Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا چیلنج سر پر ہے۔24 جولائی میں 2 دن کا وقفہ ہے۔پاکستانئی ٹیم کو گال ہی میں میزبان سری لنکا کے خلاف سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کھیلنا ہے۔اصل وہی میچ ہے جس سے پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کا روڈ میپ واضح ہوگا۔پہلے ٹیسٹ کی فتح اپنی جگہ اہم ہے ،اس کی کوشی کل منالی گئی،کیک بھی کاٹ لیا گیا۔شور شرابہ بھی ہوگیا ہے۔ حیرت ناک،ناقابل یقین،وسیم اکرم کا ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ آج جمعرات کو پاکستانی کپتان اور دیگر کھلاڑیوں کی سیروتفریح کرتے جشن…

Read More

تجزیہ:عمران عثمانی پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے ساتھ کچھ رکن ممالک میں بحث چل رہی ہے۔رمیز راجہ مسلسل ہمسایہ ممالک بورڈز حکام سے رابطے میں ہیں لیکن تاحال کچھ فائدہ نہیں ہوا۔طاقتور ممالک نے پہلے ہی نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کو اگلے ایف ٹی پی میں خوش کرکے اپنے ساتھ ملالیا ہے،تاکہ یہ ممالک کسی اور کے ساتھ مل کر کسی مہم یا ووٹنگ میں اکثریتی گروپ نہ بن جائیں۔ یہ پالیسی ایسی ہے کہ اس کے بعد بگ تھری اپنے مفادات کی تکمیل بڑے اطمینان سے مکمل کرلیں گے،ان میں بھارت کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین پچ ماہر پنڈی پہنچ گئے،ڈیڈ وکٹ پر ہلچل۔آسٹریلیا کے پچ اسپیشسلٹ راولپنڈی پہنچ گئے ہیں،یہ وہ میدان ہے جہاں سال کے شروع میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا،اس کی پچ کڑی تنقید کی زد میں آگئی تھی۔ اس وقت پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا تھا کہ پچ ہمارے حالات،ٹیم کے مطابق بنائی گئی ہے اور بھی بہت کچھ بولے تھے لیکن پھر ہوا یہ کہ ان پر تنقید ہوئی۔میچ ڈرا ہوگیا تھا۔رنزکا سیلاب تھا۔پیسرز چلے تھے اور نہ ہی اسپنرز کام آئے تھے۔ ایشیا کپ،سری لنکا کا آفیشلی میزبانی سے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایف ٹی پی پر رمیز برہم،3 ملکی کپ ڈیماند،ایک اور کڑی شرطٓٓ۔ئی سی سی اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہتھیار سخت کرلیئے ہیں۔ایک بڑا مطالبہ سامنے رکھ دیا ہے،ساتھ میں بھ تھری کی بندر بانٹ پر بھی بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیسا کہ چند روز قبل کرک اگین یہ خبر بریک کرچکا تھا کہ پاکستان کو 30 سے بھی کم ٹیسٹ میچز ملیں گے،اس کی تعداد ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش سے بھی کم ہوگی تو اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز پاکستان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے،یا پھر یوں کہہ لیں کہ بھارت ہو،انگلینڈ ہو یا آسٹریلیا۔وسیم اکرم بھی وہی بولیں گے جو سراہا جائے گا،انہوں نے حالیہ انٹرویو میں ایک روزہ کرکٹ کو کوڑے دان میں پھیکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کی فتح،وسیم اکرم کا اعتبارواعتماد کی جانب اشارہ یہ حیر ت ناک بات چیت انہوں نے لندن میں ٹیلی گراف کے پوڈ کاسٹ میں کی ہے،موضوع یہ تھا کہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے 31 سال کی عمر میں ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی ہے،کیا یہ فیصلہ درست ہے۔ اس پر سوئنگ…

