سے بروز منگل سے روٹرڈیم میں شروع ہوگی۔  بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔ آج پاکستان کا ون ڈے میچ،موسم اور حتمی 11 رکنی ٹیم ۔روٹرڈیم میں پیر کے روز بارش تھی،اس کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ متاثر ہوئی تھی۔آج کے موسم کی پیش گویہ یہ ہے کہ بارش کاامکان نہیں ہے لیکن موسم ابر آلود ہوگا۔سوال یہ ہے کہ کیا پاکستانی ٹیم انگلینڈ کی طرح نیدر لینڈز کے خلاف کوئی ریکارڈ قائم…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ سیریز کا چوتھا میچ بھی بلفاسٹ میں کھیلا گیا،افغانستان جانتا تھا کہ 5 میچزکی سیریز میں 1-2 سے خسارے میں جانے کے بعد یہاں کامیابی ضروری تھی۔آئرلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آئرش ٹیم 27 رنز سے ہرا کر سیریز جیتنے کا موقع آج گنوادیا۔ محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن پر پھر اٹیک بارش کی وجہ سے میچ 11 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم نے شروع میں  38 پر 3 اور 55 رنزپر 4 وکٹ کھونے کے بعد  آخری 4 اوورز میں 60 کے قریب اسکور بنائے۔نجیب اللہ زردان نے24…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاک،بھارت کرکٹ میچ کی ٹکٹیں فروخت۔ایشیا کپ کے پہلے مرحلہ کے پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں 2 گھنٹے اور 30 منٹ میں فروخت ہوئی ہیں۔دبئی  میں 28 اگست کے شیڈول میچ کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز آج شام کیا گیا گیا تھا۔ایشین کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی ٹکٹیں 150 منٹ میں فروخت ہوگئی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں کرکٹ شائقین کو ایشیا کپ کے میچوں کے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے  طویل اور اذیت ناک انتظار کرنا تھا۔ کچھ رہائشی پیر کی صبح 4.30 بجے سے ہی قطار…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد حسنین ایک بار پھر مشکوک بائولنگ ایکشن کی لپیٹ میں آتے آتے رہ گئے۔ انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ کے دوران ایک میچ میں ایک کھلاڑی نے ان پر تھرو بائولنگ کا الزام لگادیا۔ میچ ریفری اور مارکوس سٹوئنز کے درمیان اس حوالہ سے میٹنگ بھی ہوئی۔ دی ہنڈرڈ میں سدرن بریو اور اوول کے مابین میچ تھا۔سٹوئنز سدرن بریو کے لئے کھیل رہے تھے۔ محمد حسنین کی بال پر سٹوئنز 37 کے انفرادی اسکور پر مڈ آف پوزیشن پر کیچ ہوگئےتھے ۔پویلین جاتے انہوں نے حسنین کو اشارہ کرکے تھرو بال کا اشارہ کیا.اس سے…

Read More

کراچی،15 اگست 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ ایچ پی سی گراؤنڈ میں سندھ انڈر 19 وائٹس کے ثقلین نواز نے چھ وکٹیں لے کر سنٹرل پنجاب انڈر 19 وائٹس کو 140 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے منیب واصف 29 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ہیں۔ جواب میں سندھ انڈر 19 وائٹس نے دن کے اختتام پر 31 اوورز میں 7 وکٹوں پر 94 بنالیے ہیں۔ اُدھر راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی میں، بلوچستان انڈر…

Read More