Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان،سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،ممکنہ ٹیمیں،ممکنہ پیش گوئی۔اکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل ہفتہ 16 جولائی سے گال میں کھیلا جائے گا۔باہمی ریکارڈز میں پاکستان   نے 20 اور سری لنکا نے 16 میچز جیتے ہیں۔سری لنکا میں بھی پاکستان کی ایک فتح زیادہ ہے۔8 فتوحات کے مقابل اسے 7 ناکامیاں ہوئی ہیں۔آخری سیریز 2019 میں پاکستان میں ہوئی۔0-1 سے جیتی تھی۔2015 میں سری لنکا میں پاکستان 1-2 سے جیتا تھا۔ یہ اعدادوشمار نہایت قابل رشک ہیں۔2009 میں جب پاکستان میں سری لنکن ٹیم پر اٹیک ہوا،ٹیم دورہ ادھوار…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے۔گال کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں کپتانوں نے پریس کانفرنس بھی کی،اس کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی بھی کی ہے۔دونوں ممالک میں یہ 21 ویں باہمی ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے،پاکستان گزشتہ سیریز کا چیمپئن ہے۔ہوم گرائونڈ میں 2019 اور سری لنکن میدانوں میں 2015 میں اس نے سیریز جیت رکھی ہیں۔ گال میں دونوں ممالک کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ کل 16 جولائی سے کھیلا جائے گا۔باہمی ٹیسٹ میچز،سیریز،سری لنکن سرزمین،ہرجانب پاکستان کو سبقت مگر معمولی حاصل ہے۔کرک اگین پڑھنے والے ہمارے گزشتہ ایام کے خصوصی آرٹیکلز…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کھیلیں گے یا نہیں،کوہلی،سری لنکن حالات،سیریز مستقبل پر بابر اعظم نے لب کھول دیئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابرا عظم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے اپنے بنیادی بائولر کا بتادیا کہ کون کھیل رہا ہے،ساتھ میں گال کرکٹ اسٹیڈیم،ویرات کوہلی اور سری لنکن حالات کے ساتھ سیریز کے مستقبل پر بھی بات کی ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،سری لنکن اسکواڈ سامنے آگیا،اعلان پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ میری ٹیم سیریز کی جانب دیکھ رہی ہے،جیتنے کی کوشش کرے گی،گال کو دیکھا ،بہت پیارا گرائونڈ ہے،مجھے پسند آیا ہے،ہم جیتنے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ کی بالکونی سے انگلش ٹیم کی خفیہ پیغام رسانی ،سوالات اٹھ گئے۔،انگلینڈ کی جانب سے ہوم آف کرکٹ کی بالکونی سے میچ کے دوران خفیہ کوڈرسانی کا انکشاف ہوا ہے،اس پر یہ سوالات کھڑے ہوئے ہیں کہ کیا یہ دھوکاہے؟کیا اس کا دفاع ممکن ہے؟کیا اخلاقی طور پر اس کی گنجائش ہے؟اس حوالہ سے برٹش میڈیا نے بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ معاملہ یہ ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم دسمبر 2020 سے اپنے کیمپ سے فیلڈ میں ایک خفیہ کوڈ رسانی کرتی ہے،اس کے لئے ایک اسپیشل بھرتی موجود ہے۔تجزیہ کار نیتھن لیمن بالکونی سے…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں،انہوں نے سری لنکا کے شہر گال سے بھارت کے سابق کپتان ویرات کو ہلی کے لئے ایک حوصلہ افزائی کا میسج بھیجا ہے۔ ویرات کوہلی ایک عرصہ سے آئوٹ آف فارم ہیں۔حالیہ عرصہ میں ناکام ہیں۔سال 2019 سے کسی فارمیٹ میں سنچری اسکور نہیں کرسکے ہیں۔رواں سال کے 7 ماہ ہونے کو ہیں۔2 درجن کی اننگز میں 500 سے زائد اسکور نہیں کرسکے ہیں۔ انگلینڈ کا بھی بھارت کو ٹکر کاجواب،کوہلی پھر فلاپ،سیریز برابر جمعرات…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ  انگلینڈ کا بھی بھارت کو ٹکر کاجواب،جسپریت بمراہ کے جواب میں پوٹلی اپنی پوٹلی میں 6 وکٹ لے گئے۔بھارت کو 100 رنز کی عبرتناک شکست ہوگئی،کوہلی پھر فلاپ،سیریز برابر۔لارڈز میں بھارت کے ساتھ وہ ہوا،جو کسی نے سوچا نہیں تھا،انگلینڈ نے اپنی ورلڈ کپ جیت کی سالگرہ کے روز بڑے زگ زیگ اسٹائل لیکن 3 سال قبل کے میگا فائنل کی یاد تازہ کرتے ہوئے کامیابی کو گلے لگالیا۔لارڈز میں قریب وہی کچھ ہوا جو 3 سال قبل تھا،14 جولائی 2019 کو کیوی ٹیم 250 اسکور بھی نہ کرسکی تھی،اس کےجواب میں اتنے کم اسکور کے بعد…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ گال ہوٹل میں کھلاڑیوں کا منفرد استقبال،ڈانس،رنگ اور چمک دمک۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا گال ہوٹل میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،مقامی ثقافت کے سب رنگ نمایاں تھے،ہوٹل کا منظر ایسا تھا کہ جیسے پلیئرز کچھ جیت کر آئے ہوں۔اس سے قبل پی سی بی کے مطابق کرکٹرز نے کولمبو سے گال تک بائی روڈ سفر کیا۔بہتر موسم اور سر سبز ماحول میں کھلاڑیوں نے سفر انجوائے کیا ہے۔ گال پر بابر اعظم اور محمد رضوان نمایاں قومی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ ہم نے سری لنکن زبان سیکھ لی ہے۔انہوں نے گڈ مارننگ…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکن میڈیا نے پاکستان اور سری لنکا کے گال ٹیسٹ کے حوالہ سے بات کرنا شروع کردی ہے۔اس نے دلچسپ میڈیا رپورٹنگ کی ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق گال کی پچ اسپنرزپر ضرور مہربان ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ ہر گزرتے وقت نے اس کی پچ نے بیٹنگ کو مدد دی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کی سیریز آسٹریلیا،سری لنکا سیریز سے زیادہ اہم ہوگی۔زیادہ سخت ہوگی۔آسٹریلیا اور سری لنکا کے دونوں میچز یہاں قریب 3 روز ہی میں مکمل ہوگئے تھے۔ گال میں پاکستان 36 سال کے یاسر شاہ پر کتنا انحصار کرے گا،یہ…

