Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا ناقابل یقین آئوٹ،کیریئر میں پہلی بار ایسا شکار،براڈ کاسٹرز کا کمال۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوہنر امام الحق ایسا آئوٹ ہوئے،جوٹیسٹ کیریئر میں کبھی نہیں ہوئے تھے اور ایسے آئوٹ دیئے گئے،وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے،تھرڈ امپائر روڈ ٹکر نے کہیں نہ کہیں سے ٹھوس  ثبوت نکال ہی لئے،یہ ایک عجیب و غریب آئوٹ تھا لیکن قریب آئوٹ ہی تھا،اس میں بیٹر کی تھوڑی غلطی ضرور تھی۔ کھانے کے وقفہ کے بعد بھی پاکستانی پیئر بڑے ہدف کے تعاقب میں پراعتماد تھا ،یہی وجہ ہے کہ 29 ویں اوور تک اسکور87 ہوگیا تھا۔امام الحق…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کی پہلی صبح کا سیشن اچھا گزاردیا۔لنچ تک اس نے 23 اوورز کے کھیل میں بناکسی نقصان کے 68 اسکور بنالئے تھے۔عبداللہ شفیق 41 اور امام الحق 25 رنزپر کھیل رہے ہیں۔یوں اس میدان کے سب سے بڑے ہدف کے تعاقب کے حصول کے لئےمزید 274 اسکور درکار ہیں۔ ادھر نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے ٹی 20 میچ کی تاریخ بد دی گئی ہے،6 اگست کی جگہ 5 اگست کو دوسرا میچ ہوگا،پہلا میچ 4 اگست کو ہوگا،شیڈول کی تبدیلی کی ایک…

Read More

گال،کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image سری لنکا کے دینش چندی مل بابر اعظم جیسی تاریخ رقم نہ کرسکے،اگرچہ وہ اہنی جگہ ڈٹے رہے لیکن ان کے ساتھیکھلاڑی پربتھ جے سوریا کی 25 بالز کھیلنے کے بعد 4 کے انفرادی اسکور پر ہمت جواب دے گئی ہے۔سری لنکا کی ٹیم گال ٹیسٹ کے چوتھے روز337 رنزبناکر آئوٹ ہوئی،آخری وکٹ نسیم شاہ نے لی۔یوں کل کے اسکور میں  صرف 8 رنزکا اضافہ ہوا۔چندی مل94 کے انفرادی اسکور پر ناقابل شکست گئے،سری لنکن کے یہ بیٹر سنچری تو نہ کرسکے لیکن ٹیم نے یوں سنچری مکمل کی کہ  یہ…

Read More

تجزیہ:عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم گال ٹیسٹ کے تیسرے روز قریب میچ کھوچکی ہے۔سری لنکا کو 333 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے،ایک وکٹ اس کی باقی ہے۔ہونے کو ہدف یہی ہوسکتا ہے،بڑھنے کو 350 تک یا اس سے اوپر بھی جاسکتا ہے۔سوال یہ ہے کہ یاسر شاہ ،محمد نواز اور ٓآغا سلمان علی جیسے اسپنرز کھلاکر بھی پاکستان  کیوں پھنس گیا ہے۔پہلی اننگ میں ایک بڑی برتری کا موقع گنوایا گیا۔کرک اگین تجزیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی 3 غلطیاں گلے پڑسکتی ہیں۔ سب سے پہلے ذکر ہو کہ اب تک کیا ہوا ۔سری لنکن ٹیم…

