Author: admin

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2008 سے سری لنکا چلاگیا،ساتھ میں اس کا 10 واں ایڈیشن 2010 میں سری لنکا میں ہی ہوا۔اس وقت تک پاکستانی میدان غیر آباد ہوئے 15 ماہ ہوچکے تھے۔24 سال بعد 2008 میں میزبانی کرکےخوش ہونے والا پاکستان پھر ایشیا کپ توکیا عام کرکٹ سے بھی محروم ہوگیا۔ ایشیا کپ تاریخ،24 برس بعد آخرکار پاکستان 2008 میں میزبان،بڑی تباہی ساتھ بہرحال ایشیا کپ کا 10 واں ایڈیشن 2010 میں سری لنکا میں کھیلا گیا۔یہ ایونٹ 15 سے 24 جون 2010 تک ہوا۔اس بار کوالیفائر ٹیمیں موجود نہیں تھیں،چنانچہ یہ ابتدائی ایونٹس کے فارمیٹ کے…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کی کپتانی بھارت کے خلاف بھی عبوری طور پر چلے گی۔زمبابوے بورڈ نے بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر رجس چکابوا ہی قیادت کریں گے،وجہ اس کی یہ ہے کہ کریگ ایرونز جو اصل کپتان ہیں،وہ تاحال فٹ نہیں ہیں۔لیفٹ آرن اسپنر ماساکازادا ڈراپ ہیں۔بلیسنگ موزا ربانی بھی دستیاب نہیں ہیں۔مساکازادا بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔ نیدر لینڈ روانگی سے قبل کون سے کرکٹرز کہاں گھوم رہے زمبابوے کے مرکزی پلیئرز دستیاب نہیں ہٰیں اور یا پھر وہ ان فٹ ہیں،اس لئے ایک کمزور…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ جیسی ٹیم کے خلاف 50 اوورز کرکٹ میں  زبردست پرفارم کرنے والی آئرش ٹیم اتنا چارج تو ہوچکی ہے کہ اس نے اس کے بعد کیوی ٹیم کے خلاف ٹی 20 میچزکھیلے،ہارے ضرور لیکن اب افغانستان کے خلاف میدان میں آتے ہی کندن بن چکی ہے۔اس نے افغانستان کے خلاف مسلسل دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کی ہے۔ بلفاسٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں اس نے5 وکٹ کی جیت رقم کی۔افغان ٹیم کو ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا شوق مہنگا پڑا۔نتیجہ میں 20…

Read More

لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ نیدر لینڈ کے لئے روانہ ہونے والے ہیں۔اس سے قبل کچھ کھلاڑیوں نے چائے کے بہانے فینز میں جاکر وقت گزارا۔چائے پی اور گپ شپ لگائی۔ پی سی بی نے اس حوالہ سے ویڈیو جاری کی ہے جس میں کھلاڑیوں کو شاندار کھلے ،سجے ماحول میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ کھلاڑی خوش گپیاں ،سیلفیاں بنواتے رہے اور چائے سے لطف لیتے پائے گئے۔ شاداب خان،حارث رئوف،محمد نواز اور نسیم شاہ کا گروپ توجہ کا مرکز بنارہا۔

Read More

کراچی، 11 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ حنیف محمد ایچ پی سی گراؤنڈ میں 92 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے خیبرپختونخوا انڈر 19 بلیوز 83 اوورز میں چھ وکٹ پر 308 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ حسیب خان نے 174 گیندوں پر ناقابل شکست 105 رنز بنائے جس میں آٹھ چوکے شامل تھے۔ جواب میں ، ناردرن انڈر 19 بلیوز نے 24.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 90 رنز بنالیے ہیں۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ان فٹ کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی دورہ نیدر لینڈ میں کیا کریں گے،کوئی میچ کھیلیں گے یا صرف سیر کرکے واپس آجائیں گے ،اس کا جواب مل گیا ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے خود ہی بتادیا ہے۔ شاہین آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ان فٹ ہوئے۔ نیدرلینڈز سیریز اہم،حسن اور عماد کے لئےبابر اعظم کے اہم انکشافات دوسرا میچ نہ کھیلے۔پاکستان ہارگیا ۔ اب چونکہ ایشیا کپ سر پر ہے تو ٹیم منیجمنٹ نے مکمل فٹ نہ ہونے کے باوجود بھی ان کو نیدر لینڈز دورے میں شامل کیا ہے۔ پاکستان ٹیم 3…