Read More

دبئی،کولمبو،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ پر سری لنکا کا جواب،لارڈز میں پھر جھڑی ،بائولر بھی معطل۔ اینٹی ڈوپنگ کیس،بنگلہ دیشی بائولر معطل،فیصلہ جاری۔ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے پیسر شہید الاسلام کو 10 ماہ معطلی کی سزا سنادی ہے۔وہ سال کے شروع میں پکڑے گئے تھے۔ بنگلہ دیش کے لئے ایک ٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پیسر کی سزا 28 مئی سے شروع ہے جو اگلے سال 28 مارچ کو ختم ہوگی۔27 سالہ پیسر نے پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے محمد رضوان کی وکٹ لی تھی۔ ادھر بھارتی میڈیا میں جاری قیاس آرائیاں دم توڑنے لگیں۔سری لنکا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی میزبانی پر ساروگنگولی کا حیران کن رد عمل۔بھارتی بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی لارڈز میں دیکھے گئے،وہ نیٹ پریکٹس میں بھی اترے،اس کی وجہ یہ ہے کہ آج لارڈز میں بھارت اور انگلینڈ دوسرے میچ کے لئے مدمقابل ہیں۔ساروگنگولی ایم سی سی کمیٹی اور آئی سی سی اجلاس کے لئے انگلینڈ میں موجود ہیں۔ ایشیا کپ شیڈول آگیا،پاک بھارت مقابلہ کی تاریخ بھی سیٹ لندن میں ساروگنگولی ایشیا کپ پر بات کرنے سے باز نہیں آئے،ساتھ میں ایسی باتیں کیں کہ جس سے شک پیدا ہو۔ان سے سری لنکن حالات اور ایشیا کپ کے ہونے…

Read More

لارڈز،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ لارڈز میں شروع ہونے کو ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔کمال بات یہ ہوگئی ہے کہ روہت شرما نے ٹاس جیت لیا ہے،ایک بار پھر انہوں نے اپنی فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کو ورلڈکپ سالگرہ کے دن بمراہ کے چکر کاخوف،آج لارڈز میں چیلنج یوں انگلش ٹیم کو پھر سے جسپریت بمراہ اور ان کے ساتھی گیند بازوں کا سامنا کرنا ہوگا۔پہلے میچ میں اوول میں  انگلش ٹیم ایسے ہی ٹاس ہاری،پہلے بیٹنگ کی،پھر اس کی ٹیم 110 کے قلیل اسکور…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم گال پہنچ گئی۔کھلاڑی بذریعہ روڈ کولمبو سے گال آئے ۔ کھلاڑی جیسے ہی گال پہنچے تو مقامی خاتون نے پھول دے کر کرکٹرز کو خوش آمدید کہا۔ گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال بابر اعظم سمیت ایک سے دو کھلاڑیوں کو خاتون نے پھول کی ایک لڑی دی۔باقیوں کے آگے پھول کئے کہ خود اٹھائیں۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان تکیہ سمیت گال پہنچ گئے۔انہوں نے بیٹ کی بجائےتکیہ کو اٹھا رکھا تھا۔ پاکستان ،سری لنکا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔

Read More