Read More

گولڈ کاسٹ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کیمپ میں کس کی سالگرہ،ٹی 20 ٹرافی کہاں۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی دنیا کے سفر پر کب سے روانہ ہے لیکن تاحال ابھی اپنےملک سے بھی نہیں نکل سکی ہے،برسبین سے ہوتی ہوئی وہ گولڈ کوسٹ پہنچی ہے،ٹرافی نے دنیا کے تمام کرکٹ ممالک کا سفر کرنا ہے۔ورلڈ ٹی 20 ٹرافی پوری دنیا کا سفر کرکے واپس آسٹریلیا آئے گی،اس لئےکہ ورلڈ ٹی 20 کپ اکتوبر،نومبر میں ہونا ہے۔ کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے دورے پر ہے۔قومی کپتان بسمعہ معروف کی سالگرہ بھی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ناصر حسین بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کا اصل راز لے آئے۔بین سٹوکس کی اچانک ریٹائرمنٹ سے جہاں دنیائے کرکٹ پریشان ہوئی ہے،وہاں سابق انگلش کپتان ناصر حیسن نے وجہ بھی نکال کر سخت تنقید کی ہے۔ بین سٹوکس نےپیر کے روز اچانک ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔سابق انگلینڈ کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ دنیائے کرکٹ کا مصروف ترین کرکٹ شیڈول وجہ بنی ہے،کرکٹ ممالک اس پر غور کریں۔ کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر سوال یہ ہے کہ یہ کس نے کیا ہے،خود انگلینڈ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی بڑھی کھڑکی بند،انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کا اچانک ریٹائر منٹ کا اعلان،حال میں ٹیسٹ کپتان بنے۔نیوزی لینڈ کو کلین سویہ کیا۔بھارت سے ہاری سیریز ڈرا کردی۔ انگلش آل رائونڈر ورلڈ کپ 2019فائنل کے خاص ہیرو تھے۔ان کی وجہ سے انگلینڈ تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپیئن بنا تھا۔ بین سٹوکس نے اسی چیمپئن فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لی ہے۔ وہ ٹیسٹ کی قیادت جاری رکھیں گے۔ٹی 20 کرکٹ بھی کھیلتے رہیں گے۔ بین سٹوکس کہتے ہیں کہ مشکل فیصلہ ہے ۔لوڈ زیادہ ہےٹیسٹ پر فوکس رکھنا چاہتا ہوں۔ سٹوکس نے 31 سال کی عمر…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے چندی مل کا بابر اعظم کو ان کےانداز میں جواب،گال ٹیسٹ پھسل گیا،۔ایک بار پھر پاکستان کو سری لنکا کے خلاف چوتھی اننگ میں بڑے ہدف کے چیلنج کا سامنا ہے۔ماضی میں ایک بار شارجہ اور ایک بار سری لنکا میں پاکستان نے موجودہ ہدف سے کہیں بڑے اہداف حاصل کرلئے تھے۔ گال کی ٹرننگ پچ پر پاکستان جب چوتھی اننگ شروع کرے گا تو جیت کے امکانات خاصے کم ہونگے۔ سری لنکن پھر ٹاپ پر،کامن ویلتھ کرکٹ پر حملہ،پیٹ کمنز 2 سیریز سے باہر سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی…

Read More

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار۔آئی سی سی ایف ٹی 20 کے اگلے سائیکل 2023 سے 2031 کی ابتدائی تفصیلات سامنے آچکی ہیں،پاکستان کے حوالہ سے بھی بہت کچھ یہاں شائع کیا جاچکا ہے۔اب ہر ملک کی الگ سے تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ویں پوزیشن پر موجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے بہت کچھ حاصل کرلیا ہے۔ ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے اگلے 4 سالہ ایف ٹی پی میں 32 ٹیسٹ میچز حاصل…

Read More

کولمبو،میلبورن،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ Twitter Image گال ٹیسٹ کا تیسرا روز اور پہلا سیشن سری لنکا کے نام رہا ہے،پاکستانی گیند باز پورے سیشن میں صرف ایک وکٹ ہی لے سکے ہیں۔سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ میں 2 وکٹ پر 132 رنزبنالئے ہیں۔اوشانڈا فرنینڈو 64 اور کوشال مینڈس 45 پر کھیل رہے ہیں۔پاکستان کی جانب سے اب تک  دونوں وکٹیں محمد نواز نے لی ہیں۔سری لنکا کی مجموعی برتری 136 رنزکی ہوگئی ہے اور یہ الارمنگ صورتحال ہے۔ ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز کامن ویلتھ گیمز میں اس بار خواتین…

Read More

کرک اگین رپورٹ عمران خان کی پنجاب الیکشن میں جیت پر شاہد آفریدی کا نیا ردعمل۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر نیا رد عمل دیا ہے۔انہوں نے عوامی طاقت کو سلام کیا ہے۔ حقیقی آزادی مارچ،عمران خان کا 6 دن کا الٹی میٹم،بڑا اعلان شاہد آفریدی نے عمران خان حکومت کے خاتمے اور شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر جو بات کی تھی،وہ اس کے بعد شدید تنقید کی زد میں تھے۔ شاہد آفریدی نے آج کہا ہے کہ ‏آج کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے…

Read More

کولمبو،دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے،گزشتہ روزز کرک اگین نے رپورٹ کیا تھا کہ تیسرے ملک سے روابط ہوگئے ہیں،اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے باظابطہ اس کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات نے بھی ایونٹ کروانے کی حامی بھرلی ہے۔سری لنکا کے پاس ایونٹ کی میزبانی کے رائٹس ہونگے۔ایونٹ مجوزہ شیڈول 27 اگست کی بجائے 26 اگست سے کھیلا جائے گا۔ ایم سی سی کمیٹی کے اجلاس میں آئی سی سی…

Read More