Read More

ایشیا کپ سے باہر کرنے کی دھمکی،شکیب الحسن سیدھے ہوگئے،ڈیڈ لائن کے لئے دیئے گئے چند گھنٹوں میں ہی جواب دے دیا،اگر آج شام تک جواب نہ آ تا شکیب اس ایشیا کپ سے باہر ہوجاتے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آج دوپہر اعلان کیا تھا کہ جوئے کی کمپنی کے ساتھ شکیب الحسن کے بزنس معاہدے کے باعث اسے آج شام تک کی مہلت ہے ۔ڈیل ختم ہوگی تو ایشیا کپ کھیلیں گے،ورنہ ٹیم سے باہر۔ جمعرات کی رات شروع ہونے سے قبل ہی شکیب الحسن نے بورڈ کو معاہدہ ختم کرنے کا تحریری جواب دے دیا…

Read More

دبئی،پریس ریلیز آئی ٹی ایل کے چھکے جاری،مزید بگ گنز مل گئے۔آئی ایل ٹی 20 میں مزید کرکٹ ستارے شامل  ہوگئے ہیں۔ کیرون پولارڈ، ڈوین براوو اور مزید مشہور کھلاڑی یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں آگئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں کرکٹ کے مزید ستارے شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننے والے نئے کھلاڑیوں میں کیرن پولاڈ ، نیکولس پورن ، ڈیون براوو، ڈاسن شونک ، آلی پاپ اور فضل الحق فاروقی شامل…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ میں اگلے 8 روز میں درجن کے قریب انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے اور اس کے لئے قریب 10 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔ٹیسٹ میچ سے لے کر ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ہوگی۔تمام مقابلے اہم ہونگے۔ آج 11 اگست سے 18 اگست تک ایک جمعرات سے دوسری جمعرات تک بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا ۔پاکستان ٹیم بھی شامل ہے۔ اس وقت جنوبی افریقا انگلینڈ میں ہے۔ٹیسٹ سیریز باقی ہے۔ بھارتی ٹیم زمبابوے کی تیاری میں ہے۔ پاکستانی ٹیم نیدر لینڈ جانے والی ہے۔ افغانستان ٹیم آئرلینڈ میں کھیل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے بابر اعظم کو لے کر نئی مگر دلچسپ بحث چھیڑدی،پلیئرزرینکنگ کےساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کور کی ہے۔ سری لنکا کے سابق کپتان جے وردھنے کو یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہونگے،جوئے روٹ نیچے جاچکے ہونگے۔گزشتہ ایک عرصہ سے روٹ کی پوزیشن ہے،سال 2021 کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے ہیں۔جے وردھنے کو یقین ہے کہ بابر اعظم کسی بھی وقت تینوں فارمیٹس میں پہلی پوزیشن پر فائز ہوجائیں گے۔ بلیک اینڈ وائٹ،کیوی کپتان کے ساتھ نسل پرستی کا انکشاف،توہم پرستی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے موقف اختیار کیا ہے کہ ون ڈے سیریز بے شک نیدر لینڈز سے ہے لیکن کیونکہ ہم ایک روزہ کرکٹ بڑے عرصے بعد کھیل رہے ہیں۔یہ سیریز ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔وہاں کنڈیشن دیکھ کر فیصلہ کریں  گے،میں خود پہلی بار جارہا ہوں۔ہم سینئرز بھی لے کر چل رہے ہیں،سب کو باہر نہیں بٹھاسکتے،ملا جلا کمبی نیشن ہوگا۔آپ لوگ چھوڑتے بھی تو نہیں ہیں۔کچھ ہوگیا تو آپ کہیں گے کہ اسے کیوں نہیں کھلایا،اسے کیوں کھلایا۔ایشیا کپ میں اچھا مقابلہ ہوگا۔فی الحال اس سیریز پر نظر ہے۔عماد وسیم کے لئے دروازے…

Read More

جمیکا،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے بھی ویسٹ انڈیز کو ہرادیا۔ٹی 20 سیریز کا آغاز گزشتہ رات ہوگیا۔بارش کے سبب کھیل رہا ضرور،اوورز نہیں کٹے۔ نیوزی لینڈ نے 13 رنز کی جیت کے ساتھ دورے کا آغاز کیا ہے،ساتھ میں میزبان ٹیم کوپھر ناکامی میں پھنسایا ہے۔ کیوی ٹیم نے 5 وکٹ پر 185 رنز اسکور کئے۔کیریبین ٹیم 7 وکٹ پر 172 رنز تک رہی ہے۔

Read More