Read More

لندن،کولمبو:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،سری لنکا کا آفیشلی میزبانی سے انکار،نیوٹرل وینیو فائنل۔لیں جی،کرک اگین نے کئی روز قبل خبر دی تھی کہ ایشیا کپ سری لنکا میں نہیں ہونے جارہا ہے،یہ تیسرے ملک متحدہ عرب امارات میں جانے والا ہے،اس کی تصدیق 20 جولائی 2022 کو ہوگئی ہے۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کو باقاعدہ آگاہ کردیا ہے کہ وہ اگلے ماہ شیڈول ایونٹ کی میزبانی سے قاصر ہے۔ سری لنکا،ایک اور بڑا ایونٹ منسوخ،ایشیا کپ کی منتقلی کی تصدیق ایشین کرکٹ کونسل نے بھی تصدیق کی ہے کہ سری لنکا اس سال کے ایشیا ٹی 20…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ ایک وہ سیریز تھی،جس میں آئرلینڈ نے کیوی ٹیم کو بری طرح ہلاکر رکھ دیا تھا۔آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل ان میچز میں کیوی ٹیم 2 بار ہارتے ہارتے بچی،ایک میچ ایک وکٹ اور ایک میچ تو 1 رن کے معمولی فرق سے جیت سکے،اس کو دیکھتے ہوئے کہاجاسکتا تھا کہ ٹی 20 سیریز میں بھی سخت مقابلہ ہوگا لیکن اس کے الٹ ہوا۔ عبد اللہ شفیق کی اننگ میں کتنی بائونڈریز،کیا آپ جاننا چاہیں گے بلفاسٹ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو بڑی آسانی کے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایک جانب پاکستانی سپر اسٹار شان مسعود انگلش کائونٹی میں ڈبل سنچری پر ڈبل سنچری کررہے تھے،مسلسل 3 ماہ ٹاپ اسکورر بنے،ڈتربی شائر کے لئے ٹی 20 بلاسٹ میںبھی انہوں نے رنزکے انبار لگادیئے۔شان مسعود کو دورہ سری لنکا کے لئے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا۔معاملہ وہی ہے کہ وہ ڈریسنگ روم تک رہے،انہیں پہلا میچ نہیں کھلایا گیا۔آج اگر وہ انگلینڈ میں ہوتے تو شاید چتشور پجارا کی جگہ لارڈز میں داخل ہورہے ہوتے۔ پاکستان کی آخری دورہ سری لنکامیں ریکارڈفتح،شان مسعود،یاسر شاہ کاکیا کردار ہوم آف کرکٹ لارڈز میں جاری کائونٹی میچ میں سسیکس…

Read More

خصوصی تجزیہ،کرک اگین بلاشبہ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ جیت میں اہم کردار عبداللہ شفیق کا ہے ۔160 رنز کی ناقابل شکست اننگ نے پاکستان کو ریکارڈ 342 رنز کے ہدف تک رسائی میں بھرپور مدد دی۔یہ عبداللہ شفیق ہی تھے کہ وہ چٹان کی طرح ڈٹے رہے اور پاکستان کو جتواگئے ۔ گزشتہ سال زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 22 سال اور 242 دن کی عمر کے رائٹ ہینڈ بیٹر کی اس اننگ کا ایک اور دلچسپ مگر قابل غور پہلو بھی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ 160 رنز کی اننگ کتنی بڑی…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم نے گال ٹیسٹ میں جیت کا جشن کیک کاٹ کرمنایا،کھلاڑیوں نے کمال دھوم مچائی ہے۔ بابر اعظم دونوں شاہ کے کیوں مشکور،رمیز راجہ کیا کہتے،کھلاڑیوں کا جشن۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں اپنی فتح کا جشن منایا،کھلاڑیوں نے اس تاریخی جیت پر ہلاگلہ کیا۔کرکٹرز ایک دوسرے سے گلے لگ کر مبارکباد دیتے دکھائی دیئے۔پاکستان نے گال کے ریکارڈ 342 رنزکے ہدف کو ممکن بنایا،یہ انگلینڈ کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی کی جانب اشارہ ہے بلکہ اس سے بڑھ کر ہے،انگلینڈ نے حال ہی میں 4 ٹیسٹ میچز اسی انداز میں چوتھی اننگ…

Read More

لندن،گال:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی قومی ٹیم کی فتح پر جھوم اٹھے ہیں،انہوں نے ٹیم پاکستان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ساتھ میں ایک مرکزی پوائنٹ کو ہائی لائٹ کیا ہے۔ وسیم اکرم کہتے ہیں  کہ پاکستان کی ٹیم کی فتح بھی کیا فتح ہے۔ایسی فتوحات آپ کی پیش قدمی کو تیز کرتی ہیں۔پھر اس یونٹ کو ایک مضبوط کمبی نیشن میں بدل ڈالیں گی۔اس سے کیا ہوگا،امشکل ترین اہداف کے حصول کرنے کا اعتماد ہوگا۔ گال میں تاریخ رقم ،پاکستان ریکارڈ قائم کرگیا،4وکٹ سے جیت وسیم اکرم نے بات اعتماد کی…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان نمبر 3 پر واپس،سری لنکا 6 پر جاگرا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف  گال ٹیسٹ جیت کر اہم کامیابی اپنے نام کی ہے،یہ اس اعتبار سےبھی اہم ہوگئی ہے کہ گرین کیپس آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے،یوں وہ گزشتہ ماہ سے اب تک بھارت کے بعد سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے۔ گال میں تاریخ رقم ،پاکستان ریکارڈ قائم کرگیا،4وکٹ سے جیت اس سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان 52.38 پوائنٹس شرح کےساتھ چوتھے اور سری لنکا  54.17 پوائنٹس شرح کے…

Read More